سابق صدر مشرف نے کتاب لکھنا شروع کر دی

سابق صدر مشرف نے کتاب لکھنا شروع کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز مشرف نے وطن واپسی کے رازوں سے پردہ اٹھانے کا فیصلہ کر لیا، کتاب لکھنا شروع کر دی، ملک میں انتشار کے باعث قوم کو سہارا دینے آیا، بھگوڑا اور اشتہاری ہو کر نہیں رہنا چاہتا تھا، دوستوں منع کرتے رہے، کتاب میں اہم انکشافات متوقع۔ سابق صدر جنرل (ر) پرویز […]

.....................................................

پاک بھارت مذاکرات اسلام آباد یا دلی میں ہونے چاہئیں تھے، خورشید شاہ

پاک بھارت مذاکرات اسلام آباد یا دلی میں ہونے چاہئیں تھے، خورشید شاہ

لاڑکانہ (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات نیویارک کے بجائے اسلام آباد اور دہلی میں ہونے چاہئیں۔ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ دونوں ملکوں میں تعلقات کے تنا کے باعث عسکری بجٹ میں مسلسل اضافہ کیا جاتا […]

.....................................................

اسلام آباد ایئرپورٹ پر لندن جانیوالے مسافروں 9 کلو ہیروئن برآمد

اسلام آباد ایئرپورٹ پر لندن جانیوالے مسافروں 9 کلو ہیروئن برآمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ایئر پورٹ پر اے این ایف نے لندن جانے والے 2 مسافر وں کے سامان سے 9 کلو ہیروئن بر آمد کر لی، مسافروں کو گرفتار کر لیا گیا۔ سلام آبادبے نظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ اے این ایف نے لندن جانے والے 2 مسافر وں کے سامان سے چیکنگ کے […]

.....................................................

اسلام آباد : دو افغان بستیوں میں سرچ آپریشن،70 مشتبہ افراد زیر حراست

اسلام آباد : دو افغان بستیوں میں سرچ آپریشن،70 مشتبہ افراد زیر حراست

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں سبزی منڈی کے قریب کچی افغان بستی میں پولیس اور کمانڈوز کے سرچ آپریشن میں 70 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ اسلام آباد کے علاقے آئی الیون فور میں پولیس اور کمانڈوز کا سرچ آپریشن جاری ہے جس میں پولیس […]

.....................................................

پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات آج ہوگی

پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات آج ہوگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف بھارتی ہم منصب منموہن سنگھ سے آج نیویارک میں ملاقات کریں گے۔ میاں نواز شریف کے ذہن میں واجپائی اوردوستی بس سروس ہوگی، لیکن منموہن سنگھ کے ذہن میں دوستی کے اقدامات کے ساتھ کیا ہوگا، دو پڑوسی ہاتھ ملائیں وہ بھی مصیبت بن جائے، یہ جنوب ایشیا کا […]

.....................................................

اسلام آباد میں کئی سیاستدانوں اور بیوروکریٹس کی گاڑیوں کے نمبر جعلی

اسلام آباد میں کئی سیاستدانوں اور بیوروکریٹس کی گاڑیوں کے نمبر جعلی

اسلام آباد (جیوڈیسک) گاڑیوں کی چیکنگ کے جدید نظام نے بہت سے پردہ نشیں بے نقاب کر دیئے۔ اسلام آباد میں بہت سی اعلی شخصیات کے جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑیاں استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسلام آباد میں کئی سیاسستدان بیوروکریٹس اور انکے عزیز جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑیاں استعمال کر رہے ہیں۔ […]

.....................................................

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام اسلام آباد کے ایک مقامی ہوٹل میں شام کے خلاف اسلام دشمن قوتوں کی سازشوں کے موضوع پر ایک اہم سیمینار منعقد کیا گیا

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام اسلام آباد کے ایک مقامی ہوٹل میں شام کے خلاف اسلام دشمن قوتوں کی سازشوں کے موضوع پر ایک اہم سیمینار منعقد کیا گیا، جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد، دانشوروں، علمائے کرام و معززین نے شرکت کی۔ سیمینار سے شام سے آئے ہوئے […]

.....................................................

اسلام آباد فائرنگ : سکندر کی اہلیہ کنول اور ملزم اختر علی پر فرد جرم عائد

اسلام آباد فائرنگ : سکندر کی اہلیہ کنول اور ملزم اختر علی پر فرد جرم عائد

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فائرنگ کے واقعے میں ملوث مرکزی کردار سکندر کی اہلیہ ملزمہ کنول اور اسلحہ فراہم کرنے والے ملزم اختر علی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں اسلام آباد فائرنگ واقعے کی سماعت ہوئی جس میں ملزمہ کنول اور ملزم اختر علی […]

.....................................................

