پیرس : قطری شہزادے کے ہوٹل میں آتشزدگی

پیرس : قطری شہزادے کے ہوٹل میں آتشزدگی

پیریس (جیوڈیسک) پیرس میں ایک قطری شہزادے کے ملکیتی 17ویں صدی کی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی۔ 6 گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا۔ پیرس کے وسط میں واقع لیمبرٹ ہوٹل کو قطری شہزادے عبداللہ بن عبداللہ آل ثانی نے 2007 میں روتھ چائلڈ خاندان سے ساڑھے 8 کروڑ ڈالرز […]

.....................................................

سری نگر میں جموں کشمیر سیکریٹریٹ کی انیکسی میں آتشزدگی

سری نگر میں جموں کشمیر سیکریٹریٹ کی انیکسی میں آتشزدگی

سری نگر (جیوڈیسک) سری نگر میں جموں کشمیر سیکریٹریٹ کی انیکسی میں آگ لگ گئی۔ بھارتی ذرائع کے مطابق آگ مقامی وقت کے مطابق صبح 9 بجے لگی۔ آگ بجھانے میں 18 فائر ٹینڈرز نے حصہ لیا۔ بھارتی ذرائع کے مطابق آگ حادثاتی طور پر لگی تاہم تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

.....................................................

کیلیفورنیا: عمارت میں آتشزدگی، 3 ریسکیو اہلکار زخمی

کیلیفورنیا: عمارت میں آتشزدگی، 3 ریسکیو اہلکار زخمی

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں صنعتی عمارت میں آتشزدگی سے چھت زمین بوس جبکہ تین ریسکیو اہلکار زخمی ہوگئے۔ آتشزدگی کا یہ واقعہ ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس کے صنعتی ایریا نائنتھ ایونیو میں پیش آیا ہے۔ آگ اس قدر ہولناک تھی کہ اس کی شدت سے عمارت کی چھت زمین بوس ہوگئی۔ فائربریگیڈ […]

.....................................................

فیصل آباد، کارخانہ بازار میں آتشزدگی، دکانیں جل گئیں، کروڑوں کا نقصان

فیصل آباد، کارخانہ بازار میں آتشزدگی، دکانیں جل گئیں، کروڑوں کا نقصان

فیصل آباد (جیودیسک) فیصل آباد کے کارخانہ بازار کی آئل مارکیٹ میں لگنے والی آگ سے 30 دکانیں جل گئیں جس سے کروڑوں روپے کا نقصان ہوا۔ فیصل آباد کے کارخانہ بازار کی آئل مارکیٹ میں اچانک لگنے والی آگ نے دیکھتے ہیں دیکھتے پوری مارکیٹ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور ملحقہ کلاتھ […]

.....................................................

سکھر : گھروں میں آتشزدگی، لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر

سکھر : گھروں میں آتشزدگی، لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر

سکھر (جیوڈیسک) میں روہڑی کے علاقے بندر وال کے قریب شارٹ سرکٹ کے باعث 8 گھر جل کر خاکستر ہوگئے۔ درگاہ بال مبارک کے قریب رہائش پذیر میرانی برادری کے ایک گھر میں رات دیر گئے اچانک شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے قریب کے دیگر 8 گھروں کو […]

.....................................................

اسکول وین آتشزدگی کیس، عدالت نے رپورٹ طلب کرلی

اسکول وین آتشزدگی کیس، عدالت نے رپورٹ طلب کرلی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے گجرات اسکول وین آتشزدگی کیس میں پنجاب بھر کی اسکول بسوں اور پرائیویٹ ایمبولینسز میں سی این جی سلنڈرز کے استعمال سے متعلق رپورٹ طلب کرلی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمر عطا بندیال نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے قرار دیا کہ وہ کسی کو سزا دینے کیلئے نہیں، […]

.....................................................

