وزیراعظم نواز شریف آج رات قوم سے خطاب کریں گے

وزیراعظم نواز شریف آج رات قوم سے خطاب کریں گے

وزیراعظم نواز شریف آج رات قوم سے خطاب کریں گے۔

.....................................................

غوث الاعظم ہائی اسکول کے تحت سالانہ تقسیم اسناد کی تقریب آج ہو گی

غوث الاعظم ہائی اسکول کے تحت سالانہ تقسیم اسناد کی تقریب آج ہو گی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) غوث الاعظم ہائی اسکول گلشن اقبال کے زیر اہتمام سالانہ تقسیم اسناد کی تقریب (آج) مورخہ 28 مارچ 2016ء بروز پیر بوقت صبح 9بجے بمقام غوث الاعظم ہائی اسکول بلاک 10-Aگلشن اقبال ،نزد لال فلیٹ راشد منہاس روڈ کراچی میں منعقد ہو گا۔ تقریب میں ممتاز ماہرین تعلیم و سماجی شخصیات طلباء […]

.....................................................

پانچواں آل پاکستان شہید رانی محترمہ بے نظیر بھٹو شوٹنگ بال کپ ٹورنامنٹ کا آغاز آج سے ہو گا

پانچواں آل پاکستان شہید رانی محترمہ بے نظیر بھٹو شوٹنگ بال کپ ٹورنامنٹ کا آغاز آج سے ہو گا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) شہید ذوالفقار علی بھٹو شوٹنگ بال کلب کے زیر اہتمام شہید رانی اسٹیڈیم نوڈیرو لاٹکانہ میں پانچواں شہید رانی محترمہ بے نظیر بھٹو شوٹنگ بال کپ ٹورنامنٹ کا آغاز آج سے ہو گا۔ آج مورخہ 25 مارچ 2016ء بروز جمعہ شام 4 بجے پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی خورشید احمد […]

.....................................................

آج ملک و قوم کو فول پروف سیکورٹی کی ضرورت ہے۔ ایم آر پی

آج ملک و قوم کو فول پروف سیکورٹی کی ضرورت ہے۔ ایم آر پی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے کہا ہے کہ پاکستان میں جاری دہشتگردی کے باعث پیدا ہونے والے عدم تحفظ کی وجہ سے قوم یوم پاکستان کی پریڈ سے محروم ہوگئی تھی مگر اب فوج کی کوششوں ‘ کاوشوں اور قربانیوں سے نہ صرف امن قائم […]

.....................................................

مصطفی کمال گروپ پھر سرگرم، آج ایک اور سرپرائز دینے کا اعلان

مصطفی کمال گروپ پھر سرگرم، آج ایک اور سرپرائز دینے کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) مصطفی کمال اینڈ کمپنی نے دو روز کی خاموشی کے بعد ایک بار پھر اپنی سرگرمیوں شروع کر دی ہیں۔ رضا ہارون نے اپنے دیگر ساتھیوں وسیم آفتاب اور ڈاکٹر صغیر احمد کے ہمراہ پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل سے ملاقات کی۔ ملاقات میں کراچی کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔ […]

.....................................................

اسلام آباد: 300 غیرملکیوں کے گھروں کے راستے آج شام بند کر دئیے جائینگے

اسلام آباد: 300 غیرملکیوں کے گھروں کے راستے آج شام بند کر دئیے جائینگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ کی ہدایت پر اسلام آباد پولیس نے گزشتہ شب 303 غیر ملکیوں کو نوٹسز جاری کر کے اپنے کوائف فراہم کرنے کیلئے 24 گھنٹے کا وقت دیا تھا۔ اسلام آباد میں مقیم غیر ملکیوں کو دیا گیا وقت آج شام چھ بجے ختم ہو جائے گا، تاہم تاحال صرف تین […]

.....................................................

