آسٹریلیا کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان آج کیا جائے گا

آسٹریلیا کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان آج کیا جائے گا

لاہور (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات میں آسٹریلیا کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان آج کیا جائیگا۔ تجربہ کار بیٹسمین یونس خان کی ون ڈے ٹیم میں شمولیت کے حوالے سے حتمی فیصلہ چیئرمین پی سی بی شہریار خان کریں گے۔ آسٹریلیا کیخلاف سیریز کیلئے قومی سلیکشن کمیٹی نے گزشتہ روز کھلاڑیوں کے ناموں کو […]

.....................................................

آسٹریلیا کیخلاف سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا انتخاب آج متوقع

آسٹریلیا کیخلاف سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا انتخاب آج متوقع

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات میں آسٹریلیا کیخلاف سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا انتخاب آج ہو گا۔ ون ڈے ٹیم میں شمولیت کیلئے سلیکٹرز یونس خان یا اسد شفیق میں سے کسی ایک کا انتخاب کریں گے۔ آسٹریلیا کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم کا انتخاب، سلیکشن کمیٹی آج کراچی میں بیٹھک لگائے گی،تینوں فارمیٹس کیلئے […]

.....................................................

آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی سیریز کانٹے دار ہو گی، فواد عالم

آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی سیریز کانٹے دار ہو گی، فواد عالم

کراچی (جیوڈیسک) قومی ٹیم میں شامل مڈل آرڈر بیٹسمین فواد عالم کہتے ہیں کہ آسٹریلیا سے اگلے ماہ پاکستان کی سیریز کانٹے دار ہوگی تاہم متحدہ عرب امارات میں سازگار پچز اور اچھے اسپنرز کی موجودگی میں پاکستان کی جیت کے امکانات روشن ہیں۔ فواد عالم کا کہنا ہے کہ بیٹنگ ان کے خون میں […]

.....................................................

آسٹریلیا کیخلاف ٹی 20 میچ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان

آسٹریلیا کیخلاف ٹی 20 میچ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) سلیکشن کمیٹی نے آسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے قومی اسکواڈ کوحتمی شکل دیدی۔ ٹیسٹ، ون ڈے اورٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان بدھ تک، متوقع ہے۔ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے دوران سلیکشن کمیٹی کا اجلاس نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوا جس میں چیف سلیکٹر معین خان، سلیم یوسف اورہیڈ کوچ وقاریونس نے […]

.....................................................

آسٹریلیا: انسدادِ دہشت گردی آپریشن، 15 افراد گرفتار

آسٹریلیا: انسدادِ دہشت گردی آپریشن، 15 افراد گرفتار

آسٹریلیا (جیوڈیسک) وزیراعظم ٹونی ایبٹ کا کہنا ہے کہ ملک کی پولیس نے انسدادِ دہشت گردی کی ایک بڑی کارروائی کے تحت کم سے کم 15 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ وزیراعظم ٹونی ایبٹ کے مطابق یہ کارروائی دولتِ اسلامیہ کے رہنما کی جانب سے احتجاجی ہلاکتوں کے اعلان کے بعد کی گئی ہیں۔ آسٹریلیا […]

.....................................................

آسٹریلیا کیخلاف سیریز، قومی ٹیم کا اعلان کل ہو گا

آسٹریلیا کیخلاف سیریز، قومی ٹیم کا اعلان کل ہو گا

لاہور (جیوڈیسک) قذافی سٹیڈیم لاہور میں چیئرمین شہریار خان سے ہیڈ کوچ، کپتان مصباح الحق اور ہیڈ کوچ وقار یونس سمیت ٹیم منجمنٹ اور چیف سلیکٹر معین خان نے ملاقات کی۔ شہریار خان نے کہا کہ تمام پہلوئوں پر مشاورت ہوئی ہیں لیکن کھلاڑیوں کے انتخاب میں وہ مداخلت نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا […]

.....................................................

