کرکٹ ورلڈکپ: پاکستانی شاہین لنکا ڈھانے کا عزم لیے آج میدان میں اتریں گے

کرکٹ ورلڈکپ: پاکستانی شاہین لنکا ڈھانے کا عزم لیے آج میدان میں اتریں گے

اٹنگھم (جیوڈیسک) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی شاہین سری لنکن شیروں پر جھپٹنے کیلئے تیار ہیں، دونوں ٹیموں کے درمیان ٹورنامنٹ کا اہم میچ آج برسٹل میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہونے والا یہ میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق […]

.....................................................

ملک بھر میں عیدالفطر آج مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے

ملک بھر میں عیدالفطر آج مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں عید الفطر آج مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے جب کہ اس موقع پر سیکیورٹی کے بھی انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں عید الفطر کی نماز کے اجتماعات منعقد کیے گئے، نماز کے بعد […]

.....................................................

خیبرپختونخوا میں سرکاری سطح پر آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے

خیبرپختونخوا میں سرکاری سطح پر آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا میں آج عید الفطر منائی جا رہی ہے اور ملک کے دیگر صوبوں میں شوال کا چاند آج دیکھا جائے گا۔ پشاور کی غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے گزشتہ روز شوال کا چاند نظر آنے کا اعلان کیا جس کی توثیق صوبائی حکومت نے […]

.....................................................

سعودی عرب میں شوال المکرم کا چاند نظر آ گیا، آج عید الفطر منائی جا رہی ہے

سعودی عرب میں شوال المکرم کا چاند نظر آ گیا، آج عید الفطر منائی جا رہی ہے

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب میں شوّال المکرم کا چاند نظر آگیا ہے اور آج منگل چار جون کو مملکت میں مذہبی عقیدت و احترام سے عید الفطر منائی جا رہی ہے۔ سعودی عرب کے شاہی دیوان نے سوموار کو شوال کا چاند نظر آنے کے بعد ایک بیان میں کہا ہے کہ عیدالفطر کی تقریبات […]

.....................................................

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی کی لہر برقرار

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی کی لہر برقرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی کی لہر برقرار ہے جب کہ محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ خیبر پختونخوا، پنجاب اور سندھ کے کئی شہر شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، صبح 11 بجے ریکارڈ […]

.....................................................

کوئٹہ سے 10 بوگیوں پر مشتمل خصوصی عید ٹرین آج راولپنڈی روانہ ہو گی

کوئٹہ سے 10 بوگیوں پر مشتمل خصوصی عید ٹرین آج راولپنڈی روانہ ہو گی

راولپنڈی (جیوڈیسک) مسافروں کے لیے عید الفطر کے موقع پر آج سے خصوصی ٹرینیں چلائی جا رہی ہے اور اس سلسلے میں پہلی عید اسپیشل ٹرین کوئٹہ سے راولپنڈی کے لیے روانہ ہوگی۔ ریلوے حکام کے مطابق خصوصی عید ٹرین اکانومی کلاس کی دس بوگیوں پر مشتمل ہے جو کوئٹہ سے ساڑھے گیارہ بجے روانہ […]

.....................................................

ورلڈکپ کا بگل بج گیا: جنوبی افریقا کا میزبان انگلینڈ کے خلاف شاندار آغاز

ورلڈکپ کا بگل بج گیا: جنوبی افریقا کا میزبان انگلینڈ کے خلاف شاندار آغاز

لندن (جیوڈیسک) دنیائے کرکٹ کے سب سے بڑے میلے ‘ورلڈکپ’ کا بگل بج گیا اور میزبان انگلینڈ کی جنوبی افریقا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ اوول گراؤنڈ میں کھیلے جارہے ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں جنوبی افریقی کپتان فاف ڈپلوسی نے ٹاس جیت کر پہلے میزبان انگلش ٹیم کے کپتان این مورگن کو بیٹنگ کی […]

.....................................................

ملک بھر میں فرزندان اسلام آج سے اعتکاف کی سعادت حاصل کریں گے

ملک بھر میں فرزندان اسلام آج سے اعتکاف کی سعادت حاصل کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کا اختتام آج ہوجائے گا جس کے بعد تیسرے عشرے کے لیے آج بعد نماز عصر لاکھوں فرزندان توحید اعتکاف کی سعادت حاصل کریں گے۔ اعتکاف عربی زبان کا لفظ ہے، جس کے معنی ٹھہر جانے یا خود کو روک لینے کے ہیں، اس طرح شریعت کی […]

.....................................................