سانحہ یوحنا آباد میں زندہ جلائے جانے والے محمد نعیم کی پہلی برسی آج بعد نماز عصر منائی جائے گی

سانحہ یوحنا آباد میں زندہ جلائے جانے والے محمد نعیم کی پہلی برسی آج بعد نماز عصر منائی جائے گی

مصطفی آباد/للیانی (محمد عمران سلفی سے) سانحہ یوحنا آباد میں زندہ جلائے جانے والے محمد نعیم کی پہلی برسی آج بعد نماز عصر منائی جائے گی، برسی میں جزل سیکرٹری جماعت اسلامی لیاقت بلوچ، ضلعی امیر جماعت الدعوہ قصور رانا محمد اشفاق خصوصی خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ یوحنا آباد میں زندہ جلائے […]

.....................................................

ورلڈ ٹی 20، قومی ٹیم آج بنگلا دیش کیخلاف میدان میں اترے گی

ورلڈ ٹی 20، قومی ٹیم آج بنگلا دیش کیخلاف میدان میں اترے گی

کولکتہ (جیوڈیسک) بھارت میں کرکٹ کے چھوٹے فارمیٹ کے بڑے میدان لگ گئے۔ پاکستانی شاہین بنگال ٹائیگرز کے خلاف اپنی پہلی اونچی اڑان بھریں گے۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں میدان لگے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن اڑھائی بجے شروع ہو گا۔ گرین شرٹس نے میگا ایونٹ میں بنگلا دیشی حریفوں کے خلاف […]

.....................................................

پاکستان کو ایف 16 طیاروں کی فروخت، امریکی سینیٹ میں آج بحث ہو گی

پاکستان کو ایف 16 طیاروں کی فروخت، امریکی سینیٹ میں آج بحث ہو گی

واشنگٹن (جیوڈیسک) میڈیا سے بات کرتے ہوئے سینیٹر کارڈن نے کہا سینیٹ میں طیاروں کی فروخت کے بل پر آج بحث ہو گی۔ ریپبلکن پارٹی کے سینیٹر رینڈ پال نے فروری میں طیاروں کی فروخت روکنے کے لئے قرارداد پیش کی تھی۔ سینیٹر کارڈن نے کہا کہ ریپبلکن اور ڈیموکریٹ ارکان کی اکثریت سینیٹر پال […]

.....................................................

شان مصطفی مارچ کے تیاریوں کے سلسلے میں آج کارنر میٹنگ کی جائیں گے

شان مصطفی مارچ کے تیاریوں کے سلسلے میں آج کارنر میٹنگ کی جائیں گے

کراچی (پ ر) جماعت اسلامی زون ناظم آباد یوسی 48 کے تحت 13 مارچ کو ہونے والے ”شان مصطفی مارچ” کی تیاریوں کے سلسلے میں رابطہ مہم کا آغاز آج بعد نماز عشاء کارنر میٹنگ سے ہو گا۔ اس سلسلے میں عوام سے ملاقاتیں کی جائیں گی اور انہیں ”شان مصطفی مارچ” میں شرکت کی […]

.....................................................

آج کے نوجوان کیا سوچتے ہیں؟

آج کے نوجوان کیا سوچتے ہیں؟

تحریر: مقصود انجم کمبوہ ڈاکٹر نارمن ونسنٹ کا کہنا ہے کہ ہر انسان کا زندگی کے متعلق اپنااپنا نظریہ ہے ۔ اس کے علاوہ منشیات، شراب نوشی ، جنسی جرائم ، بے روزگاری ، ہم جنس پرستی ، طلاق ، مذہب سے بے زاری ، بچوں کی والدین کے ساتھ ہم آہنگی نہ ہونا، ایٹمی […]

.....................................................

ورلڈ ٹی 20 کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان آج کیا جائے گا

ورلڈ ٹی 20 کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان آج کیا جائے گا

لاہور (جیوڈیسک) ٹی 20 ورلڈ کپ میں تبدیلیوں کے حوالے سے چیئرمین شہریار خان، ہیڈ کوچ وقار یونس اور چیف سیلکٹر ہارون رشید کے درمیان ملاقات ہوئی۔ ورلڈ ٹی 20 میں قومی ٹیم کے اعلان کے لیے سلیکشن کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔ احمد شہزاد کو ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا […]

.....................................................