فیصل آباد: کاٹن فیکٹری میں آتشزدگی، بھاری مالیت کی روئی جل کرخاکستر

فیصل آباد: کاٹن فیکٹری میں آتشزدگی، بھاری مالیت کی روئی جل کرخاکستر

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں روئی کی فیکٹری میں پرسرار آتشزدگی، ہزاروں روپے مالیت کی روئی جل کر خاکستر ہوگئی۔ پولیس کے مطابق فیکٹری میں آتشزدگی کے واقعات میں ہونے والے نقصانات اور آگ لگنے کی وجوہات کا فوری طور پر علم نہیں ہوسکا۔ فائر بریگیڈ کا کہنا ہے کہ فیکٹری میں رکھی روئی […]

.....................................................

شیخوپورہ ، ڈی ایچ کیو ھسپتال میں پے در پے آتشزدگی کے واقعات

شیخوپورہ ، ڈی ایچ کیو ھسپتال میں پے در پے آتشزدگی کے واقعات

شیخوپورہ (جیوڈیسک) شیخوپورہ کے ڈی ایچ کیو اسپتال میں 24 گھنٹوں کے دوران دو دفعہ آگ بھڑک اٹھی، ڈائلسز یونٹ میں آتش زدگی سے بھگدڑ مچ گئی، اس سے پہلے بھی نرسری وارڈ میں آگ لگنے سے افراتفری مچ گئی، مائیں شیرخوار بچوں کو اٹھا کر باہر نکل آئیں ۔ڈی ایچ کیو اسپتال کے ڈائلسز […]

.....................................................

شیخوپورہ : ڈی ایچ کیو ھسپتال میں 24 گھنٹوں میں دو بار آتشزدگی

شیخوپورہ : ڈی ایچ کیو ھسپتال میں 24 گھنٹوں میں دو بار آتشزدگی

شیخوپورہ (جیوڈیسک) شیخوپورہ کے ڈی ایچ کیو ھسپتال میں 24 گھنٹوں کے دوران دو دفعہ آگ بھڑک اٹھی ،ڈائی لے سسز یونٹ میں آتشزدگی سے بھگدڑ مچ گئی۔ ھسپتال انتظامیہ کے مطابق ڈی ایچ کیو ھسپتال کے ڈائی لے سسز یونٹ میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگی، دیکھتے ہی دیکھتے یونٹ میں دھواں بھر گیا جس […]

.....................................................

ڈی ایچ کیو ھسپتال شیخوپورہ میں آتشزدگی ،الیکٹریشن جھلس گیا

ڈی ایچ کیو ھسپتال شیخوپورہ میں آتشزدگی ،الیکٹریشن جھلس گیا

شیخوپور(جیوڈیسک) ہڈی ایچ کیو اسپتال شیخوپورہ کے نرسری وارڈ میں آگ لگ لگنے سے ایک شخص جھلس کر زخمی ہوگیا۔ ھسپتال کے نرسری وارڈ میں آگ لگنے کے بعد وہاں بھگڈر مچ گئی۔ ماوں نے اپنے شیر خوار بچوں کو فوری طور پر وارڈ سے باہر نکالا۔ ھسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ پر […]

.....................................................

ایل ڈی اے پلازہ آتشزدگی، تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

ایل ڈی اے پلازہ آتشزدگی، تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

لاہور (جیوڈیسک) کی ضلعی انتظامیہ نے ایل ڈی اے پلازہ کے ساتویں فلور میں دوسری مرتبہ لگنے والی آگ کی تفصیلی تحقیقات کے لیے اعلی سطح کمیٹی تشکیل دینے کی درخواست کر دی۔ یہ درخواست ڈسٹرکٹ کو آرڈینشین آفیسر لاہور، نسیم صادق کی طرف سے وزیر اعلی سیکرٹریٹ کو لکھے جانے والے ایک خط میں […]

.....................................................

اسلام آباد، ہوٹل میں آتشزدگی، فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پا لیا

اسلام آباد، ہوٹل میں آتشزدگی، فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پا لیا

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد کے علاقے آبپارہ میں ایک ہوٹل میں آتشزدگی، فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔ پولیس نے دو افراد کو حراست میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی مصروف ترین مارکیٹ آبپارہ میں مہمانوں کی جانب سے سگریٹ جلانے کی وجہ سے ہوٹل کے کمرے […]

.....................................................

