پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں سب سے زیادہ قربانیاں دیں، آرمی چیف

پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں سب سے زیادہ قربانیاں دیں، آرمی چیف

واشنگٹن (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاکستانیوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سب سے زیادہ قربانیاں دیں۔ پاکستانی قوم دہشت گردی کے خلاف متحد ہے۔ دنیا دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کوششوں کو سمجھے۔ اسٹین فورڈ میں ایک تقریب سے خطاب میں جنرل راحیل شریف کا کہنا […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا امریکا میں فورٹ اروین کا دورہ

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا امریکا میں فورٹ اروین کا دورہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل جنرل راحیل شریف نے امریکا میں امریکی فوج کے تربیتی مرکز فورٹ اِروین کا دورہ کیا۔ آرمی چیف کو امریکی فوجیوں کے تربیتی امور اور جدید آلات حرب کے استعمال پر بریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف ان دنوں امریکا کے دورے پر ہیں، جنرل راحیل […]

.....................................................

آرمی چیف کے دورے میں امریکا کی جانب سے ڈو مور کا مطالبہ نہیں کیا گیا۔ عاصم سلیم باجوہ

آرمی چیف کے دورے میں امریکا کی جانب سے ڈو مور کا مطالبہ نہیں کیا گیا۔ عاصم سلیم باجوہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف پہلے ہی بہت کچھ کیا اور اپنے مفاد میں کر رہا ہے۔ شدت پسند گروپوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب میں کامیابی ہوئی ہے۔ آرمی چیف کے دورے میں امریکا کی جانب سے ڈو مور کا مطالبہ […]

.....................................................

آرمی چیف کی سی آئی حکام سے ملاقات، دہشتگردی کیخلاف تعاون کے عزم کا اظہار

آرمی چیف کی سی آئی حکام سے ملاقات، دہشتگردی کیخلاف تعاون کے عزم کا اظہار

واشنگٹن (جیوڈیسک) جنرل راحیل شریف نے امریکی انٹیلی جنس ادارے سی آئی اے کے حکام سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان فوجی اور انٹیلی جنس معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف نے خطے میں دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے پاک فوج کے بھرپور تعاون کے عزم کا […]

.....................................................

پاکستانی سرزمین پر دہشت گردوں کی واپسی نہیں ہونے دیں گے: آرمی چیف

پاکستانی سرزمین پر دہشت گردوں کی واپسی نہیں ہونے دیں گے: آرمی چیف

واشنگٹن (جیوڈیسک) ملاقاتوں میں سینٹر رابرٹ مینڈیز، چیئرمین رابرٹ کارکر اور دیگر ارکان نے جنرل راحیل شریف کو خوش آمدید کہا۔ کمیٹی نے پاکستان کے کامیاب ملٹری آپریشز کو تسلیم کرتے ہوئے شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی جانب سے جاری آپریشنز میں دہشت گردوں کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سٹرکچر تباہ ہونے کا اعتراف کیا۔ […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل کی امریکا میں سینٹرل کمانڈ کے حکام سے ملاقات

آرمی چیف جنرل راحیل کی امریکا میں سینٹرل کمانڈ کے حکام سے ملاقات

واشنگٹن (جیوڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے امریکا میں سینٹرل کمانڈ کے حکام سے ملاقات کی ہے، ملاقات میں افغانستان کی صورت حال اور شمالی وزیرستان آپریشن سمیت دیگر امور پر بات چیت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق جنرل راحیل شریف نے اتوار کے روز امریکی سینٹرل کمانڈ کا دورہ کیا اور […]

.....................................................

آرمی چیف کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ، ملکی سلامتی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی

آرمی چیف کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ، ملکی سلامتی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا جہاں انہیں ملکی سلامتی کے امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا جہاں آئی ایس آئی کے نئے سربراہ لیفٹیننٹ […]

.....................................................

آرمی چیف سے اٹلی کے چیف آف اسٹاف کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے اٹلی کے چیف آف اسٹاف کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے اٹلی کے چیف آف اسٹاف جنرل کلاڈیوگریزنو نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دفاع، سیکورٹی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون اور خطے میں استحکام کیلئے مختلف اقدامات پر بھی بات چیت کی گئی۔ اس موقع […]

.....................................................

