پیسے والے مجبور کر کے اللہ کے نام پر معافی لے رہے ہیں: چیف جسٹس

پیسے والے مجبور کر کے اللہ کے نام پر معافی لے رہے ہیں: چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد چیف جسٹس افتخارمحمد چودھری کا کہنا ہے کہ پیسے والے لوگ دس، دس افراد قتل کرتے ہیں بااثر لوگوں نے دیت کے قانون کو اپنی ڈھال کے طور پر استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔ فی سبیل اللہ معافی کے قانون کے جائزاستعمال کی اجازت ہونی چاہیے۔ چیف جسٹس کی […]

.....................................................

پاکستان میں تھری جی لائسنس کی نیلامی کیلئے پالیسی تیار

پاکستان میں تھری جی لائسنس کی نیلامی کیلئے پالیسی تیار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پاکستان میں تھری جی لائسنس کی نیلامی کے لئے پالیسی تیار ہو گئی ہے جس کے بعد موبائل فون پر بھی تیز رفتار انٹرنیٹ سروس ملنے کی توقع پیدا ہوگئی ہے۔ وفاقی وزیر انوشہ رحمان کہتی ہیں کہ ملک کی چار موبائل فون آپریٹر کمپنیاں تھری جی کی نیلامی میں […]

.....................................................

اسلام آباد : ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

اسلام آباد : ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے این ایف نے نیروبی جانے والے مسافر کے پیٹ سے ہیروئن کے 100 کپیسول بر آمد کر لئے۔ بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ اسلام آباد پر نائجیریا سے تعلق رکھنے والا مسافر نجی پرواز کے ذریعے نیروبی جا رہا تھا۔ اے این ایف نے چیکنگ کے دوران مسافر […]

.....................................................

سبسڈی دینے کے لئے نوٹ چھاپنے پڑیں گے، مصدق ملک

سبسڈی دینے کے لئے نوٹ چھاپنے پڑیں گے، مصدق ملک

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پانی و بجلی مصدق ملک نے کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن واپس نہیں لیا گیا ہے۔ حکومت اگر سبسڈی دینے کے لیے نوٹ چھاپتی ہے تو افراط زر میں تین گنا اضافہ ہو گا اگر ایسا ہوا تو عوام […]

.....................................................

بجلی کی قیمتوں پر نظر ثانی نہیں ہوگی، خواجہ آصف

بجلی کی قیمتوں پر نظر ثانی نہیں ہوگی، خواجہ آصف

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں پر نظر ثانی نہیں ہوگی، انہوں نے کہا کہ نیپرا کا ٹیرف تو حکومت سے بھی زیادہ ہے۔اس طرح خواجہ آصف نے ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے بجلی کی قیمتوں پر نظرثانی کرنے سے صاف انکار کر […]

.....................................................

عالمی برادی ڈرون حملے بند کروانے میں مدد کرے : سرتاج

عالمی برادی ڈرون حملے بند کروانے میں مدد کرے : سرتاج

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ حکو مت کوئی ایسی چیز برداشت نہیں کرسکتی جو ملک کی خودمختاری کیخلاف ہو۔ اقوام متحدہ میں ڈرون حملوں کا معاملہ موثر انداز میں اٹھایا۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بھی ڈرون حملوں کو عالمی انسانی قوانین کے خلاف قرار […]

.....................................................

سرکاری اداروں میں رائٹ سائزنگ کی جائے گی، پرویز رشید

سرکاری اداروں میں رائٹ سائزنگ کی جائے گی، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق پاور پالیسی کی تحریک انصاف، پیپلزپارٹی اور بلوچستان کے وزیراعلی نے بھی منظوری دی، اب بھی 150 ارب روپے کی سبسڈی دے رہے ہیں، سرکاری اداروں میں ڈاون سائزنگ نہیں، رائٹ […]

.....................................................

پاکستانی زلزلہ متاثرین کی بھر پور مدد کر رہے ہیں، چینی سفیر

پاکستانی زلزلہ متاثرین کی بھر پور مدد کر رہے ہیں، چینی سفیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں چین کے سفیر سن ویڈونگ نے کہا ہے کہ مشکل میں کام آنا پاک چینی دوستی کی روایت ہے، چین بلوچستان میں زلزلے سے متاثرہ پاکستانی بھائیوں کی بھر پور مدد کر رہاہے۔اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چینی سفیرسن ویڈونگ کا کہنا تھا کہ چین اور […]

.....................................................

