مشرف بیرون ملک جائیں گے یانہیں ؟؟ آج کا سب سے بڑاسوال

مشرف بیرون ملک جائیں گے یانہیں ؟؟ آج کا سب سے بڑاسوال

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز مشرف باہر جائیں گے یا نہیں ، ان کا نام ای سی ایل سے نکال دیا جائے گا یا نہیں ، اور کیا اس معاملے پر کوئی فیصلہ ہوچکا ہے یاابھی ہونا ہے، یہ وہ سوالات ہیں جو ہر ایک کے لب پر ہیں ،لیکن اسکا جواب کس کے پاس ہے […]

.....................................................

نواز شریف نے مسلم لیگ ن کے سینئر رہ نماوں کا اجلاس آج طلب کر لیا

نواز شریف نے مسلم لیگ ن کے سینئر رہ نماوں کا اجلاس آج طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے مسلم لیگ ن کے سینئر رہ نماوں کا اجلاس آج طلب کر لیا جس میں فیصلہ کیا جائے گا کہ سابق صدر پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دی جائے یا نہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس آج دوپہر وزیراعظم ہاوس میں منعقد ہو گا […]

.....................................................

مارننگ گلوری کے 21 ارکان کی آج رہائی کا امکان

مارننگ گلوری کے 21 ارکان کی آج رہائی کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) سابق وفاقی وزیر انصار برنی نے کہا ہے کہ مارننگ گلوری کے 21 ارکان کی آج رہائی کا امکان ہے۔ انصار برنی کا کہنا تھا کہ 6 پاکستانیوں سمیت مارننگ گلوری کے 21 افراد لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے حراستی مرکز میں ہیں۔ لیبیا کی عدالت اور اٹارنی جنرل کی جانب سے رہائی […]

.....................................................

والدین انمول ہوتے ہیں، ان کی کمی آج بھی محسوس کرتا ہوں، شاہ رخ خان

والدین انمول ہوتے ہیں، ان کی کمی آج بھی محسوس کرتا ہوں، شاہ رخ خان

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ والدین کی کمی وہ اب بھی محسوس کرتے ہیں۔ سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مداحوں کے لیے پیغام میں شاہ رخ خان نے بتایا کہ وہ 15 برس کے تھے ۔ جب ان کے والد چل بسے جب کہ […]

.....................................................

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے

چٹاگانگ (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے، سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے میچ کی فاتح ٹیم سیمی فائنل کھیلے گی۔ چٹاگانگ میں پہلا میچ دوپہر ڈھائی بجے انگلینڈ اور ہالینڈ کے درمیان ہوگا،انگلش ٹیم دو اور ڈچ ٹیم تین میچز میں شکست کے بعد سیمی فائنل کی دوڑ سے […]

.....................................................

مشرف کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل، پولیس آج اے ایف آئی سی جائیگی

مشرف کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل، پولیس آج اے ایف آئی سی جائیگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت کی طرف سے ملزم پرویز مشرف کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کے لیے پولیس آج اے ایف آئی سی جائے گی،ملزم کی سیکورٹی کیلئے رینجرز، پولیس کمانڈوز اور حساس اداروں کے 2100 اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔ پرویز مشرف کی عدالت پیشی کے موقع پر فول […]

.....................................................

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا، طالبان سے مذاکرات پر بحث کا امکان

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا، طالبان سے مذاکرات پر بحث کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کا اجلاس آج پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہو گا۔ اجلاس میں طالبان سے جاری مذاکرات پر بحث کا امکان ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس شام 4 بجے ہو گا۔ ذرائع نے توقع ظاہر کی ہے کہ آج کے اجلاس میں ملک کی موجودہ امن و امان کی صورتحال اور […]

.....................................................

پنڈی میں پیدا ہونیوالے گیت نگار آنند بخشی آج بھی دلوں میں بستے ہیں

پنڈی میں پیدا ہونیوالے گیت نگار آنند بخشی آج بھی دلوں میں بستے ہیں

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی گیت کار آنند بخشی کو دنیا سے رخصت ہوئے 12 برس بیت گئے۔ راولپنڈی میں پیدا ہونے والے بھارتی گیت کار آنند بخشی کو مداحوں سے بچھڑے 12 سال گزر گئے لیکن ان کے گیت آج بھی سب کو یاد ہیں۔ آنند بخشی نے ابتدا میں گلوکاری بھی کی لیکن انہیں اصل […]

.....................................................

شارجہ میں زیرعلاج پرویز مشرف کی والدہ کے آج مزید ٹیسٹ لیے گئے

شارجہ میں زیرعلاج پرویز مشرف کی والدہ کے آج مزید ٹیسٹ لیے گئے

شارجہ (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ زریں مشرف شارجہ کے اسپتال میں زیرعلاج ہیں، آج ان کے مزید ٹیسٹ لیے گئے ہیں۔ آل پاکستان مسلم لیگ کے جاری کردہ بیان کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ شارجہ کے اسپتال میں آئی سی یو میں داخل ہیں ، ان کے میڈیکل ٹیسٹ […]

.....................................................

