پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جارہا ہے اور اس سلسلے میں تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔ اسلام آباد کے ڈی چوک پر تقریب میں وفاقی وزیر امور کشمیر اور دیگر نے شرکت کی اور صبح 10 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ پاکستان اور کشمیر […]

.....................................................

آصف علی زرداری کی نااہلی کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت آج پھر ہو گی

آصف علی زرداری کی نااہلی کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت آج پھر ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے صدر آصف علی زرداری کی نااہلی کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست پر سماعت آج پھر ہو گی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ درخواست پر سماعت کریں گے۔ واضح رہے کہ پی ٹی آئی رہ نماؤں […]

.....................................................

سانحہ ساہیوال: متاثرین کے ورثا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے سامنے پھٹ پڑے

سانحہ ساہیوال: متاثرین کے ورثا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے سامنے پھٹ پڑے

اسلام آباد (جیوڈیسک) سانحہ ساہیوال میں جاں بحق ذیشان اور خلیل کے ورثا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے روبرو پیش ہو کر پھٹ پڑے، مقتول ذیشان کی والدہ نے کہا اگر ان کا بیٹا دہشت گرد تھا تو اسے زندہ کیوں نہیں پکڑا گیا۔ چیئرمین کمیٹی سینیٹر رحمان ملک کی زیرصدارت قائمہ کمیٹی […]

.....................................................

العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطلی: نواز شریف کی تمام میڈیکل رپورٹس طلب

العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطلی: نواز شریف کی تمام میڈیکل رپورٹس طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کے سلسلے میں نواز شریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطلی کی درخواست پر سماعت کے بعد سابق وزیراعظم کی تمام میڈیکل رپورٹس طلب کرلیں۔ واضح رہے کہ 24 دسمبر 2018 کو احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کوالعزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں […]

.....................................................

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

سنچورین (جیوڈیسک) پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پانچ ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں شکست کے بعد قومی ٹیم آج سنچورین میں جنوبی افریقا کے مدمقابل ہوگی اور میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجے شروع ہوگا۔ […]

.....................................................

ماضی کے دشمن آج کے دوست

ماضی کے دشمن آج کے دوست

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ تحریک انصاف حکومت آنے کے بعد بہت سی تبدیلیاں رونما ہوئی ،اپوزیشن اور حکومتی اراکین میں کئی بار اجلاسوں ، ٹاک شوز میں الفاظی جنگ ہوئی لیکن پھر بھی تبدیلی کا سفر جاری اور ساری ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کئی سابق روایات کو ختم کرکے ایک نئی نظام کی […]

.....................................................

ن لیگ کے ترقیاتی کاموں پر اختلاف کرنے والے آج تعریف کر رہے ہیں: نواز شریف

ن لیگ کے ترقیاتی کاموں پر اختلاف کرنے والے آج تعریف کر رہے ہیں: نواز شریف

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب کی اہل حکومت کی جگہ نااہل حکومت نے لے لی اور مسلم لیگ (ن) کے ترقیاتی کاموں پر اختلاف کرنے والے آج تعریف کر رہے ہیں۔ کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کے لیے آنے والے پارٹی رہنماؤں […]

.....................................................

دینی درسگاہ جامعہ بنوریہ عالمیہ میں ششماہی امتحانات کا آغاز آج سے ہو گا

دینی درسگاہ جامعہ بنوریہ عالمیہ میں ششماہی امتحانات کا آغاز آج سے ہو گا

کراچی : بین الاقوامی شہرت یافتہ دینی درسگاہ جامعہ بنوریہ عالمیہ سائٹ کے ششماہی امتحانات کا آغاز آج 10جنوری سے ہوگا ،17جنوری تک جاری رہیں گے ،ملکی وغیر ملکی5ہزار سے زائد طلبہ وطالبات شرکت کریں گے،جبکہ درجہ حفظ کے امتحانات کا آغاز13جنوری سے ہوں گے۔گزشتہ روز جامعہ بنوریہ عالمیہ میں رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم […]

.....................................................

ایون فیلڈ ریفرنس: نواز شریف کی سزا معطلی کیخلاف نیب کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

ایون فیلڈ ریفرنس: نواز شریف کی سزا معطلی کیخلاف نیب کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی ایون فیلڈ ریفرنس فیصلے میں سزا معطلی کے خلاف نیب کی اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ 14 جنوری کو سماعت کرے گا، بینچ میں جسٹس آصف سعید کھوسہ، […]

.....................................................

