ایشز سیریز : انگلینڈ نے آسٹریلیا کو پہلے ٹیسٹ میں 14 رنز سے ہرا دیا

ایشز سیریز : انگلینڈ نے آسٹریلیا کو پہلے ٹیسٹ میں 14 رنز سے ہرا دیا

نوٹنگھم (جیوڈیسک) ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں میزبان انگلینڈ نے جیمز اینڈرسن کی تباہ کن بالنگ کی بدولت آسٹریلیا کو پہلے ٹیسٹ میچ میں انتہائی دلچسپ اور اعصاب شکن مقابلے کے بعد 14 رنز سے ہرا کر پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔کینگروز 311 رنز کا ہدف حاصل […]

.....................................................

پہلا ایشز ٹیسٹ : انگلینڈ کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 311 رنز کا ہدف

پہلا ایشز ٹیسٹ : انگلینڈ کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 311 رنز کا ہدف

ناٹنگھم (جیوڈیسک) ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو جیت 311 رنز کا ہدف دے دیا، میزبان ٹیم دوسری انگز میں 375 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی۔ ناٹنگھم میں جاری پہلے ٹیسٹ کی دوسری انگز میں انگلینڈ کے ای این بیل نے سنچری اسکور کی اور ٹیم کو مستحکم پوزیشن پر لا […]

.....................................................

آسٹریلیا: پناہ گزینوں کی کشتی کو حادثہ 1 بچہ جاں بحق 8افرادلاپتہ

آسٹریلیا: پناہ گزینوں کی کشتی کو حادثہ 1 بچہ جاں بحق 8افرادلاپتہ

آسڑیلیا (جیوڈیسک) آسڑیلیا جانے والے پناہ گزینوں کی کشتی ڈوبنے سے ایک بچہ ہلاک اورآٹھ افراد لاپتہ ہوگئے۔ کشتی میں ستانوے افراد سوار تھے۔ آسڑیلوی نیوی نے کارروائی کرتے ہوئے کرسمس آئرلینڈ میں ڈوبنے والی کشتی سے اٹھاسی افراد کو بچا لیا گیا جبکہ ایک بچہ جاں بحق ہوگیا۔ آٹھ مسافر تا حال لاپتہ ہیں […]

.....................................................

انگلینڈ, آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ جاری : ایگار کا عالمی ریکارڈ

انگلینڈ, آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ جاری : ایگار کا عالمی ریکارڈ

انگلینڈ (جیوڈیسک) ایشیز سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن آج انگلینڈ اپنی دوسری اننگز اسی رنز دو کھلاڑی آٹ سے شروع کریگی۔ ناٹنگھم میں کھیلے جارہے ایشیز سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز کبھی انگلینڈ اور کبھی آسٹریلیا کا پلہ بھاری رہاا۔ انگلینڈ نے دوسرے دن کی ابتدا میں ہی آسٹریلیا کی نو […]

.....................................................

ناٹنگھم ٹیسٹ کا پہلا دن، آسٹریلیا کے 4 وکٹ پر 75 رنز

ناٹنگھم ٹیسٹ کا پہلا دن، آسٹریلیا کے 4 وکٹ پر 75 رنز

ناٹنگھم (جیوڈیسک) ناٹنگھم ایشیز سیریزکے ناٹنگھم ٹیسٹ میں پہلے روز آسٹریلیا نے 4 وکٹ پر 75 رنز بنا لیے۔ کینگروز کو انگلش برتری ختم کرنے کے لیے مزید 140 رنز درکار ہیں۔ ناٹنگھم میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ میزبان ٹیم کو ستائیس کے مجموعے پر پہلی وکٹ کا نقصان […]

.....................................................

انگلینڈ آسٹریلیا ایشز سیریز کا آغاز کل سے ہو گا

انگلینڈ آسٹریلیا ایشز سیریز کا آغاز کل سے ہو گا

انگلینڈ (جیوڈیسک) انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان تاریخی ایشز سیریز کا آغاز کل سے ہو گا۔ ٹرینٹ برج دونوں ٹیموں کے درمیان ایشز سیریز دو ہزار تیرہ کا پہلا ٹیسٹ میچ ٹرینٹ برج میں کل سے شروع ہو گا۔ تاریخی کرکٹ سیریز میں دونوں ٹیموں کے مابین پانچ ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے۔ ایشز سیریز […]

.....................................................

