دہشتگرد پاکستان اور افغانستان کے مشترکہ دشمن ہیں: آرمی چیف

دہشتگرد پاکستان اور افغانستان کے مشترکہ دشمن ہیں: آرمی چیف

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں اعلی سطح اجلاس ہوا۔ آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان دونوں ممالک نے دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑی، پاک افغان سرحد پر سیکورٹی انتظامات میں اضافہ مشترکہ دشمنوں سے مقابلے کے لیے ہے۔ دہشتگرد کسی رنگ و نسل سے […]

.....................................................

پاکستان کا اسٹریٹیجک پروگرام خاص خطرات سے نمٹنے کیلئے ہے: آرمی چیف

پاکستان کا اسٹریٹیجک پروگرام خاص خطرات سے نمٹنے کیلئے ہے: آرمی چیف

راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے اسٹریٹیجک پلان ڈویژن کا دورہ کیا جہاں آرمی چیف کو اسٹریٹیجک پلان پر بریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف نے اسٹریٹیجک پروگرام کے حوالے سے کوششوں کو سراہا۔ آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان کا اسٹریٹیجک پروگرام خاص خطرات کے پیش نظر ہے۔ سائنسدانوں کی […]

.....................................................

بھارتی آرمی چیف نے برفانی تودے سے فوجیوں کی ہلاکت کا الزام بھی پاکستان پر لگا دیا

بھارتی آرمی چیف نے برفانی تودے سے فوجیوں کی ہلاکت کا الزام بھی پاکستان پر لگا دیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی آرمی چیف بپن راوت نے حیران کن طورپرمقبوضہ کشمیر میں برفانی تودے گرنے سے فوجیوں کی ہلاکتوں کا ذمہ دار پاکستان کو ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ ہمسایہ ملک کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں اور بھاری ہتھیاروں کے استعمال کے باعث برفانی اور مٹی کے تودے گرنے کے […]

.....................................................

آرمی چیف نے خانہ و مردم شماری کیلئے فوج فراہم کرنے کی منظوری دے دی

آرمی چیف نے خانہ و مردم شماری کیلئے فوج فراہم کرنے کی منظوری دے دی

راولپنڈی (جیوڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خانہ اور مردم شماری کیلئے فوجی جوان فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ پاک فوج کے دو لاکھ جوان مردم اور خانہ شماری میں حصہ لیں گے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان […]

.....................................................

ایوان صدر میں اعلی عسکری قیادت کو نشان امتیاز دینے کی تقریب

ایوان صدر میں اعلی عسکری قیادت کو نشان امتیاز دینے کی تقریب

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایوان صدر اسلام آباد میں اعلی عسکری قیادت کو اعزازات دینے کی سادہ و پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ صدر مملکت ممنون حسین نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر حیات کو ان کی پیشہ ورانہ خدمات کے اعتراف میں نشان امتیاز (ملٹری) سے […]

.....................................................

آرمی چیف نے 8 دہشت گردوں کی سزائے موت کی تصدیق کر دی

آرمی چیف نے 8 دہشت گردوں کی سزائے موت کی تصدیق کر دی

راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے امن کے دشمن 8 دہشت گردوں کی سزائے موت جبکہ 3 دہشت گردوں کی عمر قید کی سزا کی توثیق کر دی ہے۔ سزا پانے والوں میں سماجی ورکر سبین محمود کے قاتل سمیت صفوریہ گوٹھ حملے کے منصوبہ ساز […]

.....................................................

آرمی چیف کی سعودی حکام سے ملاقاتیں اور داعش کا درپیش چیلنج

آرمی چیف کی سعودی حکام سے ملاقاتیں اور داعش کا درپیش چیلنج

تحریر : سید توقیر زیدی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گزشتہ روز اپنے دورہ سعودی عرب کے موقع پر سعودی حکام سے اعلیٰ سطح کی ملاقاتیں کیں’ اس سلسلہ میں آئی ایس پی آر کی جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق آرمی چیف نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی […]

.....................................................

آرمی چیف کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات

آرمی چیف کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات

راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبد العزیز سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ پاکستان اور سعودی عرب پر مسلم امہ کے حوالے سے اہم ذمہ داریاں ہیں۔ اس موقع پر دہشتگردی کے خاتمے […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل باجوہ کا قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

آرمی چیف جنرل باجوہ کا قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے طیارہ حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل کی گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے طیارہ حادثے میں ہونے والی قیمتی […]

.....................................................

