آج بھی والدین سے بہت ڈرتا ہوں: سلمان خان

آج بھی والدین سے بہت ڈرتا ہوں: سلمان خان

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار سلمان خان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے والدین سے آج بھی بہت ڈرتے ہیں اور اگر وہ کوئی غلط کام کریں تو ان کے خاندان اور دوست انہیں سیدھا راستہ دکھاتے رہتے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق اداکار کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ زندگی کے کسی بھی شعبے […]

.....................................................

آج پاکستان کا دفاع مضبوط اور ناقابل تسخیر ہے، چوہدری عرفان احمد

آج پاکستان کا دفاع مضبوط اور ناقابل تسخیر ہے، چوہدری عرفان احمد

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) آج پاکستان کا دفاع مضبوط اور ناقابل تسخیر ہے، ہماری روایتی اور ایٹمی طاقت کا مقصد عالمی اور علاقائی امن کو یقنی بنانا ہے، یہ ہمارے غازیوں اور شہیدوں کی قربانی کا ہی نتیجہ ہے، آپریشن ضرب عضب کے بعد آپریشن رد الفساد کی کارروائیاں بچے کچے دہشت گردوں کے خلاف […]

.....................................................

یوم پاکستان SSB ٹرافی باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز آج سے آرام باغ کورٹ پر ہو گا

یوم پاکستان SSB ٹرافی باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز آج سے آرام باغ کورٹ پر ہو گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن اور پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سندھ اسپورٹس بورڈ حکومت سندھ کے تعاون سے “یوم پاکستان SSB ٹرافی باسکٹ بال ٹورنامنٹ “کا آغاز (آج) مورخہ 24 مارچ 2017ء بروز جمعہ سے آرام باغ کورٹ برنس روڈ کراچی پر منعقد ہو گا۔ ٹورنامنٹ کا آفتتاح […]

.....................................................

دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے ٹی ٹونٹی اور ون ڈے ٹیم کا اعلان آج ہو گا

دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے ٹی ٹونٹی اور ون ڈے ٹیم کا اعلان آج ہو گا

لاہور (جیوڈیسک) دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے قومی ٹی ٹونٹی اور ون ڈے ٹیم کا اعلان آج ہو گا۔ تربیتی کیمپ میں سلیکشن کمیٹی کھلاڑیوں کی کارکردگی اور فٹنس جانچ رہی ہے۔ دونوں فارمیٹ میں سرفراز احمد ٹیم کی قیادت کریں گے۔ فاسٹ باؤلر محمد عامر اور وہاب ریاض مختصر فارمیٹ سے ڈراپ، ٹی ٹونٹی کے […]

.....................................................

آج اور کل کا کشمیر اور قائد اعظم

آج اور کل کا کشمیر اور قائد اعظم

تحریر : علی عمران شاہین ترال، مقبوضہ کشمیر کا ایک منفرد قصبہ جہاں کئی دہائیوں سے تحریک آزادی کا ہر روز ایک نیا معرکہ لڑا جاتا ہے۔ برہان وانی بھی اسی قصبے کا جوان رعنا تھا تو اسی قصبے میں 5 اور 6 مارچ 2017 کو آزادی کے متوالوں نے پاکستان کے دفاع میں خون […]

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف ٹھٹھہ جلسے میں شرکت کیلئے آج کراچی پہنچیں گے

وزیر اعظم نواز شریف ٹھٹھہ جلسے میں شرکت کیلئے آج کراچی پہنچیں گے

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں نواز شریف آج دوپہر ساڑھے بارہ بجے کراچی پہنچیں گے۔ و زیر اعظم اولڈ ٹرمینل سے بذریعہ ہیلی کاپٹر ٹھٹھہ جائیں گے۔ جہاں وہ شیرازی برادران کے جلسے سے خطاب کریں گے۔ میاں نواز شریف جلسے میں شرکت کے بعد واپس کراچی آئیں گے، جہاں سے وہ اسلام آباد کیلئے […]

.....................................................

