دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

آکلینڈ (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ سے پاکستان تک رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکاچوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز ہو گیا ہے۔ نیوزی لینڈ دنیا کا پہلا ملک ہے جس نے سال 2019ء کا استقبال کیا ہے۔جونہی رات کے بارہ بجے ( گرینچ معیاری وقت 1100 جی ایم ٹی) اور گھڑیال پر […]

.....................................................

جنوبی فرانس میں ٹرک نے ہجوم کو کچل دیا، درجنوں ہلاک

جنوبی فرانس میں ٹرک نے ہجوم کو کچل دیا، درجنوں ہلاک

فرانس (جیوڈیسک) فرانس کے جنوبی شہر نیس میں قومی دن پر جشن کے دوران ایک تیز رفتار ٹرک نے ہجوم کو کچل دیا جس میں 80 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہیں۔ ملک کے صدر نے اس واقعہ کو ’دہشت گرد حملہ‘ قرار دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ اُس وقت ہوا جب قومی […]

.....................................................

قصور پولیس کا آتش بازی بنانے اور بیچنے والوں کے خلاف کریک ڈائون

قصور پولیس کا آتش بازی بنانے اور بیچنے والوں کے خلاف کریک ڈائون

قصور (محمد عمران سلفی سے) قصور پولیس نے شب برات کے سلسلہ میں ڈی پی اوسید علی ناصر کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں آتش بازی بیچنے اور بنانے والوں کے خلاف سخت ترین کریک ڈائون کیا ،کریک ڈائون کے دوران لاکھوں روپے مالیت کی آتش بازی اور سامان برآمد کر کے 22 ملزمان […]

.....................................................

شب برات، اللہ کی رحمت ،آتش بازی سے رحمت کو زحمت نہ بنائیں، مفتی محمد نعیم

شب برات، اللہ کی رحمت ،آتش بازی سے رحمت کو زحمت نہ بنائیں، مفتی محمد نعیم

کراچی: جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہا کہ شب برات اللہ کی رحمت ہے آتش بازی سے رحمت کو زحمت نہ بنائیں، شب برات اللہ سے رحمتوں کی طلب اور اپنے گناہوں سے توبہ ومعافی کا درس دیتی ہے ، حضور صلی اللہ علیہ وسلم شعبان کے مہینے کی […]

.....................................................

شب برات، نزول رحمت کی رات

شب برات، نزول رحمت کی رات

تحریر : ملک نذیر اعوان محترم قارئین شب برات کوئی معمولی رات نہیں ہے شب برات نہایت عظمت والی رات ہے یہ بڑی نازک رات ہے اور مغفرت والی رات ہے اس رات اللہ پاک گناہ گاروں کوجہنم کی آگ سے نجات دیتا ہے ،مفتی احمد یار خان نعیمی فرماتے ہیں ،،آتش بازی بنانا، بیچنا، […]

.....................................................

وزیراعظم کی وضاحت، رمضان پیکج اور یوم مذمت آتش بازی

وزیراعظم کی وضاحت، رمضان پیکج اور یوم مذمت آتش بازی

تحریر : محمد صدیق پرہار سب کوجس دن کا انتظار تھا وہ دن گزربھی گیا۔اپوزیشن کامطالبہ تھا کہ نوازشریف قومی اسمبلی میں سات سوالوں کے جواب دیں۔بہت سے اس دن کے حوالے سے بہت سی امیدیں لگائے بیٹھے تھے۔بہت سوں نے نہ جانے کیاکیا منصوبے بنارکھے تھے۔وہ سب کے سب دھرے کے دھرے رہ گئے۔وزیراعظم […]

.....................................................

حقیقی جشن

حقیقی جشن

تحریر: سونیق بن شہزاد لاہور کے لبرٹی چوک کے قریب سے گزر ہوا تو اچانک شام کی سرخی لپٹے آسمان پر رنگا رنگ آتش بازی کا مظاہرہ دکھائی دیا ،اپنے کمزور ذہن پر تھوڑازوور دیا تو یاد آیا کہ یہ یومِ پاکستان کا جشن ہے جو تاحال جاری ہے۔دلکش منظر دیکھتے ہی وہ واقعات اور […]

.....................................................

چین : صوبہ ہنان میں آتش بازی بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ، 10 افراد ہلاک

چین : صوبہ ہنان میں آتش بازی بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ، 10 افراد ہلاک

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے صوبہ ہنان میں آتش بازی بنانے والی فیکٹری میں دھماکے میں دس افراد ہلاک اور سات شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ژی ہو سی گاؤں میں واقع فیکٹری میں دھماکا مقامی وقت کے مطابق صبح گیارہ بجے کے قریب ہوا۔ دھماکا […]

.....................................................

نیوزی لینڈ میں سب سے پہلے سال 2016 کا شاندار آتش بازی سے استقبال

نیوزی لینڈ میں سب سے پہلے سال 2016 کا شاندار آتش بازی سے استقبال

آکلینڈ (جیوڈیسک) سال 2015 اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیرہوگیا جب کہ نیوزی لینڈ میں سب سے پہلے نئے سال کا استقبال شاندارآتشبازی سے کیا گیا۔ نیوزی لینڈ کے شہرآکلینڈ میں اسکائی ٹاورپرشاندار لائٹنگ اورآتشبازی سے سال 2016 کا استقبال کیا گیا اور اسکائی ٹاور پر کاؤنٹ ڈاؤن صفر ہوتے ہی رنگ و […]

.....................................................

