آرمی چیف سے وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات، آئی ڈی پیز کیلئے امدادی چیک دیا

آرمی چیف سے وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات، آئی ڈی پیز کیلئے امدادی چیک دیا

راولپنڈی (جیوڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف سے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے راولپنڈی میں ملاقات کی اور شمالی وزیرستان کے آئی ڈی پیز کیلئے پانچ کروڑ روپے کا امدادی چیک دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق وزیراعلی ٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے راولپنڈی میں آرمی […]

.....................................................

افواج پاکستان تمام خطرات سے لڑنے کیلئے تیار ہیں: آرمی چیف

افواج پاکستان تمام خطرات سے لڑنے کیلئے تیار ہیں: آرمی چیف

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سیاچن کا دورہ کیا اور وہاں تعینات افسروں اور جوانوں کے ساتھ کچھ وقت بھی گزارا۔ ان کا کہنا تھا کہ افواج پاکستان تمام خطرات سے لڑنے کیلئے تیار ہیں۔ ملکی دفاع کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اپنے […]

.....................................................

آرمی ایوی ایشن کی استعداد کار میں اضافہ ضروری: آرمی چیف

آرمی ایوی ایشن کی استعداد کار میں اضافہ ضروری: آرمی چیف

راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق ایوی ایشن بیس ورکشاپ پر ہیلی کاپٹرز کی اوور ہالنگ کا کام شروع کیا گیا ہے۔ ایوی ایشن بیس ورکشاپ پر ہیلی کاپٹرز کے پہلے بیچ کی اوور ہالنگ مکمل کر لی گئی۔ سینٹ پیٹر برگ ایوی ایشن ریپئرنگ کمپنی کے تعاون سے پاکستان میں ہیلی کاپٹرز […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور ایئر چیف کی ملاقات

آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور ایئر چیف کی ملاقات

آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور ایئر چیف کی ملاقات۔ آپریشن ضرب عضب اور پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال۔

.....................................................

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے افغان سفیر کی ملاقات

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے افغان سفیر کی ملاقات

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے افغان سفیر کی ملاقات۔ ملاقات میں شمالی وزیر ستان میں جاری آپریشن پر تبادلہ خیال۔

.....................................................

آپریشن ضرب عضب آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا دورہ سری لنکا منسوخ

آپریشن ضرب عضب آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا دورہ سری لنکا منسوخ

آپریشن ضرب عضب آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا دورہ سری لنکا منسوخ۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے چار روزہ دورے پر سری لنکا جانا تھا۔

.....................................................

آپریشن دہشتگردوں کے مکمل خاتمے تک جاری رہے گا: آرمی چیف

آپریشن دہشتگردوں کے مکمل خاتمے تک جاری رہے گا: آرمی چیف

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب ملک کو دہشتگردی کی لعنت سے چھٹکارا پانے کیلئے شروع کیا گیا ہے۔ آپریشن دہشتگردوں کے مکمل خاتمے تک جاری رہے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل […]

.....................................................

وزیر اعظم اور آرمی چیف اکٹھے نہ ہوئے تو پاکستان نہیں بچے گا، محمود اچکزئی

وزیر اعظم اور آرمی چیف اکٹھے نہ ہوئے تو پاکستان نہیں بچے گا، محمود اچکزئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے متفقہ موقف نہ اپنایا تو پاکستان نہیں بچے گا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران نکتہ اعتراض پر بات کرتے ہوئے محمود اچکزئی نے کہا کہ ملک کی انٹیلی […]

.....................................................

راولپنڈی: آرمی چیف کی زیر صدرات فارمیشن کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی: آرمی چیف کی زیر صدرات فارمیشن کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی: آرمی چیف کی زیر صدرات فارمیشن کمانڈرز کانفرنس۔ ملکی سیکیورٹی اور سر حدوں کی صورتحال زیر غور ، زرائع

.....................................................

