توہین عدالت کیس میں آج سپریم کورٹ پیشی، معافی نہیں مانگوں گا: عمران خان

توہین عدالت کیس میں آج سپریم کورٹ پیشی، معافی نہیں مانگوں گا: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ معافی نہیں مانگیں گے چاہے سپریم کورٹ انہیں نااہل کردے یا جیل بھیج دے۔ عمران خان نے سپریم کورٹ کی طرف سے جاری توہین عدالت کے نوٹس پر […]

.....................................................

صنعتی اور کمرشل صارفین کیلئے بجلی آج سے مہنگی کر دی جائیگی

صنعتی اور کمرشل صارفین کیلئے بجلی آج سے مہنگی کر دی جائیگی

عوام کو عید الفطر سے پہلے ہی عیدی دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ صنعتی اور کمرشل صارفین کے لیے بجلی آج سے مہنگی کر دی جائے گی۔ گھریلو صارفین پر یہ بم اکتوبر میں گرایا جائے گا۔ توانائی بحران کے حل کا مینڈیٹ لے کر آنیوالی حکومت کے وفاقی وزیر پانی و بجلی […]

.....................................................

زمبابوے میں آج عام انتخابات ہونگے،صدر موگابے اور مورگن مد مقابل

زمبابوے میں آج عام انتخابات ہونگے،صدر موگابے اور مورگن مد مقابل

زمبابوے (جیوڈیسک) زمبابوے میں آج عام انتخابات ہونے جارہے ہیں۔ صدر رابرٹ موگابے کو پرانے حریف مورگن تسوانگیری کا سامنا ہے۔ زمبابوے کی مجموعی آبادی 12.9 ملین میں سے تقریبا 6.4 ملین شہری ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔ ملک بھر میں 9610 پولنگ سٹیشن قائم کئے گئے ہیں۔ پولنگ سٹیشن صبح سات بجے سے شام […]

.....................................................

جان کیری دو روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان آرہے ہیں

جان کیری دو روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان آرہے ہیں

امریکی وزیر خارجہ جان کیری دو روزہ سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔ وہ وزیراعظم نوازشریف سمیت دیگر اعلی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری پاکستانی قیادت سے ملاقات میں ڈرون حملوں، افغانستان میں جاری بات چیت کا عمل، پاک امریکہ اسٹریٹیجک تعلقات کی بحالی اور توانائی کے […]

.....................................................

مشترکہ مفادات کونسل کا اہم اجلاس آج ہو رہا ہے

مشترکہ مفادات کونسل کا اہم اجلاس آج ہو رہا ہے

وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اہم اجلاس آج ہو رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلی اور مشترکہ کونسل کے ممبران شریک ہوں گے۔ اجلاس میں بجلی کے بقایا جات کی کٹوتی کے مسئلے پر غور کیا جائیگا۔ ذرائع کے مطابق صوبائی حکومتوں نے توانائی بحران […]

.....................................................

کرکٹ ورلڈ کپ 2015 کے شیڈول کا اعلان آج کیا جائے گا

کرکٹ ورلڈ کپ 2015 کے شیڈول کا اعلان آج کیا جائے گا

کرکٹ ورلڈکپ دوہزار پندرہ کے شیڈول کا اعلان آج کیا جائے گا، فیصلہ کن معرکے کی میزبانی میلبرن کو ملنے کا امکان ہیں۔ آئی سی سی کے مطابق کرکٹ کی عالمی جنگ دوہزار پندرہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں ہو گی۔ میلبرن اور ولنگٹن میں ہونے والے مشترکہ اجلاس کے بعد میگا ایونٹ کے پولز، […]

.....................................................

آج کا انسان

آج کا انسان

چند لوگ نمائش کے لیے ایک ہاتھی لے گئے۔ اس ہاتھی کو ایک تاریک گھر میں داخل کیا گیا۔ تاکہ اسے بے چراغ کوئی نہ دیکھے۔ چار شوقین رات کو ہاتھی دیکھنے آئے۔ انہیں کہا گیا کہ یہ وقت ہاتھی دیکھنے کے لیے مناسب نہیں۔ انہوں نے اصرار کیا کہ ہم ابھی دیکھیں گے با […]

.....................................................

اداکار ملک انوکھا کی آج پانچویں برسی منائی جا رہی ہے

اداکار ملک انوکھا کی آج پانچویں برسی منائی جا رہی ہے

اداکاری میں منفرد مقام پانے والے ملک انوکھا کی آج پانچویں برسی منائی جارہی ہے۔ ملک انوکھا نے کئی مشھور فلموں اور ڈراموں کے علاوہ انگریزی فلم ٹریفک میں کام کیا۔ با ادب با ملاحظہ ہوشیار۔ آنکھوں میں شرارت ،چہرے پر معصومیت۔۔یہ ہیں پاکستانی ٹیلوژن اور فلم کے معروف اداکار ملک انوکھا۔۔جن کی صلاحیتیں بھی […]

.....................................................

