شہید ملت سائیکل ریس آج منعقد ہو گی۔ ریس کا آغاز مزار قائد سے ہو گا

شہید ملت سائیکل ریس آج منعقد ہو گی۔ ریس کا آغاز مزار قائد سے ہو گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن اور سندھ سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے اشتراک سے شہید ملت ٹرافی سائیکل ریس (آج) مورخہ 23 اکتوبر 2016ء بروز اتوار صبح 8:30 (ساڑھے آٹھ) بجے منعقد ہو گی۔ ریس کے چیف آرگنائزر حاجی غلام محمد خان نے کہا کہ سائیکل ریس کا آغاز مزار قائد کے VIPگیٹ […]

.....................................................

مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی برسی کے موقع پر فاتحہ خوانی و دعائیہ تقریب آج منعقد ہو گی

مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی برسی کے موقع پر فاتحہ خوانی و دعائیہ تقریب آج منعقد ہو گی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کے کارکنان کی جانب سے مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی پانچویں برسی کے موقع پر فاتحہ خوانی و دعائیہ تقریب (آج) مورخہ 23 اکتوبر 2016ء بروز اتوار شام 5 بجے مرکزی آفس پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی سٹی ایریا PS-120گولڈن ٹائون مین بازار روڈ پر منعقد […]

.....................................................

مرکزی سالانہ مجلس عزاء آج شاہ فیصل کالونی میں منعقد ہو گی

مرکزی سالانہ مجلس عزاء آج شاہ فیصل کالونی میں منعقد ہو گی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) معروف عزادار مرزا وقار احمد (ڈیڈی بھائی) کی رہائش گاہ پر مرکزی سالانہ مجلس اعزاء (آج) 16 محرم بروز منگل مورخہ 18 اکتوبر 2016ء بروز منگل 9 بجے شب بمقام A-40شاہ فیصل کالونی مین چورنگی نمبر5پر منعقد ہوگی ۔مجلس سے مزار صابر شکیب خطاب کرینگے۔ جبکہ عالمی شہرت یافتہ نوحہ خواں سید […]

.....................................................

قطر میں پہلا ترک اسکول آج سے کھل رہا ہے: وزارت تعلیم

قطر میں پہلا ترک اسکول آج سے کھل رہا ہے: وزارت تعلیم

قطر (جیوڈیسک) قطر میں پہلا ترک اسکول آج سے کھل رہا ہے۔ ترک وزارت تعلیم سے وابستہ یہ جدید اسکول ترک سفارت خانے کی زیر نگرانی ہوگا جس میں 350 طلبہ کے پڑھنے کی گنجائش ہے۔ اسکول کا رقبہ 11 ہزار مربع میٹر ہے جس کی تعمیر دو سال میں مکمل ہوئی ہے۔ یاد رہے […]

.....................................................

استاد نصرت فتح علی خان کا 68 واں یوم پیدائش آج منایا جائے گا

استاد نصرت فتح علی خان کا 68 واں یوم پیدائش آج منایا جائے گا

لاہور (جیوڈیسک) شہنشاہ قوالی پاکستانی لیجنڈ نصرت فتح علی خاں کا 68واں یوم پیدائش آج منایا جائے گا۔ نصرت فتح علی خاں 13 اکتوبر 1948 کو فیصل آباد میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے پہلی پبلک پرفارمنس 1971 میں اپنے والد محترم کے چہلم کے موقع پر پیش کی تب ان کی عمر صرف 16سال تھی۔ […]

.....................................................

خیرپور ناتھن شاہ: آج رات کربلا کے معصوم شہید شہزادہ علی اصغر ابن امام حسین علیہ السلام کا جھولا برآمد ہو گا

خیرپور ناتھن شاہ: آج رات کربلا کے معصوم شہید شہزادہ علی اصغر ابن امام حسین علیہ السلام کا جھولا برآمد ہو گا

خیرپور : ناتھن شاہ میں شہدائے کربلا کی یاد میںآج چھٹے روز بہی مجالس عزا اور عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔ انجمن جعفریہ کے زیر احتمام مرکزی امام بارگاہ کے سامنے مرکزی مجلس عزا سے علامہ اسد علی شر، علامہ مہدی رضا قمی، اعجاز علی مفکری اور دیگر علماء کرام نے خطاب کرتے ہوئے شہدائے […]

.....................................................