آئی سی سی نے ٹیسٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی

آئی سی سی نے ٹیسٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی

آئی سی سی نے ٹیسٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم بدستور سرفہرست ہے۔ آئی سی سی کی جاری کردہ نئی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں جنوبی افریقہ کی پہلی پوزیشن مزید مستحکم ہوگئی ہے۔ پروٹیز ایک سو پینتیس ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پر ہے۔ بھارت نے انگلینڈ سے دوسری پوزیشن چھین […]

.....................................................

کیون رڈ آسٹریلیا کے نئے وزیرِاعظم بن گئے

کیون رڈ آسٹریلیا کے نئے وزیرِاعظم بن گئے

کینبرا (جیوڈیسک) آسٹریلیا میں لیبر پارٹی کے سابق رہنما کیون رڈ نے ملک کے نئے وزیرِ اعظم کا حلف اٹھا لیا۔ آسٹریلیا میں لیبر پارٹی کے سابق رہنما کیون رڈ نے ملک کے نئے وزیرِ اعظم کا حلف اٹھا لیا ہے۔ کیون رڈ نے پارٹی کی قیادت کے لیے ہونے والے انتخاب میں سابق وزیراعظم […]

.....................................................

آسٹریلوی وزیراعظم نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا

آسٹریلوی وزیراعظم نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا

آسٹریلیا (جیوڈیسک) آسٹریلیا آسٹریلوی وزیراعظم جولیا گلیارڈ نے پارٹی کی جانب سیعدم اعتماد پر اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ وزیراعظم جولیا گلیارڈ اور ان کی جماعت لیبر پارٹی کے درمیان گزشتہ کئی ماہ سے اختلافات کی خبریں گردش کر رہی تھیں۔ آج پارٹی ارکان نے انہیں اعتماد کا ووٹ لینے کا کہا جس […]

.....................................................

پاکستان آسٹریلیا مشترکہ تجارتی کمیٹی کا اجلاس

پاکستان آسٹریلیا مشترکہ تجارتی کمیٹی کا اجلاس

پاکستان (جیوڈیسک) آسٹریلیا مشترکہ تجارتی کمیٹی(جے ٹی سی)نے تجارتی تعلقات کے فروغ ،کاروباری وفود کے تبادلے، تجارتی نمائشوں کے انعقاد پراتفاق کیا ہے، مشترکہ کمیٹی کا چوتھا سیشن سیکرٹری تجارت منیر قریشی کی زیرصدارت گذشتہ روزاسلام آباد میں ہوا، جس میں دوطرفہ باہمی تجارت بڑھانے کے مختلف طریقوں کو زیر بحث لایا گیا۔ سیکرٹری تجارت […]

.....................................................

ورلڈ ہاکی لیگ فائنل، آسٹریلیا، بیلجئم کی ٹیمیں کل آمنے سامنے

ورلڈ ہاکی لیگ فائنل، آسٹریلیا، بیلجئم کی ٹیمیں کل آمنے سامنے

روٹر ڈیم (جیوڈیسک) عالمی ہاکی لیگ کے فائنل معرکے میں آسٹریلیا اور بیلجئم کی ٹیمیں تئیس جون کو آمنے سامنے ہونگیں، فائنل میں پہنچنے والی دونوں ٹیموں نے ہاکی ورلڈ کپ 2014 کے لیے بھی کوالیفائی کر لیا ہے۔ ہالینڈ کے شہر روٹرڈیم میں کھیلے گئے سیمی فائنل مقابلے میں بیلجئیم اور نیوزی لینڈ کی […]

.....................................................