جنوبی وزیرستان میں سینٹرل ٹریڈ کوریڈور، آرمی چیف نے افتتاح کیا

جنوبی وزیرستان میں سینٹرل ٹریڈ کوریڈور، آرمی چیف نے افتتاح کیا

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف نے جنوبی وزیرستان میں سینٹرل ٹریڈ کوریڈور شاہراہ کا افتتاح کردیا، سینٹرل ٹریڈ کوریڈور پر جنوبی وزیرستان کا سب سے بڑا پل بھی بنایا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سینٹرل ٹریڈ کوریڈور پاکستان اور افغانستان کے درمیان اہم زمینی راستہ ہوگا، سینٹرل ٹریڈ کوریڈورفاٹا اور جنوبی خیبر پختونخوا […]

.....................................................

آرمی چیف راحیل شریف نے جنوبی وریرستان میں سینٹرل ٹریڈ کوریڈور کی شاہراہ کا افتتاح کر دیا

آرمی چیف راحیل شریف نے جنوبی وریرستان میں سینٹرل ٹریڈ کوریڈور کی شاہراہ کا افتتاح کر دیا

آرمی چیف راحیل شریف نے جنوبی وزیرستان میں سینٹرل ٹریڈ کوریڈور کی شاہراہ کا افتتاح کر دیا، آئی ایس پی آر۔ متاثرہ علاقوں میں امن کا قیام اور استحکام لایا جائے گا۔ آپریشن ضرب عضب منصوبے کے تحت کامیابی سے جاری ہے ، آرمی چیف۔

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل کی افغان صدر اور اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں

آرمی چیف جنرل راحیل کی افغان صدر اور اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں

کابل (جیوڈیسک) ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کابل میں افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ تعلقات کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے […]

.....................................................

آرمی چیف راحیل شریف افغانستان پہنچ گئے، صدر اشرف غنی سے ملاقات کرینگے

آرمی چیف راحیل شریف افغانستان پہنچ گئے، صدر اشرف غنی سے ملاقات کرینگے

کابل (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف افغانستان پہنچ گئے، وہ افغان ہم منصب، صدر اشرف غنی اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ آرمی چیف افغان آرمی چیف آف سٹاف کی دعوت پر کابل پہنچے ہیں۔ جنرل راحیل شریف، صدر اشرف غنی، چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ سمیت افغان وزیر دفاع، قومی سلامی […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات، آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات، آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات، آئی ایس پی آر۔ آرمی چیف اور افغان صدر کی ملاقات نہایت مثبت رہی، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

وزیر اعظم سے آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات، ملکی سلامتی پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم سے آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات، ملکی سلامتی پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی جس میں ملکی سلامتی سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے جوانوں کے بے مثال عزم سے ملک کو دہشتگردی سے پاک کیا جائے گا۔ وزیر اعظم ہاؤس میں […]

.....................................................

جنرل راحیل نومبر میں امریکا کا دورہ کریں گے، آئی ایس پی آر

جنرل راحیل نومبر میں امریکا کا دورہ کریں گے، آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل راحیل نومبر میں امریکا کا دورہ کریں گے، آرمی چیف کو دورے کی دعوت امریکا نے دی ہے، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف انڈونیشیا کے 3 روزہ دورے پر روانہ

آرمی چیف جنرل راحیل شریف انڈونیشیا کے 3 روزہ دورے پر روانہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف انڈونیشا کے تین روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔ جنرل راحیل شریف انڈونیشیا کے دفاعی حکام کی دعوت پر دورہ کر رہے ہیں۔ جنرل راحیل شریف دورے کے دوران سینئر ملٹری لیڈرشپ سے ملاقاتیں […]

.....................................................