صدارتی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی آج ہو گی

صدارتی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی آج ہو گی

صدارتی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی آج ہو گی۔ دوہری شہریت، بینک ڈیفالٹر، غیر صادق اور امین ثابت ہونے پر امیدوار نا اہل ہوگا۔ امیدوار کا پیش ہونا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدارتی انتخابات کیلئے انتخابی فہرستیں تیار کر لی ہیں۔ سینٹ کے ایک سو چار ارکان […]

.....................................................

عمران خان آج لندن سے وطن واپس پہنچ رہے ہیں

عمران خان آج لندن سے وطن واپس پہنچ رہے ہیں

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان آج لندن سے وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔ تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے لندن میں اپنا قیام مختصر کرتے ہوئے وطن واپسی کا فیصلہ تیس جولائی کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے پیش نظر کیا ہے۔ عمران خان صدارتی الیکشن میں اپنا امیدوار اتارنے یا کسی […]

.....................................................

پنجاب اسمبلی: نئے بلدیاتی نظام کا مسودہ قانون آج پیش ہو گا

پنجاب اسمبلی: نئے بلدیاتی نظام کا مسودہ قانون آج پیش ہو گا

>پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب حکومت آج نئے بلدیاتی نظام کا مسودہ قانون پنجاب اسمبلی میں پیش کر دے گی، حکومت کاکہناہے کہ پندرہ اگست سے پہلے قانون سازی کرکے الیکشن کمیشن کو آگاہ کردیا جائے گا۔ اپوزیشن نے نئے بلدیاتی بل کی مخالفت کااعلان کر دیا۔ وزیراعظم نوازشریف اور وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کی منظوری کے بعد […]

.....................................................

امریکی نائب صدر جوبائیڈن آج بھارت پہنچ رہے ہیں

امریکی نائب صدر جوبائیڈن آج بھارت پہنچ رہے ہیں

امریکی نائب صدر جوبائیڈن بھارت کے چار روزہ دورے پر آج بھارت پہنچ رہے ہیں۔ جہاں وہ بھارت کی اعلی قیادت سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق امریکی نائب صدر کے دورہ بھارت میں چار موضوع زیربحث ہونگے۔ جس میں معیشت، تجارتی امور، توانائی اور ماحولیات کی تبدیلی دفاعی اور علاقائی تعاون کے معاملات […]

.....................................................

بالی ووڈ: اداکار نصیر الدین شاہ آج اپنی 63ویں سالگرہ منارہے ہیں

بالی ووڈ: اداکار نصیر الدین شاہ آج اپنی 63ویں سالگرہ منارہے ہیں

لہجے میں کبھی مٹھاس اور کبھی گھن گھرج، ترچھی ٹوپی والے سے لے کر دل تو بچہ ہے جی تک شہرت پانے والے اداکار نصیر الدین شاہ آج اپنی تریسٹھویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ گمبھیر آواز اور بے ساختہ اداکاری، یہ ہیں بالی ووڈ کے نصیر الدین شاہ ہیں۔ جو ہر بار کچھ ایسے موضوعات […]

.....................................................

مشہور مارشل آرٹ ادکار بروس لی کی آج 40 ویں برسی منائی جارہی ہیں

مشہور مارشل آرٹ ادکار بروس لی کی آج 40 ویں برسی منائی جارہی ہیں

مارشل آرٹ کی دنیا کے بے تاج بادشاہ بروس لی کی چالیسویں برسی منائی جارہی ہیں۔ برسی کیموقع پر نمائش اور تقاریب کا انعقاد کیا گیا۔ مشہور مارشل آرٹ ادکار بروس لی چالیس سال بعد بھی اپنے مداحوں کے دلوں پر راج کر رہے ہیں۔ ہانگ کانگ میں بروس لی کی برسی کے موقع پر […]

.....................................................

بالی ووڈ بے بو کرینہ کپور آج کل کچھ اکھڑی اکھڑی نظر آتی ہیں

بالی ووڈ بے بو کرینہ کپور آج کل کچھ اکھڑی اکھڑی نظر آتی ہیں

بالی ووڈ بیبو کی جب سے شادی ہوئی ہے کچھ اکھڑی اکھڑی نظرآتی ہیں۔ فلمی دنیا میں کرینہ کپور نے اپنے کردار بھی پہلے سے مختلف کرنے شروع کردیئے ہیں۔ بالی ووڈ میں بیبو سے شہرت پانے والی نٹ کھٹ سی کرینہ کپور آج کل کچھ باغی موڈ میں نظر آرہی ہیں۔ پہلے فلم ہیروئن […]

.....................................................

صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت راجہ اشفاق سرور آج گجرات کا دورہ کریں گے

گجرات (جی پی آئی)صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت راجہ اشفاق سرور آج گجرات کا دورہ کریں گے۔ وہ دوپہر ایک بجے ایوان صنعت و تجارت کے ممبران سے خطاب کریںگے۔ بعد ازاں و مزدور راہنمائوں سے بھی بات چیت کریں گے۔

.....................................................

