کوئٹہ میں آٹے کی فی کلو قیمت میں 2 روپے کا اضافہ

کوئٹہ میں آٹے کی فی کلو قیمت میں 2 روپے کا اضافہ

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 30 سے 40 روپے تک کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں قیمت میں حالیہ اضافہ کے بعد 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 830 روپے تک پہنچ گئی ہے، جس کا مطلب ہے کہ آٹے کی […]

.....................................................

رمضان میں آٹے کی قیمت میں اتار چڑھا

رمضان میں آٹے کی قیمت میں اتار چڑھا

ماہ رمضان میں آٹے کی قیمت کراچی میں چوالیس روپے اوراندورن سندھ چھیالیس روپے تک پہنچانے کے بعد آٹا مافیا نے قیمت میں دو روپے کی معمولی کمی کردی۔ سندھ حکومت کی نااہلی کے باعث رمضان کے مقدس مہینے میں عوام کو عام دنوں سے مہنگا آٹا خریدنا پڑرہا ہے تاہم اب اس میں دو […]

.....................................................

کراچی میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) رمضان میں عوام کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول مزید مشکل ہوگیا، کراچی میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے چیئرمین فلار ملرز ایسوسی ایشن چوہدری انصر جاوید کے مطابق کراچی میں گندم کی 100 کلو بوری 150 روپے مہنگی ہوکر 3 ہزار 550 روپے کی ہوگئی ہے۔ گندم […]

.....................................................

فلور ملز نے یوٹیلٹی اسٹورز کو آٹے کی سپلائی بحال کردی

فلور ملز نے یوٹیلٹی اسٹورز کو آٹے کی سپلائی بحال کردی

کراچی (جیوڈیسک) فلو ر ملز مالکان نے حکومت کی جانب سے ممکنہ سخت اقدام کے ڈر سے یوٹیلیٹی اسٹورز کو آٹے کی سپلائی بحال کر دی ہے۔ فلور ملز مالکان نے آٹے کی قیمت نہ بڑھانے پر دو روز پہلے احتجاجا یوٹیلیٹی سٹورز کو سستے آٹے کی فراہمی روک دی تھی تاہم حکومت کی طرف […]

.....................................................

آٹے کی قیمتوں میں اضافہ زرعی ملک کے عوام کیلئے پریشان کن ہے،شبیر قاضی

کراچی (جی پی آئی )ملک زرعی ہونے کے باوجود اجناس سے محروم ہیں اور قیمتیں تقریباً آسمان سے باتیں کر رہی ہیں ان خیالات کا اظہار نظام مصطفی پارٹی کے رہنما اور سوشل جسٹس فورم کے مرکزی چیئرمین شبیر احمد قاضی نے اپنے بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ یکدم سے گندم اور دوسری […]

.....................................................

یوٹیلٹی سٹورز پر رمضان المبارک کے بعد سے آٹے کی سپلائی معطل چلی آ رہی ہے

گجرات (جی پی آئی)یوٹیلٹی سٹورز پر رمضان المبارک کے بعد سے آٹے کی سپلائی معطل چلی آ رہی ہے ، جس کی وجہ سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور انہوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ یوٹیلٹی سٹورز پر آٹے کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔

.....................................................
Page 2 of 212