ایل او سی پر کشیدگی، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا

ایل او سی پر کشیدگی، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہو گا جو دو روز جاری رہے گا۔ اجلاس میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت اور کنٹرول لائن پر بھارتی فائرنگ اور گولہ باری سے پیدا ہونے والی کشیدگی پر بحث ہو گی۔ حکومت اس معاملے پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے […]

.....................................................

اویس اسد خان آج ثاقب ظفر سے ان کے دفتر میں ملاقات میں میٹنگ کرینگے

اویس اسد خان آج ثاقب ظفر سے ان کے دفتر میں ملاقات میں میٹنگ کرینگے

بہاولپور : نیشنل بینک سی ایس آر ڈویژن کے سربراہ اویس اسد خان اسپورٹس کنسلٹنٹ غلام محمد خان کے ہمراہ آج کمشنر بہاولپور ڈویژن کیپٹن (ر) ثاقب ظفر سے ان کے دفتر میں ملاقات سی ایس آر اور کھیلوں کے معاملات میں میٹنگ کرینگے۔ غلام محمدخان 03003541517 03082220321

.....................................................

پی پی سات کے ضمنی انتخابات کا دنگل آج سجے گا

پی پی سات کے ضمنی انتخابات کا دنگل آج سجے گا

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) پی پی سات کے ضمنی انتخابات کا دنگل آج سجے گا ،مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے درمیان کانتے دار مقابلہ ٹیکسلا 21 پولنگ سٹیشنز انتہائی حساس جبکہ 38 پولنگ اسٹیشن حساس قرار دے دیئے گئے،پی ٹی آئی اپنی نشست کا دفاع کرئے گی۔ انتخابی مہم ختم […]

.....................................................

بزم ابو تراب کے تحت جشن غدیر و عید مباہلہ آج کورنگی میں منعقد ہو گا

بزم ابو تراب کے تحت جشن غدیر و عید مباہلہ آج کورنگی میں منعقد ہو گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان اور امام بارگاہ کاروانِ حسینی ٹرسٹ کورنگی کے اشتراک سے بزم ابو تراب کے زیر اہتمام جشن غدیر و عید مباہلہ (آج) مورخہ 25 ستمبر 2016ء بروز اتوار بعد نماز مغربین امام بارگاہ کاروانِ حسینی جی ایریا ساڑھے پانچ کورنگی کراچی پر منعقد ہو گا۔ تقریب سے علامہ […]

.....................................................

قرآن انسٹیٹیوٹ کیمپس II کے تحت ”حیاء اور حجاب” کے موضوع پر ورکشاپ آج ہو گا

قرآن انسٹیٹیوٹ کیمپس II کے تحت ”حیاء اور حجاب” کے موضوع پر ورکشاپ آج ہو گا

کراچی (پ ر) قرآن انسٹیٹیوٹ کیمپس II نزد عائشہ منزل کے تحت آج 23 ستمبر بروز ہفتہ، بوقت ساڑھے تین بجے دوپہر ”حیاء اور حجاب” کے موضوع پر ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ خواتین سے بروقت شرکت کی درخواست ہے۔

.....................................................

آج سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سربراہی اجلاس شروع

آج سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سربراہی اجلاس شروع

واشنگٹن (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی 71 واں اجلاس کا سالانہ سربراہی اجلاس نیویارک میں شروع ہو گیا ہے۔ اس اجلاس میں عالمی رہنما شدت پسندی، شامی تنازعے، ماحولیاتی تبدیلیوں اور مہاجرین کے بحران جیسے موضوعات پر بات چیت کریں گے۔ جنرل اسمبلی کے 26 ستمبر تک جاری رہنے والے اجلاس میں اقوام متحدہ […]

.....................................................