آزاد میڈیا کا ثمر ہے کہ آج منتخب وزیر اعظم کا بھی ٹرائل ہو رہا ہے۔ طلحہ محمود

آزاد میڈیا کا ثمر ہے کہ آج منتخب وزیر اعظم کا بھی ٹرائل ہو رہا ہے۔ طلحہ محمود

ٹیکسلا (تحصیل رپورٹر) آزاد میڈیا کا ثمر ہے کہ آج منتخب وزیر اعظم کا بھی ٹرائل ہو رہا ہے میڈ یا کے نمائندگا ن کو تحفظ دینا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ میڈیا ریاست کا اہم ستون ہے ۔ جس کے کردار کو فراموش نہیں کیا جاسکتا ہے۔ تحصیل پریس کلب ٹیکسلا کے نو منتخب […]

.....................................................

پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہو گا یا نہیں اہم اجلاس آج دبئی میں ہو گا

پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہو گا یا نہیں اہم اجلاس آج دبئی میں ہو گا

دبئی (جیوڈیسک) پی ایس ایل ٹو کا فائنل لاہور میں ہو گا یا نہیں، لیگ منتظمین آج دبئی میں سر جوڑیں گے۔ اجلاس میں ٹیم مالکان سے بھی مشاورت ہو گی۔ پی ایس ایل انتظامیہ لیگ کا آخری معرکہ لاہور میں کروانے کیلئے پرعزم ہے۔ فرنچائز کے غیر ملکی کھلاڑیوں کو بھی اعتماد میں لیا […]

.....................................................

ایف سی بار سلونا کی دعوت پر کراچی یونائیٹڈ آج اسپین روانہ ہو رہی ہے

ایف سی بار سلونا کی دعوت پر کراچی یونائیٹڈ آج اسپین روانہ ہو رہی ہے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ایف سی بار سلونا کی دعوت پر کراچی یونائیٹڈ فٹبال کلب آج اسپین روانہ ہو رہا ہے ان کے ہمراہ انڈر 12′ انڈر 14 اور انڈر 16 کھلاڑیوں کا خصوصی دستہ بھی ساتھ جارہا ہے جنہیں ایف سی بارسلونا کے کوچز تربیت فراہم کریں گے۔ کراچی یونائیٹڈ پاکستان کا وہ پہلا کلب […]

.....................................................

پانامہ کا ہنگامہ، سپریم کورٹ میں آج سے کیس کی سماعت دوبارہ شروع ہو گی

پانامہ کا ہنگامہ، سپریم کورٹ میں آج سے کیس کی سماعت دوبارہ شروع ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اکتیس دسمبر کو پانامہ کیس کے لیے پانچ رکنی لارجر بینچ تشکیل دیا گیا۔ 4 جنوری سے سماعت شروع ہوئی، تحریک انصاف کے وکیل نعیم بخاری، جماعت اسلامی کے وکیل توفیق آصف اور شیخ رشید نے دلائل دیئے۔ وزیر اعظم کے وکیل مخدوم علی خان، مریم نواز، کیپٹن صفدر اور اسحاق ڈار […]

.....................................................

پاکستان سپر لیگ کا سپر میلہ آج سے سجے گا

پاکستان سپر لیگ کا سپر میلہ آج سے سجے گا

لاہور (جیوڈیسک) دبئی میں پی ایس ایل ٹو کا کرکٹ میلہ آج سجے گا۔ رنگا رنگ افتتاحی تقریب شام چھ بجے شروع ہو گی۔ علی ظفر، ٹائٹل سانگ اب کھیل جمے گا گائیں گے۔ جمیکن پاپ سٹار شیگی بھی جلوے بکھیرنے کیلئے بے تاب ہیں۔ شہزاد رائے نے بھی اپنی انٹری یادگار بنانے کی تیاری […]

.....................................................

MSO کراچی کے تحت عزم آزادیٔ کشمیر طلبہ ریلی آج ہو گی

MSO کراچی کے تحت عزم آزادیٔ کشمیر طلبہ ریلی آج ہو گی

کراچی : کشمیری مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے کے لیے، شہدا کشمیر کو سلامِ عقیدت پیش کرنے کے لیے اور بھارتی فوج کا مسلسل کشمیریوں پر مظالم کے خلاف مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کراچی ڈویژن کے تحت آج 5 فروری بروز اتوار کشمیر ڈے پر گرومندر تا کراچی پریس کلب ” عزم آزادیٔ کشمیر طلبہ […]

.....................................................