اسلام آباد : 14بھتہ خور مزید دو دن کیلئے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد : 14بھتہ خور مزید دو دن کیلئے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بھتہ خوری کے الزام میں گرفتار 14 ملزمان کو مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ پولیس نے اسلام آبادکے تھانہ سبزی منڈی کی حدود سے بھتہ خوری کے الزام میں گرفتار 14 ملزمان کو اسلام آباد کی انسداد […]

.....................................................

ایسا لگتا ہے کہ صوبے بلدیاتی انتخابات نہیں کرانا چاہتے، چیف جسٹس

ایسا لگتا ہے کہ صوبے بلدیاتی انتخابات نہیں کرانا چاہتے، چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ صوبے بلدیاتی انتخابات نہیں کرانا چاہتے۔ سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق مقدمے کی سماعت کے دوران انہوں نے کہا کہ سب صوبے الیکشن کمیشن کو بلدیاتی انتخابات کی تاریخ دیں، بلدیاتی انتخابات کیلئے آرٹیکل […]

.....................................................

انجمن طلبا اسلام ناظم اسلام آباد شہیر سیالوی و مرکزی وائس چرمین میڈیا سیل محمد اکرم رضوی نے کہا ہے کہ ممتاز قادری مجرم نہیں ہیرو ہے

اسلام آباد : انجمن طلبا اسلام ناظم اسلام آباد شہیر سیالوی و مرکزی وائس چرمین میڈیا سیل محمد اکرم رضوی نے کہا ہے کہ ممتازقادری مجرم نہیں ہیرو ہے اور ہر عاشق ِ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم ممتاز قادری کے جذبے سے سرشار ہے۔ ممتاز حسین قادری ہر مسلمان کے دل کی دھڑکنوں […]

.....................................................

بجلی، پیٹرول بن گئے مہنگائی کے ہتھیار

بجلی، پیٹرول بن گئے مہنگائی کے ہتھیار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ملک میں بجلی اور پیٹرول مہنگائی کے ہتھیار بنا دیے گئے ہیں، مہنگے پیٹرول کا ظلم شروع ہوچکا ہے جبکہ بجلی کا بل کرے گا مہینے کے آخر میں وار، اکتوبر کو عوام کے لیے ستم گر بنادیا گیا، پہلی تاریخ کو پہلے بجلی کا جھٹکا مارا گیا پھر رہی […]

.....................................................

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا، تین ماہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائیگا

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا، تین ماہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائیگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا، ای سی سی تین ماہ کی اقتصادی کارکردگی کا جائزہ لے گی۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں بجلی اور پٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے اثرات کا جائزہ لیا جائے گا۔ […]

.....................................................

اسلام آباد : پولیس کے لئے تاجر کو بازیاب کرانے پر گولڈ میڈل

اسلام آباد : پولیس کے لئے تاجر کو بازیاب کرانے پر گولڈ میڈل

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد جہاں تاجر بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ کے ڈسے ہوئے ہیں وہاں پر ایسے پولیس آفیسر بھی ہیں جن کو اسلام آباد کی مشہور تجارتی شخصیت کو بازیاب کرانے پر گولڈ میڈل اور شیلڈ دی گئی۔ اسلام آباد کے ایک تاجر کو بازیاب کرانے اور ملک کے مختلف حصوں میں […]

.....................................................

سپریم کورٹ کی ڈی ایچ اے کو 135 ملین روپے جاری کرنے کی اجازت

سپریم کورٹ کی ڈی ایچ اے کو 135 ملین روپے جاری کرنے کی اجازت

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سپریم کورٹ نے ڈی ایچ اے کو منجمد اکاونٹس سے 135 ملین روپے جاری کرنے کی اجازت دے دی ۔سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز چودھری اور جسٹس شیخ عظمت سعید پر مشتمل دو رکنی بینچ نے ای او بی آئی ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی ۔ ڈی ایچ اے […]

.....................................................

چیئرمین سی ڈی اے ندیم حسن آصف نے کہا ہے کہ اسلام آباد کو خوبصورت بنانے میں سی ڈی اے ملازمین کا ایک اہم کردار ہے

اسلام آباد : چیئرمین سی ڈی اے ندیم حسن آصف نے کہا ہے کہ اسلام آباد کو خوبصورت بنانے میں سی ڈی اے ملازمین کا ایک اہم کردار ہے اور سی ڈی اے انتظامیہ ان کے حقوق کا نہ صرف تحفظ کرے گی بلکہ ان کی مذید فلاح وبہبود کے لئے تمام وسائل برو ئے […]

.....................................................