وزیر اعظم آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

وزیر اعظم آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم کشمیر کا مقدمہ بھرپور انداز میں اقوام عالم کے سامنے رکھیں گے۔ وزیراعظم مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت اور کشمیریوں کے لہو سے کھیلنے کے بھارتی عزائم کو بھی بے نقاب کریں گے۔ وزیر اعظم اپنی تقریر […]

.....................................................

یوم دفاع پاکستان کے موقع پر “سلام پاک افواج تقریری مقابلہ آج منعقد ہو گا

یوم دفاع پاکستان کے موقع پر “سلام پاک افواج تقریری مقابلہ آج منعقد ہو گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) 61 ونگ عبداللہ شاہ غازی سندھ رینجرز اور ضلع شرقی محکمہ تعلیم کے تعاون سے پیش ایمبیسڈر ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام یوم دفاع پاکستان کے موقع پر شہداء پاک افواج کو خراج عقیدت پیش کرنے اور وطن کی حفاظت پر مامور پاک افواج کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے “سلام […]

.....................................................

کراچی امن اسپورٹس فیسٹیول کی تقسیم انعامات کی تقریب آج منعقد ہو گی

کراچی امن اسپورٹس فیسٹیول کی تقسیم انعامات کی تقریب آج منعقد ہو گی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام محکمہ کھیل حکومت سندھ کے تعاون سے منعقدہ کراچی امن اسپورٹس فیسٹیول کی تقسیم انعامات کی تقریب (آج) مورخہ 4 ستمبر 2016ء بروز اتوار 8 بجے شب آرام باغ باسکٹ بال کورٹ برنس روڈ میں منعقد ہو گا۔ جس میں صوبائی وزیر کھیل سردار […]

.....................................................

آج راولپنڈی میں سب سے بڑی ریلی نہ نکال سکے تو استعفیٰ دے دیں گے: شیخ رشید

آج راولپنڈی میں سب سے بڑی ریلی نہ نکال سکے تو استعفیٰ دے دیں گے: شیخ رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) راولپنڈی میں عوامی تحریک کی قصاص ریلی کی تیاریاں جاری ہیں۔ شیخ رشید اور عوامی تحریک کے رہنماؤں نے رحمان آباد کا دورہ کیا۔ شیخ رشید کا کہنا ہے کہتے آج راولپنڈی میں سب سے بڑی ریلی نہ نکال سکے تو استعفیٰ دے دیں گے۔ شیخ رشید اور خرم نواز گنڈا پور […]

.....................................................

انٹر کالجیٹ گرلز والی بال ٹورنامنٹ آج خاتون پاکستان کالج میں منعقد ہو گی

انٹر کالجیٹ گرلز والی بال ٹورنامنٹ آج خاتون پاکستان کالج میں منعقد ہو گی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ کھیل حکومت سندھ کے تعاون سے پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام انٹر کالجیٹ گرلز والی بال ٹورنامنٹ (آج) مورخہ 30اگست2016ء بروز منگل خاتون پاکستان گورنمنٹ گرلز کالج اسٹیڈیم روڈ پر منعقد ہو گی۔ ٹورنامنٹ کا افتتاح صبح ساڑھے آٹھ بکے پرنسل خاتون پاکستان کالج پروفیسر شاہدہ عباسی کرینگی […]

.....................................................

کراچی امن اسپورٹس فیسٹیول : شوٹنگ بال مقابلوں کا آغاز آج سے ہو گا

کراچی امن اسپورٹس فیسٹیول : شوٹنگ بال مقابلوں کا آغاز آج سے ہو گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام محکمہ اسپورٹس حکومت سندھ کے تعاون سے جاری “کراچی اسپورٹس امن اسپورٹس فیسٹیول “شہر کے مختلف علاقوں میں کھیلوں کی تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے شوٹنگ بال مقابلوں کا آغاز (آج) مورخہ 25 اگست 2016ء بروز جمعرات واحد اسپورٹس […]

.....................................................

