آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا پشاور کور ہیڈکوارٹرز کا دورہ

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا پشاور کور ہیڈکوارٹرز کا دورہ

پشاور (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کور ہیڈ کوارٹر پہنچنے پر کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل خالد ربانی نے استقبال کیا۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل خالد ربانی کے ساتھ ملکی صورت حال اور پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔ کور کمانڈر پشاور نے آرمی چیف کو قبائلی […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرکا دورہ کیا

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرکا دورہ کیا

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا ہے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے انٹر سروسز انٹیلی جنس ہیڈ کوارٹر راولپنڈی پہنچنے پر ان کا استقبال ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام نے کیا۔ دورے کے دوران ڈی جی آئی ایس نے ملکی […]

.....................................................

آرمی چیف کی تبدیلی

آرمی چیف کی تبدیلی

ایک طرف وزیر اعظم میاں نواز شریف ملک کے سب سے بڑے منعظم ادارے اور ملک کی سرحدوں کی پاسبان پاکستانی فوج کے سربراہ کی تقرری کر رہے تھے تو دوسری طرف میاں نواز شریف کو یہ طاقت اور رتبہ دینے والا ایک ووٹر آج زندگی کے ہر میدان میں ذلیل و رسوا ہو رہا […]

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل کی ملاقات

وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں سپریم کورٹ میں زیر سماعت لاپتا افراد کیس اور ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف بھی ملاقات میں موجود ہیں۔

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جی ایچ کیو میں یادگار شہدا پر حاضری دی

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جی ایچ کیو میں یادگار شہدا پر حاضری دی

راولپنڈی (جیوڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے جی ایچ کیو میں یادگار شہدا پر حاضری دی۔ پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ نئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا، اپنے دورے کے دوران جنرل راحیل شریف نے یادگار شہدا پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور فاتحہ […]

.....................................................

نئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زندگی پر ایک نظر

نئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زندگی پر ایک نظر

راولپنڈی (جیوڈیسک) نئے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کا تعلق فوجی پس منظر رکھنے والے خاندان سے ہے۔ وہ مطالعے، شکار اور تیراکی کے شوقین ہیں۔ جنرل راحیل شریف 16 جون 1956 کو کوئٹہ میں میجر محمد شریف کے ہاں پیدا ہوئے۔ ان کے بڑے بھائی میجر شبیر شریف شہید اور کیپٹن ممتاز […]

.....................................................

آرمی چیف اشفاق کیانی نے جنرل راحیل شریف کو کمان سونپ دی

آرمی چیف اشفاق کیانی نے جنرل راحیل شریف کو کمان سونپ دی

راولپنڈی (جیوڈیسک) 6 برس تک چیف آف آرمی اسٹاف رہنے والے جنرل اشفاق پرویز کیانی نے جنرل راحیل شریف کوپاک فوج کی کمان سونپ دی۔ جنرل ہیڈکوارٹرز راول پنڈی میں پروقار تقریب کے دوران جنرل کیانی نے کمان نئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو سونپی ۔ اس سے قبل سبکدوش ہونے والے آرمی چیف […]

.....................................................

جنرل کیانی آج کمانڈ کین نئے آرمی چیف کے سپرد کریں گے

جنرل کیانی آج کمانڈ کین نئے آرمی چیف کے سپرد کریں گے

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے نئے سپہ سالار جنرل راحیل شریف آج کمان سنبھالیں گے،جی ایچ کیو میں پروقار تقریب کے دوران جنرل کیانی کمانڈ کین نئے آرمی چیف کے حوالے کریں گے۔ روایتی فوجی گھرانے کے چشم و چراغ، جنرل راحیل شریف،پاک فوج کے پندرھویں سپہ سالار ہونگے۔وزیراعظم نواز شریف کے مشورے پر صدر […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف کی الوداعی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف کی الوداعی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل کیانی نے وزیراعظم نواز شریف سے الوادعی ملاقات کی۔ وزیر اعظم نے پاک فوج کے لئے جنرل کیانی کی خدمات کو سراہا۔ ادھر کور کمانڈرز کانفرنس کے الوداعی خطاب میں جنرل کیانی نے کہا ہے کہ دنیا کی بہترین فوج کی قیادت کرنا ان کے لئے اعزاز ہے۔ وزیراعظم […]

.....................................................