کنٹرول لائن پر جلد بہتری ہوگی

کنٹرول لائن پر جلد بہتری ہوگی

تحریر : سید توقیر زیدی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کشمیر کی کنٹرول لائن پر حالات جلد بہتر ہوں گے۔ کندھوں پر بھاری ذمے داری آ گئی ہے، اس پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا اور قوم کو مایوس نہیں کروں گا۔ پاک فوج کی کمان سنبھالنے کے بعد […]

.....................................................

نئے آرمی چیف کو خوش آمدید و راحیل شریف کو الوداع

نئے آرمی چیف کو خوش آمدید و راحیل شریف کو الوداع

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج ساری پاکستانی قوم اپنے نئے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کو خوش آمدیداور جنرل (ر)راحیل شریف کو الوداع کہتی ہے ،بیشک سابق جنرل راحیل شریف کی پیشہ وارانہ خدمات قابلِ تعریف اور لا ئق احترام رہی ہیں، راحیل شریف کا نام نہ صرف پاکستان بلکہ خطے اور دنیا […]

.....................................................

قومی اور شخصی کردار

قومی اور شخصی کردار

تحریر : راؤ کامران مہینوں کے تجسس کے بعد پاکستان کے نئے آرمی چیف کا نام اعلان ہوا تو سوچا کہ امریکہ کا آرمی چیف کون ہے؟ اور جواب ندارد۔ تیرہ سالوں سے امریکہ رہتے ہوئے ایک بھی آرمی چیف کا نام نہیں پتا جبکہ پاکستان کی تاریخ کے ایک ایک آرمی چیف کا نام […]

.....................................................

خوش آمدید جنرل قمر جاوید باجوہ خوش آمدید

خوش آمدید جنرل قمر جاوید باجوہ خوش آمدید

تحریر : رشید احمد نعیم پاکستان کے مقبول ترین آرمی چیف جناب محترم جنرل راحیل شریف اپنے فرائض منصبی انتہائی احسن، شاندار، یادگار اور باوقار انداز میں سر انجام دینے کے بعد آرمی چیف کے عہدے سے سبکدوش ہو گئے اور ان کی جگہ جناب محترم جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب نے پاکستان آرمی کی […]

.....................................................

امریکا کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

امریکا کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان محکمہ خارجہ مارک ٹونر کا کہنا تھا کہ پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ کی بھاری قیمت ادا کی ہے۔ انسداد دہشتگردی پر پاکستان کے ساتھ تعاون جاری ہے۔ مارک ٹونر […]

.....................................................

سابق صدر آصف علی زرداری کی جنرل قمر باجوہ کو آرمی چیف بننے پر مبارکباد

سابق صدر آصف علی زرداری کی جنرل قمر باجوہ کو آرمی چیف بننے پر مبارکباد

دبئی (جیوڈیسک) سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے رہنما آصف زرداری نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو فون کیا اور انہیں پاک فوج کی کمان سنبھالنے پر مبارک دی۔ انہوں نے کہا بھارتی جارحیت کے خلاف پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ سابق صدر کا کہنا تھا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن […]

.....................................................

جنرل راحیل شریف کا زبردست آخری خطاب

جنرل راحیل شریف کا زبردست آخری خطاب

تحریر : بیگم صفیہ اسحاق جنرل قمر جاوید باجوہ نے نئے آرمی چیف کا عہدہ سنبھال لیا، سبکدوش ہونے والے سپہ سالار راحیل شریف نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو روایتی کمانڈ کین پیش کی۔ تبدیلی کمان کی تقریب جی ایچ کیو ہاکی سٹیڈیم راولپنڈی میں ہوئی۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کمانڈ کین لینے […]

.....................................................