حکومت طالبان کمیٹیوں کا آج اجلاس، دوسرے مرحلے کیلئے لائحہ عمل تیار

حکومت طالبان کمیٹیوں کا آج اجلاس، دوسرے مرحلے کیلئے لائحہ عمل تیار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے حکومت اور طالبان مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس آج طلب کیا ہے۔ حکومت نے طالبان کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے مرحلے کے لیے لائحہ عمل تیار کر لیا ، قیدیوں کی رہائی کا معاملہ سر فہرست ہو گا۔ وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کہتے ہیں کہ افغان […]

.....................................................

پاکستان آج آئی ایم ایف کو 14 کروڑ 80 لاکھ ڈالر ادا کرے گا

پاکستان آج آئی ایم ایف کو 14 کروڑ 80 لاکھ ڈالر ادا کرے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے ترجمان کے مطابق قسط کی ادائیگی آج شام کو کر دی جائے گی۔ پاکستان جولائی دو ہزار گیارہ سے اب تک عالمی مالیاتی ادارے کو چھ ارب ستر کروڑ ڈالر ادا کر چکا ہے۔ ستمبر دو ہزار پندرہ تک پاکستان نے آئی ایم ایف کو اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ کی […]

.....................................................

حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن کے تحت مجلس ترحیم آج انچولی میں منعقد ہو گی

کراچی: حیدر وریلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام شہید علامہ سید نقی ہادی نقوی،سید محمد ہادی نقوی،علی رضویاور قمر علی رضوی کی بلند درجات کیلئے(آج) مورخہ 28مارچ2014ء بروز جمعہ 8بجے شب بمقام امام بارگاہ چہاردہ معصومین بلاک نمبر20انچولی کراچی پر منعقد ہوگی۔ مجلس سے حجة السلام المسلمین مولانا سید رضی جعفر نقوی اور الحاج مولانا سید […]

.....................................................

آج تھیٹر کا عالمی دن منایا جارہا ہے

آج تھیٹر کا عالمی دن منایا جارہا ہے

لاہور (جیوڈیسک) آج تھیٹر کا عالمی دن منایا جارہا ہے، پاکستان کے دل لاہورمیں ایک درجن کے قریب ڈرامہ تھیٹرز قائم ہیں۔ پاکستان کے ثقافتی مرکز لاہورمیں دیگر شہر وں کی نسبت ڈرامہ ہالز کی تعداد زیاد ہ ہے، ان تھیٹر ز میں شائقین کیلیے مختلف موضوعات پر ڈرامے پیش کیے جاتے ہیں۔ لاہورآرٹس کونسل […]

.....................................................

پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کی سماعت آج ہو گی

پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت آج ہوگی۔ خصوصی عدالت نے ایڈووکیٹ اکرم شیخ کی بطور پراسیکیوٹر تقرری کے خلاف درخواست پرفیصلہ محفو ظ کررکھا ہے۔ کل جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں خصوصی عدالت نے ملزم کی جانب سے اکرم شیخ کی بطور پراسیکیوٹر […]

.....................................................

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے

ڈھاکا (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے۔ ہالینڈ کی ٹیم جنوبی افریقا اور انگلینڈ کی ٹیم سری لنکا کے مدمقابل ہوگی۔ ہالینڈ اور جنوبی افریقا کا میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے جبکہ انگلینڈ اور سری لنکا کا میچ شام ساڑھے چھ بجے کھیلا جائے گا۔

.....................................................

سپریم کورٹ میں بلوچستان بے امنی کیس کی سماعت آج ہو گی

سپریم کورٹ میں بلوچستان بے امنی کیس کی سماعت آج ہو گی

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان بے امنی کیس میں سپریم کورٹ نے خضدار میں اجتماعی قبروں سے ملنے والی لاشوں کی ڈی این اے رپورٹ آج پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی، عدالت نے خضدار میں ملنے والی لاشوں کی ڈی این […]

.....................................................

حکومتی کمیٹی کی طالبان شوریٰ سے ملاقات آج ہونے کا امکان

حکومتی کمیٹی کی طالبان شوریٰ سے ملاقات آج ہونے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومتی کمیٹی کی طالبان شوریٰ سے آج شمالی وزیرستان میں ملاقات ہونے کا امکان ہے۔ حکومتی کمیٹی کی سربراہی وفاقی سیکریٹری حبیب اللہ خٹک اور طالبان کمیٹی کی سربراہی مولانا سمیع الحق کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومتی کمیٹی کے ارکان آج صبح طالبان کمیٹی کے ساتھ شمالی وزیرستان جائیں گے۔ […]

.....................................................