وزیراعظم کی زیر صدارت سیکیورٹی صورتحال پراعلیٰ سطح اجلاس، آرمی چیف کی بھی شرکت

وزیراعظم کی زیر صدارت سیکیورٹی صورتحال پراعلیٰ سطح اجلاس، آرمی چیف کی بھی شرکت

اسلام آباد (جیوڈیسک) کراچی ایئرپورٹ پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلی کا سطح اجلاس جاری ہے۔ اسلام میں جاری اعلیٰ سطح کے اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی، آرمی چیف جنرل راحیل شریف، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیرالاسلام، چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ […]

.....................................................

آرمی چیف کی چین کے ڈپٹی چیف آف جنرل سٹاف سے ملاقات

آرمی چیف کی چین کے ڈپٹی چیف آف جنرل سٹاف سے ملاقات

بیجنگ (جیوڈیسک) فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے پیپلز لبریشن آرمی کے ہیڈ کواٹرز کا دورہ کیا۔ ہیڈ کوارٹڑز پہنچنے پر پیپلز لبریشن آرمی ڈپٹی چیف آف جنرل سٹاف نے جنرل راحیل شریف کا استقبال کیا۔ اس موقع پر آرمی چیف کو گاڑدز آف آنر بھی […]

.....................................................

مصر میں سابق آرمی چیف عبدالفتاح سیسی صدر منتخب، حامیوں کا جشن

مصر میں سابق آرمی چیف عبدالفتاح سیسی صدر منتخب، حامیوں کا جشن

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کے صدارتی انتخابات میں عبدالفتاح السیسی کی جیت کا باضابطہ اعلان کردیا گیا ہے۔ قاہرہ کے تحریر چوک پر السیسی کے ہزاروں حامیوں نے جشن منایا۔مصر کے صدارتی انتخابات کے سرکاری نتائج سننے کے لیے عبدالفتاح السیسی کے ہزاروں حامی قاہرہ کے تحریر اسکوائر پر جمع تھے۔ کامیابی کا اعلان سنتے ہی […]

.....................................................

آرمی چیف اسٹاف جنرل راحیل شریف چین کے سرکاری دورے پر روانہ

آرمی چیف اسٹاف جنرل راحیل شریف چین کے سرکاری دورے پر روانہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف چین کے سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے ہیں، نورخان ایئربیس پر اعلیٰ اور سینئر فوجی حکام نے آرمی چیف کو رخصت کیا۔ اپنے دورے کے دوران آرمی چیف جنرل راحیل شریف چین کی سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقات کریں گے اور دفاع اور سیکورٹی […]

.....................................................

آرمی چیف سے سے عمان کی رائل آرمی کے کمانڈر ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے سے عمان کی رائل آرمی کے کمانڈر ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (جیوڈیسک) فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے عمان کی رائل آرمی کے کمانڈر میجر جنرل مطار بن سلیم بن راشد بولوسی نے راولپنڈی میں ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں ممالک کے درمیان تربتی امور […]

.....................................................

طالبان مذاکرات دوبارہ شروع کیے جائیں، عمران خان کی آرمی چیف سے اپیل

طالبان مذاکرات دوبارہ شروع کیے جائیں، عمران خان کی آرمی چیف سے اپیل

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف سے اپیل کی ہے کہ طالبان سے مذاکرات کا سلسلہ دوبارہ بحال کیا جائے۔ اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ بنی گالا میں پریس کانفرنس کے دوران عمران خان نے کہا کہ مذاکرات کے بعد ملک میں دہشت […]

.....................................................

شہباز شریف کی آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات

شہباز شریف کی آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف سے وزیر اعلیٰ پنجاب کی ملاقات آرمی گیسٹ ہاوٴس لاہور میں ہوئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف دو روزہ نجی دورے پر لاہور میں ہیں۔

.....................................................

ضرورت پڑنے پر بری فوج، فضائیہ کے شانہ بشانہ کھڑی ہو گی: آرمی چیف

ضرورت پڑنے پر بری فوج، فضائیہ کے شانہ بشانہ کھڑی ہو گی: آرمی چیف

سرگودھار (جیوڈیسک) اردن سے خریدے گئے ایف 16 طیاروں کو پاک فضائیہ کے فورتھ اسکواڈرن میں شامل کرنے کی پروقار تقریب سرگودھا ائیربیس میں ہوئی۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بطور مہمان خصوصی تقریب میں شرکت کی۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر مارشل طاہر رفیق بٹ نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا استقبال […]

.....................................................

