سندھ میں آج سی این جی اسٹیشنز کْھلے رہیں گے

سندھ میں آج سی این جی اسٹیشنز کْھلے رہیں گے

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں آج سی این جی اسٹیشنز کْھلے رہیں گے۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کا کہنا ہے کہ سی این جی کی اگلی بندش کے دن اور وقت کا تعین آج کیا جائے گا۔ اس سے پہلے سوئی سدرن کی جانب سے غیر معینہ مدت کیلیے سندھ میں سی این جی کی بندش […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات کیلیے مہم جاری، متحدہ کا آج کراچی میں جلسہ عام ہوگا

بلدیاتی انتخابات کیلیے مہم جاری، متحدہ کا آج کراچی میں جلسہ عام ہوگا

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے تحت آج کراچی میں جلسہ عام کاانعقاد کیا جا رہا ہے۔ بلدیاتی انتخابی مہم کے سلسلے میں ایم کیو ایم کے تحت کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 10 اے میں آج جلسے کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ الہٰ دین پارک سے متصل گراوٴنڈ میں جلسے کی تیاریاں […]

.....................................................

ابوظہبی ٹیسٹ: سری لنکا 420 رنز پر آج اننگز دوبارہ شروع کرے گا

ابوظہبی ٹیسٹ: سری لنکا 420 رنز پر آج اننگز دوبارہ شروع کرے گا

ابوظہبی (جیوڈیسک) ابوظبی ٹیسٹ کے پانچویں دن سری لنکا کی ٹیم اپنی دوسری اننگز پانچ وکٹ پر 420 رنز سے دوبارہ شروع کرے گی، اْس کو پاکستان پر 241 رنز کی برتری حاصل ہے۔ ابوظہبی ٹیسٹ: سری لنکا 241 رنز کی برتری سے اننگز دوبارہ شروع کرے گا۔سری لنکا نے پانچ وکٹ پر 420 رنز […]

.....................................................

خصوصی عدالت کا مشرف کو آج ہر صورت پیش ہونے کا حکم

خصوصی عدالت کا مشرف کو آج ہر صورت پیش ہونے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس کی سماعت جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی عدالت نے کی۔ عدالت نے استفسار کیا کہ پرویز مشرف کہاں ہیں جس پر سابق صدر کے وکیل احمد رضا قصوری کا کہنا تھا کہ انہیں سیکورٹی فراہم نہیں کی گئی، ان کی […]

.....................................................

غداری کیس، پرویز مشرف پر آج فرد جرم عائد کی جائے گی

غداری کیس، پرویز مشرف پر آج فرد جرم عائد کی جائے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) نئے سال کا پہلا دن پرویز مشرف کے لئے اچھا نہیں، غداری کیس میں انہیں آج خصوصی عدالت پیش ہونا ہو گا۔ وی آئی پی سیکورٹی دینے کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔ بچاؤ کے لئے مشرف کی سر توڑ کوششیں جاری ہیں۔ سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف آج بدھ کو […]

.....................................................

شاہ فیصل زون بلدیہ کورنگی کے تحت عید میلاد النبی کے حوالے سے اجلاس آج منعقد ہو گا

کراچی : شاہ فیصل زون ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن کورنگی کے زیر اہتمام عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر قیام امن اور بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے اجلاس (آج) مورخہ یکم جنوری 2014ء بروز بدھ بوقت دوپہر تین بجے شاہ فیصل زون کے مرکزی آفس کے سبزاہ زار پر […]

.....................................................

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ آج ابوظہبی میں شروع ہوگا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ آج ابوظہبی میں شروع ہوگا

ابوظہبی (جیوڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ آج سے ابو ظہبی میں شروع ہو رہا ہے، فٹنس مسائل کے سبب فاسٹ بولر عمر گل کی شرکت مشکوک ہے جبکہ دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے عمدہ پرفارمنس کے دعوے کیے ہیں۔ پاکستانی کپتان مصباح الحق جیت کے لیے پرعزم ہیں، ان […]

.....................................................

پاکستان آخری ون ڈے میں آج سری لنکا کے مدمقابل

پاکستان آخری ون ڈے میں آج سری لنکا کے مدمقابل

ابوظہبی (جیوڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا پانچواں اور آخری ون ڈے میچ آج ہو گا،سیریز میں فیصلہ کن سبقت کے علاوہ نفسیاتی برتری رکھنے والے قومی شاہین نئے چہروں کو آزما سکتے ہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پانچواں اور آخری ون ڈے ابوظہبی میں شیڈول ہے، دونوں ٹیمیں شام […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری

بلدیاتی انتخابات، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری

لاہور (جیوڈیسک) بلدیاتی الیکشن 2014 کے سلسلے میں امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور کی 18 یونین کونسلوں میں کا نٹے دار مقابلہ متوقع ہے۔ امیدواروں کی ایک بڑی تعداد کاغذات نامزدگی جمع کرانے میں مصروف ہے۔ ریٹرننگ آفیسر کے مطابق اب تک […]

.....................................................

