آج مطلق العنان حکمرانوں کے دور کے خاتمے کا آغاز ہو گا، عمران خان

آج مطلق العنان حکمرانوں کے دور کے خاتمے کا آغاز ہو گا، عمران خان

آج مطلق العنان حکمرانوں کے دور کے خاتمے کا آغاز ہو گا، عمران خان۔ آزادی صرف جوجہد کے زریعے جیتی جاسکتی ہے۔ عمران خان کا ٹویٹ۔آج خود کو آزاد کرانے کا فیصلہ کن مرحلہ ہے، عمران خان کا پیغام۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف نے پارٹی رہنماوں کا اہم اجلاس آج لاہور میں طلب کر لیا، زرائع ن لیگ۔

ہر میدان میں ترقی کے باوجود ماں کا دودھ آج بھی سب سے انمول

ہر میدان میں ترقی کے باوجود ماں کا دودھ آج بھی سب سے انمول

برلن (جیوڈیسک) عالمی میڈیا کے مطابق ماں کا دودھ دوران حمل عورت کے اندر پیدا ہوتا ہے اور بچے کی پیدائش کے قریب 24 گھنٹوں بعد اس کی فراہمی ممکن ہوتی ہے۔ یہ جنسی ہارمون پروجسٹرون اور پرولیکٹین سے مل کر بنتا ہے۔ اس دودھ میں جادوئی اثر پایا جاتا ہے۔ بچے کی پیدائش کے […]

.....................................................

آج امریکا نے ہیروشیما پر ایٹم بم گرایا تھا ، 1 لاکھ 40 ہزار افراد لقمہ اجل بنے

آج امریکا نے ہیروشیما پر ایٹم بم گرایا تھا ، 1 لاکھ 40 ہزار افراد لقمہ اجل بنے

ہیرو شیما (جیوڈیسک) امریکا نے دنیا میں پہلا ایٹم بم چھ اگست 1945کو ہیرو شیما پر اس وقت گرایا جب جاپان ہتھیار پھینکنے کے قریب ہی تھا۔ تین روز بعد اس نے دوسرا جوہری بم جاپانی شہر ناگا ساکی پر گرایا۔ چھ اگست 1945 کو امریکی فضائیہ کے جنگی طیارے بی۔ 29 بمبار کے ذریعے […]

.....................................................

ایل ڈی اے کی دکانوں اور پلاٹوں کی نیلامی آج ہو گی

ایل ڈی اے کی دکانوں اور پلاٹوں کی نیلامی آج ہو گی

لاہور (جیوڈیسک) مون مارکیٹ علامہ اقبال ٹاؤن میں لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے تعمیر کردہ پارک اینڈ شاپ پلازہ میں فوری قبضے کے لئے تیار 10 دکانوں اور گجر پورہ، مصطفی ٹاؤن، سبزہ زاراور فروٹ و سبزی منڈی علامہ اقبال ٹاؤن میں بہترین لوکیشن پر واقع 18 کمرشل و رہائشی پلاٹوں کا نیلام عام آج دن […]

.....................................................

اسرائیل کے حملوں میں آج 10 فلسطینی شہید ہو گئے

اسرائیل کے حملوں میں آج 10 فلسطینی شہید ہو گئے

اسرائیل کے حملوں میں آج 10 فلسطینی شہید ہوگئے، شجائیہ کی مارکیٹ پر یکے بعد دیگرے تین حملے کیے گئے، غیر ملکی خبر ایجنسی

.....................................................

طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف پیپلز پارٹی آج احتجاج کرے گی

طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف پیپلز پارٹی آج احتجاج کرے گی

کراچی (جیوڈیسک) صوبہ سندھ میں ان دنوں بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف آج پیپلز پارٹی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ ڈان نیوز ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی نے لوڈ شیڈنگ کا ذمہ دار کے الیکٹرک کو ٹھہراتے ہوئے آج اتوار کے روز ادارے کے مرکزی دفاتر […]

.....................................................

آل کراچی محمود انویٹشن فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل آج کھیلا جائیگا

آل کراچی محمود انویٹشن فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل آج کھیلا جائیگا

کراچی: کورنگی کے معروف سماجی رہنماء محمود کے نام سے منسوب آل کراچی محمود انوی ٹیشن فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل (آج) مورخہ 27جولائی بروز اتوار شام 4بجے ینگ اتحاد فٹ بال کلب اور حماد اسپورٹس فٹ بال کلب کے مابین کھیلا جائیگا۔ فائنل میچ کے مہمان خصوصی نیشنل بنک آف پاکستان شعبہ کھیل کے […]

.....................................................

