پاکستان بارکونسل کا 21 ویں آئینی ترمیم کےخلاف آج یوم سیاہ کا اعلان

پاکستان بارکونسل کا 21 ویں آئینی ترمیم کےخلاف آج یوم سیاہ کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتوں نے 21 ویں آئینی ترمیم کرکے قوم کو مایوس کیا۔ آج 21 ویں آئینی ترمیم کے خلاف یوم سیاہ منایا جائے گا۔ لاہور ہائیکورٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین اعظم نذیر تارڑ […]

.....................................................

بالی ووڈ کے معروف موسیقار او پی نیئر کی آج آٹھویں برسی ہے

بالی ووڈ کے معروف موسیقار او پی نیئر کی آج آٹھویں برسی ہے

لاہور (جیوڈیسک) شوخ وچنچل گیتوں سے دلوں میں اتر جانے والے موسیقار اے پی نئیر کی آج آٹھویں برسی ہے۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے اوم کار پرساد نئیر نے بالی ووڈ میں اپنے کیرئیر کا آغاز فلم ’’کنیز‘‘ سے کیا تاہم البیلے موسیقار کو شہرت ’’سی آئی ڈی‘‘ ، ’’آر پار‘‘ ، اور ’’مسٹر […]

.....................................................

سپریم کورٹ :21ویں آئینی ترمیم کیخلاف پہلی سماعت آج ہو گی

سپریم کورٹ :21ویں آئینی ترمیم کیخلاف پہلی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ 21ویں آئینی ترمیم کے خلاف آئینی درخواستوں کی پہلی سماعت آج کرے گی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں 3رکنی بینچ لاہور ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن اور دیگر کی طرف سے 21ویں آئینی ترمیم اور آرمی ایکٹ میں ترامیم کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت […]

.....................................................

بھارتی یوم جمہوریہ کے باعث سرینگر، مظفر آباد بس سروس معطل آج دوطرفہ تجارت بھی بند رہے گی

بھارتی یوم جمہوریہ کے باعث سرینگر، مظفر آباد بس سروس معطل آج دوطرفہ تجارت بھی بند رہے گی

چناری (جیوڈیسک) بھارتی یوم جمہوریہ کے باعث سرینگر مظفرآباد بس سروس کے معطل ہونے کی وجہ سے پیر کے روز آر پار سفر کرنے والے درجنوں مسافر لائن آف کنٹرول کو کراس نہ کر سکے۔ بس سروس کے بعد آج ہونے والی دوطرفہ تجارت بھی معطل رہے گی۔

.....................................................

خان عبدالولی خان کی آج نویں برسی منائی جا رہی ہے

خان عبدالولی خان کی آج نویں برسی منائی جا رہی ہے

پشاور (جیوڈیسک) انگریز راج ہو، سانحہ سقوط ڈھاکہ یا پھر 1973ء کا متفقہ آئین، آزمائش کی ہر گھڑی میں کئی ایسی شخصیات پیش پیش رہیں جن کی قربانیوں کو آج بھی قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی کے رہبر تحریک خان عبدالولی خان بھی انہی شخصیات میں سے ایک ہیں۔ جن […]

.....................................................

سندھ میں گنے کی مقررہ قیمت پر فروخت نہ ہونے کیخلاف آج دھرنا ہوگا

سندھ میں گنے کی مقررہ قیمت پر فروخت نہ ہونے کیخلاف آج دھرنا ہوگا

حیدرآباد (جیوڈیسک) گنے کی مقررکردہ قیمت پر خریداری نہ ہونے کے خلاف سندھ بھر کے آبادگاروں اور قوم پرست جماعتوں نے ٹول پلازہ حیدرآباد پر دھرنا دینے کا اعلان کردیا ہے، سول لائن حیدرآباد میں ایم کیوایم رابط کمیٹی کے رکن غازی صلاح الدین، سابق وزیراعلیٰ سندھ اربا ب غلام رحیم، رہنما مسلم لیگ ن […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر: بھارتی یوم جمہوریہ پر کشمیری یوم سیاہ منائیں گے، مکمل ہڑتال ہو گی

