اے این پی آرمی چیف کے بیان سے متفق ہے: بشیر بلور

اے این پی آرمی چیف کے بیان سے متفق ہے: بشیر بلور

خیبر پختونخوا(جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر بشیر بلور کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی باتیں کسی ادارے، جماعت یا فرد کے لئے خطرہ نہیں۔ بشیر بلور نے کہا کہ اے این پی آرمی چیف کے خیالات سے متفق ہے۔ انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس کے خطاب کو آرمی چیف کی باتوں کا […]

.....................................................

کسی فرد اورادارے کوتنہاملکی مفادکاحتمی تعین کرنے کا حق نہیں، آرمی چیف

کسی فرد اورادارے کوتنہاملکی مفادکاحتمی تعین کرنے کا حق نہیں، آرمی چیف

راولپنڈی آرمی چیف اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ بحیثیت قوم انتہائی نازک دورسے گزررہے ہیں،کسی فردیاادارے کوحق نہیں کہ ملکی مفادکاحتمی تعین کرسکے،ملکی مفادکاتعین اتفاق رائے سے ممکن ہے،افواج کی قیادت اورسپاہ میں رشتہ تقسیم کرنیکی کوشش برداشت نہیں کی جاسکتی۔جنرل ہیڈکوارٹر کے دورے کے موقع پرافسران سے بات چیت میں آرمی چیف […]

.....................................................

بھارتی آرمی چیف سمیت11 جنرلز پر1 ارب روپے کی خورد برد کا الزام

بھارتی آرمی چیف سمیت11 جنرلز پر1 ارب روپے کی خورد برد کا الزام

بھارت (جیوڈیسک) بھارتی آرمی چیف جنرل بکرم سنگھ سمیت گیارہ جرنلز پر سو کروڑ روپے ضائع اور خورد برد کرنے کا الزام عائد کیاگیا ہے۔بھارتی ذرائع کے مطابق دفاع کی سالانہ آڈٹ رپورٹ میں بھارتی آرمی چیف جرنل برکرم سنگھ، ان کے جان نشین جنرل وی کے سنگھ اور دیگر نو جنرلز پر دو سال […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل کیانی کی روس کے سرکاری دورے سے واپسی

آرمی چیف جنرل کیانی کی روس کے سرکاری دورے سے واپسی

روس (جیوڈیسک)آرمی چیف جنرل کیانی روس کا تین روزہ سرکاری دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے۔آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل اشفاق پرویزکیانی نے روس کے دورے کے دوران ڈائریکٹرفیڈرل سروس آف ملٹری ٹیکنیکل آپریشن سے ملاقات کی ، جنرل کیانی نے روسی پارلیمنٹ کی دفاعی کمیٹی کے سربراہ سے بھی ملاقات […]

.....................................................

آرمی چیف آج 3 روزہ دورے پر ماسکو پہنچیں گے

آرمی چیف آج 3 روزہ دورے پر ماسکو پہنچیں گے

ُپاکستان آرمی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی آج روس پہنچ رہے ہیں جہاں ان کی روسی صدر ولادیمر پیوٹن، روسی وزیر دفاع اور دیگر اہم حکومتی شخصیات سے ملاقاتیں ہونگی۔موجودہ حالات میں آرمی چیف کے دورہ روس کو غیر معمولی قرار دیا جارہا ہے۔چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی کے دورے […]

.....................................................

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے آرمی چیف کی مدمت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اقبال حمید الرحمان نیایکس سروس مین ایسوسی ایشن کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ ایڈووکیٹ […]

.....................................................

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس جاری

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس جاری

کور کمانڈر کانفرنس (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس جنرل ہیڈکواٹرز راولپنڈی میں جاری ہے۔کور کمانڈرز کانفرنس میں فوج کے پیشہ ورانہ امور اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں فوج کی امدادی کاروائیوں کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ کانفرنس میں ملک کی اندرونی اور بیرونی صورتحال پر […]

.....................................................

پاکستان ہے تو ہم سب ہیں، پاکستان نہیں تو کچھ بھی نہیں، آرمی چیف

پاکستان ہے تو ہم سب ہیں، پاکستان نہیں تو کچھ بھی نہیں، آرمی چیف

جشن آزادی کے موقع پر پی ایم اے کاکول میں شاندار آزادی پریڈ ہوئی۔ آرمی چیف نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ کرپشن، بد عنوانی اور دیگر مسائل سے بخوبی آگاہ ہیں، انتہا پسندوں کو ختم نہ کیا تو ملک خانہ جنگی کی جانب جائے گا۔ پاکستان کے 66 ویں یوم ازادی کے موقع […]

.....................................................

کور کمانڈر کانفرنس آج ہوگی ،آرمی چیف صدارت کریں گے

کور کمانڈر کانفرنس آج ہوگی ،آرمی چیف صدارت کریں گے

پاک فوج (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی زیر صدارت پاک فوج کی ماہانہ کور کمانڈرز کانفرنس آج ہوگی۔آئی ایس آئی کے ڈائر یکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام کانفرنس میں اپنے دورہ امریکا سیمتعلق بریفنگ دیں گے۔ پاک فوج کیپیشہ ورانہ اموربھی زیر بحث آئیں گے جبکہ کانفرنس میں علاقائی اورملکی صورتحال […]

.....................................................

بھارتی آرمی چیف کا مستعفی ہونے سے انکار

بھارتی آرمی چیف کا مستعفی ہونے سے انکار

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارت کے آرمی چیف وی کے سنگھ نے استعفیٰ دینے کے امکانات کو مسترد کر دیا ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق آرمی چیف نے تسلیم کیا کہ ان پر استعفیٰ دینے کے لئے دباؤ بڑھ رہا ہے تاہم انہوں نے استعفیٰ دینے کے امکانات کو مسترد کر دیا۔وی کے سنگھ […]

.....................................................