جماعت اسلامی زون لیاقت آباد کا اجتماع کارکنان آج ہو گا

جماعت اسلامی زون لیاقت آباد کا اجتماع کارکنان آج ہو گا

کراچی (پ ر) جماعت اسلامی زون لیاقت آباد کا اجتماع کارکنان آج 24 اگست بروز بدھ بعد نماز عشائ، 9:15 بجے، جامع مسجد غریب نواز، سی ایریا میں منعقد ہوگا۔ امیر جماعت اسلامی زون لیاقت آباد اسحق تیموری نے تمام کارکنان کو بروقت شرکت کی ہدایت کی ہے۔ سید انوار احمد سیکریٹر ی اطلاعات جماعت […]

.....................................................

وزیر اعظم آج سیالکوٹ تا لاہور موٹر وے کا سنگ بنیاد رکھیں گے

وزیر اعظم آج سیالکوٹ تا لاہور موٹر وے کا سنگ بنیاد رکھیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں نواز شریف آج سیالکوٹ کے علاقہ ساہوالہ میں سیالکوٹ تا لاہور موٹروے کا افتتاح کریں گے۔ جس کی تیاریاں عروج پر ہیں شہر بھر میں ہورڈنگ بورڈ لگائے جا رہیں۔ 89 کلو میٹڑ طویل موٹروے کو دو سال کی مدت میں پورا کیا جائے گا۔ جس پر 45 ارب […]

.....................................................

وزیر اعلیٰ سندھ جشن آزادی کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا گرینڈ فائنل آج کھیلا جائیگا

وزیر اعلیٰ سندھ جشن آزادی کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا گرینڈ فائنل آج کھیلا جائیگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ جشن آزادی کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا میگا فائنل (آج) مورخہ 14 اگست 2016ء بروز اتوار پیپلز اسپورٹس اسٹیڈیم لیاری پر کھیلا جائیگا، شہر کراچی کے اس میگا فٹ بال ایونٹ کے مہمان خصوصی وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ہونگے جو فاتح اور رنر اپ ٹیموں میں […]

.....................................................

ضیا الحق زندہ ہوتے تو آج افغانستان کی طرح مقبوضہ کشمیر کے لوگ بھی آزاد ہو چکے ہوتے، عابد حسین

ضیا الحق زندہ ہوتے تو آج افغانستان کی طرح مقبوضہ کشمیر کے لوگ بھی آزاد ہو چکے ہوتے، عابد حسین

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی / تحصیل رپورٹر) ضیا الحق فاونڈیشن کے چئیرمین رکن قومی اسمبلی اعجاز الحق نے کہا ہے کہ ضیا الحق زندہ ہوتے تو آج افغانستان کی طرح مقبوضہ کشمیر کے لوگ بھی آزاد ہو چکے ہوتے، بھارتی فوج طاقت کا استعمال کر کے تحریک آزادی کو دبا نہیں سکتی، ایسے حالات […]

.....................................................

جشن آزادی پیس اسپورٹس فیسٹیول کا افتتاح آج ہو گا

جشن آزادی پیس اسپورٹس فیسٹیول کا افتتاح آج ہو گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پیس ایمبیسڈر ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام 61 ونگ عبداللہ شاہ غازی رینجرز کے اشتراک اور واحد اسپورٹس کورنگی کے تعاون سے” جشن آزادی پیس اسپورٹس فیسٹیول “کا آغاز آج سے ہو گا۔ آج شام 5 بجے رنگا رنگ تقریب میں ونگ کمانڈر 61 ونگ عبداللہ شاہ غازی رینجرز شاہد عامر خان […]

.....................................................

وزیر اعلی سندھ یوم آزادی فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز آج ہوگا

وزیر اعلی سندھ یوم آزادی فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز آج ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ یوم آزادی فٹ بال ٹورنامنٹ کا اافتتاح (آج) مورخہ 9اگست2016ء بروز منگل پیپلز اسپورٹس کمپلیکس لیاری پر ہوگا ۔یہ اعلان کمشنر کراچی اعجاز احمد خان نے ٹورنامنٹ کے حوالے سے منعقد اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا اجلاس میں ایڈیشنل کمشنر روبینہ آصف ،اسسٹنٹ کمشنر […]

.....................................................