ٹیکسی ڈرائیور قتل کیس، ازخودنوٹس کی سماعت آج ہو گی

ٹیکسی ڈرائیور قتل کیس، ازخودنوٹس کی سماعت آج ہو گی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سپریم کورٹ نے کراچی میں رینجرز کے ہاتھوں ٹیکسی ڈرائیور کے قتل کا نوٹس لے لیا، چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ آج سماعت کرے گا۔ کراچی کا رہائشی ٹیکسی ڈرائیور مراد منگل کی شام ڈیڑھ سالہ بیٹے کے ہمراہ افطاری کا سامان لینے نکلا لیکن گھر واپس نہ لوٹ […]

.....................................................

ایشیز سیریز: انگلینڈ اور آسٹریلیا آج دوسرے ٹیسٹ میں مدمقابل

ایشیز سیریز: انگلینڈ اور آسٹریلیا آج دوسرے ٹیسٹ میں مدمقابل

انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ میچز کی ایشیز سیریز کا دوسرا ٹیسٹ آج سے لارڈز میں شروع ہوگا۔ میزبان ٹیم کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان کانٹے دار سیریز جاری ہے۔ نوٹنگھم میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں انگلش ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے […]

.....................................................

بلوچستان: سینیٹ کی 2 خالی نشستوں پر انتخاب آج ہوگا

بلوچستان: سینیٹ کی 2 خالی نشستوں پر انتخاب آج ہوگا

بلوچستان (جیوڈیسک) بلوچستان سے سینیٹ کی دو خالی نشستوں پر پانچ امیدواروں کے درمیان مقابلہ آج ہوگا۔ بلوچستان سے سینیٹ کی دو خالی نشستوں پر پولنگ آج صبح نو بجے سے سہ پہر چار بجے تک بلوچستان اسمبلی میں ہوگی۔ جس کے لئے الیکشن کمیشن کی جانب سے تمام ضروری انتظامات کرلئے گئے ہیں۔ سینیٹ […]

.....................................................

پنجاب میں سی این جی سیکٹر کو آج بھی گیس کی سپلائی بند

پنجاب میں سی این جی سیکٹر کو آج بھی گیس کی سپلائی بند

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب بھر میں سی این جی سیکٹر کو آج بھی گیس دستیاب نہیں ہے۔ صنعتی شعبے کو بھی شام چھ بجے گیس بند کر دی جائے گی۔ سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز کے تبدیل شدہ شیڈول کے تحت پنجاب بھر میں آج سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے تاہم فیصل آباد سرگودھا […]

.....................................................

لاہور: وزارت مذہبی امور کے افسران کی آج عدالت میں طلبی

لاہور: وزارت مذہبی امور کے افسران کی آج عدالت میں طلبی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے حج کوٹہ الاٹمنٹ کیس میں وزارتِ مذہبی امور کو آج طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں حج کوٹہ الاٹمنٹ کیس کی سماعت آج پھر ہو رہی ہے۔ عدالت نے سستا حج کرانے والی متعدد کمپنیوں کو اسکروٹنی میں باہر کرنے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے وزارتِ مذہبی امورکو آج طلب کیا […]

.....................................................

آج تک حکومتی اداروں کے ساتھ کام نہیں کیا، ملک ریاض

آج تک حکومتی اداروں کے ساتھ کام نہیں کیا، ملک ریاض

ای او بی آئی اراضی اسکینڈل کیس میں بحریہ ٹاون کے مالک ملک ریاض حسین نے ایف آئی اے کو اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا ہے۔ ملک ریاض ایف آئی اے کے نوٹس پر ہیڈکوارٹر پہنچے اور چار گھنٹے تک ای او بی آئی اسکینڈل کرنے والی تحقیقاتی ٹیم کو اپنا بیان ریکارڈ کرایا۔ ذرائع […]

.....................................................

آج کے معصوم بچے کل کی قوم کے معمارہیں ان کی بہترین پرورش ہمارا نصب العین ہونا چاہئے(چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چوہدری)

آج کے معصوم بچے کل کی قوم کے معمارہیں ان کی بہترین پرورش ہمارا نصب العین ہونا چاہئے(چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چوہدری)

آج کے معصوم بچے کل کی قوم کے معمارہیں ان کی بہترین پرورش ہمارا نصب العین ہونا چاہئے۔چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چوہدری۔مجھے امید ہے کہ میرا ہم نام آج کا معصوم بچہ کل نام پیدا کرے گا ،میاں چنوں بار ایسوسی ایشن کے ممبر سردار محمد انصاف ایڈووکیٹ کے تقریباً -5سالہ بیٹے افتخار محمد […]

.....................................................

کراچی: آج بھی گولیاں چلتی رہیں، پولیس اہلکار سمیت 11 جاں بحق

کراچی: آج بھی گولیاں چلتی رہیں، پولیس اہلکار سمیت 11 جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں امن قائم کرنے کے دعوے اوراحکامات دھرے رہ گئے۔ آج بھی فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں پولیس اہلکار سمیت گیارہ افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے۔ کراچی میں امن کی فاختہ کو دہشت گردوں نے لہولہان کردیا۔ قتل کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے، کھارادر جیلانی سینٹر کے قریب […]

.....................................................