خیبرپختونخوا کے سرکاری ڈاکٹروں کی ہڑتال ختم، آج سے فرائض انجام دیں گے

خیبرپختونخوا کے سرکاری ڈاکٹروں کی ہڑتال ختم، آج سے فرائض انجام دیں گے

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا کے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال ختم ہونے کے بعد آج سے معمول کے مطابق سرکاری اسپتالوں میں آپریشنز چلائے جائیں گے۔ خیبرپختونخوا کے سرکاری ڈاکٹرز 6 روز سے ہڑتال پر تھے اور اس دوران وہ او پی ڈیز میں بھی پیش نہ ہوئے جس کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات […]

.....................................................

آصف زرداری کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت 30 مئی تک ملتوی

آصف زرداری کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت 30 مئی تک ملتوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) احتساب عدالت میں سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور پر جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر نہ ہو سکی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک نے کیس کی سماعت کی۔ آصف زرداری اور فریال تالپور آج احتساب […]

.....................................................

اپوزیشن جماعتیں سیاسی حکمت عملی کیلئے آج افطار ڈنر پر اکٹھی ہوں گی

اپوزیشن جماعتیں سیاسی حکمت عملی کیلئے آج افطار ڈنر پر اکٹھی ہوں گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملکی معاشی صورت حال اور حکومت کے خلاف حکمت عملی پر غور کے لیے اپوزیشن جماعتوں کا بڑا اجتماع آج ہو گا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے تمام اپوزیشن جماعتوں کو افطار ڈنر کی دعوت دی گئی ہے جس میں مریم نواز سمیت دیگر شریک ہوں گے۔ زرداری […]

.....................................................

ہریش کمپنی کیس: آصف زرداری نیب کی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش

ہریش کمپنی کیس: آصف زرداری نیب کی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری ہریش اینڈ کمپنی کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) کے سامنے پیش ہو گئے۔ نیب نے ہریش اینڈ کمپنی کے اکاؤنٹ سے نوڈیرو ہاؤس پر اخراجات کے الزام میں آصف زرداری کو طلب کیا تھا۔ سابق صدر سے نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم پوچھ گچھ کرے گی، […]

.....................................................

وفاقی کابینہ نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی منظوری دے دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی کابینہ نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی منظوری دے دی جسے صدارتی آرڈیننس کے ذریعے نافذ کیا جائے گا۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران ٹیکس ایمنسٹی اسکیم پر بریفنگ دی گئی اور کابینہ نے اتفاق رائے سے اس کی منظوری دے دی۔ ذرائع کا […]

.....................................................

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ماؤں کا دن منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ماؤں کا دن منایا جا رہا ہے

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ماؤں کا دن منایا جا رہا ہے۔ ہر سماج، قوم، قبیلے اور مذہب میں والدین کو بنیادی اور کلیدی اہمیت حاصل ہے۔ ماں کا مرتبہ دنیا بھر میں تسلیم شدہ ہے۔ اسے کسی بھی گواہی کی ضرورت نہیں ہے کہ سچائی، اخلاص، ایثار کا مجسم ہے ماں! […]

.....................................................

ملک بھر میں پہلا روزہ کل ہوگا، خیبرپختونخوا کے بعض اضلاع میں آج پہلا روزہ

ملک بھر میں پہلا روزہ کل ہوگا، خیبرپختونخوا کے بعض اضلاع میں آج پہلا روزہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں آج تراویح ہوگی اور کل پہلا روزہ رکھا جائے گا جب کہ خیبرپختونخوا کے بعض اضلاع میں آج پہلا روزہ رکھا گیا ہے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے گزشتہ اعلان کیا تھا کہ ملک بھر میں کہیں سے بھی چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی جب کہ […]

.....................................................