بینظیر بھٹو کی چھٹی برسی آج منائی جائے گی

بینظیر بھٹو کی چھٹی برسی آج منائی جائے گی

گڑھی خدا بخش (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کی شہید قائد بے نظیر بھٹو کی چھٹی برسی آج منائی جائے گی۔ مرکزی تقریب گڑھی خدا بخش میں ہو گی جس میں سابق صدر آصف علی زرداری سمیت اہم رہنما شرکت کریں گے۔ بے نظیر بھٹو کی برسی کی مرکزی تقریب گڑھی خدا بخش میں […]

.....................................................

سندھ میں بلدیاتی الیکشن کے لیے کاغذات آج سے وصول کیے جائیں گے

سندھ میں بلدیاتی الیکشن کے لیے کاغذات آج سے وصول کیے جائیں گے

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی کے اجراء کا آغاز منگل سے ہوا تھا۔ کاغذات وصول کرنے والوں میں متحدہ قومی موومنٹ، پیپلزپارٹی، تحریک انصاف اور دیگر جماعتوں کے ارکان شامل ہیں۔ آج سے کاغذات جمع کرانے کا سلسلہ شروع ہو گا جو 29 دسمبر تک جاری رہے گا، جانچ پڑتال […]

.....................................................

سندھ: بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی آج سے وصولی

سندھ: بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی آج سے وصولی

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں اٹھارہ جنوری کو ہونیوالے بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی آج سے وصول کئے جا رہے ہیں۔ ریٹرننگ افسران شام چار بجے تک کاغذات وصول کریں گے۔ یہ سلسلہ انتیس دسمبر تک جاری رہے گا۔ بلدیاتی امیدوار انتخابی نشانات کی الاٹمنٹ کیلئے تیرہ جنوری کو پینل تشکیل دیکر ریٹرننگ افسروں کو آگاہ […]

.....................................................

چوتھا ون ڈے، پاکستان اور سری لنکا آج مدمقابل ہوں گے

چوتھا ون ڈے، پاکستان اور سری لنکا آج مدمقابل ہوں گے

ابوظہبی (جیوڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان چوتھا ون ڈے کھیلا جائے گا۔ ابوظہبی میں دونوں ٹیموں نے بھرپور تیاریاں کی ہیں۔ سری لنکن ٹیم سیریز کو برابر کرنے کیلئے پْرعزم ہے۔ تاہم میچ میں کامیابی پاکستان کو سیریز کا فاتح بنا دے گی۔ ایک ٹیم کو فیصلہ کن برتری چاہئے تو دوسری کو […]

.....................................................

بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی آج 137 ویں سالگرہ

بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی آج 137 ویں سالگرہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملت کا پاسباں، بابائے قوم، قائداعظم محمد علی جناح کی صورت میں برصغیر کے مسلمانوں کو وہ میر کارواں میسر آیا جس نے ہمیں حصول پاکستان کی منزل تک پہنچایا۔ قوم آج اُن کا یوم ولادت عقیدت و احترام سے منا رہی ہے اور ہمیں بھی یہ عزم کرنا ہے کہ ہم […]

.....................................................

غداری کیس، مشرف کو آج عدالت حاضری سے استشنیٰ، یکم جنوری کو فرد جرم عائد ہو گی

غداری کیس، مشرف کو آج عدالت حاضری سے استشنیٰ، یکم جنوری کو فرد جرم عائد ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) خصوصی عدالت نے آج کیلئے پرویز مشرف کو عدالت حاضری سے استثنیٰ دے دیا ہے۔ مشرف نے غداری کیس کے لیے خصوصی عدالت کی تشکیل اور دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا، مشرف کے وکیل شریف الدین پیرزادہ نے کہا ہے کہ پہلے بنچ کی تشکیل اور دیگر اعتراضات پر فیصلہ دیا […]

.....................................................

آئین سے غداری، مشرف کیخلاف مقدمہ آج شروع ہو گا

آئین سے غداری، مشرف کیخلاف مقدمہ آج شروع ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز مشرف نے آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کے لئے تشکیل دی جانے والی خصوصی عدالت، ججز، اور پراسیکیوٹر کی تقرری کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ تین درخواستیں دائر کیں جن کی سماعت کے دوران پرویز مشرف کے وکیل انور منصور خان نے موقف اختیار کیا کہ وفاقی حکومت کے پاس خصوصی […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا 67 واں یوم تاسیس آج ملک بھر میں منایا جا رہا ہے

لاہور: 66 سال قبل 25 طلبہ نے لاہور میں اسلامی جمعیت طلبہ کی بنیاد رکھی جمعیت طلباء کی عالمی تنظیموں ورلڈ اسمبلی آف مسلم یوتھ (WAMY) انٹرنیشنل اسلامک فیڈریشن آف سٹوڈنٹس آرگنائزیشن(IIFSO) اور ایشین فیڈریشن آف مسلم یوتھ (AFMY) کی بھی ممبر ہے جمعیت ملک میں طلبہ کی سب سے بڑی اور واحد منظم ملک […]

.....................................................