کراچی : رہائشی عمارت کی پارکنگ میں آتشزدگی،5 گاڑیاں جل گئیں

کراچی : رہائشی عمارت کی پارکنگ میں آتشزدگی،5 گاڑیاں جل گئیں

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے نیپا کے قریب رہائشی اپارٹمنٹس کی پارکنگ میں کھڑی گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔ جس کے باعث 5 گاڑیاں جل کر خاکستر ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق رہائشی اپارٹمنٹ کی پارکنگ میں کھڑی یہ گاڑیاں ایک ٹریننگ سینٹر کی تھیں۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق شارٹ سرکٹ کے باعث ان گاڑیوں میں […]

.....................................................

سماٹرا کے جنگلات میں آتشزدگی، دھوئیں کے بادل سنگاپور پہنچ گئے

سماٹرا کے جنگلات میں آتشزدگی، دھوئیں کے بادل سنگاپور پہنچ گئے

سماٹرا (جیوڈیسک) انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا کے جنگلوں میں لگی آگ سے بننے والے دھوئیں کے بادل سنگاپور تک جا پہنچے۔ جس کی وجہ سے وہاں فضائی آلودگی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ سنگاپور میں دھوئیں کے بادل چھانے کے بعد عمارتیں دھندلی نظر آ رہی ہیں اور بو پھیلی ہوئی ہے۔ دھوئیں کے بادلوں […]

.....................................................

امریکی جنگلات میں آتشزدگی، سیکڑوں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

امریکی جنگلات میں آتشزدگی، سیکڑوں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

ڈینور (جیوڈیسک) امریکا کے شمال مشرقی جنگلات میں لگنے والی آگ نے کئی مکانات نگل لئے، قریبی علاقوں کو خالی کرا لیا گیا۔ امریکی ریاست کولو راڈو کے قریب بلیک فورسٹ ایریا میں آگ بھڑک اٹھی۔ تیزی پکڑنے والی آگ نے کئی مکانات جل کر خاکستر کر دئیے، آگ خشک اور گرم ہوا کے باعث […]

.....................................................

نارووال : گیس سلنڈر پھٹنے سے آتشزدگی، میاں بیوی اور2 بچے جاں بحق

نارووال : گیس سلنڈر پھٹنے سے آتشزدگی، میاں بیوی اور2 بچے جاں بحق

نارووال (جیوڈیسک) نارووال کی تحصیل ظفر وال میں ایک گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی۔ جس کے نتیجے میں میاں بیوی اور 2بچے جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ظفر وال کے علاقے ظفر وال چوک میں 3 منزلہ گھر میں گیس سلنڈر لیک ہونے سے دھماکہ ہوا۔ […]

.....................................................

لاہور ، اعظم مارکیٹ میں آتشزدگی ، لاکھوں روپے کا سامان جل گیا

لاہور ، اعظم مارکیٹ میں آتشزدگی ، لاکھوں روپے کا سامان جل گیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کی اعظم کلاتھ مارکیٹ میں کپڑیکی دوکانوں میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا سامان جل گیا۔ اعظم کلاتھ مارکیٹ چونا منڈی کے قریب حسن پلازہ کی ایک دکان میں رات گئے اچانک آگ لگ گئی اور کچھ ہی لمحوں میں آس پاس کی دوکانوں کو بھی اپنی […]

.....................................................

امریکی : کیلیفورنیا میں آتشزدگی، 30 ہزار ایکڑ کا رقبہ جل کر خاکستر

امریکی : کیلیفورنیا میں آتشزدگی، 30 ہزار ایکڑ کا رقبہ جل کر خاکستر

امریکا (جیوڈیسک) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں آگ لگنے سے تیس ہزار ایکڑ سے زائد کا رقبہ جل کرخاکستر ہوگیا۔ آتشزدگی کے نتیجے میں سینکڑوں گھر اور گاڑیاں بھی مکمل تباہ ہوگئیں۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں اینجل نیشنل فاریسٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ جس کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے آتشزدگی سے جنگل کا […]

.....................................................

