کراچی: آرمی چیف را حیل شریف کی مزار قائد پر حاضری

کراچی: آرمی چیف را حیل شریف کی مزار قائد پر حاضری

کراچی (جیوڈیسک) آرمی چیف را حیل شریف آج کراچی پہنچے جہاں انھوں نے آرمی چیف کا منصب سنبھالنے کے بعد پہلی بار مزار قائد پر حاضری دی۔ آرمی چیف آج کراچی پہنچنے کے بعد بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر گئے۔ انھوں نے مزار پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ […]

.....................................................

سعودی عرب کی تاریخی جنگی مشقیں

سعودی عرب کی تاریخی جنگی مشقیں

سعودی عرب میں مسلح افواج کے تمام شعبوں پر مشتمل دو روزہ ”شمشیر عبداللہ ”جنگی مشقیں ہوئی ہیں۔مشقوں کے اختتام پر ولی عہد اور نائب وزیر اعظم وزیر دفاع شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت ایک پْر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیاجس میں پاکستان کے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سمیت […]

افواج پاکستان آئین کی بالادستی پر یقین رکھتی ہیں؛ آرمی چیف

افواج پاکستان آئین کی بالادستی پر یقین رکھتی ہیں؛ آرمی چیف

اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ افواج پاکستان جمہوریت کے استحکام، آئین و قانون کی پاسداری اور بالادستی پر یقین رکھتی ہیں، یہی وہ واحد راستہ ہے جس پر گامزن رہ کر ہم ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑے ہوسکتے ہیں، ملک کے تمام ادارے ایک دوسرے کے […]

.....................................................

آرمی چیف 2 روزہ دورے پرسعودی عرب پہنچ گئے

آرمی چیف 2 روزہ دورے پرسعودی عرب پہنچ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف 2 روزہ دورے پرسعودی عرب پہنچ گئے۔ سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر سعودی عرب کا دورہ کر رہے ہیں۔ اپنے دورے کے دوران آرمی چیف سعودی فوجی مشقوں کا معائنہ بھی کریں […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا سعودی عرب کا دورہ

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا سعودی عرب کا دورہ

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا سعودی عرب کا دورہ، جنرل رحیل شریف کی سعودی حکام سے ملاقتیں ہونگی، پاک سعودی عرب تعلقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کرینگے۔ ذرائع

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کادورہ

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کادورہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرکا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کاکہنا ہے کہ آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر پہنچنے پر ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل ظہیرالاسلام نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔ انہوں نے پاک فوج کے سربراہ کو ملک کی اندرونی اور بیرونی […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا دورہ

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا دورہ

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ، آئی ایس پی آر اور ڈی جی آئی ایس آئی لینفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔

.....................................................

درپیش خطرات سے نمٹنے کیلئے ہر وقت تیار رہنے کی ضرورت ہے: آرمی چیف

درپیش خطرات سے نمٹنے کیلئے ہر وقت تیار رہنے کی ضرورت ہے: آرمی چیف

راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کیطرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کاسون میانی رینج کا دورہ کا اور ائیرڈیفنس مشقوں کا مظاہرہ کیا۔ ترجمان نے بتایا کہ آرمی چیف نے زمین سے فضا تک مار کرنے والے میزائلوں کا مظاہرہ بھی دیکھا۔ اس موقع پر آرمی چیف […]

.....................................................

نواز شریف اپنے پہلوانوں کو روکیں موجودہ حالات میں آرمی چیف کا بیان صحیح ہے، خورشید شاہ

نواز شریف اپنے پہلوانوں کو روکیں موجودہ حالات میں آرمی چیف کا بیان صحیح ہے، خورشید شاہ

سکھر (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم اپنے پہلوانوں کو بے جا بیان بازی سے روکیں اور موجودہ حالات میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جو بیان دیا ہے وہ بالکل صحیح ہے۔ سید خورشید شاہ نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں […]

.....................................................

آرمی چیف کا زبردست ردِعمل

آرمی چیف کا زبردست ردِعمل

بھلاکسی بھی چیز کی زیادتی اور کسی بھی رویئے کی کوئی حد ہوتی ہے..؟اور جب حدسے باہرہوجائے تو ایساہی ہوتاہے جیساکہ آرمی چیف کی جانب سے زبردست ردِ عمل سامنے آیا اور اِس میں کوئی شک نہیں کہ موجودہ حالات میں جنرل راحیل کا جو ردِ عمل آیا ہے ایساہی ممکن تھااور اِس سے بھی […]

.....................................................

فوج کو غلام بنانے کیلئے آرمی چیف کو بے اختیار بنانے کی سازش ہو رہی ہے : طاہر حسین

کراچی: مخصوص سیاستدانوں کی جانب سے مشرف پر مقدمہ غداری پراصرار اور فوج پر مسلسل تنقید کا مقصد فوج اور عوام کے درمیان فاصلے پیدا کرنا اور فوج کو عوام دشمن ادارہ ثابت کرکے اسے سیاستدانوں و حکمرانوں کا تابع بنانا ہے جس طرح موجودہ حکمرانوں کے سابقہ دور میں فوج کیخلاف سازش کی گئی […]

.....................................................

راولپنڈی: آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس آج ہو گی، اجلاس میں ملک کی اندرونی و بیرونی سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا

راولپنڈی (خرم شہزاد بھٹی) چیف آف آرمی سٹاف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس (آج) بدھ کوہوگی جس میں ملک کی اندرونی و بیرونی سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی سربراہی میں (آج) بدھ کو کور کمانڈرز کانفرنس جی ایچ […]

.....................................................

