لاہور (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل کیانی کی جانب سے ریٹائرمنٹ اعلان کے بعد حکومتی سطح پر مشاورت کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف آج اپنے قریبی رفقا سے نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تعیناتی کے لئے حتمی مشاورت کریں گے۔ ذرائع نے دنیا نیوز کو بتایا […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی20 دن پہلے ہی یہ خبر شائع کر دی تھی کہ چیف جسٹس اور آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع نہیں کی جارہی۔ ذرائع کے ایڈیٹر انویسٹی گیشن انصار عباسی کی وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید سے گفتگو کی خبر 15 ستمبر کو جنگ اور ذرائع میں شہ سرخی کے ساتھ شائع […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے باضابطہ طور پر اپنے عہدے سے ریٹائر ہونے کا اعلان کر دیا ہے اور کہا ہے کہ وہ 29 نومبر کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو جائیں گے۔ آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے اپنے مدت ملازمت میں توسیع کے بارے میں ذرائع رپورٹس […]
لندن (جیوڈیسک) لندن ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کے ریٹائرمنٹ کے فیصلے کو مثبت روایت کی بنیاد قرار دیا ہے۔ سے جاری بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے اپنے دور میں جمہوری استحکام کیلئے بھرپور کردار ادا کیا۔ انہوں نے […]
حیدرآباد(جیوڈیسک) حیدرآباد آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے حیدر آباد کے قریب صحرا میں جاری جنگی مشقوں عزم نو چار کا معائنہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق آرمی چیف نے مشقوں میں شریک جوانوں کی اعلی تربیت و مہارت کی تعریف کی۔ یاد رہے کہ جنگی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف کے تقرر کیلئے درخواست سپریم کورٹ میں ابتدائی سماعت کیلئے منظور،چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 2 اکتوبر کو درخواست پر سماعت کرے گا۔ آرمی چیف کے تقرری کیلیے درخواست شاہد اورکزئی نے عدالت عظمی میں دائر کی،درخواست گزار کا موقف ہے کہ […]
لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے آرمی چیف اور چیف جسٹس آف پاکستان کی مدت ملازمت میں توسیع کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ تمام تعیناتیاں میرٹ پر کی جانی چاہیے۔ پنجاب اسمبلی لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ اگر […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف سے آرمی چیف اشفاق پرویز کیانی نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں دہشت گردی کیخلاف جنگ اور سرحدی امور پربات چیت کی گئی۔ ملاقات میں وزیرداخلہ چودھری نثار بھی موجود تھے۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے صدر مملکت ممنون حسین سے ملاقات کر کے پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ترجمان ایوان صدر کے مطابق صدر ممنون حسین سے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر پاک […]
سوات (جیوڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ ملکی دفاع کا فریضہ انجام دینے والے جوانوں کے بلند حوصلے اور پختہ عزم قابل ستائش ہے۔ عسکری ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے سوات کا دورہ کیا اور خوازہ خیلہ میں افسروں اور جوانوں سے ملاقات […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف سے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی اور ڈی جی آئی ایس آئی نے ملاقاتیں کی ہیں۔ ملاقاتوں میں اپر دیر واقعہ کے بعد کی صورتحال اور کراچی آپریشن پر وزیر اعظم کو بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان اسلام آباد می ہونیوالی ملاقات میں […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کے سابق آرمی چیف وی کے سنگھ کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں وزیراعلی عمر عبداللہ کی حکومت گرانے کی سازش کے الزامات کے تحت تحقیقات شروع کر دی گئیں۔ ذرائع رپورٹ کے مطابق بھارت کے سابق آرمی چیف وی کے سنگھ پر مقبوضہ کشمیر میں آرمی کا ایک خصوصی یونٹ تشکیل […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے ملاقات کی ہے جس میں ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسلام آباد میں وزیراعظم ہاس میں۔ آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں اہم قومی امور پر تبادلہ خیال […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے آل پارٹیز کانفرنس کے انعقاد اور وزیر اعظم اور آرمی چیف سے ملاقات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ اے پی سی کا اعلامیہ دہشت گردی کے خلاف امریکی جنگ سے علیحدگی اور انسداد دہشت گردی کی مجموعی قومی پالیسی کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف اور وزیراعظم سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی خصوصی ملاقات شروع ہو گئی ہے، ملاقات تحریک انصاف کے سربراہ کی خواہش پر ہو نے والی ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی، وزیر داخلہ چودھری نثار بھی موجود ہیں۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کا مقصد اس بات کا جائزہ […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں نواز شریف نے فوری طور پرملک بھر میں غیر قانونی سمز بند کرنے کا حکم دیا ہے، رائیونڈ میں اعلی سطح کے اجلاس میں انہوں نے انسداد دہشت گردی کے قوانین میں ترامیم کی بھی ہدایات جاری کیں رائے ونڈ میں وزیراعظم میاں نواز شریف کی زیر صدارت اعلی سطح کا […]
بلوچستان (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک سے ملاقات کی اور صوبے میں امن و امان کے لئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بری فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کوئٹہ کا دورہ کیا۔ اور وزیراعلی ڈاکٹر عبدالمالک سے […]
کراچی (جیوڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف کے زیر صدارت امن وامان سے متعلق اعلی سطح اجلاس، وزیر داخلہ، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی بھی شریک ہوں گے۔ شہر قائد میں دور روزہ قیام اور امن وامان کے حوالے سے فیصلوں کے بعد وزیراعظم نواز شریف نے کی زیر صدارت اعلی سطح اجلاس جار […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی زیرصدارت کورکمانڈر کانفرنس جاری ہے۔ ملکی سیکورٹی صورتحال اور لائن آف کنڑول پر جاری کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق جنرل ہیڈکوارٹر راولپنڈی میں جاری کورکمانڈر اجلاس میں انسداد دہشت گردی سے متعلق خیبر ایجنسی، فاٹا اور کراچی کی صورتحال پر […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی زیرصدارت کور کمانڈر کانفرنس جاری ہے۔ ملکی سیکورٹی صورتحال اور لائن آف کنڑول پر جاری کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق جنرل ہیڈکوارٹر راولپنڈی میں جاری کور کمانڈر اجلاس میں انسداد دہشت گردی سے متعلق خیبر ایجنسی، فاٹا اور کراچی […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا اور اگلے مورچوں پر تعینات فوجی جوانوں سے ملاقات کر کے ان کی آپریشنل تیاری پر اطمینان کا اظہار کیا۔ آئی ایس پی آر جاری اعلامیے کے مطابق آرمی چیف نے لائن آف کنٹرول پر تعینات فوجی جوانوں کی […]
تاجکستان (جیوڈیسک) تاجکستان آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے دورہ تاجکستان کے دوران اعلی فوجی قیادت سے ملاقات کر کے مختلف پیشہ وارانہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے تاجکستان کے وزیر دفاع کرنل جنرل شیرالی خیاریالوف سے ملاقات کی۔ […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی سرکاری دورے پر تاجکستان راونہ ہوگئے۔ اعلی سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ چیف آف جنرل سٹاف لیفٹنینٹ جنرل راشد محمود اور اعلی افسروں نے آرمی چیف کو چکلالہ ایئر بیس سے رخصت کیا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف تاجکستان […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی تین روزہ دورے پر آج تاجکستان روانہ ہونگے۔ آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی تاجکستان کے صدر، آرمی چیف سمیت اعلی سول و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ ملاقاتوں کے دوران دوطرفہ تعلقات اور تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا جائے […]