مقبوضہ کشمیر: بھارتی یوم جمہوریہ پر کشمیری یوم سیاہ منائیں گے، مکمل ہڑتال ہو گی

سرینگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں آج پیر کو بھارت کا یوم جمہوریہ یوم سیاہ کے طور پر منایا جائیگا۔ اس موقع پر وادی بھر میں عام ہڑتال ہو گی اور احتجاجی ریلیاں نکالی جائینگی۔ ہڑتال اور یوم سیاہ کی اپیل حریت کانفرنس کے دونوں دھڑوں اور متحدہ جہاد کونسل نے دے رکھی ہے تمام کاروباردی […]

.....................................................

بھارت آج یوم جمہوریہ منائے گا، صدر اوباما مہمان خصوصی ہوں گے

بھارت آج یوم جمہوریہ منائے گا، صدر اوباما مہمان خصوصی ہوں گے

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت آج اپنا 66 واں یوم جمہوریہ منارہا ہے ، نئی دلی میں ہونے والی مرکزی تقریب میں صدر اوباما مہمان خصوصی ہوں گے، اس موقع پر سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں ، یہ دن بھارت کے آئین کی منظوری کے سلسلے میں منایا جاتا ہے ، جس کے […]

.....................................................

سعید اجمل کے ایکشن کا بایو مکینک ٹیسٹ آج چنئی میں ہوگا

سعید اجمل کے ایکشن کا بایو مکینک ٹیسٹ آج چنئی میں ہوگا

چنئی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آف اسپنر سعید اجمل جو بھارت پہنچ گئے ہیں۔سعید اجمل کے بالنگ ایکشن کاباضابطہ بائیو مکینک ٹیسٹ آج ہوگا۔ پچھلے برس آئی سی سی نے غیر قانونی ایکشن کے باعث سعید اجمل کو بولنگ سے روک دیا تھا۔ سعید اجمل نے مسلسل محنت سے اپنا ایکشن بہتر […]

.....................................................

ریاض : سلمان عبدالعزیز کی تقریب حلف برداری آج ہو گی

ریاض : سلمان عبدالعزیز کی تقریب حلف برداری آج ہو گی

ریاض (جیوڈیسک) شاہ عبدالله کے بھائی شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز نئے سعودی فرماں رواں بن گئے۔ ان کی حلف برداری کی تقریب آج بعد نماز عشاء ہو گی۔ وہ اعتدال پسند اور مغرب کے ساتھ تعلقات کے حامی رہنما ہیں۔ نئے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود کی عمر 79 برس ہے۔ سادگی، سخت […]

.....................................................

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہو گا

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہو گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک میں تقریبا 60 لاکھ ٹن گندم کے ذخائر موجود ہیں اور دستیاب گندم ضرورت سے زیادہ ہے۔ اجلاس میں سرپلس گندم کی برآمد سے متعلق سمری پیش کی جائی […]

.....................................................

اشرف آصف جلالی کی اپیل پر آج ملک بھر میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاج

اشرف آصف جلالی کی اپیل پر آج ملک بھر میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاج

لاہور: سربراہ تحریک صراطِ مستقیم پاکستان ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی کی اپیل پر آج ملک بھر میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاج کیلئے تحفظ ناموس رسالت کے موضوع پر جمعة المبارک کے خطابات دیے جائیں گے اور مذمتی قرادادیں پیش جائیں گی۔ نماز جمعہ کے بعد مساجد سے ریلیاں، مظاہرے، جلسے جلوس نکالے جائیں […]

.....................................................

