آزادی مذہب : بعض مسلمان ملکوں کی پالیسیوں پر اظہار تشویش

آزادی مذہب : بعض مسلمان ملکوں کی پالیسیوں پر اظہار تشویش

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی محکمۂ خارجہ نے دنیا بھر میں مذہبی آزادی اور حقوق سے متعلق اپنی سالانہ رپورٹ جاری کردی ہے جس میں بعض مسلمان ملکوں میں توہین اور تبدیلیٔ مذہب سے متعلق قوانین پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ بدھ کو جاری کی جانے والی رپورٹ میں امریکی حکومت کے اس موقف کو […]

.....................................................

کشمیر کی آزادی کے بغیر تکمیل پاکستان کے خواب کی تعبیر ناممکن ہے۔ گوھر الماس خان

کشمیر کی آزادی کے بغیر تکمیل پاکستان کے خواب کی تعبیر ناممکن ہے۔ گوھر الماس خان

لیڈز برطانیہ (بابر علی چیمہ سے) سری نگرسے عالمی شہرت یافتہ سکالر، محقق، تجزیہ نگار و مصنف ڈاکٹر عبدالمجیید سراج نے معروف برطانوی سکالر اور کمیونٹی راہنما گوھر الماس خان سے خصوصی ملاقات کی اور انکو کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے جاری انسانی حقوق کی پامالی کے حوالے سے آگاہ کیا اور اپنی […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 10/8/2016

پیرمحل کی خبریں 10/8/2016

پیرمحل (نامہ نگار) نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی دوسالہ بچی کو اغوا کرنے کی کوشش محلہ داروں کے آنے پر بچی چھوڑکر فرار ٹیوشن پڑھنے گئی12سالہ بچی غائب شہر میں خوف ہراس تفصیل کے مطابق پیرمحل قادر ٹائون کے رہائشی عبدالشکور کی دوسالہ بچی دعافاطمہ کو دوکس نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے اغواکر نے کی کوشش کی […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) جشن آزادی کے پر مسرت موقع پر غلامان گھمکول کے زیر اہتمام عظیم الشان ماہانہ محفل ذکر و ختم خواجگان 14 اگست بروز اتوار پانچ بجے سہ پہر تا مغرب عامر الیکٹرانکس نزد فروٹ منڈی میں منعقد ہو گی۔ چوہدری عبدالرحمن عامر’ چوہدری افتخار احمد ملہی اور راجہ اسلم پرویز کی […]

.....................................................

آزادی کی قیمت

آزادی کی قیمت

تحریر : عفت بھٹی غضب خدا کا پاکستان کا اعلان کیا ہوا سب کے دل ہی بدل گئے بانو بوا جلدی جلدی سامان گٹھڑی میں باندھتے بڑبڑائیں۔ اماں ہم پاکستان جا رہے ناں۔ سولہ سالہ کبری نے فرط اشتیاق سے پو چھا۔شش چپ کسی کو مت بتانا۔ بوا نے ادھر ادھر دیکھا ۔اماں شیتل کو […]

.....................................................

ہر فرد کو سپاہی کا درجہ دے دیں

ہر فرد کو سپاہی کا درجہ دے دیں

تحریر: شیخ خالد زاہد ابھی بچوں کہ اغواء کا معمہ حل نہیں ہو سکا تھا کہ پاکستانیوں کا ماہ مبارک آن پہنچا اور ہم پاکستانی سب کچھ بھلا کر آگست کی رونقوں میں منگن ہو گئے۔ آج کل ہم پاکستانی، پاکستان کی آزادی کا پر جوش جشن منانے کی تیاریوں میں مگن ہیں۔ ہر طرف […]

.....................................................

آزادی کا رنگ ہرا

آزادی کا رنگ ہرا

تحریر : شاہ بانو میر مومن ایک دوسرے کیلئے ڈھال ہے ایک جسم کی مانند ہے اور کوئی اپنے جسم کے کسی عضو کو تکلیف نہیں دے سکتا کہ خود اذیت محسوس کرے۔ دشمنان دین نے اپنی سازشوں سے پہلے دین پے یلغار کی پھر ہمیں اپنے اصل سے ہٹا کر آدھا تیتر آدھا بٹیر […]

.....................................................

وطن کا گیت

وطن کا گیت

اے پیارے وطن تیری ہر چیز پیاری ہے دیکھوجشن آزادی کی ہر گھر میں تیاری ہے پرچم کا سماں آیا جھنڈیوں کی بہار آئی پرچم لہراتے ہیں خواہ گھر ہو یا گاڑی ہے جب ماہِ اگست آئے فورٹی سیون (1947) پلٹ آئے بدلہ خون شہیدوں کا یہ دھرتی ساری ہے ہرفردپہ لازم ہے احترام آزادی […]

.....................................................