جنرل قمر جاوید باجوہ نئے آرمی چیف مقرر

جنرل قمر جاوید باجوہ نئے آرمی چیف مقرر

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم ہاؤس کے مطابق لیفٹننٹ جنرل زبیر محمود حیات اور لیفٹننٹ جنرل قمر جاوید باجوہ کو جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی ہے۔ دونوں جنرلز کی ترقی اور تقرر کی منظوری وزیراعظم کی ایڈوائس پر صدر مملکت نے دی۔ لیفٹیننٹ جنرل قمر جاوید باجودہ اس وقت جی ایچ کیو میں انسپکٹر […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 25/11/2016

بھمبر کی خبریں 25/11/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جوائنٹ چیف آف سٹاف اور آرمی چیف کی ریٹارمنٹ پر 5 قابل ترین لیفٹیننٹ جنرل کے نام زیر غور بھمبر کے سپورٹ لیفٹیننٹ جنر ل اکرام الحق چوہدری کا نام بھی سینارٹی لسٹ میں آ گیا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف اقبال نے بھی جنرل اکرام الحق کے نام شامل ہونے کی تصدیق […]

.....................................................

کراچی کی خبریں 26/11/2016

کراچی کی خبریں 26/11/2016

بھارت پاکستان پر غیر اعلانیہ جنگ مسلط کرچکا ہے ‘ ایم آر پی بھارت و مودی یاری و دوستی کی خواہش نے بھارت کو پاکستان کیخلاف جارحیت کا حوصلہ دیا ہے بھارت کے نام آرمی چیف کے پیغام نے بھارتی سورما ¶ں میں صف ماتم بچھادی ہے‘ امیرپٹی کراچی (اسٹاف رپورٹر) محب وطن روشن پاکستان […]

.....................................................

کراچی کیخلاف ملک دشمنوں کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے: آرمی چیف

کراچی کیخلاف ملک دشمنوں کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے: آرمی چیف

کراچی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی الوداعی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ آج آرمی چیف نے کراچی کور اور سندھ رینجرز ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ انہوں نے اندرون سندھ اور کراچی کی صورتحال بہتر بنانے پر کور اور رینجرز کو خراج تحسین پیش کیا۔ آرمی چیف نے […]

.....................................................

آرمی چیف کی ہدایت پر پاک فوج کی امدادی ٹیمیں درگاہ شاہ نورانی روانہ

آرمی چیف کی ہدایت پر پاک فوج کی امدادی ٹیمیں درگاہ شاہ نورانی روانہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پاک فوج کی امدادی ٹیمیوں کو ایمبولینسز کے زریعے درگاہ شاہ نورانی دھماکے کے زخمیوں کو منتقل کرنے کیلئے بھر پور معاونت کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ آرمی چیف کی ہدایت پر کراچی سے پاک فوج کی امدادی ٹیمیں اور […]

.....................................................

آرمی چیف کا کراچی میں قیام امن کیلئے آپریشن تیز کرنے کا حکم

آرمی چیف کا کراچی میں قیام امن کیلئے آپریشن تیز کرنے کا حکم

راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کور ہیڈ کواٹر کراچی کا دورہ کیا اور سدرن کمانڈ میں جاری پرعزم جواب کے نام سے جاری مشقوں کا معائنہ کیا۔ آرمی چیف کو جنگی مشقوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ راحیل شریف نے آپریشنل تیاریوں پر اطمینان […]

.....................................................

کراچی کی خبریں 5/11/2016

کراچی کی خبریں 5/11/2016

آرمی چیف کی فوری ریٹائرمنٹ قومی مستقبل کیلئے خطرناک ہوگی ‘ ایم آر پی قومی حالات اور اندورنی و بیرونی سازشیںژ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی متقاضی ہیں سیاسی مفاد ات کیلئے پیدا کیا جانے والا پنجابی پٹھان تعصب قومی یکجہتی کیلئے خطرناک ہے‘ امیرپٹی کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کو لاحق اندرونی […]

.....................................................

عالمی فوجی مشقوں میں پاکستانی فوج کی کامیابی

عالمی فوجی مشقوں میں پاکستانی فوج کی کامیابی

راولپنڈی (جیوڈیسک) برطانیہ میں رواں ماہ ہونے والی ‘کیمبرین پیٹرول’ نامی عالمی فوجی مشقوں میں سونے کا تمغہ جیتنے والی پاکستانی ٹیم نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی جس کے دوران آرمی چیف نے ان کی کارکردگی کو سراہا۔ خیال رہے کہ 14 سے 22 اکتوبر تک جاری رہنے والی ان مشقوں […]

.....................................................