آسٹریلیا دولت اسلامیہ کے خلاف 600 فوجی فراہم کرے گا‘

آسٹریلیا دولت اسلامیہ کے خلاف 600 فوجی فراہم کرے گا‘

آسٹریلیا (جیوڈیسک) آسٹریلیا نے کہا ہے کہ عراق میں دولت اسلامیہ کے جنگجوؤں کے خلاف امریکہ کی قیادت میں ممکنہ آپریشن کے لیے اپنے 600 فوجی مشرق وسطیٰ بھیج رہا ہے۔ آسٹریلوی وزیر آعظم ٹونی ایبٹ نے کہا کہ ان فوجیوں کو ابتدا میں متحدہ عرب امارات میں تعینات کیا جائے گا اور یہ کہ […]

.....................................................

آسٹریلیا غیر ملکی طلبہ کے لئے مہنگا ترین ملک بن گیا

آسٹریلیا غیر ملکی طلبہ کے لئے مہنگا ترین ملک بن گیا

سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلیا غیر ملکی طلبہ کے لئے اخراجات کے حوالے سے مہنگا ترین ملک ہے جبکہ تعلیمی معیار کے اعتبار سے یہ جرمنی سے بھی پیچھے ہے۔ یونیورسٹی ایجوکیشن کے لئے دوسرے نمبر پر مہنگا ملک امریکا جبکہ تیسرے نمبر پر سنگاپور ہے۔ ایک سٹڈی میں 15 مختلف ممالک میں یونیورسٹی ایجوکیشن کے لئے […]

.....................................................

آسٹریلیا کا لاپتا ملائیشین طیارے کی تلاش جاری رکھنے کا اعلان

آسٹریلیا کا لاپتا ملائیشین طیارے کی تلاش جاری رکھنے کا اعلان

کینبرا (جیوڈیسک) آسٹریلیا کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ چھ ماہ قبل لاپتا ہونے والے ملائیشین ایئر لائنز کے طیارے کی تلاش جاری رکھے گی۔ آسٹریلوی وزیرِاعظم نے ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ آٹھ مارچ کو لاپتا ہونےو الے طیارے کی تلاش کا اگلا مرحلہ دو […]

.....................................................

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان جوہری معاہدہ

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان جوہری معاہدہ

بھارت (جیوڈیسک) بھارت نے آسٹریلیا کے ساتھ جمعے کو غیر عسکری استعمال کے جوہری معاہدے پر دستخط کیا ہے۔ بھارتی وزیر ا‏عظم نریندر مودی نے اپنے آسٹریلوی ہم منصب ٹونی ایبٹ کے ساتھ اس معاہدے پر دہلی میں دستخط کیے۔ اس معاہدے کے تحت آسٹریلیا اب بھارت کو یورینیم فراہم کرائے گا جس کی ماہرین […]

.....................................................

لوگوں کی طاقت پلیٹ فارم اور ٹرین کے درمیان پھنسے شخض کو نکال لیا

بدھ کے روز اسٹیشن سٹرلنگ , پرتھ (آسٹریلیا) میں ایک شخض کی ٹانگ پلیٹ فارم اور ٹرین کے درمیاں پھنس گئی اسٹیشن پر موجود تمام مسافروں نے ملکر ٹرین کو دھکیل کر مسافر کو بچایا۔ Post by Geo Urdu Network.

.....................................................

آسٹریلیا: سیاسی پناہ کے کیمپ میں کچھ ماوں کی خود کشی کی کوشش

آسٹریلیا: سیاسی پناہ کے کیمپ میں کچھ ماوں کی خود کشی کی کوشش

کینبرا (جیوڈیسک) آسٹریلیا سیاسی پناہ کے حوالے سے بڑی سخت اور خفیہ پالیسیاں اپنائے ہوئے ہے۔ ایک درجن بھر ماوں کی طرف سے خودکشی کی کوشش کے باوجود آسٹریلیا کے وزیر اعظم ٹونی ایبٹ نے کہا ہے کہ وہ اخلاقی طور پر بلیک میل نہیں ہوں گے۔ خود کشی کی کوشش کرنے والی ایک خاتون […]

.....................................................