عبدالغفور کی اہلیہ کو سپرد خاک کر دیا گیا رسم قل آج ہو گی

فیصل آباد: پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے سابق نائب صدر مدن پورہ کی سیاسی وسماجی شخصیت عبدالغفور بٹ کی اہلیہ قضائے الہٰی سے انتقال کر گئیں جنہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا ان کی رسم قل آج 9 بجے جامع مسجد احسان الرسول مدنپورہ گلی نمبر 3 میں […]

.....................................................

القلم سکول میانہ چک جوڑا کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات آج 23 مارچ بروز اتوار صبح 10 بجے ہو گی

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) القلم سکول میانہ چک جوڑا کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات آج23 مارچ بروزاتوار صبح 10بجے ہوگی۔ سکول ہذا پرنسپل حافظ مصعب لبیب کے مطابق تقریب کی صدارت القلم ایجوکیشنل اینڈ کلچرل سوسائٹی کے جنرل سیکرٹری میاں وقاص وحید کریں گے جبکہ مہمانان خصوصی میں ممتازمذہبی سکالر حافظ محمد ادریس ،وفاقی […]

.....................................................

ایٹمی مواد کی حفاظت پر عالمی سر براہ کانفرنس آج ہو گی

ایٹمی مواد کی حفاظت پر عالمی سر براہ کانفرنس آج ہو گی

ہیگ (جیوڈیسک) ایٹمی مواد کی حفاظت سے متعلق بین الااقوامی سر براہ کانفرنس آج ہو گی، پاکستان کی نمائندگی کے لیے وزیر اعظم نواز شریف اہلیہ کلثوم نوازکے ہمراہ ہیگ پہنچ گئے۔ وہ آج ہونے والی انٹرنیشنل نیوکلیئر کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم کانفرنس کی سائیڈ لائن پر جرمن چانسلر اینجلا مرکل اور فرانسیسی […]

.....................................................

راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبے کا افتتاح آج ہو گا

راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبے کا افتتاح آج ہو گا

راولپنڈی (جیوڈیسک) یوم پاکستان کے موقع پر وزیراعظم نوازشریف آج جڑواں شہروں راولپنڈی اوراسلام آباد کے درمیان میٹرو بس منصوبے کاافتتاح کریں گے۔ میٹروبس کاروٹ کیا ہو گا؟اس پرکتنے اخراجات اٹھیں گے؟ ایک اندازے کے مطابق جڑواں شہروں راولپنڈی اوراسلام آباد کے درمیان روزانہ ڈیڑھ لاکھ افراد سفر کرتے ہیں۔ ٹرانسپورٹ کی مناسب سہولت موجود […]

.....................................................

گرین شرٹس آج اپنا دوسرا میچ آسٹریلیا کیخلاف کھیلے گی

گرین شرٹس آج اپنا دوسرا میچ آسٹریلیا کیخلاف کھیلے گی

ڈھاکہ (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے پہلے میچ میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست ہوئی، گرین شرٹس آج اپنے دوسرے میچ میں آسٹریلیا کے مدمقابل ہوں گے، آسٹریلیا کے خلاف میچ کیلئے پاکستانی کپتان محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ کینگروز کیخلاف نئی حکمت عملی کیساتھ میدان میں اْتریں گے، اب غلطی کی گنجائش […]

.....................................................

قوم آج یوم پاکستان جوش و خروش سے منائے گی

قوم آج یوم پاکستان جوش و خروش سے منائے گی

کراچی (جیوڈیسک) ملک بھر میں آج یوم پاکستان کی تقاریب جوش وخروش سے منائیں جائیں گیں۔ آج طویل عرصہ بعد 23 مارچ کو یوم پاکستان پر ایوان صدر میں مسلح افواج کی علامتی مشترکہ پریڈ بھی ہوگی۔ قومی دن منانے کے لیے پاک فضائیہ کے طیاروں نے اسلام آباد میں فلائی پاسٹ مشقیں کیں۔ یوم […]

.....................................................

شیر پائو کالونی ویلفیئر کے تحت یوم قرارداد پاکستان کے موقع پر آج مستحقین میں آٹا تقسیم کیا جائے گا

کراچی: شیر پائو کالونی ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے یوم قرارداد پاکستان کے موقع پر آج مستحقین میںآٹا تقسیم کیا جائے گا۔ جس کے مہمان خصوصی ڈی ایم سی ملیر کے اطلاعات و تعلقات عامہ جمال ناصر جبکہ صدارت مقامی ہفتہ روزہ کے ایڈیٹر شکیل سواتی کرینگے۔ شیر پائو کالونی ویلفیئر ایسوسی ایشن کے […]

.....................................................