کابل میں سہ فریقی مذاکرات، آرمی چیف پاکستان کی نمائندگی کرینگے

کابل میں سہ فریقی مذاکرات، آرمی چیف پاکستان کی نمائندگی کرینگے

کابل (جیوڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لیے کل افغانستان جائیں گے۔ ترجمان افغان وزارت دفاع کے مطابق پاکستان، افغانستان اور ایساف کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کل شروع ہوں گے، اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی آرمی چیف جنرل راحیل شریف کریں گے۔ دیگر شرکاء میں اتحادی […]

.....................................................

دلبیر سنگھ سہاگ کو آرمی چیف نامزد کرنے پر بی جے پی کا شدید احتجاج

دلبیر سنگھ سہاگ کو آرمی چیف نامزد کرنے پر بی جے پی کا شدید احتجاج

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ شدید تنازع کا شکار ہوگیا ہے۔ الیکشن جیتنے والی بی جے پی نے کانگریس پر واضح کیاہے کہ جلدبازی میں سنگین غلطیوں سے بازرہے۔ لیفٹیننٹ جنرل دلبیر سنگھ سہاگ کو تعینات کرکے الیکشن ہارنے والی کانگریس نے فاتح بی جے پی کے سینے […]

.....................................................

کراچی میں امن کیلئے حکومت کی پوری ایمانداری اور خلوص سے مدد کریں گے، آرمی چیف

کراچی میں امن کیلئے حکومت کی پوری ایمانداری اور خلوص سے مدد کریں گے، آرمی چیف

کراچی (جیوڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کراچی میں امن کے لئے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی پوری ایمانداری اورخلوص سے مدد کریں گے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت کراچی میں امن و امان سے متعلق اجلاس کے دوران آرمی چیف کا کہنا تھا کہ وہ جانتے ہیں کہ سیاسی قیادت پولیس […]

.....................................................

بھارت میں نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ شدید تنازعے کا شکار

بھارت میں نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ شدید تنازعے کا شکار

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارت میں نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ شدید تنازعے کا شکار ہوگیا ہے۔ الیکشن جیتنے والی بی جے پی نے کانگریس پر واضح کیا ہے کہ جلدبازی میں سنگین غلطیوں سے باز رہے۔ لیفٹیننٹ جنرل دلبیر سنگھ سہاگ کو تعیناتی کرکے الیکشن ہاری کانگریس نے فاتح بی جے پی کے […]

.....................................................

آرمی چیف سے امریکی نائب وزیر خارجہ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے امریکی نائب وزیر خارجہ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق امریکی نائب وزیر خارجہ ولیم برنز نے جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں سیکورٹی معاملات اور خطے کی سلامتی کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق […]

.....................................................

عبرت کا جہاں

عبرت کا جہاں

کے خوبصورت بڑے سے ہال میں ایک میت تابوت میں رکھی ہوئی ہے دنیا بھر سے VVIP مندوبین سوگوار کھڑے ہیں ان میں سے درجنوں اینے اپنے ملک کے صدر، وزیر ِ اعظم یا آرمی چیف ہیں، بیشتر اتنے مالدار کہ اپنی ہر خواہش کو پورا کرنے پر قادر ہیں وہ باری باری مرنے والے […]

.....................................................

کراچی: آرمی چیف را حیل شریف کی مزار قائد پر حاضری

کراچی: آرمی چیف را حیل شریف کی مزار قائد پر حاضری

کراچی (جیوڈیسک) آرمی چیف را حیل شریف آج کراچی پہنچے جہاں انھوں نے آرمی چیف کا منصب سنبھالنے کے بعد پہلی بار مزار قائد پر حاضری دی۔ آرمی چیف آج کراچی پہنچنے کے بعد بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر گئے۔ انھوں نے مزار پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ […]

.....................................................