لندن : سری لنکا آسٹریلیا کو ہراکر چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

لندن : سری لنکا آسٹریلیا کو ہراکر چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

لندن (جیوڈیسک) چیمپئنز ٹرافی کے میچ میں سری لنکا آسٹریلیا کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ سری لنکا نے آسٹریلیا کو 20 رنز سے شکست دی، آسٹریلوی ٹیم 233 رنز بنا کر آٹ ہوئی، آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہو گئی ہے۔ گروپ اے سے انگلینڈ […]

.....................................................

چیمپیئنز ٹرافی ، سری لنکا کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے254 رنز کا ہدف

چیمپیئنز ٹرافی ، سری لنکا کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے254 رنز کا ہدف

سری لنکا (جیوڈیسک) آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے اہم میچ میں سری لنکا نے دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا کو جیت کیلئے دو سو چون رنز کا ہدف دیا ہے۔ اوول میں جاری گروپ اے کے آخری میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ دونوں ٹیموں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ […]

.....................................................

چمپینز ٹرافی کا آخری گروپ میچ ،سری لنکا اور آسٹریلیا کی ٹیمیں مد مقابل

چمپینز ٹرافی کا آخری گروپ میچ ،سری لنکا اور آسٹریلیا کی ٹیمیں مد مقابل

لندن (جیوڈیسک) چمپینز ٹرافی کے آخری گروپ میچ میں آج سری لنکا اور آسٹریلیا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی، سری لنکا کو سیمی فائنل میں جگہ بنانے کیلئے آج کا میچ لازمی جیتنا ہو گا۔ لندن میں اوول کے مقام پر سری لنکا اور آسٹریلیا کی ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچنے کے لئے جنگ لڑیں […]

.....................................................

چیمپینز ٹرافی میں نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کا میچ بارش کے باعث ختم

چیمپینز ٹرافی میں نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کا میچ بارش کے باعث ختم

برمنگھم (جویڈیسک) آئی سی سی چیمپینز ٹرافی میں نیوزی لینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ بارش کی وجہ سے ختم کر دیا گیا، دونوں ٹیموں کوایک ایک پوائنٹ ملا۔ کل انگلینڈ اور سری لنکا آمنے سامنے ہوں گے۔ برمنگھم میں آسٹریلیا کے ابتدائی مہرے کچھ ہی دیرمیں کھسک گئے، کینگروز کارِ دھم اس وقت […]

.....................................................

چیمپئینز ٹرافی: نیوزی لینڈ کے خلاف آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری

چیمپئینز ٹرافی: نیوزی لینڈ کے خلاف آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری

چیمپئینز ٹرافی کے اہم میچ میں آسٹریلیا کی نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ آسٹریلیا کے لئے یہ میچ ڈو اور ڈائی کی حیثیت رکھتا ہے۔ کینگروز کو ابتدائی میچ میں میزبان انگلینڈ نے زیر کیا تھا۔ برمنگھم میں جاری میچ کا ٹاس آسٹریلیا نے جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ آسٹریلیا کی […]

.....................................................

میلبورن : فٹبال ورلڈ کپ کوالیفائنگ رانڈ، آسٹریلیا کی اردن کو شکست

میلبورن : فٹبال ورلڈ کپ کوالیفائنگ رانڈ، آسٹریلیا کی اردن کو شکست

آسٹریلیا (جیوڈیسک) فٹبال ورلڈ کپ کوالیفائنگ رانڈ میں آسٹریلیا نے اردن کی ٹیم کو یکطرفہ مقابلے میں شکست دیدی۔ آسٹریلیا میلبورن میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم نے ہوم گرانڈ کا خوب فائدہ اٹھایا اور کمزور حریف اردن کو شاندار مقابلے میں چار صفر سے ٹھکانے لگایا۔ فاتح ٹیم کی جانب سے سٹرائیکر روبی […]

.....................................................

آسٹریلیا : دیسی ساختہ شراب پینے سے دو افراد ہلاک

آسٹریلیا : دیسی ساختہ شراب پینے سے دو افراد ہلاک

سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے صوبہ کوئنزلینڈ میں دیسی ساختہ شراب پینے کے بعد دو افراد ہلاک ہو گئے جبکہ دو دوسروں کی حالت تشویشناک بیان کی گئی ہے۔ سڈنی جنوبی کوئنزلینڈ کے شراب کی پیداوار والے علاقے بلندین میں ایک گھر میں انگور سے تیار کی جانیوالی دیسی ساختہ شراب اٹلین سپرٹ گراپا پی رہے […]

.....................................................