آزادی کشمیر کیسے ممکن ہے؟

آزادی کشمیر کیسے ممکن ہے؟

تحریر : محمد شاہد محمود آزادی کے لیے ہتھیاروں سے زیادہ جذبوں کی ضرورت ہو تی ہے جن کی ہمیں اشدضرورت ہے کشمیر کے معلامات پر حالیہ حکومتی ردعمل نے حالات کو یکسر بدل دیا ہوا ہے۔بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ کی پاکستان آمد اور دینی و سیاسی و کشمیری جماعتوں کے بھر پور احتجاج […]

.....................................................

صحیح آزادی کا سورج کب اور کیسے طلوع ہو گا؟

صحیح آزادی کا سورج کب اور کیسے طلوع ہو گا؟

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری مغلیہ خاندان جب پورے ہندوستان پر حکمران تھا تو بادشاہ خود اور شہزاد گان عجیب و غریب خواہشات کا شکار رہتے تھے۔ کسی نے تو اپنی بیوی کی یاد میں تاج محل بنا ڈالاجودنیا کے سات عجائبات میں سے ہے غریبوں کے خون سے چوسے گئے اربوں روپے خرچ […]

.....................................................

کمشنر کراچی اعجاز احمد خان کو یوم آزادی پاکستان ایوارڈ دیا گیا

کمشنر کراچی اعجاز احمد خان کو یوم آزادی پاکستان ایوارڈ دیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے نیشنل بنک اسپورٹس ڈویژن کے سربراہ اویس اسد خان نے کمشنر کراچی اعجاز احمد خان کو یوم آزادی کا سوئنیئر پیش کیا۔ اس موقع پر ایسوسی ایشن کے سیکریٹری حاجی غلام محمد خان ،سیکریٹری ثقافت حکومت سندھ شازیہ رضوی، آرٹس کونسل کے روح رواں […]

.....................................................

آزادی پاکستان فیسٹیول لائق آباد 13اگست کو منعقد ہوگی

آزادی پاکستان فیسٹیول لائق آباد 13اگست کو منعقد ہوگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لائق آباد یوتھ ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام لائق آباد قائد آباد کی تاریخ کا میگا ایونٹ “آزادی پاکستان فیسٹیول لائق آباد ” مورخہ 13اگست 2016ء بروز ہفتہ بمقام لائق آباد مرغی خانہ بیچم روڈ قائد آباد لانڈھی میں منعقد ہوگا۔۔ اس میگا ایونٹ کے آرگنائزنگ کمیٹی کے اراکین مرزا وقار بیگ […]

.....................................................

قصور کی خبریں 5/8/2016

قصور کی خبریں 5/8/2016

قصور (بیورورپورٹ) ڈی سی او قصور عمارہ خان نے کہا ہے کہ جشن آزادی انتہائی جوش و خروش سے منایا جائیگا ‘ضلعی حکومت نے اس دن کی مناسبت سے تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں ‘یوم آزادی کی بڑی تقریب ڈی سی او کمپلیکس میں منعقد ہوگی ‘جشن آزادی کی تقریبات کے حوالے سے تمام […]

.....................................................

آزادی کی جدوجہد اور دہشتگردی میں فرق ہے: چودھری نثار

آزادی کی جدوجہد اور دہشتگردی میں فرق ہے: چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) چودھری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ آزادی کی جدوجہد اور دہشتگردی میں فرق ہے،کشمیر کے معصوم بچوں اور شہریوں پر وحشیانہ تشدد دہشتگردی کے زمرے میں آتا ہے۔ ان کا کہنا ہے الزامات کی روش سے کسی کو کچھ نہیں ملا ، بامقصد مذاکرات سے معاملات حل کرنے کا وقت […]

.....................................................

فلاح انسانیت فائونڈیشن کا لائن آف کنٹرول پر دھرنا

فلاح انسانیت فائونڈیشن کا لائن آف کنٹرول پر دھرنا

تحریر: ممتاز حیدر حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان وانی کی شہادت کے بعد تحریک آزادی کو جو جوش و جذبہ ملا اس میں تین ہفتے گزرنے کے باوجو د کوئی کمی نہیں آئی۔کشمیری پاکستان کا پرچم اٹھائے بھارتی فوج کے خلاف میدان میں کھڑے ہیں۔کشمیر کی آزادی معاشی، قومیت یا علاقائیت کا مسئلہ نہیں یہ […]

.....................................................

آزادی کے متوالے

آزادی کے متوالے

تحریر : پروفیسر مظہر کشمیریوں کی وہ نسل پَل بڑھ کر بلوغت کو پہنچ چکی جس نے وادی میں بھارتیوں کی وحشت و بربریت اور جبرِ مسلسل کے تلے آنکھ کھولی۔ جنہوں نے اپنی آنکھوں کے سامنے شمعٔ ِ آزادی کے گرد منڈلاتے لاکھوں پروانوں کو اپنی آنکھوں کے سامنے فدا ہوتے دیکھا۔ جن کے […]

.....................................................