گجرات کا اعزاز۔ میاں نواز شریف نے وزارت کی بجائے گجرات کو آرمی چیف کا تحفہ دے دیا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) گجرات کا اعزاز۔ میاں نواز شریف نے وزارت کی بجائے گجرات کو آرمی چیف کا تحفہ دے دیا۔ پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کی طرف سے نئے آرمی چیف راحیل شریف کو مبار کباد۔ میاں نواز شریف نے راحیل شریف کو آرمی چیف کی ذمہ داریاں سونپ کر پاکستان آرمی کے […]

.....................................................

جنرل کیانی کا بطور آرمی چیف آج آخری دن

جنرل کیانی کا بطور آرمی چیف آج آخری دن

اسلام آباد (جیوڈیسک) جنرل اشفاق پرویز کیانی بطور چیف آف آرمی سٹاف آج اپنا آخری دن گزار رہے ہیں۔ فوج کی کمان کل جنرل راحیل شریف سنبھالیں گے۔ جنرل اشفاق پرویز کیانی کا بطور آرمی چیف آج آخری دن ہے۔ گزشتہ رات انہوں نے وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے دیے گئے الوداعی عشائیہ […]

.....................................................

لیفٹیننٹ جنرل راحیل شریف نئے آرمی چیف مقرر

لیفٹیننٹ جنرل راحیل شریف نئے آرمی چیف مقرر

اسلام آباد (جیوڈیسک) لیفٹیننٹ جنرل راحیل شریف 29 نومبر کو پاک فوج کی کمان سنبھالیں گے۔ لیفٹیننٹ جنرل راشد محمود کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف کمیٹی مقرر کر دیا گیا۔ دونوں لیفٹیننٹ جنرلز کو جنرلز کے عہدوں پر ترقی دیدی گئی ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل راحیل شریف کو پاک فوج کا نیا سربراہ مقرر کر دیا […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل کیانی 29 نومبر کو ریٹائر ہو جائیں گے

آرمی چیف جنرل کیانی 29 نومبر کو ریٹائر ہو جائیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) جنرل اشفاق پرویز کیانی بحیثیت چیف آف آرمی اسٹاف چھ سال گزارنے کے بعد ریٹائر ہو جائیں گے۔ گوجر خان کے کیانی خاندان سے تعلق رکھنے والے اشفاق پرویز نے1971 میں بلوچ رجمنٹ میں کمیشن حاصل کیا۔ چودھویں چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی کا چھ سالہ دور کئی لحاظ […]

.....................................................

کون بنے گا نیا آرمی چیف ؟ہر کوئی فیصلے کا منتظر

کون بنے گا نیا آرمی چیف ؟ہر کوئی فیصلے کا منتظر

اسلام آباد (جیوڈیسک) کون بنے گا نیا آرمی چیف؟ یہ وہ سوال ہے جو پاکستان میں اس وقت ہر زبان پر ہے۔ مشاہد حسین کا خیال ہے کہ وزیر اعظم سرپرائز دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی فوج میں اپنی الواداعی ملاقاتوں میں مصروف ہیں، غالبا انہیں بھی اس بات […]

.....................................................

ریٹائرمنٹ میں دو دن باقی، وزیر اعظم آج آرمی چیف کے اعزاز میں عشائیہ دینگے

ریٹائرمنٹ میں دو دن باقی، وزیر اعظم آج آرمی چیف کے اعزاز میں عشائیہ دینگے

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی انتیس نومبر کو اپنے عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے لیکن ابھی تک نئے فوجی سربراہ کا اعلان نہیں ہو سکا، وزیر اعظم آج جنرل اشفاق پرویز کیانی کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے۔ وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل اشفاق کیانی کا نیول ہیڈ کوارٹر اسلام آباد کا الواداعی دورہ

آرمی چیف جنرل اشفاق کیانی کا نیول ہیڈ کوارٹر اسلام آباد کا الواداعی دورہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے نیول ہیڈ کوارٹر اسلام آباد کا الوداعی دورہ کیا، نیول چیف ایڈمرل محمد آصف سندیلہ سے ملاقات کی۔ پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کا نیول ہیڈ کوارٹر اسلام آباد پہنچے، جہاں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل […]

.....................................................