ہوسٹن : ہوٹل میں آتشزدگی چار افراد ہلاک اور چھ زخمی

ہوسٹن : ہوٹل میں آتشزدگی چار افراد ہلاک اور چھ زخمی

امریکی شہر ہوسٹن میں ہوٹل میں آتشزدگی سے آگ بجھانے والے عملے کے چار افراد ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہوسٹن کے علاقے ساتھ ویسٹ فری وے میں واقع ایک نجی ہوٹل کے اسپورٹس پورشن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ جس کی اطلاع ملتے ہی فائربریگیڈ کا عملہ جائے وقوع […]

.....................................................

امریکا : ہوٹل میں آتشزدگی سے 4 فائر فائٹر ہلاک

امریکا : ہوٹل میں آتشزدگی سے 4 فائر فائٹر ہلاک

امریکا (جیوڈیسک) امریکا کے ہوٹل میں آتشزدگی سے 4 افراد ہلاک ہو گئے، ہلاکتیں امدادی کارروائیوں کے دوران چھت گرنے سے ہوئیں۔ واقعہ ریاست ٹیکساس کے شہر ہوسٹن میں پیش آیا ، فائر فائٹرز ہوٹل میں لگی۔ آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف تھے کہ اس دوران چھت گر گئی جس سے ایک خاتون اہلکار […]

.....................................................

لاہور: نیلام گھروں میں آتشزدگی، کروڑوں روپے کاسامان جل گیا

لاہور: نیلام گھروں میں آتشزدگی، کروڑوں روپے کاسامان جل گیا

لاہور(جیوڈیسک) میں ملتان روڈپر درجن سے زائد نیلام گھروں میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے کا سامان جل گیا۔نیلام گھر میں رات گئیاچانک آگ لگ گئی جس نے دیکھتیہی دیکھتےآ س پاس کیمکانات سمیت درجن سے زائد نیلام گھروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ریسکیواور فائر بریگیڈ کے عملے نے دو گھنٹے کی جدوجہد […]

.....................................................

ایل ڈے پلازہ آتشزدگی،لاہور ہائی کورٹ کی چیف سیکرٹری،پنجاب حکومت سے رپورٹ طلب

ایل ڈے پلازہ آتشزدگی،لاہور ہائی کورٹ کی چیف سیکرٹری،پنجاب حکومت سے رپورٹ طلب

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ،چیف سیکرٹری،پنجاب حکومت سے 7جولائی کو آتشزدگی کے واقعہ کے حوالے تحریری رپورٹ طلب کر لی۔درخواست گزار کے وکیل نوشاب اے خان کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا۔ کہ ایل ڈی اے پلازہ میں آتشزدگی کے واقعہ میں کئی قیمتی انسانی جانیں ضائع ہو […]

.....................................................

لاہور : ایل ڈی اے پلازہ میں آتشزدگی کے دوران چوریوں کا انکشاف

لاہور : ایل ڈی اے پلازہ میں آتشزدگی کے دوران چوریوں کا انکشاف

لاہور(جیوڈیسک)وزارت صنعت کے ذیلی ادارے سمیڈا نے چیف سیکریٹری پنجاب کو خط لکھا ہے جس میں شکایت کی ہے کہ لاہورمیں ایل ڈی اے پلازہ میں لگنے والی آگ سے جہاں 26افرادلقمہ اجل بن گئے۔ وہیں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں۔ جو اس موقع پر بھی لوٹ مار سے باز نہ آئے سمیڈا کے جنرل […]

.....................................................

بھارت : لکھنو میں کوکا کولا کمپنی میں بڑے پیمانے پر آتشزدگی

بھارت : لکھنو میں کوکا کولا کمپنی میں بڑے پیمانے پر آتشزدگی

بھارت(جیوڈیسک) بھارت کے شہر لکھنو میں مشروب کی مشہور و معروف کمپنی کوکا کولا میں آتشزدگی سے لاکھوں کی مالیت کا سامان جل خاکستر ہوگیا۔ کوکا کولا فیکٹری میں آگ لگنے کے فورا بعد ہی فیکٹری کوخالی کرالیا گیا۔ آگ کی وجہ سے فیکٹری کے اطراف میں ہر طرف دھواں پھیل گیا۔ آگ کے شعلے […]

.....................................................