چیمپئنز ٹرافی : انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 48 رنز سے شکست دے دی

چیمپئنز ٹرافی : انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 48 رنز سے شکست دے دی

برمنگھم چیمپئنز ٹرافی کے میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 48 رنز سے شکست دے دی، جورج بیلے اور جیمز فولکنر نے نصف سنچریاں اسکور کیں، جیمز اینڈرسن نے 3 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔ایج بسٹن برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 270 رنز کا ہدف دیا ، آسٹریلوی ٹیم […]

.....................................................

بحرہند میں کشتی ڈوبنے سے آسٹریلیا جانے کے خواہشمند نو افراد ہلاک

بحرہند میں کشتی ڈوبنے سے آسٹریلیا جانے کے خواہشمند نو افراد ہلاک

آسٹریلیا (جیوڈیسک) آسٹریلیا جانے کے خواہشمند غیر قانونی تارکین وطن کی بحرہند میں کشتی ڈوب گئی، نو افراد ہلاک ہو گئے۔ کشتی میں 60 غیرقانونی تارکین وطن سوار تھے جو سیاسی پناہ کے حصول کیلئے انڈونیشیا سے آسٹریلیا جا رہے تھے۔ ڈوبنے والے افراد کی شہریت کے بارے میں معلومات نہیں مل سکیں۔ آسٹریلوی کسٹم […]

.....................................................

آئی سی سی چمپئنز ٹرافی، انگلینڈ کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

آئی سی سی چمپئنز ٹرافی، انگلینڈ کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

لندن (جیوڈیسک) آئی سی سی چمپئینز ٹرافی میں میزبان انگلینڈ نے آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک زخمی ہونے کی وجہ سے ٹیم میں شامل نہیں ہیں۔ ان کی جگہ جارج بیلی کپتانی کے فرایض انجام دیں گے ،جبکہ انگلش اسکواڈ میں کیون پیٹرسن شامل نہیں […]

.....................................................

چیمپئینز ٹرافی : انگلینڈ کی آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ جاری

چیمپئینز ٹرافی : انگلینڈ کی آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ جاری

آسٹریلیا (جیوڈیسک) آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے میچ میں انگلینڈ کی آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ برمنگھم میں کھیلے جانے والے میچ کا ٹاس انگلش کپتان ایلسٹر کک نے جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ انگلش آف اسپنر گریم سوان انجری کے باعث حتمی الیون کا حصہ نہیں ہیں۔ ادھر مائیکل کلارک […]

.....................................................

وارم اپ میچ : بھارت نے آسٹریلیا کو243 رنز سے شکست دے دی

وارم اپ میچ : بھارت نے آسٹریلیا کو243 رنز سے شکست دے دی

بھارت (جیوڈیسک) آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے وارم اپ میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کو آٹ کلاس کرتے ہوئے دو سو تینتالیس رنز سے شکست دے دی۔ کارڈف میں کھیلے گئے وارم اپ میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں تین سو […]

.....................................................

وارم اپ ،آسٹریلیا ، انڈیا اورسری لنکا ، ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں مد مقابل

وارم اپ ،آسٹریلیا ، انڈیا اورسری لنکا ، ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں مد مقابل

لندن (جیوڈیسک) آئی سی سی چمپیئنز ٹرافی کے وارم اپ میچز میں آج آسٹریلیا اور انڈیا جبکہ سری لنکا ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں مقابل ہوں گی۔ آئی سی سی چمپیئنز ٹرافی میں بھارت کی ٹیم پاکستان ، جنوبی افریقا اور ویسٹ انڈیز کے ہمراہ گروپ بی میں ہے۔ جبکہ آسٹریلوی ٹیم گروپ اے میں ، […]

.....................................................