قانون نہ بن سکا تو 6 ماہ بعد آرمی چیف ریٹائر ہو جائیں گے، سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ

قانون نہ بن سکا تو 6 ماہ بعد آرمی چیف ریٹائر ہو جائیں گے، سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ اگر 6 ماہ میں قانون نہ بن سکا تو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 29 نومبر 2019 سے ریٹائر تصور ہوں گے اور […]

.....................................................

دہشت گردی کو شکست دینے کیلئے بطور قوم طویل سفر طے کیا،آرمی چیف

دہشت گردی کو شکست دینے کیلئے بطور قوم طویل سفر طے کیا،آرمی چیف

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کو شکست دینے کیلئے بطور قوم طویل سفر طے کیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سانحہ آرمی پبلک اسکول کی 5 ویں برسی پر اپنے پیغام میں کہا کہ اے پی ایس کا قتل عام کبھی نہیں […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی مشروط توسیع دے دی

سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی مشروط توسیع دے دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے حکومت کو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں 6 ماہ مشروط توسیع کی اجازت دیدی۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس کی سماعت […]

.....................................................

توسیع کا حکومتی جواز

توسیع کا حکومتی جواز

تحریر : الیاس محمد حسین اس خبر سے پوری دنیا میں ہلچل مچ گئی کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف دائر درخواست کو از خود نوٹس میں بدلتے ہوئے حکومتی نوٹیفکیشن معطل کر دیا چیف جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نے کہا […]

.....................................................

مدت ملازمت توسیع کیس؛ آرمی چیف کے وکیل فروغ نسیم کا لائسنس بحال

مدت ملازمت توسیع کیس؛ آرمی چیف کے وکیل فروغ نسیم کا لائسنس بحال

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان بار کونسل نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس میں جنرل قمر جاوید باجوہ کے وکیل بیرسٹر فروغ نسیم کا لائسنس بحال کر دیا۔ پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین امجد شاہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ فروغ نسیم نے پاکستان بار […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کر دیا

سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کر دیا۔ آرمی جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت میں توسیع اور تقرری کے خلاف درخواست گزار ریاض حنیف راہی نے دائر کی تاہم درخواست گزار خود پیش نہیں ہوئے اور انہوں […]

.....................................................

آرمی چیف کی توسیع کے خلاف مقدمہ واپس لینے کی استدعا مسترد

آرمی چیف کی توسیع کے خلاف مقدمہ واپس لینے کی استدعا مسترد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی توسیع کے خلاف مقدمہ واپس لینے کی استدعا مسترد کر دی۔ سپریم کورٹ میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار نے آرمی چیف کی مدت میں توسیع کے خلاف درخواست واپس […]

.....................................................

بھارتی آرمی چیف سیاسی آقاؤں کے مفادات کیلئے جنگ کے شعلے بھڑکا رہے ہیں۔ میجر جنرل آصف غفور

بھارتی آرمی چیف سیاسی آقاؤں کے مفادات کیلئے جنگ کے شعلے بھڑکا رہے ہیں۔ میجر جنرل آصف غفور

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ بھارتی آرمی چیف نے اپنی فوج کو سرکش فورس میں تبدیل کر دیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) میجر جنرل آصف غفور کا بھارتی آرمی چیف کے بیان پر ردعمل […]

.....................................................

کاروباری طبقے کے آرمی چیف کے سامنے تحفظات کو مسترد کرتا ہوں: چیئرمین نیب

کاروباری طبقے کے آرمی چیف کے سامنے تحفظات کو مسترد کرتا ہوں: چیئرمین نیب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کاروباری طبقے کے وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات میں نیب سے متعلق تحفظات کو مسترد کر دیا۔ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے یقین دہائی کرائی کہ کوئی نیب افسر کسی […]

.....................................................

آرمی چیف کو نیب کی شکایت لگائی ہے، تاجر

آرمی چیف کو نیب کی شکایت لگائی ہے، تاجر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کی سرکردہ کاروباری شخصیات نے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ اور وزیر اعظم عمران خان سے ملاقاتوں میں نیب کے کردار پر سوالات کھڑے کر دیے۔ چیمبر آف کامرس کے عہدیداروں نے بدھ کو آرمی چیف سے ملاقات کی تھی جب کہ جمعرات کو بزنس کمیونٹی کے رہنماؤں نے […]

.....................................................

قومی سلامتی کا تعلق معیشت سے ہے: آرمی چیف

قومی سلامتی کا تعلق معیشت سے ہے: آرمی چیف

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کا تعلق معیشت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید کی زیر میزبانی میں آرمی آڈیٹوریم میں معیشت اور سیکیورٹی کے باہمی اثر و نفوذ کے عنوان سے […]

.....................................................

زلزلہ متاثرین کی بحالی کے لیے ہر ممکن تعاون کریں گے، آرمی چیف

زلزلہ متاثرین کی بحالی کے لیے ہر ممکن تعاون کریں گے، آرمی چیف

میرپور آزاد کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ سول انتظامیہ کو بھرپور مدد فراہم کرکے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں بحالی کا کام جلد ہو گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ […]

.....................................................