آج افغانستان میں ہماراجنگی مشن مکمل ہو گیا، بارک اوباما

آج افغانستان میں ہماراجنگی مشن مکمل ہو گیا، بارک اوباما

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ آج افغانستان میں ہمارا جنگی مشن مکمل ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ آف دی یونین سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نائن الیون کے بعد کے تمام افراد کو سلیوٹ پیش کرتے ہیں۔ امریکا پاکستان سے لیکر پیرس تک، دہشتگردی کا شکارت مام افراد کے […]

.....................................................

ورلڈ اکنامک فورم کا چار روزہ اجلاس آج سے شروع ہو رہا ہے

ورلڈ اکنامک فورم کا چار روزہ اجلاس آج سے شروع ہو رہا ہے

ڈیووس (جیوڈیسک) ورلڈ اکنامک فورم کا چار روزہ اجلاس آج سے سوئٹزر لینڈ کے شہر ڈیووس میں ہورہا ہے، کانفرنس میں شرکت کے لیے عالمی رہنما اور دیگر وفود پہنچ گئے۔ عالمی اقتصادی فورم کے 45 ویں سالانہ اجلاس میں 40 سے زائد عالمی رہنما اور 140 ممالک سے ڈھائی ہزار وفود شرکت کریں گے۔ […]

.....................................................

سندھ اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا، امن و امان کی صورتحال پر ارکان میں گرما گرم بحث کا امکان

سندھ اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا، امن و امان کی صورتحال پر ارکان میں گرما گرم بحث کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں آج صبح دس بجے ہو گا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس سے قبل پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کی پارلیمانی پارٹیوں کے اجلاس بھی منعقد ہوں گے۔ جس میں اجلاس کے حوالے سے حکمت عملی طے کی جائے گی۔ اجلاس کے دوران […]

.....................................................

تحریک انصاف آج پٹرول کی قلت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کرے گی

تحریک انصاف آج پٹرول کی قلت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کرے گی

لاہور (جیوڈیسک) عمران خان نے صدر تحریک انصاف پنجاب اعجاز چودھری کو ٹیلی فون پر احتجاج کی ہدایات جاری کیں۔ انکا کہنا تھا کہ پٹرول کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک نہیں پہنچ رہا۔ حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے عوام پیٹرول کے لیے سٹرکوں پر خوار ہو رہے ہیں۔ عمران خان […]

.....................................................

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی ایکشن پلان پر عمل کے لیے اجلاس آج ہو گا

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی ایکشن پلان پر عمل کے لیے اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کی زیر صدارت قومی ایکشن پلان پر عمل درآمد کے جائزہ کیلئے اعلیٰ سطح کا اجلاس وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہو گا۔ اجلاس میں وفاقی وزرا، چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ اور قانونی و آئینی ماہرین شرکت کریں گے۔ اس اجلاس میں عسکری قیادت بھی شریک ہو گی۔ اجلاس […]

.....................................................

کراچی: گستاخانہ خاکوں کیخلاف وکلا آج ہڑتال کرینگے

کراچی: گستاخانہ خاکوں کیخلاف وکلا آج ہڑتال کرینگے

کراچی (جیوڈیسک) فرانس کے جریدے کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف کراچی میں وکلا آج ہڑتال کرینگے۔ ترجمان کراچی بار کے مطابق آج وکلا عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کرینگے۔ وکلا کی جانب سے قرارداد بھی منظور کی جائیگی کہ حکومت پاکستان فرانسیسی میگزین کیخلاف موثر احتجاج کرے اور اس حساس مسئلے پر سفارتی […]

.....................................................