ملک بھر میں پہلا روزہ 7 مئی کو ہو گا، مفتی پوپلزئی کا 6 مئی سے رمضان کا اعلان

ملک بھر میں پہلا روزہ 7 مئی کو ہو گا، مفتی پوپلزئی کا 6 مئی سے رمضان کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) رکزی رویت ہلال کمیٹی کو رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد ملک بھر میں پہلا روزہ 7 مئی بروز منگل ہو گا۔ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت محکمہ موسمیات کے کراچی کے دفتر میں […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد کر دی

سپریم کورٹ نے نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد کر دی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس سجاد علی شاہ اور جسٹس یحیی آفریدی پر مشتمل تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ سپریم کورٹ کے اندر اور باہر سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے […]

.....................................................

خون ریزی کے دس سال، صحافیوں کو آج بھی جان کا خطرہ

خون ریزی کے دس سال، صحافیوں کو آج بھی جان کا خطرہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سوات میں کشیدہ حالات کے دوران چار صحافی ہلاک ہوئے تھے۔ دس سال بعد بھی نہ تو اِن کے قاتلوں کی نشاندہی ہوئی نہ ہی تحقیقات آگے بڑھائی جا سکیں ہیں، جس کے باعث سوات میں صحافی آج بھی خود کو غیر محفوظ ہی تصور کرتے ہیں۔ پاکستان میں صحافیوں کو قتل […]

.....................................................

کوئٹہ میں پلاسٹک کے شاپنگ بیگز کی خرید و فروخت پر آج سے مکمل پابندی

کوئٹہ میں پلاسٹک کے شاپنگ بیگز کی خرید و فروخت پر آج سے مکمل پابندی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں پلاسٹک کے شاپنگ بیگز کی خرید و فروخت پر آج سے مکمل طور پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ایڈمنسٹریٹر میٹرو پولیٹن میر فاروق لانگو کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں پلاسٹک کے 12 گودام سیل کر دیے گئے ہیں، پلاسٹک بیگ کی خرید و فروخت کرنے والوں کو دو […]

.....................................................

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا اہم دور آج ہو گا

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا اہم دور آج ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) حکام کے درمیان مذاکرات کا اہم دور آج ہوگا اور وزارت خزانہ کے حکام وفد سے مذاکرات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی وفد کی قیادت مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کریں گے اور مذاکرات میں وزارت خزانہ کے 3 ایڈیشنل سیکرٹریز اور ایک سینئر […]

.....................................................

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض کیلئے مذاکرات آج سے شروع ہوں گے

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض کیلئے مذاکرات آج سے شروع ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات آج سے شروع ہو رہے ہیں۔ پاکستان آج بائیسویں پروگرام کے لیے آئی ایم ایف سے مذاکرات کرے گا اور یہ اور بات چیت 7 سے 8 ارب ڈالر کے پروگرام کے لیے ہوگی۔ آئی ایم ایف کا وفد اسلام آباد […]

.....................................................

وزیر اعظم آج کوئٹہ میں نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے

وزیر اعظم آج کوئٹہ میں نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان آج دوپہر کو مختصر دورے پر کوئٹہ پہنچ رہے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم دورہ کوئٹہ کے دوران ‘نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے’ کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور ہزارہ برادری کے عمائدین سے بھی ملاقات کریں گے۔ سرکاری ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ وزیر اعظم دوہ کوئٹہ […]

.....................................................

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج اپنا مذہبی تہوار ایسٹر منا رہی ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج اپنا مذہبی تہوار ایسٹر منا رہی ہے

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مسیحی برادری اپنا مذہبی تہوار ایسٹر عقیدت و احترام کے ساتھ منا رہی ہے۔ کراچی سمیت ملک کے بیشتر شہروں کے چرچ میں ایسٹر کی مناسبت سے تقاریب منعقد کی گئی ہیں، لاہور، پشاور، کوئٹہ اور دیگر چھوٹے بڑے شہروں کے گرجا گھروں میں بھی تقریبات کا […]

.....................................................

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ آج وزارت خزانہ کا چارج سنبھالیں گے

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ آج وزارت خزانہ کا چارج سنبھالیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ آج وزارت خزانہ کا چارج سنبھالیں گے۔ ذرائع کے مطابق مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کراچی سے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں جہاں وہ آج اسد عمر کے متبادل کے طورپر وزارت خزانہ کا چارج سنبھالیں گے۔ نئے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ ریونیو اور اقتصادی امور کی وزارتیں […]

.....................................................