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس آج ہو گی

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس آج ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس آج ہو گی۔ عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ کانفرنس میں حکومت اور فوج کے درمیان بیانات کے تبادلے پر بھی غور کیا جائے گا۔ عسکری ذرائع نے بتایا کہ جی ایچ کیو راول پنڈی میں ہونے والی کورکمانڈرزکانفرنس میں حکومت […]

.....................................................

فوج اپنے وقار کا ہر حال میں تحفظ کرے گی، آرمی چیف

فوج اپنے وقار کا ہر حال میں تحفظ کرے گی، آرمی چیف

کراچی (جیوڈیسک) پاک فوج پر بعض عناصر کی تنقید سے افسر اور جوان ناخوش ہیں۔ اس بات کا اظہار پیر کو افواج پاکستان کے ترجمان کے ایک بیان سے ہوا، جس کے مطابق فوجی افسروں کی جانب سے تحفظات کا اظہار کیے جانے پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا کہ پاک فوج تمام […]

.....................................................

فوج حکومت کے ہر فیصلے کی حمایت کرے گی، آرمی چیف کی وزیراعظم کو یقین دہانی

فوج حکومت کے ہر فیصلے کی حمایت کرے گی، آرمی چیف کی وزیراعظم کو یقین دہانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف نے وزیراعظم سے ملاقات میں یقین دہانی کرائی ہے کہ فوج حکومت کے ہر فیصلے کی حمایت جاری رکھے گی۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت سیاسی وعسکری قیادت کا اجلاس ہو اجس میں طالبان کے ساتھ مذاکرات کی حکمت عملی کا جائزہ لیا گیا۔ حکومت کی سیاسی وعسکری قیادت طالبان […]

.....................................................

آرمی چیف کی اسحاق ڈار سے ملاقات، فوج کی بجٹ ضرویات پر تبادلہ خیال

آرمی چیف کی اسحاق ڈار سے ملاقات، فوج کی بجٹ ضرویات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات، نئے مالی سال کے لئے پاک فوج کی بجٹ ضرویات کا جائزہ لیا گیا۔ وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ ملکی دفاع کے لئے تمام ضروری وسائل فراہم کیئے جائیں۔ وزارت خزانہ کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کا اجلاس

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کا اجلاس

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کا اجلاس جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں شروع ہو گیا ہے۔ اجلاس میں شمالی وزیرستان سمیت ملک کی داخلی صورتحال، سیکورٹی معاملات، طالبان کے ساتھ جنگ بندی اور طالبان سے مذاکرات کے لیے حکومتی کمیٹی میں فوجی نمائندگی سے متعلق غور کیا جائے […]

.....................................................

آرمی چیف کی زیرصدارت کورکمانڈر کانفرنس آج ہوگی

آرمی چیف کی زیرصدارت کورکمانڈر کانفرنس آج ہوگی

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے (آج) اپنی زیرصدارت کور کمانڈرز کا اجلاس جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں طلب کر لیا۔ اجلاس میں شمالی وزیرستان سمیت ملک کی داخلی صورتحال، سیکورٹی معاملات، طالبان کے ساتھ جنگ بندی اور طالبان سے مذاکرات کے لیے حکومتی کمیٹی میں فوجی نمائندگی سے متعلق غور کیا جائے […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے بعد وزیراعظم نواز شریف کی صدارت میں اعلیٰ سطح کا اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں چیف آف جنرل اسٹاف جنرل راحیل شریف، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام، وزیر داخلہ چوہدری نثار، وزیر خزانہ […]

.....................................................

آرمی چیف کا تمام خطرات کو شکست دینے کا عزم خوش آئند ہے: طاہر حسین

کراچی : پاکستان بدترین خطرات سے دوچار ہے ‘ کرپشن کا ناسور ملکی جڑیں کھوکھلی کررہا ہے ‘ سیاسی مفادات کی خاطر قومی سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا گیا ہے ‘ دہشتگردی کا عفریت قابو سے باہر ہوچکا ہے ‘ آئین و انصاف کے نام پر انتقام کی روایت قومی مستقبل کو خطرات سے […]

.....................................................

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، دہشت گردوں کیخلاف کارروائی جاری رکھنے پر اتفاق

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، دہشت گردوں کیخلاف کارروائی جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم ہاؤس میں نواز شریف اور جنرل راحیل کی ون آن ون ملاقات ہوئی جس کے بعد وزیر داخلہ، وزیر دفاع، ڈی جی آئی ایس آئی اور ڈی جی ملٹری آپریشنز بھی ملاقات میں شریک ہوئے۔ ذرائع کے مطابق سیاسی قیادت نے عسکری قیادت کو داخلی سلامتی پالیسی پر اعتماد میں لیا […]

.....................................................

قوم کی حمایت سے ملک کو لاحق ہر خطرے کو شکست دیں گے: آرمی چیف

قوم کی حمایت سے ملک کو لاحق ہر خطرے کو شکست دیں گے: آرمی چیف

اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ عوامی توقعات کے مطابق قوم کی حمایت سے پاکستان کو درپیش ہر خطرے کو شکست دیں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کوٹری رینجز کا دورہ کیا جہاں فیلڈ فائرنگ اور کراچی کور کی جنگی مشق […]

.....................................................

پاک فوج ہر قسم کے چیلنجز سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی: آرمی چیف

پاک فوج ہر قسم کے چیلنجز سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی: آرمی چیف

پشاور (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ پاک فوج جنگجو فورس ہے جو تمام چیلنجوں سے نمٹنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔ پاکستان کا ایٹمی پروگرام بھی انتہائی محفوظ ہے کم سے کم جوہری صلاحیت برقرار رکھیں گے۔ جنرل راحیل شریف نے ایف سی خیبر پختونخوا ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ […]

.....................................................