وزیراعظم محمد نواز شریف آج قوم سے خطاب کریں گے، زرائع

وزیراعظم محمد نواز شریف آج قوم سے خطاب کریں گے، زرائع

وزیراعظم محمد نواز شریف آج قوم سے خطاب کریں گے، زرائع۔ وزیراعظم موجودہ سیاسی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے، زرائع۔ وزیراعظم سیاسی بحران کے حل کیلیے سنجیدہ کوششوں کے عزم کا اعادہ کریں گے، زرائع۔

.....................................................

محبت کی خوشبو بکھیرتی شاعرہ پروین شاکر کی آج ہے سالگرہ

محبت کی خوشبو بکھیرتی شاعرہ پروین شاکر کی آج ہے سالگرہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) محبت کی خوشبو بکھیرتی شاعرہ پروین شاکر شعر و ادب کے فلک پر ماہ تمام کی طرح آج بھی چمک رہی ہیں۔ اردو شاعری کو اک نئی طرز بخشنے والی عظیم شاعرہ پروین شاکر 24 نومبر 1952 کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ نازک احساسات سے بھر پور لفظوں کودلوں میں پرونے والی […]

.....................................................

گوجرانوالہ میں ہونے والا جلسہ بھی جہلم کی، گجرات اور لاڑ کانہ طرح کا کامیاب ہو گا

گوجرانوالہ میں ہونے والا جلسہ بھی جہلم کی، گجرات اور لاڑ کانہ طرح کا کامیاب ہو گا

کھاریاں : گوجرانوالہ میں آج ہونے والا جلسہ بھی جہلم کی، گجرات اور لاڑ کانہ طرح کا کامیاب ہو گا بھرپور انداز میں شرکت کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار نوجوان راہنماPTIتحصیل کھاریاں چوہدری ذیشان اختر حقیقہ نے کیا انہوں نے کہا کہ ہم سید نورالحسن شاہ کلیوال کی قیادت میں PTI کو منظم کر […]

.....................................................

بحرین میں آج پارلیمانی انتخابات ہو رہے ہیں

بحرین میں آج پارلیمانی انتخابات ہو رہے ہیں

بحرین (جیوڈیسک) خلیجی ریاست بحرین میں آج پارلیمانی انتخابات ہورہے ہیں، دو ہزار گیارہ کے ملک گیر احتجاج کے بعد بحرین میں یہ پہلے انتخابات ہیں۔ چالیس نشستوں کے لئے تین لاکھ سے زائد افراد ووٹ دیں گے۔ اپوزیشن جماعتوں نے انتخابات کو ڈھونگ قرار دیتے ہوئے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ حکومت نے تمام […]

.....................................................

علامہ عبدالخالق اسدی سینکڑوں کارکنان کے قافلے کے ہمراہ آج بھکر جلسہ کے لئے روانہ ہونگے

علامہ عبدالخالق اسدی سینکڑوں کارکنان کے قافلے کے ہمراہ آج بھکر جلسہ کے لئے روانہ ہونگے

اسلام آباد: مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی سینکڑوں کارکنان کے قافلے کے ہمراہ آج صبح بھکر جلسہ کے لئے روانہ ہونگے مجلس وحدت مسلمین ضلع جھنگ، گڑھ موڑ، حیدر آباد تھل، منکیرہ میں کارکنان استقبال کریں گے۔ قافلوں کی شکل میں بھکر جلسہ گاہ پہنچیں گے علامہ عبدالخالق اسدی نے […]

.....................................................

اکتیسواں گورنرز گولف ٹورنامنٹ آج سے لاہور میں شروع ہو رہا ہے

اکتیسواں گورنرز گولف ٹورنامنٹ آج سے لاہور میں شروع ہو رہا ہے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور جمخانہ میں انتظامیہ نے کہا کہ گالف ٹورنامنٹ تین روز تک جاری رہے گا جس میں ایک سو اٹھانوے کھلاڑی ان ایکشن ہوں گے۔ ٹورنامنٹ میں چار مختلف کیٹگریز مینز’ لیڈیز’ سنیئرز اور ویٹرنز کا مقابلہ ہو گا۔ گورنرز گالف کپ انیس سو چوراسی سے ہر سال منعقد کرایا جا رہا ہے […]

.....................................................