جدوجہد آزادی کشمیر اور انصاف پسند دنیا

جدوجہد آزادی کشمیر اور انصاف پسند دنیا

تحریر: قاضی کاشف نیاز 1947 ء میں جس طرح اسلامیان ہندوستان ایک ہی نظریے’ایک ہی جذبے’ایک ہی نعرے اور ایک ہی مقصد ومشن لاالٰہ الااللہ پر متحد و متفق اور یکجان ہو کر سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن گئے تھے اورآخراس کاصلہ ونتیجہ انہیں 27 رمضان 14 اگست 1947ء کے مبارک دن پاکستان جیسی آزاد […]

.....................................................

آلو گوشت اور آزادی

آلو گوشت اور آزادی

تحریر : انجینئر افتخار چودھری آزادی کے اس مبارک مہینے میں غموں والی شام کے خاتمے کی یاد منانے والو!آزادی مبارک آج ہم اللہ کے کرم سے جشن آزادی منا رہے ہیں۔آج کچھ مایوس لوگ اس بات کا ذکر کریں گے کہ کون سی آزادی ہم تو اب بھی غلام ہیں۔سچ تو یہ ہے کہ […]

.....................................................

جمہوریت کے اسباق

جمہوریت کے اسباق

تحریر : ڈاکٹر عفت بھٹی کسی نے ایک دانا آدمی سے پوچھا جمہوریت کسے کہتے ہیں ؟دانا نے برملا کہا آزادی کو ۔سوال آیا آزادی کیا ہے؟ دانا نے آسمان پہ اڑتے پرندوں کی طرف اشارہ کیا وہ دیکھ رہے ہو وہ آزاد ہیں ان کے پر کھلے ہوئے ہیں ۔ان کی سانسیں تازہ ہوا […]

.....................................................

حریت فکر کی تدفین۔۔۔ کیا اشرافیہ اپنے مقاصد پورے کر پائے گی؟؟؟؟

حریت فکر کی تدفین۔۔۔ کیا اشرافیہ اپنے مقاصد پورے کر پائے گی؟؟؟؟

تحریر: رشید احمد نعیم خدا ئے بزرگ و برتر کی طرف سے عطا کردہ نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت ہے آزادی۔انسان آزادی کے حصول کے لیے اپنا سب کچھ قربان کرنے کو تیار ہو جاتا ہے اورایک بار حاصل کی ہوئی آزادی انسان کسی صورت واپس کرنے پر راضی نہیں ہوتا۔ہر ملک، قوم، معاشرہ […]

.....................................................

احتجاجی سیاست کا موسم

احتجاجی سیاست کا موسم

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر یوں تو اگست” آزادی” کے مہینے کے طور پر معروف ہے اور ہم 14 اگست کوبڑے جوش و خروش کے ساتھ اپنا یومِ آزادی مناتے ہیں۔ کچھ مَنچلے تو اِسے مادر پدر آزادی سمجھ کروَن ویلنگ کرتے اور گردنیں بھی تڑواتے ہیں لیکن قومی سطح پریہ دِن بہرحال شان و […]

.....................................................

اے وادی کشمیر

اے وادی کشمیر

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر کشمیر، جنت نظیر، لہو لہو۔ قدم قدم پر موت کے ڈیرے، وحشتوں کے بسیرے، عالمی ضمیر مگر پھر بھی خاموش، بے حمیتی اور بے غیرتی کی بُکل مارے خوابِ خرگوش کے مزے لیتا ہوا۔ عالمی ضمیر مگر ہے کہاں؟۔ وہ توکب کا زورآوروں کے دَر پر سجدہ ریز ہو چکا۔ […]

.....................................................

سائبر کرائم بل اور اظہار رائے کی آزادی‎

سائبر کرائم بل اور اظہار رائے کی آزادی‎

تحریر : عماد ظفر آزادی ایک ایسی نعمت ہے جو انسان بڑی مشکل سے حاصل کرتا ہے اور ایک بار حاصل ہونے والی آزادی انسان نے کبھی بھی واپس نہیں کی. بنیادی اظہار رائے کی آزادی بھی ان میں سے ایک ہے. دنیا میں بسنے والا ہر انسان اپنی ایک الگ رائے رکھتا ہے اپنی […]

.....................................................

تحریک آزادی کشمیر رنگ لا سکتی ہے

تحریک آزادی کشمیر رنگ لا سکتی ہے

تحریر : سجاد گل برحان وانی کی شہادت اس کے بعد کشمیری غیور قوم کے احتجاج اورمظاہرے پھر چالیس کشمیریوں کی مزید شہادت اور سینکڑوں کشمیریوں کو زخمی کرنا،زخمیوں کو ہسپتالوں سے نکال کر سرِعام ان کی پٹائی کرنا،کشمیری بہنوں کے سروں سے آنچل اتار کر زوردار قہقے بلند کر کے انہیں رسواء کرنا ،اور […]

.....................................................