وزیر داخلہ چوہدری نثار آج شام اہم پریس کانفرنس کریں گے

وزیر داخلہ چوہدری نثار آج شام اہم پریس کانفرنس کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان قومی ٹیم بھارت بھیجنے اور مصطفی کمال کے انکشافات کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان آج شام ایک اہم پریس کانفرنس کریں گے جس میں قومی ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے بھارت بھیجنے سے متعلق […]

.....................................................

قومی کرکٹ ٹیم بھارت جائے گی یا نہیں فیصلہ آج ہوگا، چوہدری نثار

قومی کرکٹ ٹیم بھارت جائے گی یا نہیں فیصلہ آج ہوگا، چوہدری نثار

قومی کرکٹ ٹیم بھارت جائے گی یا نہیں فیصلہ آج ہوگا، چوہدری نثار ، وزیراعظم سے ملاقات میں ٹیم کے جانے یا نہ جانے کا فیصلہ ہوگا، وزیرداخلہ۔

.....................................................

ایشیا کپ، پاکستان اور عرب امارات کی ٹیمیں آج مد مقابل ہوں گی

ایشیا کپ، پاکستان اور عرب امارات کی ٹیمیں آج مد مقابل ہوں گی

میر پور (جیوڈیسک) شیر بنگلا اسٹیڈیم میں پاکستان اور یو اے ای کی ٹیمیں آج آمنے سامنے ہوں گی۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے شروع ہو گا۔ ایونٹ کے چھٹے اور اپنے دوسرے میچ میں قومی کھلاڑی جیت کے جذبے سے میدان میں اتریں گے۔ ٹیم پاکستان کی قیادت شاہد خان […]

.....................................................

بالی ووڈ کے منا بھائی کو آج جیل سے رہا کردیا گیا

بالی ووڈ کے منا بھائی کو آج جیل سے رہا کردیا گیا

بالی ووڈ کے منا بھائی کو آج جیل سے رہا کردیا گیا، اچھے رویے کی وجہ سے سنجے دت کو قبل از وقت رہا کردیا گیا۔

.....................................................

خیبرپختونخوا کے 23 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات آج ہوں گے

خیبرپختونخوا کے 23 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات آج ہوں گے

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونحوا میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لئے 609 پولنگ اسٹیشن قائم کئے گئے ہیں۔ جن میں سے 244 کو حساس اور 278 کو حساس ترین قراردیا گیا ہے۔ مختلف پولنگ اسٹیشنز پر 4 ہزار سے زائد پولیس اور ایف سی لیویز کے اہلکار تعینات کئے گئے ہیں۔ پاک فوج کے جوان ضرورت […]

.....................................................

پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر سندھ کے تحت عظیم الشان جلسہ عام آج کراچی میں منعقد ہو گا

پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر سندھ کے تحت عظیم الشان جلسہ عام آج کراچی میں منعقد ہو گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد جموں کشمیر (سندھ) کے زیر اہتمام عظیم الشان جلسہ عام (آج ) مورخہ 21 فروری 2016ء بروز اتوار دوپہر 2 بجے بمقام وائرلیس گیٹ بس اسٹاپ نزد فلک ناز پلازہ نزد جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ شاہراہ فیصل پر منعقد ہوگا۔ جلسہ عام سے پیپلز پارٹی آزاد جموں کشمیر کے […]

.....................................................

سمندری والی سرکار کا 24واں عظیم الشان تین روزہ عرس کا آغاز آج ہو گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حضرت سید غلام نبی شاہ المعروف سمندروالی سرکار کا 24واں سالانہ عظیم الشان عرس مبارک کا آغاز(آج) مورخہ 20 فروری 2016ء بروز ہفتہ دربار شریف مندریارو یونین کونسل گھگربن قاسم زون ڈسٹرکٹ ملیر پر ہو گا۔ سہہ روزہ عرس تقریبات کا آغاز قل شریف سے ہوگا بعد نماز عشاء عظیم الشان محفل […]

.....................................................