میرا مشورہ مانا جاتا تو آج مسلم لیگ (ن) کی حکومت ہوتی، چوہدری نثار

میرا مشورہ مانا جاتا تو آج مسلم لیگ (ن) کی حکومت ہوتی، چوہدری نثار

راولپنڈی (جیوڈیسک) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ اگر ان کا مشورہ مانا جاتا تو آج ملک میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت ہوتی۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران چوہدری نثار نے کہا، ‘میں نے کوئی لمبا چوڑا مشورہ نہیں دیا تھا، بس یہی کہا تھا کہ بیانات میں […]

.....................................................

آج ﮐﮯ حکمران

آج ﮐﮯ حکمران

تحریر : شاہ بانو میر ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﺳﻠﻄﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ” ﺑﮯ ﻭﻗﻮﻑ ” ﮨﮯ، ﺍﺳﮯ ﭘﯿﺶ ﮐﺮﻭ۔ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺑﮭﯽ ۔ ۔ ۔ ۔ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮨﯽ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ، ﺧﯿﺮ ﺣﮑﻢ ﺗﮭﺎ،ﻋﻤﻞ ﮨﻮﺍ ۔ ۔ ۔ ﺍﻭﺭ ” ﺑﮯ ﻭﻗﻮﻑ ” ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ ﺳﻨﮑﮍﻭﮞ ﻟﻮﮒ ﭘﯿﺶ ﮐﺮﺩﺋﯿﮯ ﮔﺌﮯ، […]

.....................................................

بانی پاکستان محمد علی جناح کا 143واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے

بانی پاکستان محمد علی جناح کا 143واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) برصغیر کے مسلمانوں کو پاکستان کی صورت میں آزاد وطن کا تحفہ دینے والے بابائے قوم محمد علی جناح کا 143 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی، جہاں پاکستان ملٹری اکیڈمی (پی ایم اے) کے کیڈٹس نے […]

.....................................................

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج کرسمس کا تہوار منا رہی ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج کرسمس کا تہوار منا رہی ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے یوم پیدائش کی خوشی میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج کرسمس کا تہوار منا رہی ہے۔ ویٹی کن سٹی میں کرسمس کی مرکزی تقریب کا انعقاد ہوا جہاں پوپ فرانسس نے ہزاروں مسیحیوں کی موجودگی میں رسومات ادا کرائیں اور دعا کی۔ اپنے خطاب […]

.....................................................

لاہور کیمپ جیل میں انتقال کر جانیوالے سی ای او سرگودھا یونیورسٹی کا پوسٹ مارٹم آج ہو گا

لاہور کیمپ جیل میں انتقال کر جانیوالے سی ای او سرگودھا یونیورسٹی کا پوسٹ مارٹم آج ہو گا

لاہور (جیوڈیسک) کیمپ جیل لاہور میں گذشتہ روز انتقال کر جانے والے سرگودھا یونیورسٹی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) میاں جاوید کا پوسٹ مارٹم آج کیا جائے گا۔ میاں جاوید کو قومی احتساب بیورو (نیب) نے سرگودھا یونیورسٹی کے غیر قانونی کیمپسز کھولنے کے الزام میں رواں برس اکتوبر میں گرفتار کیا گیا […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ میں بسنت کی اجازت دینے کیخلاف درخواست کی سماعت آج ہو گی

لاہور ہائیکورٹ میں بسنت کی اجازت دینے کیخلاف درخواست کی سماعت آج ہو گی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت کی جانب سے بسنت کی اجازت دینے کے خلاف درخواست کی سماعت آج لاہور ہائیکورٹ میں ہوگی۔ لاہور ہائیکورٹ میں بسنت کی اجازت دینے کے خلاف درخواست کی سماعت جسٹس عاطر محمود کریں گے۔ واضح رہے کہ ایک روز قبل پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض چوہان نے پریس کانفرنس کے دوران […]

.....................................................

پاکستان کے تعاون سے امریکا اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے

پاکستان کے تعاون سے امریکا اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے

کابل (جیوڈیسک) پاکستان کے تعاون سے امریکا اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے، امریکا نے پاکستان کے تعاون سے ہونے والے امریکا طالبان مذاکرات کا خیر مقدم کیا ہے۔ افغانستان میں ترجمان امریکی سفارتخانے کا امریکی ریڈیو سروس وائس آف امریکا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ امریکا، پاکستانی حکومت کی […]

.....................................................