جماعت اسلامی کا مینار پاکستان پر تین روزہ اجتماع آج سے شروع

جماعت اسلامی کا مینار پاکستان پر تین روزہ اجتماع آج سے شروع

لاہور (جیوڈیسک) مینار پاکستان پر جماعت اسلامی کے تین روزہ اجتماع کے لیے چاروں اطراف خیمہ بستیاں آباد کر دی گئی ہیں۔ جہاں ملک بھر سے آنے والے کارکن رہائش رکھیں گے۔ اجتماع کے لیے اسی فٹ لمبا تینتیس فٹ چوڑا اور سولہ فٹ بلند اسٹیج بنا لیا گیا ہے۔ اسٹیج کے سامنے والے گراؤنڈ […]

.....................................................

سندھ کے عوام آج لاڑکانہ میں پیپلز پارٹی کے خلاف اپنا فیصلہ سنائیں گے۔احسان شاہ شیرازی

سندھ کے عوام آج لاڑکانہ میں پیپلز پارٹی کے خلاف اپنا فیصلہ سنائیں گے۔احسان شاہ شیرازی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے رہنماء احسان شاہ شیرازی نے کہا ہے کہ آج سندھ کے عوام پیپلز پارٹی کے آبائی شہر میں تحریک انصاف کے زیر اہتمام منعقدہ تاریخی جلسہ عام میں شرکت کرکے پیپلز پارٹی کے خلاف اپنا فیصلہ سنائیں گے ،ظلم و جبر اور حکمرانوں کے اوچھے ہتھکنڈوں کے […]

.....................................................

گلیمریس اداکارہ زینت امان آج تریسٹھ ویں سالگرہ منا رہی ہیں

گلیمریس اداکارہ زینت امان آج تریسٹھ ویں سالگرہ منا رہی ہیں

ممبئی (جیوڈیسک) ایور گرین اداکارہ اور ماڈل زینت امان نے انیس سو ستر میں مس ایشیا پیسیفک کا تاج اپنے سر سجایا۔ اداکارہ نے ماڈلنگ میں خوب نام کمایا۔ زینت امان فلموں میں جلوہ گر ہوئیں تو ہر طرف ان کی اداؤں کے چرچے ہو گئے۔ ستر اور اسی کی دہائی میں اداکارہ نے نامور […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ آج بھی جاری

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ آج بھی جاری

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ آج بھی جاری۔ 200 پوائنٹس اضافے کے ساتھ، 100 انڈیکس 32 ہزار 212 پوائنٹس کی سطح کو چھو گیا۔

.....................................................

سانحہ ماڈل ٹاون، جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم آج سے کام شروع کرے گی

سانحہ ماڈل ٹاون، جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم آج سے کام شروع کرے گی

لاہور (جیوڈیسک) سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات کے لئے بنائی گئی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم مکمل ہو گئی۔ سی سی پی او کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ کی سربراہی میں پانچ رکنی ٹیم اپنا کام آج سے کام شروع کرے گی۔ لاہور سے میاں عابد کی رپورٹ کے مطابق سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات کے لئے بنائی […]

.....................................................

شاہ فیصل کالونی میں آج یوم شہادت حضرت امام زین العابدین علیہ سلام کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا جائیگا، حفاظتی و بلدیاتی انتظامات مکمل

شاہ فیصل کالونی میں آج یوم شہادت حضرت امام زین العابدین علیہ سلام کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا جائیگا، حفاظتی و بلدیاتی انتظامات مکمل

کراچی (خصوصی رپورٹ) شاہ فیصل کالونی میں آج حضرت امام زین العابدین کا یوم شہادت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا ،اس موقع پر قدیم ماتمی جلوس علم و ذولجناح اور تابوت امام بارگاہ حسینی مشن شاہ فیصل کالونی نمبر 4 سے برآمد ہوگا جو اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ […]

.....................................................