پیرس میں سال نوء کی تقریبات روایاتی آتش بازی اور دھوم دھڑکے کی بجائے پروقار انداز میں منائی جائیں گی۔ Anne Hidalgo

پیرس میں سال نوء کی تقریبات روایاتی آتش بازی اور دھوم دھڑکے کی بجائے پروقار انداز میں منائی جائیں گی۔ Anne Hidalgo

پیرس (اے کے راؤ) دنیائے سیاست اور فیشن کا کیپٹل، خوشبوں کے شہر پیرس میں 2016ء ، سال نوء کی تقریبات روایاتی آتش بازی اور دھوم دھڑکے کی بجائے پروقار انداز میں منائی جائیں گی۔ ییرس کی میئر Anne Hidalgo کا کہنا ہے کہ آج کی یہ ’پروقار تقریب‘ دنیا کو پیغام دے گی کہ […]

.....................................................

جشن آزادی کی خوشی میں بھٹ شاہ میں ریلی نکالی گئی

جشن آزادی کی خوشی میں بھٹ شاہ میں ریلی نکالی گئی

بھٹ شاہ (قاسم حسین) جشن آزادی کے موقع ہر بھٹ شاہ نوجوان کی طرف سے ایک شاندار ریلی نکالی گئی جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ریلی اللہ والاچوک سے ہوتے ہوئے درگاہ شاہ عبدلطیف بھٹائی کے مزار پر اختتام پزیر ہوئی۔ عباس راجپوت، ندیم عباسی، بابر،خلیل، عادل راجپوت، دلدار، حید بھٹی […]

.....................................................

شب برات، اللہ کی رحمت ،آتش بازی سے زحمت نہ بنائیں، مفتی محمد نعیم

شب برات، اللہ کی رحمت ،آتش بازی سے زحمت نہ بنائیں، مفتی محمد نعیم

کراچی: جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہاکہ شب برات اللہ سے رحمتوں کی طلب اور اپنے گناہوں سے توبہ ومعافی کا درس دیتی ہے ، حضور صلی اللہ علیہ وسلم شعبان کے مہینے کی آمد پر اللہ تعالیٰ سے اس مہینے میں اعمال کی برکتوں کی دعا مانگا کرتے […]

.....................................................

نیوزی لینڈ میں نئے سال کا شاندار استقبال، آتش بازی کا مظاہرہ

نیوزی لینڈ میں نئے سال کا شاندار استقبال، آتش بازی کا مظاہرہ

ولنگٹن (جیوڈیسک) دنیا بھر میں سال دو ہزار چودہ کو الوداع اور سال دو ہزار پندرہ کو خوش آمدید کہنے کیلئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ نئے سال کا پہلا سورج نیوزی لینڈ اور کرسمس آئی لینڈ میں دیکھا گیا۔ سڈنی میں 2015 کے استقبال کیلئے رنگا رنگ تقریبات۔ سال دو ہزار چودہ کے آخری لمحات […]

.....................................................

سوالیہ نشان؟

سوالیہ نشان؟

ہزاروں کا اجتماع، خوبصورت انداز میں سجا سٹیج، خاص خاص مہمانوں کے گلے میں تازہ پھولوں کے ہار اورپنڈال میں آویزاں رنگ برنگے پوسٹروںکا اپنا ہی حسن تھا، ٹولیوںکی شکل میں آتے جاتے لوگ رونق بڑھارہے تھے، بچوں کا اشتیاق دیدنی، عورتیں بھی گھریلو کام کاج چھوڑ چھاڑ کر اور بیشتر فصلوں کے معاملات سے […]

.....................................................

اٹلی: آتش بازی بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سے 2 افراد ہلاک، 4 زخمی

اٹلی: آتش بازی بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سے 2 افراد ہلاک، 4 زخمی

روم (جیوڈیسک) آتش بازی کا سامان تیار کرنیوالی ایک اطالوی کمپنی میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور چار دیگر زخمی ہو گئے جبکہ عمارت منہدم ہو گئی۔ واقعہ وسطی اٹلی میں اپینی پہاڑی علاقے میں رونما ہوا اور پندرہ منٹ کے وقفے کے اندر تین دھماکے ہوئے۔ واقع ٹیگلیاکوزو قصبے کے نزدیک […]

.....................................................

مظفر گڑھ، آتش بازی کے سامان کی تیاری کے دوران دھماکہ، تین بہن بھائی جاں بحق

مظفر گڑھ، آتش بازی کے سامان کی تیاری کے دوران دھماکہ، تین بہن بھائی جاں بحق

مظفرگڑھ (جیوڈیسک) مظفر گڑھ میں آتش بازی کا سامان تیار کرتے ہوئے دھماکے سے تین بہن بھائی جاں بحق اور دو افراد زخمی ہو گئے۔ نواحی علاقے خان گڑھ میں یونس گھر کی چھت پر آتش بازی کا سامان تیار کرتا تھا۔ آتشبازی کے سامان کی تیاری کے دوران بارودی مواد زور دار دھماکے سے […]

.....................................................