عسکری قیادت کا بیان قوائد کے منافی نہیں تھا۔ وزیراعظم

عسکری قیادت کا بیان قوائد کے منافی نہیں تھا۔ وزیراعظم

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ وہ یہ تاثر رد کرنا چاہتے ہیں کہ آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کا بیان غیر آئینی یا قوائد کے منافی تھا۔ ڈیوس روانگی سے قبل اسلام آباد ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ انہوں نے آرمی چیف […]

.....................................................

آرمی چیف ممکنہ برطرفی کیس: حکومت جواب جمع کرائے۔ سپریم کورٹ

آرمی چیف ممکنہ برطرفی کیس: حکومت جواب جمع کرائے۔ سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ممکنہ برطرفی کے خلاف دائر درخواست پر اٹارنی جنرل کو ہدایت کی ہے کہ وہ حکومت سے ہدایت لے کر تحریری طور پر جواب جمع کرائیں۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ایڈووکیٹ ایف کے بٹ کی […]

.....................................................

بھارت: سپریم کورٹ میں آرمی چیف کیخلاف درخواست مسترد

بھارت: سپریم کورٹ میں آرمی چیف کیخلاف درخواست مسترد

بھارتی سپریم کورٹ نے عمر کے تنازع پر آرمی چیف کے خلاف دائر حکومتی درخواست مسترد کردی۔ بھارتی حکومت او ر آرمی چیف جنرل وی جے کمار سنگھ کے درمیان عمر کا تنازع چل رہا تھا۔ جنرل وی جے کمار سنگھ کے مطابق وہ دس مئی انیس سو اکاون کو پیدا ہوئے جب کہ بھارتی […]

.....................................................

آرمی چیف اور جنرل پاشا کی ممکنہ برطرفی، درخواست منظور

آرمی چیف اور جنرل پاشا کی ممکنہ برطرفی، درخواست منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل کیانی ، ڈی جی آئی ایس آئی جنرل احمد شجاع پاشاکی ممکنہ برطرفی کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی گئی۔ درخواست مولوی اقبال حیدر ایڈووکیٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی تھی۔ درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کا […]

.....................................................

بددیانت کہے جانے پر افسوس ہے۔ گیلانی

بددیانت کہے جانے پر افسوس ہے۔ گیلانی

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ آئی ایس پی آر کے بیان سے پہلے آرمی چیف نے ان سے بات کی اور کہا کہ وہ میرے اخباری انٹرویو پر اپنا وضاحتی بیان جاری کرنا چاہتے ہیں جس پر میں نے ان سے کہا کہ وہ وضاحتی بیان جاری کردیں۔ اسلام آباد میں […]

.....................................................

افواہوں کا موسم مارچ میں ختم ہوجائے گا، گیلانی

افواہوں کا موسم مارچ میں ختم ہوجائے گا، گیلانی

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ افواہوں کا موسم مارچ میں ختم ہوجائیگا۔ جمہوری حلقوں کی جانب سے آرمی چیف کی وضاحت کا خیرمقدم کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں کرسمس تقریب میں میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ عدلیہ، پنجاب اسمبلی اورسیاسی جماعتوں نے جمہورریت کی حمایت کی ہے۔ انہوں نیجاوید ہاشمی […]

.....................................................

وزیراعظم سے کیانی کی ملاقات، میمو معاملے پر بات چیت

وزیراعظم سے کیانی کی ملاقات، میمو معاملے پر بات چیت

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کے درمیان ملاقات میں میمو اسکینڈل سے پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے میموایشو پر تصادم کے حوالے سے افواہوں کا سخت نوٹس لیتے ہوئے اس رائے کو مسترد کر دیا۔ وزیراعظم نے […]

.....................................................

آرمی چیف نے ڈرون گرانے کا حکم دے دیا

آرمی چیف نے ڈرون گرانے کا حکم دے دیا

آرمی چیف نے ڈرون گرانے کا حکم دے دیا ISLAMABAD — Pakistan will shoot down any U.S. drone that intrudes its air space per new directives, a senior Pakistani official told NBC News on Saturday. According to the new Pakistani defense policy, “Any object entering into our air space, including U.S. drones, will be treated […]

.....................................................

فضائیہ سے متعلق آرمی چیف کا بیان غلط انداز میں پیش ہوا۔ ترجمان

فضائیہ سے متعلق آرمی چیف کا بیان غلط انداز میں پیش ہوا۔ ترجمان

پاک فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستانی افواج پر نیٹو حملے میں پاک فضائیہ سے متعلق آرمی چیف کا بیان غلط انداز میں پیش کیا گیا۔ آرمی چیف کا کہنا تھا کہ اگر پاک فضائیہ حملے سے متعلق تمام معملات میں مل جاتی تو نیٹو حملہ کا موثر خواب دیا جا سکتا تھا۔ آئی […]

.....................................................

جان مکین کی صدر،وزیر اعظم اور آرمی چیف سے ملاقاتیں

جان مکین کی صدر،وزیر اعظم اور آرمی چیف سے ملاقاتیں

اسلام آباد : امریکی سینیٹر جان مکین نے صدر زرداری ،وزیر اعظم گیلانی اور آرمی چیف سے ملاقات کی۔ صدر اور وزیر اعظم سے ملاقات میں جان مکین نے پاک امریکا دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم نے اس موقع پر کہا کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیاں […]

.....................................................