بھارت: امریکی سفارتخانے کو ریکارڈ جمع کرانے کیلئے دی گئی ڈیڈلائن کا آج آخری روز

بھارت: امریکی سفارتخانے کو ریکارڈ جمع کرانے کیلئے دی گئی ڈیڈلائن کا آج آخری روز

ممبئی (جیوڈیسک) بھارت میں امریکی سفارتخانے کے عملے کو اپنا ریکارڈ جمع کرانے کیلئے دی گئی مہلت آج ختم ہو رہی ہے۔ نیویارک میں بھارتی خاتون ڈپٹی قونصل جنرل دیویانی کھوبڑا گڑے کی گرفتاری اور ضمانت پر رہائی کے معاملے پر بھارتی حکومت نے اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے نئی دلی میں تعینات امریکی […]

.....................................................

سندھ اسمبلی کا اجلاس آج، بلدیاتی ترمیمی آرڈیننس پر گرما گرم بحث کا امکان

سندھ اسمبلی کا اجلاس آج، بلدیاتی ترمیمی آرڈیننس پر گرما گرم بحث کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر تین بجے ہو گا، بلدیاتی ترمیمی آرڈیننس پر اپوزیشن جماعتوں اور حکومتی اراکین کے درمیان گرما گرم بحث کا امکان ہے۔ اپوزیشن کی ریکوزیشن پر سندھ اسمبلی کا گرما گرم اجلاس آج سہہ پہر سپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں ہو گا۔اجلاس اپوزیشن جماعتوں ایم […]

.....................................................

پاک سری لنکا سیریز، دوسرا ون ڈے میچ آج ہوگا

پاک سری لنکا سیریز، دوسرا ون ڈے میچ آج ہوگا

شارجہ (جیوڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں دوسرے ون ڈے میں آج مدمقابل ہونگی۔ پاکستان کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ سری لنکا کی موجودہ ٹیم کے کھلاڑیوں کی توندیں نکلی ہوئی ہیں، یہ وہ ٹیم نہیں جو انکے زمانے میں ہوا […]

.....................................................

پاک سری لنکا سیریز، پہلا میچ آج شارجہ میں ہو گا

پاک سری لنکا سیریز، پہلا میچ آج شارجہ میں ہو گا

شارجہ (جیوڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 5 ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ون ڈے آج شارجہ کے تاریخی میدان میں کھیلا جائے گا۔ سیریز کے تمام میچز پاکستان کا پہلا اسپورٹس چینل جیو سوپر براہ راست نشر کرے گا۔دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک 132 میچز کھیلے جا چکے ہیں […]

.....................................................

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا جس میں قومی سلامتی پالیسی کی منظوری دی جائے گی، اجلاس میں مسلح افواج کے سربراہان بھی شریک ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں لاپتہ افراد سے متعلق قوانین کی منظوری دیئے جانے […]

.....................................................

سری لنکا کیخلاف دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج، پاکستانی ٹیم کی کلین سویپ پر نظریں

سری لنکا کیخلاف دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج، پاکستانی ٹیم کی کلین سویپ پر نظریں

دبئی (جیوڈیسک) سری لنکا کے خلاف سیریز کا فاتحانہ آغاز کرنیوالی قومی کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سویپ پر نظریں لگا لیں، گرین شرٹس کو وائٹ واش کے ساتھ رینکنگ میں بھی پہلی پوزیشن حاصل کرنے کا سنہرا موقع مل گیا۔ پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں دوسرے ٹی 20 کے لیے […]

.....................................................

ایران نے امریکی ڈرون گرایا امریکہ کو ماں بہن کی گالیاں بھی دیں لیکن آج امریکہ اسکا دوست بن چکا ہے

حیدرآباد )محسن شیخ( ایران نے امریکی ڈرون گرایا امریکہ کو ماں بہن کی گالیاں بھی دیں لیکن آج امریکہ اسکا دوست بن چکا ہے پاکستان نے ڈرون بھی نہیں گرایا اور اسکی ہاں میں ہاں ملاتے جارہے ہیں پھر حکومت اور نجم سیٹھی ہمیں کیوں ڈراتے ہیں کہ امریکہ پاکستان کی دال روٹی بند کردے […]

.....................................................