آج جمعتہ الوداع عقیدت سے منایا جا رہا ہے، مذہبی جماعتیں یوم القدس منائیں گی، سیکیورٹی سخت

آج جمعتہ الوداع عقیدت سے منایا جا رہا ہے، مذہبی جماعتیں یوم القدس منائیں گی، سیکیورٹی سخت

لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر میں آج جمعتہ الوداع نہایت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، مذہبی جماعتیں جمعۃ الواداع کو ’’ یوم القدس‘‘ کے طور پر منا رہی ہیں، اسلام آباد اور کراچی میں سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں۔ جمعتہ الوداع کے اجتماعات میں ملکی سلامتی و استحکام، ترقی و خوشحالی، دہشتگردی […]

.....................................................

آج کا فنکار اداکاری کے مختلف شعبوں میں اپنے جوہر دکھا رہا ہے، اکشے کمار

آج کا فنکار اداکاری کے مختلف شعبوں میں اپنے جوہر دکھا رہا ہے، اکشے کمار

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کا کہنا ہے کہ اداکاری کے ساتھ گلوکاری ایک مشکل کام ہے لیکن آج کا فنکار ادکاری کے مختلف شعبوں میں اپنے جوہر دکھارہا ہے۔ اکشے کمار کا کہناتھا کہ اداکاروں کے گانا گانے پراعتراض نہیں ہونا چاہئے، ہالی ووڈ میں بھی اداکار اداکاری کے ساتھ گلوکاری بھی […]

.....................................................

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف وزیراعظم کا آج ملک میں یوم سوگ کا اعلان

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف وزیراعظم کا آج ملک میں یوم سوگ کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف وزیراعظم نواز شریف نے آج ملک بھر میں یوم سوگ کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم نواشریف نے غزہ میں اسرائیل کی جانب سے بے گناہ فلسطینیوں کے قتل عام پر آج جمعتہ الوداع کو ملک بھر میں یوم سوگ کا اعلان کیا ہے جبکہ اس موقع […]

.....................................................

غزہ پر جاری صہیونی مظالم کے پر فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت آج سے دو روزہ تصویری نمائش کا آغا

غزہ پر جاری صہیونی مظالم کے پر فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت آج سے دو روزہ تصویری نمائش کا آغا

کراچی: غزہ پر جاری صہیونی مظالم کے پر فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت آج سے دو روزہ تصویری نمائش کا آغاز ایم اے جناح روڈ پر کیا جائے گا۔غزہ کے عنوان سے دو روزہ تصویری نمائش میں غاصب صیہونی اسرائیلی مظالم کو آشکار کیا جائے گا، عوام سے اپیل ہے کہ بھرپور تعداد میں شریک […]

.....................................................

مستقبل کا برطانوی شہزادہ آج اپنی پہلی سالگرہ منائے گا

مستقبل کا برطانوی شہزادہ آج اپنی پہلی سالگرہ منائے گا

برطانیہ (جیوڈیسک) گول مٹول جارج الیگزینڈر لوئس کی شرارتیں تو سامنے آتی رہتی ہیں۔ ننھا جارج ماما پاپا کے ہمراہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کا دورہ بھی کر چکا ہے اس دوران جارج کو ننھے میڈیا اسٹار کا لقب بھی ملا۔ شاہی محل کے مطابق شہزادہ جارج الیگزینڈر لوئس انتہائی چست و چالاک بچہ ہے […]

.....................................................

اسرائیل کے آج غزہ پر تازہ حملے کئی بچوں سمیت مزید 38 فلسطینی جاں بحق

اسرائیل کے آج غزہ پر تازہ حملے کئی بچوں سمیت مزید 38 فلسطینی جاں بحق

اسرائیل کے آج غزہ پر تازہ حملے ن، کئی بچوں سمیت مزید 38 فلسطینی جاں بحق۔ اسرائیلی حملوں میں جاں بحق فلسطینوں کی تعداد 476 ہو گئی۔ حماس کے حملوں میں 18 اسرائیلی فوجی بھی مارے گئے۔

.....................................................

آمریت کے دور میں مسلم لیگ (ن) چھوڑنے والے آج پارٹی کے وارث بنے بیٹھے ہیں، رانا ثنا اللہ

آمریت کے دور میں مسلم لیگ (ن) چھوڑنے والے آج پارٹی کے وارث بنے بیٹھے ہیں، رانا ثنا اللہ

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کہتے ہیں کہ آمریت کے دور میں مسلم لیگ (ن) چھوڑ نے والے آج پارٹی کے وارث بنے بیٹھے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ کبھی مکان کا مالک ہی اپنا گھر نہیں چھوڑتا، مسلم لیگ (ن) ان کی اپنی […]

.....................................................

قومی زبانوں کا بل آج پیش ہوگا

قومی زبانوں کا بل آج پیش ہوگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف بدھ کو ملک کے مختلف حصوں میں بطور مادری زبان بولی جانے والی علاقائی زبانوں کو قومی زبان کا درجہ دینے کے لیے ایک ترمیمی بل پیش کرے گی۔ پاکستان مسلم لیگ (نواز) سے تعلق رکھنے والی رکن قومی اسمبلی ماروی میمن نے […]

.....................................................