آسٹریلیا میں بجلی پراسرار طور پر غائب، پروازوں کی روانگی متاثر

آسٹریلیا میں بجلی پراسرار طور پر غائب، پروازوں کی روانگی متاثر

سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلیا میں ائیرپورٹ کی بجلی منقطع ہونے سے پروازیں متاثر ہوئیں، ہوائی اڈے پر موجود ہزاروں مسافر پریشانی کا شکار ہوئے۔ سڈنی کے ڈومیسٹک ائیرپورٹ پر بجلی پراسرار طور پر غائب ہوئی، تو لاؤنج پلیٹ فارم کا منظر پیش کرنے لگا۔ سڈنی سے آسٹریلیا کے دوسرے شہروں کا رخ کرنے والے ہزاروں مسافر […]

.....................................................

ورلڈ کپ 2014: ہالینڈ نے آسٹریلیا کو گھر کی راہ دکھا دی

ورلڈ کپ 2014: ہالینڈ نے آسٹریلیا کو گھر کی راہ دکھا دی

پورٹو الیگرے (جیوڈیسک) ایک وقت میچ دو دو گول سے برابر تھا جس کے 9 منٹ بعد آسٹریلوی کیپر نے وہ غلطی کی جو اس ٹورنامنٹ سے ان کی ٹیم کے اخراج کا باعث بن گئی۔ گروپ بی میں دفاعی چیمپئن سپین کو بری طرح ہرانے والی ہالینڈ کی ٹیم آسٹریلیا سے جیت تو گئی […]

.....................................................

ہاکی ورلڈ کپ: آسٹریلیا تیسری بار عالمی چیمپئن بن گیا

ہاکی ورلڈ کپ: آسٹریلیا تیسری بار عالمی چیمپئن بن گیا

ایمسٹرڈیم (جیوڈیسک) ہاکی ورلڈ کپ میں آسٹریلیا اپنے اعزاز کا کامیاب دفاع کرتے ہوئے تیسری بار عالمی چیمپئن بن گیا۔ نمائندگی سے محروم پاکستان کے چار بار فاتح عالم ہونے کا اعزاز برقرار رہا۔ ہالینڈ میں کھیلے گئے تیرہویں ہاکی ورلڈ کپ کا فائنل دفاعی چیمپئن اور آسٹریلیا نے ہالینڈ کے درمیان کھیلا گیا۔ کینگروز […]

.....................................................

ورلڈ کپ ہاکی میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کی سیمی فائنل تک رسائی

ورلڈ کپ ہاکی میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کی سیمی فائنل تک رسائی

ہیگ (جیوڈیسک) ہالینڈ میں جاری ہاکی ورلڈ کپ میں آسٹریلیا اور انگلینڈ نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے جب کہ گروپ بی کی دونوں ٹیموں کا فیصلہ آج ہو گا۔ ہالینڈ کے شہر ہیگ میں جاری ہاکی کے میگا ایونٹ میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ ہیں […]

.....................................................

ہاکی ورلڈ کپ، آسٹریلیا نے سپین کو 3 -0 سے روند دیا

ہاکی ورلڈ کپ، آسٹریلیا نے سپین کو 3 -0 سے روند دیا

ہیگ (جیوڈیسک) مینز ہاکی ورلڈ کپ میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا نے سپین کو 3-0 سے روند دیا۔ آسٹریلیا نے ایونٹ کے افتتاحی میچ میں ملائیشیا کو چارصفر سے آؤٹ کلاس کیا مینز ہاکی ورلڈ کپ میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا نے سپین کو 3-0 سے روند دیا۔ آسٹریلیا نے ایونٹ کے افتتاحی میچ میں ملائیشیا کو […]

.....................................................

پانچ سو افغان مترجمین کو آسٹریلیا میں آباد ہونے کی اجازت

پانچ سو افغان مترجمین کو آسٹریلیا میں آباد ہونے کی اجازت

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں نیٹو کے آئی سیف دستوں میں شریک آسٹریلوی فوج کے لیے مترجمین کے فرائض انجام دینے والے پانچ سو افغانیوں کو آسٹریلیا میں آباد ہونے کی اجازت دے دی گئی، اتورکو ایک بیان میں آسٹریلوی حکومت نے کہاکہ اِن افراد کی زندگیوں کو یقینی طور پر خطرات لاحق ہیں اس لیے […]

.....................................................