تھر میں غذائی قلت نے آج بھی 2 ننھی جانیں لے لیں، تعداد 72 ہو گئی

تھر میں غذائی قلت نے آج بھی 2 ننھی جانیں لے لیں، تعداد 72 ہو گئی

تھر (جیوڈیسک) تھر میں غذائی قلت اور حکومت کی لاپرواہی کے باعث مزید 2 بچوں کی ہلاکت کے بعد 48 روز میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 72 ہو گئی۔ تھر میں غذائی قلت کے باعث مٹھی کے اسپتال میں علاج کی غرض سے لائے گئے 2 مزید بچے دم توڑ گئے۔ مٹھی کے […]

.....................................................

اختر عباس انٹرنیشنل کانفرنس ایلٹا 2014 ء میں شرکت کے لیے آج ملایشیا روانہ ہو گئے

اختر عباس انٹرنیشنل کانفرنس ایلٹا 2014 ء میں شرکت کے لیے آج ملایشیا روانہ ہو گئے

لاہور (فرخ شہباز وڑائچ) ملک کے ممتاز دانشور و ادیب اختر عباس انٹرنیشنل کانفرنس ایلٹا 2014 ء میں شرکت کے لیے آج ملایشیا روانہ ہو گئے۔ وہ وہاں 25 ممالک سے آنے والے مندوبین کو ”تخلیقی طور پر کیسے لکھا جائے” کے موضوع پر لیکچر دیں گے۔ اختر عباس پاکستان کے واحد لکھاری ہیں جن […]

.....................................................

معمولی چور اور بڑا لیڈر

معمولی چور اور بڑا لیڈر

تحریر۔روہیل اکبر حکومت اور سیاستدانوں کی دوغلی پالیسیوں کی بدولت آج پاکستان وہ پاکستان نہیں رہا جس کے قیام کے لیے ایک ضعیف اور کمزور(جسمانی طور پر)مگر مضبوط، طاقتور اور بلند ارادوں کے مالک محمد علی جناح نے جدوجہد کی جسکے قیام کے لیے لاکھوں مسلمان دربدر ہوئے جو آج تک بدستور دربدر ہی ہیں […]

.....................................................

تحریک انصاف کا سونامی آج ساہیوال سے ٹکرائے گا

تحریک انصاف کا سونامی آج ساہیوال سے ٹکرائے گا

ساہیوال (جیوڈیسک) کپتان کے استقبال کی تیاریاں مکمل کر لیں۔ شیخ ظفر علی اسٹیڈیم کو جلسہ گاہ میں بدل دیا گیا۔ پارٹی رہنماؤں کی تصاویر والے ہورڈنگز، پنڈال کے چاروں طرف لگا دیے گئے ہیں۔ پارٹی پرچموں ، ٹوپیوں اور بیجز کے اسٹال جگہ جگہ موجود ہیں۔ پی ٹی آئی کارکنوں کا جوش وخروش بڑھتا […]

.....................................................

ملک بھر کی صنعتوں کو آج سے گیس کی بندش کا فیصلہ موخر

ملک بھر کی صنعتوں کو آج سے گیس کی بندش کا فیصلہ موخر

اسلام آباد (جیوڈیسک) سوئی ناردرن گیس کمپنی نے 15 نومبر سے ملک بھر کی صنعتوں کی گیس بند کرنے کا فیصلہ موخر کردیا ہے۔ سوئی ناردرن حکام کا کہنا ہے کہ موسم ابھی بہتر ہے، اس لیے 15 نومبر سے انڈسٹری کی گیس بند نہیں کی جارہی، گیس بندش کا حتمی فیصلہ 17 نومبر کو […]

.....................................................