آج بھی امت مسلمہ امام امن حضرت امام حسن کے افکار کو اپنا کر سرخرو ہو سکتی ہے، سید طاہر سجاد کاظمی

آج بھی امت مسلمہ امام امن حضرت امام حسن کے افکار کو اپنا کر سرخرو ہو سکتی ہے، سید طاہر سجاد کاظمی

مصطفی آباد/للیانی (محمد عمران سلفی سے) آج بھی امت مسلمہ امام امن حضرت امام حسن کے افکار کو اپنا کر سرخرو ہو سکتی ہے، امام حسن علیہ اسلام نے اپنے نانا کے دین پر کار بند رہتے ہوئے جس طرح زندگی بسر کی وہ امت مسلمہ کیلئے مشعل راہ ہے، ملک میں جاری دہشت گردی […]

.....................................................

وزیراعظم نے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماوں کا اجلاس آج طلب کر لیا

وزیراعظم نے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماوں کا اجلاس آج طلب کر لیا

وزیراعظم نے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماوں کا اجلاس آج طلب کر لیا۔ اجلاس میں مارچ ، انقلاب کی دھمکیوں اور سیاسی صورتحال پر مشاورت کی جائے گی۔ اجلاس میں جشن آزادی کی تقریبات کی حکمت عملی پر بھی مشاورت ہو گی۔

.....................................................

آج سپر مون 2014 چودہویں کا زیادہ بڑا ، روشن چاند ہو گا

آج سپر مون 2014 چودہویں کا زیادہ بڑا ، روشن چاند ہو گا

واشنگٹن (جیوڈیسک) ماہرین فلکیات کے مطابق سپر مون کا یہ دلکش نظارہ اس برس موسم گرما کے دوران تین بار دیکھا جا سکے گا۔ امریکا میں سپر مون صبح سویرے 6 بج کر 25 منٹ پر نمودار ہوگا۔ جس وقت چاند زیادہ بڑا اور روشن نظر آئے گا اس وقت اس کا زمین سے فاصلہ […]

.....................................................

لاہور، گوجرانوالہ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آج رات بارش کا امکان

لاہور، گوجرانوالہ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آج رات بارش کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی لہر برقرار ہے۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی لہر برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات لاہور، گوجرانوالہ، کشمیر اور گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں بارش ہو نے کی توقع ہے۔ سندھ میں حیدر آباد ، سکھر، نواب شاہ اور دیگر […]

.....................................................

وعدوں پر عملدرآمد کب؟

وعدوں پر عملدرآمد کب؟

موجودہ ملکی حالات کو دیکھا جائے تو نہ جانے کیوں خوش فہمی کا شکار بھی نہیں ہو اجا سکتا، ہر مشکل اور کٹھن وقت میں بھی کچھ امید اور آس باقی رہتی ہے لیکن اب خدا کی ذات سے امید ہے کہ وہ اگر ہمارے حالات پر رحم کرے تو کچھ بہتر ہو جائے ورنہ […]

.....................................................

چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی آج اپنے عہدے سے سبکدوش ہو رہے ہیں

چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی آج اپنے عہدے سے سبکدوش ہو رہے ہیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس تصدق حسین جیلانی آج اپنے عہدے سے سبکدوش ہورہے ہیں۔ جسٹس تصدق حسین جیلانی نے اپنے پیش رو جسٹس ریٹائرڈ افتخار محمد چوہدری کی ریٹائرمنٹ کے بعد 12 دسمبر 2013 کو چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھایا تھا۔ بحیثیت چیف جسٹس آف پاکستان انہوں […]

.....................................................

ضیا مارشل لا کے خلاف پیپلز پارٹی آج یوم سیاہ منا رہی ہے

ضیا مارشل لا کے خلاف پیپلز پارٹی آج یوم سیاہ منا رہی ہے

لاہور (جیوڈیسک) 1977 میں پیپلزپارٹی کی منتخب حکومت کا تختہ الٹ کراس وقت کے فوجی آمر ضیا الحق کی جانب سے مارشل لا لگانے کے خلاف آج یوم سیاہ منایا جا رہا ہے۔ یہ پانچ جولائی 1977 کا دن تھا جب پیپلزپارٹی کی منتخب حکومت کا تختہ الٹ کراس وقت کے وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو […]

.....................................................

نثار، نواز ملاقات آج متوقع

نثار، نواز ملاقات آج متوقع

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف بلاآخر ناراض وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو وزیر اعظم سے ملاقات کے غرض سے جمعہ کی شام اپنے طیارے پر اسلام آباد سے لاہور لے آئے۔ اپنی وزارت کے امور پر پاکستان مسلم لیگ- ن کی اعلیٰ قیادت سے مبینہ اختلافات کے بعد وزیر داخلہ […]

.....................................................