پی ایف یو سی کے زیر اہتمام یوم کشمیر کے حوالے سے تصویری نمائش آج ہوگی

پی ایف یو سی کے زیر اہتمام یوم کشمیر کے حوالے سے تصویری نمائش آج ہوگی

لاہور (پ ر) نوجوان کالم نگاروں کی ملک گیر تنظیم ”پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ” (پی ایف یو سی) کے زیر اہتمام یوم کشمیر کی مناسبت سے تصویری نمائش آج ہوگی۔ نمائش کا اہتمام پنجاب انسٹیٹیوٹ آف آرٹس اینڈ کلچر (پنجابی کمپلکس) قذافی اسٹیڈیم میں کیا گیا ہے جس میں کشمیر کی حیثیت و مقام’آزادیٔ […]

.....................................................

MSO کراچی کے تحت ایک روزہ میڈیا ورکشاپ آج ہو گی

MSO کراچی کے تحت ایک روزہ میڈیا ورکشاپ آج ہو گی

کراچی : مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کراچی ڈویژن کے ناظم اطلاعات محمد عادل نے کہا ہے کہ ذمہ دارن و کارکنان میں الیکٹرانک، پرنٹ و سوشل میڈیا کے حوالے سے آگہی انتہائی ضروری ہے جس کے لیے MSO کراچی کے زیر اہتمام ایک روزہ میڈیا ورکشاپ آج بروز جمعرات شام 4 بجے جمشید روڈ پر منعقد […]

.....................................................

آل پاکستان انٹر یونیورسٹی جوڈو چمپئن شپ کا آغاز آج ہو گا

آل پاکستان انٹر یونیورسٹی جوڈو چمپئن شپ کا آغاز آج ہو گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ہائر سکنڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام سندھ جوڈو ایسوسی ایشن کے اشتراک سے “آل پاکستان انٹر یونیورسٹی جوڈو چمپئن شپ “کا آغاز (آج) مورخہ 2 فروری 2017ء سے ٹنڈو جام یونیورسٹی میں ہو گا۔ایونٹ آرگنائزر انور خانزادہ کے اعلامیہ کے مطابق اس میگا جوڈو ایونٹ میں پاکستان بھر سے یونیورسٹیز کی جوڈو […]

.....................................................

بلائنڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے ہوں گے

بلائنڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے ہوں گے

نئی دہلی (جیوڈیسک) دوسرا بلائنڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ نئی دہلی میں جاری ہے۔ پاکستان کو آج میزبان بھارت کا چیلنج درپیش ہو گا۔ قومی کھلاڑی بھارت کو ہرانے کے لئے پرجوش ہیں۔ اس سے پہلے دوسرے میچ میں قومی بلائنڈ کرکٹرز نے انگلینڈ کو 297 رنز کا ہدف دیا۔ اوپنر محمد اکرم نے 17 […]

.....................................................

صوبے بھر میں گیس سٹیشنز آج شام 6 بجے کھول دیے جائیں گے

صوبے بھر میں گیس سٹیشنز آج شام 6 بجے کھول دیے جائیں گے

لاہور (جیوڈیسک) صوبے بھر میں گیس سٹیشنز آج شام 6 بجے کھول دیے جائیں گے۔ گیس کی طلب ورسد کے فرق کو کم کرنے کے لیے 18 روز سی این جی کا ناغہ صوبے بھر میں کرنا پڑا۔ سی این جی ایسوسی ایشن کے مطابق 7 سال میں پہلی بار مہینوں کے بجائے صرف اڑھائی […]

.....................................................

غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کے بہترین تعلیمی نتائج والے طلباء کیلئے تقریب پذیرائی آج ہو گی

غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کے بہترین تعلیمی نتائج والے طلباء کیلئے تقریب پذیرائی آج ہو گی

لاہور : غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کے زیر اہتمام ٹرسٹ کے ذیلی ادارے غزالی پریمئر سکول اینڈ کالج کے بورڈ امتحانات میں شاندار نتائج کے حامل طلباء اور اساتذہ کے اعزاز میں تقریب پذیرائی آج 27 جنوری بروز جمعہ پنجاب یونیورسٹی کے شیخ زید اسلامک سنٹر میں ہوگی۔ تقریب کا اہتمام سہ پہر 3 بجے ہوگا […]

.....................................................