اسلام آباد، لاہور، میرپورخاص سمیت مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

اسلام آباد، لاہور، میرپورخاص سمیت مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، گوجرانوالہ، لاہور، میرپورخاص اور سکھر سمیت مختلف علاقوں میں چند ایک مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ظاہر کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران سرگودھا، فیصل آباد، بالائی […]

.....................................................

نواز شریف نے اثاثوں کی تفصیلات فراہم کیلئے مہلت مانگ لی

نواز شریف نے اثاثوں کی تفصیلات فراہم کیلئے مہلت مانگ لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان، شہباز شریف، قائم علی شاہ، خورشید شاہ سمیت سینیٹ ، قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 7 سو سے زائد ارکان نے الیکشن کمیشن کو اپنے اثاثوں کی تفصیلات فراہم کر دیں۔ وزیر اعظم نواز شریف نے بیرون ملک ہونے کے باعث اثاثوں کی تفصیلات فراہم کرنے کے لیے دو روز […]

.....................................................

اسلام آباد: بھتا نہ دینے پر پلازہ پر کریکر سے حملہ، سیکیورٹی گارڈ زخمی

اسلام آباد: بھتا نہ دینے پر پلازہ پر کریکر سے حملہ، سیکیورٹی گارڈ زخمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھتا نہ دینے پر اسلام آباد میں تاجر کے پلازہ کے باہر نامعلوم افراد نے کریکر پھینکا جس کے پھٹنے سے سیکیورٹی گارڈ زخمی ہوگیا۔ پولیس اور مقامی تاجروں کے مطابق تھانہ سہالہ کی حدود میں جی ٹی روڈ پر واقع تعمیراتی کمپنی کے مالک کو 6 ماہ سے افغانستان کے نمبروں […]

.....................................................

اسلام آباد فائرنگ کیس کی تحقیقات کیلئے تین رکنی کمیشن قائم

اسلام آباد فائرنگ کیس کی تحقیقات کیلئے تین رکنی کمیشن قائم

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں بیان دیا ہے کہ اسلام آباد فائرنگ واقعہ کی تحقیقات کے لیے ہائی کورٹ کے سابق جج کی سربراہی میں تین رکنی تحقیقاتی کمیشن قائم کردیاگیاہے ،جوتین ہفتوں میں رپورٹ دے گا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی […]

.....................................................

ایل پی جی کی قیمت ساڑھے تین روپے فی کلو کم

ایل پی جی کی قیمت ساڑھے تین روپے فی کلو کم

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں نرخ گرنے کے بعد ملک میں ایل پی جی کی قیمت ساڑھے تین روپے فی کلو کم کر دی گئی ہے۔ نئی قیمت کا اطلاق تین اکتوبر سے ہو گا۔ آل پاکستان ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق گھریلو سلنڈر کی قیمت میں چالیس روپے جبکہ […]

.....................................................

تمام زلزلہ متاثرین کو امداد کی فراہمی یقینی بنائیں گے : نثار

تمام زلزلہ متاثرین کو امداد کی فراہمی یقینی بنائیں گے : نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت تمام زلزلہ متاثرین کو امداد کی فراہمی یقینی بنائے گی۔ آزمائش کی اس گھڑی میں بلوچستان کے عوام کے ساتھ ہیں انہیں دوبارہ اپنے پاں پر کھڑا کریں گے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چودھری نثار علی خان […]

.....................................................

الائونس ادائیگی کیس، اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکرٹری خزانہ کو طلب کر لیا

الائونس ادائیگی کیس، اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکرٹری خزانہ کو طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی ملازمین کو 20 فیصد الاونس کی ادائیگی سے متعلق کیس میں سیکرٹری خزانہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 9 اکتوبر کو طلب کر لیا ہے۔ جسٹس شوکت عزیز کہتے ہیں وفاقی ملازمین کو الانس کی ادائیگی ہر صورت ادا کرنا ہو گا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ […]

.....................................................

اسلام آباد، گوجرانوالہ، لاہور اور کشمیر میں بارش کا امکان

اسلام آباد، گوجرانوالہ، لاہور اور کشمیر میں بارش کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات نے راولپنڈی، اسلام آباد، گوجرانوالہ، لاہور، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا۔ آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ اور سرگودھا ڈویژن میں بھی چند ایک مقامات پر تیز ہواں اور گرج چمک […]

.....................................................