مجلس بسلسلہ شہادت حضرت ابو طالب آج عزاء خانہ صغرا، ایم ایریا کورنگی نمبر 4 میں منعقد ہو گا

مجلس بسلسلہ شہادت حضرت ابو طالب آج عزاء خانہ صغرا، ایم ایریا کورنگی نمبر 4 میں منعقد ہو گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے تحت مجلس بسلسلہ شہادت حضرت ابو طالب (آج) مورخہ 17جنوری2015ء بروز ہفتہ 8بجے شب بمقام امام بارگاہ عزاء خانہ صغرا ایم ایریا کورنگی نمبر4میں منعقد ہو گا۔ مجلس سے سید ارتضیٰ کاظمی خطابت کے فرائض انجام دینگے جبکہ حدیث کساء محمد علی ،سوز خوانی اقبال حیدر زیدی […]

.....................................................

گستاخانہ خاکے، مذہبی جماعتیں آج ملک گیر احتجاج کرینگی

گستاخانہ خاکے، مذہبی جماعتیں آج ملک گیر احتجاج کرینگی

کراچی (جیوڈیسک) دینی جماعتوں نے فرانسیسی میگزین میں گستاخانہ خاکوں کیخلاف آج جمعہ کو احتجاجی مظاہروں کا اعلان کیا ہے۔ جماعت اسلامی مغرب میں مسلمانوں کیخلاف جاری انتہا پسندی کیخلاف آج اور اتوار کو کراچی میں اپنا احتجاج ریکارڈ کرائے گی۔ فرانسی میگزین میں شائع ہونے والے گستاخانہ خاکوں کے خلاف جہاں ملک کے اعلی […]

.....................................................

حکومت نے سولہ اشیاء پر آج سے نیا ٹیکس عائد کر دیا

حکومت نے سولہ اشیاء پر آج سے نیا ٹیکس عائد کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق 16 اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی کا اطلاق آج سے ہو گیا۔ موبائل فونز پر 200 روپے فی سیٹ، اسٹیل کی مصنوعات کی درآمد پر 15 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کی گئی ہے۔ آئرن کی فلیٹ رولڈ مصنوعات اور الائی اسٹیل […]

.....................................................

عالمی افق کا روشن ستارہ ارفع کریم کی آج تیسری برسی

عالمی افق کا روشن ستارہ ارفع کریم کی آج تیسری برسی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کی شان ارفع کریم کو اس دنیا سے رخصت ہوئے آج تین سال بیت گئے۔ بچھڑنے سے پہلے ارفع نے جو فخر اس ملک و قوم کو دیا، وہ آج بھی قائم ہے۔ چھوٹی سی لڑکی،لیکن کام بڑے بڑے،یہ تعارف ہے ارفع کریم رندھاوا کا، جس نے صرف 9 سال کی عمر […]

.....................................................

ورلڈ کپ کی تیاری، قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ آج سے قذافی اسٹیڈیم میں شروع ہو گا

ورلڈ کپ کی تیاری، قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ آج سے قذافی اسٹیڈیم میں شروع ہو گا

لاہور (جیوڈیسک) قذافی اسٹیڈیم میں قومی کرکٹرز ہیڈ کوچ وقار یونس کے زیر نگرانی ٹریینگ شروع کریں گے۔ کیمپ میں فزیکل ٹریینگ بیٹنگ اور باؤلنگ کی تربیت دی جائے گی۔ خاص فوکس فیلڈنگ اور تھرو کو بہتر کرنے پر ہو گا۔ قومی کھلاڑیوں کا یہ کیمپ پانچ روز تک جاری رہے گا۔ 21 جنوری کو […]

.....................................................

بالی ووڈ اداکار عمران خان آج 32 ویں سالگرہ منائینگے

بالی ووڈ اداکار عمران خان آج 32 ویں سالگرہ منائینگے

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے اُبھرتے اداکار عمران خان آج 32 ویں سالگرہ منائینگے۔ 13 جنوری 1983 کو امریکی ریاست وسکونسن میں پیدا ہونیوالے عمران نے بالی ووڈ میں قدم ایک چائلڈ اسٹار کی حیثیت سے رکھا اور فلم”قیامت سے قیامت تک” اور”جو جیتا وہی سکندر ” میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔ بالی ووڈ […]

.....................................................