شعر اقبال کی جمالیاتی ساخت اور فکری نظام کے موضوع پر غزالی فورم آج ہو گا

شعر اقبال کی جمالیاتی ساخت اور فکری نظام کے موضوع پر غزالی فورم آج ہو گا

لاہور : غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کے زیر اہتمام معروف لکھاری علی اکبر ناطق کی نئی تصنیف ”ھئیت شعر اور شعرِ اقبال کی جمالیاتی ساخت و فکری نظام” کی تعارفی نشست آج بروز جمعرات 26 جنوری کو ٹرسٹ کے ہیڈ آفس واقع جوہر ٹائون میں شام 5 بجے ہوگی۔ تقریب کی صدارت معروف سکالر اور اقبال […]

.....................................................

ماہرہ خان کی فلم رئیس آج سے سینما گھروں کی زینت بنے گی

ماہرہ خان کی فلم رئیس آج سے سینما گھروں کی زینت بنے گی

ممبئی (جیوڈیسک) پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی بالی وڈ فلم “رئیس” بدھ کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق راہول ڈھولکیا کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں مائرہ خان پہلی بار شاہ رخ خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کیا ہے جبکہ دیگرکاسٹ میں […]

.....................................................

پاناما کا ہنگامہ: دو روز کے وقفے کے بعد سپریم کورٹ آج پھر سماعت کرے گا

پاناما کا ہنگامہ: دو روز کے وقفے کے بعد سپریم کورٹ آج پھر سماعت کرے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سر براہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ آج پھر پاناما لیکس سے متعلق درخواستوں کی سماعت کریگا۔ جماعت اسلامی کے وکیل توفیق آصف وزیر اعظم کی نااہلی کی درخواست پر دلائل جاری رکھیں گے۔ گزشتہ سماعت پر جماعت اسلامی کے وکیل توفیق آصف نے مؤقف اختیار کیا […]

.....................................................

کرپشن کے خلاف ریکارڈ بنانے والی پارٹیاں آج کرپشن کے خلاف مہم چلا رہی ہیں

کرپشن کے خلاف ریکارڈ بنانے والی پارٹیاں آج کرپشن کے خلاف مہم چلا رہی ہیں

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ کرپشن کے خلاف ریکارڈ بنانے والی پارٹیاں آج کرپشن کے خلاف مہم چلا رہی ہیں، کلر سیداں اور روات کے عوام نے مجھ سے ہمیشہ وفا کی جو حقیقت ہے حقیقت ہے میرا ہمیشہ مان ر کھا ان […]

.....................................................

بے جا اخراجات کیخلاف صدیقی لاثانی سرکار کی کئی سالوں سے جہاد اکبر کی شروع تحریک آج بھی جاری ہے

بے جا اخراجات کیخلاف صدیقی لاثانی سرکار کی کئی سالوں سے جہاد اکبر کی شروع تحریک آج بھی جاری ہے

فیصل آباد شادی بیاہ، مہندی، سالگرہ، منگنی جوتے چھپائی، دودھ پلائی، رقص و سرود، شراب و کباب و محافل موسیقی، نوجوان لڑکے لڑکیوں کا اکٹھے بے بیہودہ ڈانس جیسی فضول، غیر مہذہب معاشرتی رسومات کیخلاف گزشتہ کئی سالوں سے جہاد اکبر کی شروع کی گئی تحریک آج بھی جاری وساری ہے۔ یہ لغویات اورشیطانی رسومات […]

.....................................................

MSO کراچی کے تحت تجدید عہد و دفاع وطن سیمینار آج ہوگا، محمد عادل

MSO کراچی کے تحت تجدید عہد و دفاع وطن سیمینار آج ہوگا، محمد عادل

کراچی : مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے سولہویں یوم تاسیس کے موقع پر MSO کراچی ڈویژن کے تحت ”تجدید عہد و دفاع وطن سیمینار” آج بروز جمعرات بعد نماز مغرب گرومندر پر ہوگا ،MSO کراچی ڈویژن کے ناظم اطلاعات محمد عادل انصاری نے کہا ہے کہ سیمینار میں مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ، صوبائی […]

.....................................................