آرمی چیف کا قبائلی علاقوں کا الوداعی فضائی دورہ، جوانوں کی کارکردگی کو سراہا

آرمی چیف کا قبائلی علاقوں کا الوداعی فضائی دورہ، جوانوں کی کارکردگی کو سراہا

جنوبی وزیرستان (جیوڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ اور ملکی دفاع کیلئے مسلح افواج کے افسروں اور جوانوں کی قربانیاں قابل تحسین ہیں۔ آرمی چیف نے جنوبی و شمالی وزیرستان کے درمیان تجارتی شاہراہ کی کم وقت میں بہترین تعمیر پر ایف ڈبلیو او […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل اشفاق کیانی 3 روزہ دورے پر آج چین جائیں گے

آرمی چیف جنرل اشفاق کیانی 3 روزہ دورے پر آج چین جائیں گے

راولپنڈی (جیوڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف، جنرل اشفاق پرویز کیانی، تین روزہ دورے پر آج چین جا رہے ہیں۔ آرمی چیف اپنے دورے میں چینی افواج کے سینئر افسران سے ملاقات کریں گے۔ ان ملاقاتوں میں پاک چین فوجی تعاون بڑھانے اور مشترکا جنگی مشقوں پر بات ہو گی۔

.....................................................

آرمی چیف 28 سے 30 اکتوبر تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے

آرمی چیف 28 سے 30 اکتوبر تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی آرمی چیف جنرل اشفاق پر ویز کیانی 28 سے 30 اکتوبر تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق دورے میں دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ فوجی تعلقات کا جائزہ لیا جائے گا۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے […]

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویزکیانی کی ملاقات

وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویزکیانی کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی اور ڈی جی آئی ایس آئی ظہیر الاسلام کی اسلام آباد میں ملاقات جاری ہے۔ وزیر اعظم، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی ظہیر الاسلام کی ہونے والی اس ملاقات میں ملکی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال سمیت […]

.....................................................

پاکستان اس وقت اپنے مشکل اور کٹھن دور سے گزر رہا ہے، آرمی چیف

پاکستان اس وقت اپنے مشکل اور کٹھن دور سے گزر رہا ہے، آرمی چیف

کاکول (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت اپنے مشکل اور کٹھن دور سے گزر رہا ہے۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 128 ویں لانگ کورس کی پاسنگ آوٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو قومیں چیلنجز کو قبول کرتی ہیں، وہی ابھر کر […]

.....................................................

ایل او سی کی خلاف ورزی پر پاکستان کو تشویش ہے، آرمی چیف

ایل او سی کی خلاف ورزی پر پاکستان کو تشویش ہے، آرمی چیف

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاکستان آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ ایل او سی کی خلاف ورزی پر پاکستان کو تشویش ہے، بھارتی آرمی چیف کے آرمی اور آئی ایس آئی پر الزامات بے بنیاد ہیں۔ بھارتی فوجی قیادت کے الزامات پر آرمی چیف کیانی نے اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ بھارت ایل […]

.....................................................

پاک فوج کی عزم نو جنگی مشقیں اختتام پذیر، آرمی چیف نے بھی معائنہ کیا

پاک فوج کی عزم نو جنگی مشقیں اختتام پذیر، آرمی چیف نے بھی معائنہ کیا

بہالپور (جیوڈیسک) پاک فوج کی عزم نو جنگی مشقیں اختتام پذیر ہوگئیں، آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے بھی مشقوں کا معائنہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے صحرا میں ہونے والی عزم نو جنگی مشقوں میں پاک فوج کی فارمیشنز کا معائنہ اور جنگی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار […]

.....................................................

آرمی چیف اور جوائنٹ چیفس کا اعلان ایک ہی وقت ہوگا، وزیراعظم ہاوس

آرمی چیف اور جوائنٹ چیفس کا اعلان ایک ہی وقت ہوگا، وزیراعظم ہاوس

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے تقرر کے حوالے سے اپنی آئینی ذمہ داریوں سے بخوبی آگاہ ہوں، ترجمان وزیراعظم ہاوس کی جانب سے جا ری ایک اعلامیہ کے مطابق حکومت وہی فیصلہ کرے گی جو ملک و قوم کے […]

.....................................................