16 دسمبر 1971- سقوط ڈھاکہ کے زخم آج بھی تازہ

16 دسمبر 1971- سقوط ڈھاکہ کے زخم آج بھی تازہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملکی تاریخ میں سقوط ڈھاکہ ایک درد ناک اور نہ بھولنے والا سانحہ ہے، 16 دسمبر 1971 کو مشرقی پاکستان بنگلہ دیش بنا لیکن آج بھی سقوط ڈھاکہ کے زخم تازہ ہیں۔ اہل وطن اس سانحے کا دکھ اور کسک اب بھی محسوس کرتے ہیں، تجزیہ کاروں کے مطابق یہ سانحہ وقوع […]

.....................................................

سانحہ آرمی پبلک اسکول کے شہداء کی آج چوتھی برسی منائی جا رہی ہے

سانحہ آرمی پبلک اسکول کے شہداء کی آج چوتھی برسی منائی جا رہی ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی پبلک اسکول پشاور (اے پی ایس) میں دہشت گرد حملے کو آج چار برس بیت گئے ہیں لیکن طلباء سمیت تمام شہداء کی قربانیاں ہم کبھی نہیں بھول سکتے۔ یہ دلخراش واقعہ 16 دسمبر 2014 کو پیش آیا جب صبح طلباء علم کے حصول کے لیے گھر سے اسکول گئے تھے، […]

.....................................................

کراچی سرکلر ریلوے کی زمین پر قائم تجاوزات کے خلاف آپریشن آج سے شروع ہو گا

کراچی سرکلر ریلوے کی زمین پر قائم تجاوزات کے خلاف آپریشن آج سے شروع ہو گا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سرکلر ریلوے کے ٹریک پر قائم تجاوزات کے خاتمے کے لیے آج سے باقاعدہ آپریشن کا آغاز کیا جائے گا، جبکہ سپرہائی وے ایم نائن پر قائم تجاوزات کاخاتمہ کر دیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں کراچی سرکلر ریلوے ٹریک پر قائم تجاوزات کے خلاف آپریشن کے پہلے […]

.....................................................

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے جس کے دوارن وہ صنعت کاروں، کاروباری شخصیات اور پارٹی اراکین سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم اسلام آباد سے آج دوپہر تک کراچی پہنچیں گے اور گورنر ہاؤس میں مصروف دن گزاریں گے۔ عمران خان گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیراعلی سید […]

.....................................................

پاکپتن دربار اراضی کیس: چیف جسٹس کا تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا عندیہ

پاکپتن دربار اراضی کیس: چیف جسٹس کا تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا عندیہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان میں پاکپتن دربار اراضی سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) بنانے کا عندیہ دیا، تاہم سابق وزیراعظم نواز شریف نے ہلکے پھلکے انداز میں کہا کہ ان کا جےآئی ٹی کا […]

.....................................................

وزیراعظم عمران خان نے کرتارپور راہداری کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیراعظم عمران خان نے کرتارپور راہداری کا سنگ بنیاد رکھ دیا

نارووال (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کرتارپور راہداری کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ تحصیل شکر گڑھ میں واقع گوردوارہ صاحب کے قریب کرتارپور کوریڈور کے سنگ بنیاد کی تقریب میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، بھارتی وفد، مختلف ممالک کے سفارتکار، عالمی مبصرین اور سکھ برادری کے افراد کی […]

.....................................................

کابل: محفلِ میلاد پر حملے کی مذمت، آج ’یومِ سوگ‘ منانے کا اعلان

کابل: محفلِ میلاد پر حملے کی مذمت، آج ’یومِ سوگ‘ منانے کا اعلان

واشنگٹن (جیوڈیسک) وزارتِ عوامی صحت کے ترجمان اور خارجہ تعلقات کے سربراہ، ڈاکٹر وحیداللہ مجروح نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ دارالحکومت کابل میں علماء کونسل کے اجتماع میں ہونے والے خود کش حملے میں اب تک 50 افراد ہلاک، جب کہ 83 زخمی ہوئے ہیں۔ بقول ترجمان، حملے میں زخمی ہونے والوں […]

.....................................................

مفکر پاکستان علامہ اقبال کا 141 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے

مفکر پاکستان علامہ اقبال کا 141 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے

کراچی (جیوڈیسک) ملک بھر میں آج مفکر پاکستان اور شاعر مشرق ڈاکٹر محمد علامہ اقبال کا 141واں یوم پیدائش منایا جا رہا ہے۔ ہر سال 9 نومبر کو پورے پاکستان میں شاعر مشرق علامہ اقبال کے یوم پیدائش کو یوم اقبال کے طور پر منایا جاتا ہے۔ مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پر […]

.....................................................