خطے میں پائیدار امن مسئلہ کشمیر سے منسلک ہے: آرمی چیف

خطے میں پائیدار امن مسئلہ کشمیر سے منسلک ہے: آرمی چیف

کاکول (جیوڈیسک) پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا پاک فوج قومی اتحاد اور امید کی علامت ہے۔ جنگ ہو یا قدرتی آفات فوج نے ہر موقع پر بھرپور کردار ادا کیا۔ انہوں نے کہا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فوج کے […]

.....................................................

آرمی چیف سے پاک نیوی کے سربراہ کی ملاقات، پیشہ وارانہ امور پر بات چیت

آرمی چیف سے پاک نیوی کے سربراہ کی ملاقات، پیشہ وارانہ امور پر بات چیت

راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق پاک نیوی کے سربراہ ایڈمرل ذکاء اللہ نے راولپنڈی میں جنرل ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ ایڈمرل ذکاء اللہ نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پیشہ وارانہ امور پر بات چیت کی گئی۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ایڈمرل ذکاء اللہ نے […]

.....................................................

وزیراعظم سے آرمی چیف اور ایڈمرل ذکاء اللہ کی الگ الگ ملاقات

وزیراعظم سے آرمی چیف اور ایڈمرل ذکاء اللہ کی الگ الگ ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکاء اللہ نے الگ الگ ملاقات کی، ملاقات میں پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف اور ایڈمرل ذکاء اللہ نے وزیراعظم نواز شریف سے وزیراعظم ہاوٴس اسلام آباد میں ملاقاتیں […]

.....................................................

کپتان اور ڈاکٹر طاہرالقادری کے لیے !

کپتان اور ڈاکٹر طاہرالقادری کے لیے !

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال اب کیا ہو گا؟ کے سوال کی اہمیت ابھی تک قائم ہے ۔پاکستان میں اس وقت بحران کو حل کرنے کے معاملے میں ایک خاموشی چھائی ہوئی ہے اس خاموشی میں کوئی طوفان چھپا ہوا نہ ہو ۔لگتا ہے کہ حکومت نے فیصلہ کر لیا ہے کہ دھرنے والے خود […]

.....................................................

کنٹرول لائن پر اشتعال انگیزی کا موثر جواب دیا جائے گا: آرمی چیف

کنٹرول لائن پر اشتعال انگیزی کا موثر جواب دیا جائے گا: آرمی چیف

جہلم (جیوڈیسک) پاک فوج کے ترجمان کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل چیف نے جہلم کے قریب ایل او سی کا دورہ کیا۔ آرمی چیف کو مقامی کمانڈرز نے ایل او سی کی صورتحال پر بریفنگ دی۔ آرمی چیف نے جوانوں کے بلند مورال اور آپریشنل تیاریوں کو سراہا۔ جنرل راحل شریف کا کہنا تھا […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے 14 سوالات

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے 14 سوالات

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے 14 سوالات، اللہ نے آپکو سب سے بڑا منصب اور طاقتور عہدہ عطا فرمایا ہے، رینجرز آپریشن میں ایم کیو ایم کے گرفتار کارکنوں میں سے 41 لاپتا ہیں، میرے بھائی اور بھتیجے کو کس قصور اور جرم میں گولیاں مار […]

.....................................................

محاذ پر موجود جوانوں کا حوصلہ قابل تعریف ہے: آرمی چیف

محاذ پر موجود جوانوں کا حوصلہ قابل تعریف ہے: آرمی چیف

گلگت بلتستان (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے گلگت بلتستان کا دورہ کیا اور وطن عزیز کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنیوالے شہداء کی یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔ جنرل راحیل شریف نے ناردرن لائٹ انفنٹری رجمنٹل سینٹر بونجی میں سالانہ کمانڈنگ آفیسرز کانفرنس میں شرکت کی۔ اس موقع پر خطاب میں انہوں […]

.....................................................

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، آپریشن ضرب عضب پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، آپریشن ضرب عضب پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ آرمی چیف نے وزیراعظم کو آپریشن ضرب عضب میں ابتک ہونی والی پیش رفت اور کامیابوں سے آگاہ کیا۔ ملاقات میں ملکی اندورنی سیکیورٹی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ آپریشن ضرب عضب کے باعث […]

.....................................................