چوہدری شاہین اختر کی والدہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے دعا آج دن ایک بجے پنگالی میں ہو گی

چوہدری شاہین اختر کی والدہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے دعا آج دن ایک بجے پنگالی میں ہو گی

ملکہ (زاہد مصطفے اعوان) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیئرمین چوہدری شاہین اختر کی والدہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے دعا آج دن ایک بجے پنگالی میں ہو گی ۔تفصیل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیئرمین چوہدری شاہین اختر کی والدہ محترمہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئی […]

.....................................................

پوری قوم آج حیا ڈے منا کر ملک کے اسلامی تشخص کو اجاگر کرے: صہیب الدین

پوری قوم آج حیا ڈے منا کر ملک کے اسلامی تشخص کو اجاگر کرے: صہیب الدین

لاہور : اسلامی جمعیت پاکستان کے ناظم اعلی صہیب الدین کاکا خیل نے کہا کہ پوری قوم آج حیا ڈے منا کر ملک کے اسلامی تشخص کو اجاگر کرے، مغربی روایات کو ملک میں رائج کرنے سے خاندانی نظام اور معاشرہ شکست و ریخت کا شکار ہو رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے […]

.....................................................

جامعہ بنوریہ عالمیہ اورتمام شاخوں میں شش ماہی امتحانات آغاز آج سے ہو گا

جامعہ بنوریہ عالمیہ اورتمام شاخوں میں شش ماہی امتحانات آغاز آج سے ہو گا

کراچی : بین الاقومی شہرت یافتہ دینی درسگاہ جامعہ بنوریہ عالمیہ مرکز سمیت تمام ذیلی شاخوں میں شش ماہی امتحانات کا آج (جمعرات 11 فروری) سے اغاز ہو گا، امتحانات 18 فروری تک بلا تعطل جاری رہیں گے امتحانات کی نگران اعلیٰ کے فرائض ناظم تعلیمات وشیخ الحدیث مولانا عبدالحمید انجام دیں گے۔ امتحانات کے […]

.....................................................

ساؤتھ ایشین گیمز: قومی ہاکی ٹیم آج بنگلا دیش کے ساتھ مد مقابل ہو گی

ساؤتھ ایشین گیمز: قومی ہاکی ٹیم آج بنگلا دیش کے ساتھ مد مقابل ہو گی

گوہاٹی (جیوڈیسک) بھارت میں جاری بارہویں ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستان وائٹس کی فتوحات نے فیصلہ کن مقابلے کے قریب پہنچا دیا۔ گرین شرٹس کا آج بنگلا دیش کے ساتھ جوڑ پڑے گا۔ قومی ہاکی ٹیم یہ میچ جیت کر کامیابیوں کی ہیٹ ٹرک ہی مکمل نہیں کرے گی بلکہ فائنل میں سیٹ پکی کر […]

.....................................................

کراچی میں تین روزہ لٹریچر فیسٹول کا آغاز آج ہو گا

کراچی میں تین روزہ لٹریچر فیسٹول کا آغاز آج ہو گا

کراچی (جیوڈیسک) مقامی ہوٹل میں تین روزہ کراچی لٹریچر فیسٹول آج سے شروع ہو گا۔ فیسٹول میں برطانیہ، امریکہ، مڈل ایسٹ، کینیڈا اور بھارت سے 200 سے زائد نامور ادیب، شعراء اور دانشور شرکت کریں گے۔ فیسٹول میں مختلف ورکشاپس، مباحثے، مشاعروں اور میوزیکل پروگراموں کا انعقاد کیا جائے گا۔ کراچی لٹریچر فیسٹول میں بھارتی […]

.....................................................