آسٹریلیا میں لاوارث رقم کی نشاندہی کرنے والے خاکروب کیلئے 81 ہزار ڈالرکا انعام

آسٹریلیا میں لاوارث رقم کی نشاندہی کرنے والے خاکروب کیلئے 81 ہزار ڈالرکا انعام

میلبرن (جیوڈیسک) آسٹریلیا کی عدالت نے ٹی وی چینل کے واش روم میں رقم کی نشاندہی کرنے والے خاکروب کو 81 ہزار ڈالر انعام دینے کا حکم دیا ہے۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق 2011 میں چمندو امر سنگھے نامی خاکروب کو میلبورن میں مقامی ٹی وی چینل کے دفتر میں واقع واش روم […]

.....................................................

آسٹریلیا کے عیسائی انتہا پسند گروپ کا ملک میں مسلم علمائے کرام پر حملوں کا اعلان

آسٹریلیا کے عیسائی انتہا پسند گروپ کا ملک میں مسلم علمائے کرام پر حملوں کا اعلان

سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے عیسائی انتہا پسند گروپ نے اسلام کے خلاف اعلان جنگ کرتے ہوئے ملک میں موجود مسلم علمائے کرام اور رہنماؤں پر حملے کرنے کی دھمکی دی ہے۔ عرب ویب سائٹ کے مطابق آسٹریلین ڈیفنس لیگ نامی انتہا پسند تنظیم کی جانب سے وڈیو شیئرنگ ویب سائیٹ یو ٹیوب پر وڈیو پوسٹ […]

.....................................................

آئی سی سی رینکنگ، آسٹریلیا کی کرکٹ پر حکمرانی قائم ہو گئی

آئی سی سی رینکنگ، آسٹریلیا کی کرکٹ پر حکمرانی قائم ہو گئی

دبئی (جیوڈیسک) پانچ سال بعد آسٹریلیا کی کرکٹ پر حکمرانی قائم ہو گئی۔ ٹیسٹ اور ون ڈے رینکنگ میں آسٹریلوی ٹیم ٹاپ پر آ گئی۔ ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان چوتھے اور بھارت پانچویں نمبر پر آ گیا۔ ایشیز میں انگلینڈ کو پانچ صفر اور جنوبی افریقا کو اس کے ہوم گراونڈ پر دو ایک سے […]

آسٹریلیا میں سوئمنگ پول میں گرنے والے کینگرو کو بچا لیا گیا

آسٹریلیا میں سوئمنگ پول میں گرنے والے کینگرو کو بچا لیا گیا

برسبین (جیوڈیسک) آسٹریلیا میں سوئمنگ پول میں گر جا نے والے کینگروکو ریسکیو کرکے پانی سے با ہر نکال لیا گیا۔ آسٹریلیا میں ایک گھر کے سوئمنگ پول میں گر جا نے والے کینگرو کو ریسکیو کرکے پانی سے با ہر نکال لیا گیا۔ یہ کینگرو ایک رہائشی علاقے میں بھٹک گیا اور اسی بھا […]

.....................................................

آسٹریلیا کے سابق سپیڈر سٹار بریٹ لی نے دوسری شادی کر لی

آسٹریلیا کے سابق سپیڈر سٹار بریٹ لی نے دوسری شادی کر لی

میلبورن (جیوڈیسک) بریٹ لی نے اپنی پرانی دوست لینا اینڈرسن کو جیون ساتھی بنایا، تقریب میں دونوں کے چند انتہائی قریبی عزیز اور دوست موجود تھے۔ آسٹریلیا کے سابق سپیڈ سٹار بریٹ لی نے دوسری شادی رچا لی ہے۔ اس بار انھوں نے اپنی ایک برس پرانی دوست لینا اینڈرسن کو جیون ساتھی بنایا ہے۔ […]

.....................................................