پاکستان کبھی بھی کشمیریوں کو تنہا اور حالات کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑے گا: آرمی چیف

پاکستان کبھی بھی کشمیریوں کو تنہا اور حالات کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑے گا: آرمی چیف

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کشمیر کو تکمیل پاکستان کا نامکمل ایجنڈا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کبھی بھی کشمیریوں کو تنہا اور حالات کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑے گا۔ یوم دفاع وشہدا کی مرکزی تقریب میں بگل بجا کر شہداء کو سلام پیش کیا […]

.....................................................

آرمی چیف سے سعودی اور اماراتی وزرائے خارجہ کی ملاقات، مسئلہ کشمیر پر گفتگو

آرمی چیف سے سعودی اور اماراتی وزرائے خارجہ کی ملاقات، مسئلہ کشمیر پر گفتگو

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے ملاقات کی اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات سے پیدا صورتحال سے نمٹنے میں تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں بگڑتی صورتحال علاقائی امن کیلئے خطرہ ہے: آرمی چیف

مقبوضہ کشمیر میں بگڑتی صورتحال علاقائی امن کیلئے خطرہ ہے: آرمی چیف

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بگڑتی صورتحال علاقائی امن کیلئے خطرہ ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گوجرانوالہ کور ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا جہاں انہیں آپریشنل تیاریوں […]

.....................................................

مشرقی سرحد پر خطرہ مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال سے ہے، آرمی چیف

مشرقی سرحد پر خطرہ مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال سے ہے، آرمی چیف

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ مشرقی سرحد پر موجود خطرے سے آگاہ اور کسی بھی مس ایڈونچر کو ناکام بنانےکیلئے پوری طرح تیار ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فارمیشن ہیڈ کوارٹرز […]

.....................................................

چیف صاحب ۔ ۔ ۔ مبارک ہو

چیف صاحب ۔ ۔ ۔ مبارک ہو

تحریر : مرزا رضوان سب کی سب افواہیں دم توڑ گئیں اور وطن عزیز پاکستان کے دشمنوں کو ایک پیغام دے دیا گیا کہ وطن عزیز کی سالمیت ، بقا اور ترقی و خوشحالی کیلئے افواج پاکستان ، حکومت ، اپوزیشن سمیت پوری قوم ایک پلیٹ فارم پر متحد و متفق کھڑی ہے ۔ وزیراعظم […]

.....................................................

کاغذ کا ٹکرا 1947 میں کشمیر کی حیثیت تبدیل نہ کرسکا اور نہ اب کرسکے گا، آرمی چیف

کاغذ کا ٹکرا 1947 میں کشمیر کی حیثیت تبدیل نہ کرسکا اور نہ اب کرسکے گا، آرمی چیف

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ نہ ہی 1947 میں کاغذ کا ٹکڑا کشمیر کی حیثیت تبدیل کر سکا اور نہ ہی موجودہ غیر قانونی اقدام اس کی حیثیت تبدیل کر سکتا ہے۔ یومِ پاکستان اور یومِ یکجہتی کشمیر پر اپنے بیان میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ […]

.....................................................

امن کی خواہش کے ساتھ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے پرعزم ہیں، آرمی چیف

امن کی خواہش کے ساتھ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے پرعزم ہیں، آرمی چیف

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے عید الاضحیٰ لائن آف کنٹرول پر فوجی جوانوں کے ساتھ منائی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کنٹرول لائن کا دورہ کیا اور باغ سیکٹر […]

.....................................................

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات کے دوران ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید اور ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور […]

.....................................................

آرمی چیف کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ امور اور علاقائی سلامتی صورتحال پر گفتگو

آرمی چیف کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ امور اور علاقائی سلامتی صورتحال پر گفتگو

واشنگٹن (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کی ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ علاقائی سلامتی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل آصف غفور نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ آرمی چیف قمر جاوید […]

.....................................................

آرمی چیف وزیراعظم کے وفدی رکن کی حیثیت سے وائٹ ہاؤس کی میٹنگ میں شریک ہوں گے

آرمی چیف وزیراعظم کے وفدی رکن کی حیثیت سے وائٹ ہاؤس کی میٹنگ میں شریک ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ وزیراعظم عمران خان کے وفد کے رکن کی حیثیت سے وائٹ ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں شریک ہوں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر […]

.....................................................

مشکل ترین معاشی حالات، آرمی چیف کی قابل عمل تجویز

مشکل ترین معاشی حالات، آرمی چیف کی قابل عمل تجویز

تحریر : نعیم صدیقی پاکستان آرمی کے چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملک کی معاشی بدحالی کو بجا طور پر محسوس کیا ہے اور اس میں بہتری کے لئے جو حل تجویز کیا ہے اب اس پر عمل کرنا سب سے پہلے حکمران جماعت کی ذمہ داری ہے۔ ان کا کہنا بالکل بجا ہے […]

.....................................................

حکومتی اقدامات کی کامیابی کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہو گا: آرمی چیف

حکومتی اقدامات کی کامیابی کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہو گا: آرمی چیف

اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو اس وقت مشکل معاشی حالات کا سامنا ہے، حکومتی اقدامات کی کامیابی کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہو گا، معاشی خودمختاری کے بغیر ملکی استحکام ممکن نہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں قومی معیشت […]

.....................................................