اسلام آباد : راول ڈیم میں ڈوب کر 3 طالب علم جاں بحق، 3 کو بچالیا گیا

اسلام آباد : راول ڈیم میں ڈوب کر 3 طالب علم جاں بحق، 3 کو بچالیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) راول ڈیم میں 3 طالب علم نہاتے ہوئے ڈوب کرجاں بحق ہوگئے جبکہ تین کو بچا لیا گیا۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق سیکٹر جی الیون ون کے ایک سکول کے 6 طالب علم نہانے کیلئے راول ڈیم پہنچے، جہاں 3 طالب علم نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے، جن […]

.....................................................

محمد اسلم نے کہا ہے کہ پشاور میں گرجا گھر میں دہشت گردی کے اس اندوہناک سانحہ نے پوری قوم کو ہلا کر رکھ دیا ہے

اسلام آباد : نائب امیر جما عت اسلامی پنجاب و سابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ پشاور میں گرجا گھر میں دہشت گردی کے اس اندوہناک سانحہ نے پوری قوم کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ ہم اس کی شدید مذمت اور متاثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی اور تعزیت کرتے […]

.....................................................

آج تک سمجھ نہیں آیا کہ اینٹی اسٹیٹ آخر ہوتا کیا ہے، سپریم کورٹ

آج تک سمجھ نہیں آیا کہ اینٹی اسٹیٹ آخر ہوتا کیا ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ آج تک سمجھ نہیں آیا کہ اینٹی اسٹیٹ آخر ہوتا کیا ہے، سارے لاپتہ افراد ہمارے بچے ہیں، اگر کسی پر الزام ہے تو قانون کے مطابق کارروائی ہونی چاہیے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ جمہوری دور میں لوگ لاپتہ کیوں ہو رہے ہیں، حکومت […]

.....................................................

اسلام آباد : پولیس ناکوں پر خصوصی موبائل فون فراہم

اسلام آباد : پولیس ناکوں پر خصوصی موبائل فون فراہم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے داخلی راستوں کے پولیس ناکوں پر چوری کی گاڑیوں اور مشکوک افراد کے کوائف جاننے کیلئے خصوصی موبائل فون تقسیم کر دیئے گئے۔ موبائل فون نادرا اور محکمہ ایکسائز کے ریکارڈ سے براہ راست منسلک ہیں۔ اسلام آباد کے 58 ناکوں پر تعینات اہلکاروں کو دیئے گئے خصوصی موبائل […]

.....................................................

شام میں جاری دہشت گردی اور اسلام دشمن قوتوں کی سازشیں” اسلام آباد ہوٹل میں منعقد کیا جا رہا ہے

پاکستان شام کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام سیمینار بعنوان ”شام میں جاری دہشت گردی اور اسلام دشمن قوتوں کی سازشیں” اسلام آباد ہوٹل میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ جس سے خصوصی خطاب رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے نمائندہ خصوصی برائے شام […]

.....................................................

اسلام آباد کے سیاسی قائدین کے وفد کی ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عامر علی سے ملاقات

اسلام آباد کے سیاسی قائدین کے وفد کی ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عامر علی سے ملاقات

اسلام آباد : 25 ستمبر 2013 اسلام آباد کے سیاسی قائدین کے ایک وفد نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عامر علی سے ملاقات کی۔ ملاقات کا مقصد اسلام آباد میں مقامی حکومت کے قیام، آرڈینس کی تیاری اور حکومتی نکتہ نظر سے آگاہی حاصل کرنا تھا۔ وفد میں سید بلال، الیاس مہربان، فیصل سخی بٹ، […]

.....................................................

اسلام آباد : افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، مارٹر حملے پر سخت احتجاج

اسلام آباد : افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، مارٹر حملے پر سخت احتجاج

اسلام آباد (جیوڈیسک) افغان ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے شمالی وزیرستان میں مارٹر حملے پر سخت احتجاج کیا گیا، افغانستان حکومت سے کہا گیا ہے کہ مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے اقدامات کیے جائیں۔ دفتر خارجہ کے مطابق گزشتہ روز شمالی وزیرستان میں افغان بارڈر پولیس کی طرف سے داغے […]

.....................................................