ایم کیو ایم کے زیراہتمام جشنِ آزادی پر آتش بازی کا شاندار مظاہرہ

ایم کیو ایم کے زیراہتمام جشنِ آزادی پر آتش بازی کا شاندار مظاہرہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام جناح گراونڈ میں جشنِ آزادی کے آغاز کے ساتھ ہی شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا، ایم کیو ایم کے رہنماوں اور کارکنوں نے ملی نغموں پر رقص کیا۔ عزیز آباد میں نائن زیرو سے متصل جناح گراونڈ میں ہونے والی تقریب میں ایم کیو […]

.....................................................

بیلجئیم: نئی بادشاہت کے استقبال میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ

بیلجئیم: نئی بادشاہت کے استقبال میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ

بیلجئیم (جیوڈیسک) بیلجئیم کے نئے بادشاہ اور ملکہ کی حلف برداری کے موقع پر شاندار استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر آسمان آتش بازی سے روشن ہوگیا۔ بادشاہت کی تقریب ہو تو ایسی آسمان پر آتش بازی کے حسین رنگ اور ماحول میں جشن کا سماں یہ شاندار استقبال بیلجئیم کے نئے بادشادہ فلپ اورملکہ […]

.....................................................

پیرس : فرانس کے قومی دن پر شاندار آتش بازی

پیرس : فرانس کے قومی دن پر شاندار آتش بازی

پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے شہر پیرس میں Bastille ڈے کے موقع پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔ فرانس کے قومی دن، بیسٹائل ڈے کے موقع پر پیرس میں شاندار آتش بازی کی گئی۔ دریائے سین کے کنارے اس شو میں 8 لاکھ افراد شریک ہوئے۔ رنگ اور روشنی کے دل فریب نظاروں سے […]

.....................................................

فرانس کے قومی دن پر ایفل ٹاور کے قریب آتش بازی کا مظاہرہ

فرانس کے قومی دن پر ایفل ٹاور کے قریب آتش بازی کا مظاہرہ

پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے قومی دن کی تقریبات کے اختتام پر زبردست آتش بازی سے پیرس کا آسمان جگمگا اٹھا۔ فرانس کے قومی دن باسل ڈے کی تقریبات کا اختتام روایات کے مطابق ایفل ٹاور کے قریب زبردست آتش بازی کے مظاہرے سے ہوا۔ جسے دیکھنے کے لئے ہزاروں لوگ موجود تھے۔ آدھ گھنٹہ جاری […]

.....................................................

شب برات آ تے ہی تلہ گنگ اور اس کے گردو نواح کے دیہاتو ں میں آتش بازی کے سامان کی خرید و فروخت میں اضافہ ہو گیا ہے

تلہ گنگ : شب برات آتے ہی تلہ گنگ اور اس کے گردو نواح کے دیہاتوں میں آتش بازی کے سامان کی خرید و فروخت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ انتظامیہ خاموش تماشائی بن گئی۔ منچلے نوجوان گلیوں میں ماچس بم چلا کر بچوں بوڑھوں اور خواتین کو بھی تنگ کرتے نظر آتے ہیں۔ عوامی […]

.....................................................

شب برات آ تے ہی ملکہ اس کے گردو نواح کے دیہاتوں میں آتش بازی

ملکہ ( عمر فارو ق اعوان سے ) ٹھاہ ٹھاہ ۔شب برات آ تے ہی ملکہ اس کے گردو نواح کے دیہاتو ں میں آتش بازی کے سامان کی خرید و فروخت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ انتظامیہ خاموش تماشائی بن گئی ۔ منچلے نوجوان گلیوں میں ماچس بم چلا کر بچوں بوڑھو ں اور […]

.....................................................

ملتان : آتش بازی کے سامان میں دھماکے،3 افراد زخمی

ملتان : آتش بازی کے سامان میں دھماکے،3 افراد زخمی

ملتان (جیوڈیسک) میں شادی کی تقریب میں آتش بازی کے سامان میں دھماکے سے تین افراد ذخمی ہو گئے جنہیں تشویش ناک حالت میں نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ملتان کے علاقے منظور آباد میں شادی کی تقریب کے دوران آتشبازی کے سامان میں آگ لگنے سے زور دار دھماکہ ہوا جس سے تین […]

.....................................................

کراچی : شادی میں آتش بازی پر 3 دولہے، درجنوں باراتی زیر حراست

کراچی : شادی میں آتش بازی پر 3 دولہے، درجنوں باراتی زیر حراست

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں نیو کراچی کے علاقے بلال کالونی میں شادی کی تقریب میں آتش بازی کرنے والے درجنوں افراد اور 3 دولہوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا ۔ نیو کراچی کے علاقے بلال کالونی پولیس اسٹیشن کے برابر میں واقع شادی ہال کے الگ الگ ہال سے آتش بازی کر نے والے درجنوں […]

.....................................................
Page 1 of 212