اشرف غنی آج وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کریں گے

اشرف غنی آج وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) افغان صدر اشرف غنی آج اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔ افغان صدراشرف غنی اور وزیر اعظم نواز شریف آج پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوستانہ کرکٹ میچ بھی دیکھیں گے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اشرف غنی نے سعودی […]

.....................................................

افغان صدر اشرف غنی دو روزہ سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے

افغان صدر اشرف غنی دو روزہ سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) حال ہی میں افغانستان میں کرسی صدارت سنبھالنے والے اشرف غنی رواں ہفتے پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ اپنے پہلے دورہ پاکستان کے دوران اہم حکومتی وزراء انکے کے وفد میں شامل ہونگے۔ صدر ممنون حسین افغان صدر کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے۔ جبکہ وزیر اعظم نواز شریف سے صدر […]

.....................................................

تحریک انصاف کا سونامی آج ننکانہ صاحب سے ٹکرائے گا

تحریک انصاف کا سونامی آج ننکانہ صاحب سے ٹکرائے گا

ننکانہ صاحب (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے قائد کا نیا میدان ہے ننکانہ صاحب جہاں آج وہ جلسے سے خطاب کریں گے۔ گورو نانک ہائی سکول کے گراؤنڈ میں تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ جلسہ گاہ میں 15 ہزار سے زائد کرسیاں لگا دی گئی ہیں۔ مرکزی قیادت کے لیے تیار کیا گیا اسٹیج […]

.....................................................

حضرت سلطان باہو ایجوکیشن سسٹم کے زیراہتمام شہادت امام حسین کانفرنس کا انعقاد آج ہو گا

حضرت سلطان باہو ایجوکیشن سسٹم کے زیراہتمام شہادت امام حسین کانفرنس کا انعقاد آج ہو گا

کھاریاں (جی پی آئی) حضرت سلطان باہو ایجوکیشن سسٹم کے زیراہتمام موضع خونن میں شہادت حضرت امام حسین کانفرنس کا انعقاد آج ہو گا جس میں حضرت صاحبزادہ پیرسلطان فیاض الحسن خصوصی خطاب کریں گے۔ اس موقع پر مریدین اور عقیدتمندوں کے ساتھ ساتھ معززین علاقہ اور عوام کثیرتعداد میں شرکت کریں گی یہ کانفرنس […]

.....................................................

وزیر اعظم نااہلی کیس کی سماعت آج دوبارہ سپریم کورٹ میں ہوگی

وزیر اعظم نااہلی کیس کی سماعت آج دوبارہ سپریم کورٹ میں ہوگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) قائم مقام چیف جسٹس جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ وزیر اعظم کی نااہلی سے متعلق چوہدری شجاعت حسین، گوہر نواز اور اسحاق خاکوانی کی جانب سے دائر درخواستوں کی سماعت کرے گا۔ گزشتہ روز سماعت کے دوران جسٹس جواد ایس خواجہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ وزیر […]

.....................................................

آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹی ٹونٹی آج کھیلا جائے گا

آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹی ٹونٹی آج کھیلا جائے گا

اوول (جیوڈیسک) آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں پہلے ٹی 20 میچ میں آج مدمقابل ہوں گی۔ آسڑیلیا کے ایڈیلیڈ اوول سٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے ان ایکشن ہوں گی۔ پاکستانی ٹیم کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کے بعد آسٹریلوی ٹیم فارم میں آنے کی کوشش کرے […]

.....................................................

قوم آج یزیدی نظام کیخلاف اٹھنے کاعہد کرے :طاہرالقادری

قوم آج یزیدی نظام کیخلاف اٹھنے کاعہد کرے :طاہرالقادری

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے یوم عاشور پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قوم کو آج یزیدی نظام کے خلاف اٹھنے کا عہد کرنا ہو گا اس سے ملکی استحکام اور خوشحالی دونوں نصیب ہوں گی، حسین کی حکمرانی انسانیت کے دلوں پر ہے جو ظلم و […]

.....................................................