راولپنڈی (جیوڈیسک) عسکری ادارہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق امریکی کانگرس کے وفد نے دہشت گردی کے خلاف پاکستانی کوششوں کو سراہا۔ امریکی وفد کی قیادت رکن سینٹ آرمڈ فورسز سروسز کمیٹی جیک ریڈ نے کی۔ جیک ریڈ نے آپریشن ضرب عضب کی کامیابی پر پاک فوج کو مبارکباد بھی دی۔ راولپنڈی […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف کوئٹہ میں بلوچستان ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرینگے۔وزیراعظم کا کوئٹہ ائرپورٹ پہنچنے پر وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، صوبائی وزرا اور دیگر اعلیٰ حکام نے استقبال کیا۔ وزیراعظم کے ہمراہ وفاقی وزراء خواجہ آصف، خواجہ […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف آج کوئٹہ میں صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ وزیر اعظم کے دورہ کوئٹہ میں امن و امان کی صورت حال اور انسداد دہشت گردی کے قومی […]
آرمی چیف جنرل راحیل کی کابل میں افغان صدر اشرف غنی اور چیف ایکزیکٹو عبداللہ سے ملاقات، آرمی چیف اور افغان صدر کا سرحد کے دونوں اطراف دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھنے پر اتفاق، پاکستان اور افغانستان کی سرزمین ایک دوسرے کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، افغانستان کے […]
کابل (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف ایک روزہ دورے پر افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے، آرمی چیف کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا فوجی وفد بھی موجود ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف افغانستان کی سول و فوجی قیادت سے ملاقات کریں گے، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان […]
کراچی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر نے آرمی چیف کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ٹارگٹڈ ٓپریشن کے دوران جدید ہتھیار برآمد ہوئے ہیں۔ آرمی چیف نے پکڑے جانے والے اسلحے کا معائنہ کیا اور رینجرز، پولیس اور […]
کراچی (جیوڈیسک) آرمی چیف نے تھیلے سیمیا کے مرض میں مبتلا نوجوان کی ایک دن کیلئے فوجی بنے کی خواہش پوری کر دی۔ 17 سال کے شعیب اونگزیب نے آرمی چیف کو خط لکھ کر ایک بار فوجی بننے کی خواہش ظاہر کی تھی جسے آرمی چیف راحیل شریف نے پورا کر دیا۔ آرمی چیف […]
کراچی (جیوڈیسک) رمی چیف جنرل راحیل شریف کو کراچی آپریشن کے دوران پکڑا گیا اسلحہ آرمی چیف کو دکھایا گیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق اسلحہ دیکھنےکے دوران آرمی چیف نے رینجرز ،پولیس اور انٹیلی جنس اداروں کو شاباش دی اور کام جاری رکھنے کا کہا۔ اس سے پہلے آرمی چیف جنرل راحیل […]
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹر کا دورہ۔آرمی چیف کو ڈی جی رینجرز نے کراچی کی سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی، ڈی جی ائی ایس پی آر۔
لاہور (جیوڈیسک) امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سےمطالبہ کیا ہے کہ وہ ان کی بہن کی رہائی اور واپسی میں کردار ادا کریں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فوزیہ صدیقی کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ کے […]
لاہور (خسوصی رپورٹ)کالمسٹ عقیل خان نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف اور میجر شبیر شریف شہید کی والدہ ماجدہ کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ رب العزت اپنے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے طفیل مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) افواج پاکستان کے سربراہ جنرل راحیل شریف کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین و سابق صدر پاکستان پرویز مشرف نے کہاکہ آرمی چیف کی والدہ پاکستان سے محبت کرنے والی ایک عظیم المرتبت و بلند حوصلہ خاتون تھیں جنہوں نے ہمیشہ پاکستانی قو […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ماں ایک ایسی شفیق ہستی ہے جس کا کردار موسم و حالات کے سرد و غم کی تمام تکالیف اور دکھ خود سہہ کر اپنی اولاد کو ان سے محفوظ رکھتے ہوئے بہتر سے بہتر تعلیم وتربیت کی فراہمی اور اخلاق و کردار سازی کے حوالے سے عظمت کا ثبوت اور انسان […]
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ جنرل راحیل شریف کی والدہ رضائے الہٰی سے ان کے درمیان نہیں رہیں لیکن مرحومہ […]
چکلالہ (جیوڈیسک) چکلالہ گریژن راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی والدہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ صدر مملکت، اعلیٰ عسکری و سیاسی قائدین نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔ مرحومہ نشان حیدر پانے والے پاک فوج کے دو بہادر سپوتوں میجر شبیر شریف شہید کی والدہ اور میجر عزیز بھٹی شہید […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی والدہ آج صبح انتقال کرگئیں، ان کی نماز جنازہ آج دوپہر پونے دو بجے ادا کی جائیگی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے سوشل میڈیا پر جاری پیغام کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور میجر شبیر شریف شہید کی والدہ آج صبح راولپنڈی میں […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی والدہ انتقال کرگئیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مرحومہ کی نماز جنازہ چکلالہ میں دو پہر پونے 2 بجے ادا کی جائے گی۔
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی والدہ انتقال کر گئیں آئی ایس پی آر۔مرحومہ اے ایف آئی سی میں انتقال کر گئیں، ڈی جی آئی ایس پی آر۔تدفین بعد نماز عصر لاہور میں گراونڈ قبرستان لاہور میں ہوگی، آی ایس پی آر۔مرحومہ میجر شبیر شریف شہید نشان حیدر اور کیپٹن ممتاز شریف تمغہہ بسالت کی […]
تحریر : عدیل اسلم ”حالت جنگ میں ہیں… پاکستان آرمی چیف” کراچی ائیرپورٹ، واہگہ بارڈر اور بعدازاں آرمی پبلک سکول میں ہونے والا ناقابل یقین سانحہ… یہ کہنے کی ضرورت ہی نہیں کہ پاکستان اس وقت کن لوگوں کے نشانے پرہے ۔ یکے بعد دیگر ے مختلف دہشت گردی کی کارروائیوں میں استعمال ہونے والااسلحہ […]
تحریر : قیصر ملک اگر میرے اس عنوان پر کسی کو شک ہو تو وہ تخت لاہور کے بڑے شہزادے کو اپنے آرمی چیف کے ساتھ بیٹھے ہوئے دیکھ لے ، اسکا یہ شک دور ہو جائے گا۔پاکستان میںدہشت گردوں کی پنیری جنر ل ضیاء نے لگائی اور اسکی آبیاری تخت لاہو ر کے حالیہ […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پاک فوج کے 28 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدوں پر ترقی دے دی جب کہ ترقی پانے والوں میں آرمی میڈیکل کور کے 7 ڈاکٹرز بھی شامل ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت پاک فوج کے پروموشن بورڈ کا اجلاس جاری ہے، جس کے دوران بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقیوں کا جائزہ لیا جائے جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت پروموشن بورڈ ون میں بریگیڈیئر سے میجر […]