سانحہ پشاور میں ہلاک ہونے والوں کی یاد میں شمعیں روشن

سانحہ پشاور میں ہلاک ہونے والوں کی یاد میں شمعیں روشن

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد اور راولپنڈی کے صحافیوں نے سانحہ پشاور میں ہلاک ہونے والے افراد کی یاد میں شمعیں روشن کیں، تقریب میں سول سوسائٹی کے ارکان بھی شرکت کی نیشنل پریس کلب اسلام آباد اور راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے ارکان نے سانحہ پشاور میں ہلاک ہونے والوں […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات پر الیکشن کمیشن کا اجلاس 3 اکتوبر کو طلب

بلدیاتی انتخابات پر الیکشن کمیشن کا اجلاس 3 اکتوبر کو طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے معاملے پرالیکشن کمیشن کا اجلاس 3 اکتوبر کو اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے اجلاس میں شرکت کے لیے سیکریٹری داخلہ، صوبائی چیف سیکریٹریز، سیکریٹری لوکل گورنمنٹ، چیئرمین نادرا، کمشنر اسلام آباد کو اجلاس میں بلا لیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے اس سلسلے […]

.....................................................

اسلام آباد واقعہ، کنول سکندر کی ضمانت کی درخواست پر حکومت کو نوٹس

اسلام آباد واقعہ، کنول سکندر کی ضمانت کی درخواست پر حکومت کو نوٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے جناح ایونیو فائرنگ کیس کی ملزمہ کنول سکندر کی ضمانت کی درخواست پر حکومت کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ریاض احمد خان اور جسٹس شوکت عزیز صدیقی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے جناح ایونیو فائرنگ واقعہ کیس کے مرکزی […]

.....................................................

برطانوی وزیر داخلہ کی چوہدری نثار سے اسلام آباد میں ملاقات

برطانوی وزیر داخلہ کی چوہدری نثار سے اسلام آباد میں ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار سے برطانوی ہم منصب نے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں افغانستان سے اتحادی افواج کے انخلا کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں دونوں ممالک نے دہشتگردی کے خلاف تعاون پر بھی اتفاق کیا۔ چوہدری نثار نے دہشت […]

.....................................................

وزیراعظم اپنے ایجنڈے پر عمل کرنے میں ناکام رہے: لیاقت بلوچ

وزیراعظم اپنے ایجنڈے پر عمل کرنے میں ناکام رہے: لیاقت بلوچ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت کی 100 دن کی کارکردگی پر جماعت اسلامی وائٹ پیپر جاری کرے گی۔ لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ حکومت بجلی کے بحران اور دہشت گردی کے خاتمے میں بری طرح ناکام رہی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا کہ […]

.....................................................

اسلام آباد واقعہ کی مرکزی ملزمہ کنول کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد واقعہ کی مرکزی ملزمہ کنول کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) جناح ایونیو فائرنگ واقعہ کی مرکزی ملزمہ کنول کی درخواست ضمانت سماعت کے لئے منظور کر لی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کا دو رکنی بینچ کل درخواست ضمانت پر سماعت کرے گا۔ ملزمہ کنول نے انسداد دہشت گردی کی عدالت سے درخواست ضمانت مسترد ہونے پر اسلام آباد ہائی کورٹ سے […]

.....................................................

مسیحی برادری سے اظہار یکجہتی کیلئے مجلس وحدت مسلمین اسلام آباد کے زیراہتمام نیشنل پریس کلب کے سامنے شمعیں روشن کی گئیں

پشاور میں گرجا گھر پر ہونے والے دو خودکش دھماکوں کیخلاف اورمسیحی برادری سے اظہار یکجہتی کیلئے مجلس وحدت مسلمین اسلام آباد کے زیراہتمام نیشنل پریس کلب کے سامنے شمعیں روشن کی گئیں۔ اس موقع پر ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے ترجمان علامہ اصغر عسکری، ضلع اسلام آباد کے سیکرٹری جنرل ظہیر نقوی اور دیگر […]

.....................................................

اسلام آباد: پولی کلینک اسٹاف کے یونین رہنما راجا الیاس فائرنگ سے زخمی

اسلام آباد: پولی کلینک اسٹاف کے یونین رہنما راجا الیاس فائرنگ سے زخمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں پولی کلینک اسٹاف کے یونین رہنما راجا الیاس نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ آج صبح پیش آیا جب راجا الیاس نماز فجر کی ادائیگی کے لیے اپنی رہائش گاہ جی سکس سے مسجد جا رہے تھے۔ راستے میں نامعلوم افراد نے ان […]

.....................................................

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے شکایت پرایڈیشنل سیشن جج کو کام سے روک دیا

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے شکایت پرایڈیشنل سیشن جج کو کام سے روک دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایڈیشنل سیشن جج راجہ خرم کو چیرمین سی ڈی اے کی شکایت پر کام کرنے سے روک دیا۔ چیرمین سی ڈی اے نے شکایت کی تھی کہ ایڈیشنل سیشن جج راجہ خرم سنہ 2000 میں جس کے وکیل رہے اسی کے حق میں فیصلہ […]

.....................................................