اسلام آباد : فائرنگ کے 2 واقعات میں 5 افراد جاں بحق, سیکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد : فائرنگ کے 2 واقعات میں 5 افراد جاں بحق, سیکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں ایک گھنٹے کے دوران فائرنگ کے دو واقعات میں پانچ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ جس کے بعد اسلام آباد میں ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں فائرنگ کا پہلا واقعہ کھنہ پل کے ساتھ واقعہ مدرسے کے قریب پیش آیا۔ جہاں نا […]

.....................................................

بگٹی قتل، مشرف کیس کی اسلام آباد منتقلی کی درخواست واپس لے لی گئی

بگٹی قتل، مشرف کیس کی اسلام آباد منتقلی کی درخواست واپس لے لی گئی

کوئٹہ (جیوڈیسک) نواب اکبر بگٹی کیس میں بلوچستان حکومت نے ملزم پرویز مشرف کے کیس کی اسلام آباد منتقلی کی درخواست واپس لے لی۔بلوچستان ہائی کورٹ میں نواب اکبر بگٹی کیس کی سماعت دو رکنی بنچ نے کی ، جس میں بلوچستان حکومت نے کیس کی اسلام آباد منتقلی کی درخواست واپس لے لی۔ اسسٹنٹ […]

.....................................................

اسلام آباد واقعہ : ملزم اختر کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد واقعہ : ملزم اختر کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد واقعہ کیس کے مرکزی کردار سکندر کو اسلحہ دلوانے والے ملزم اختر کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا ملزم اختر کو اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ پولیس نے موقف اختیار کیا کہ ملزم سے پوچھ گچھ کر لی گئی […]

.....................................................

زیادہ مستحکم اور زیادہ مضبوط پاکستان دے کر جا رہا ہوں : صدر زرداری

زیادہ مستحکم اور زیادہ مضبوط پاکستان دے کر جا رہا ہوں : صدر زرداری

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ اطمینان ہے کہ پانچ سال پہلے سے زیادہ مستحکم اور زیادہ مضبوط پاکستان دے کرجا رہا ہوں۔ صدر زرداری نے اسلام آباد میں متعین سفارتکاروں کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔تقریب میں وزیرِ اعظم نواز شریف، چیئرمین سینیٹ، اسپیکر قومی اسمبلی، وفاقی وزرا اور ارکان […]

.....................................................

اسلام آباد: صدر زرداری اور وزیراعظم نواز شریف کی ملاقات

اسلام آباد: صدر زرداری اور وزیراعظم نواز شریف کی ملاقات

ایوان صدر سے رخصتی سے پہلے صدر زرادری اور وزیر اعظم کے درمیان ون آن ون ملاقات میں ملکی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔ میاں نواز شریف اور آصف علی زرداری سیاست کے پرانے کھلاڑی ہیں۔ نوے کی دہائی میں ایک دوسرے کی حکومتیں گراتے رہے تو مشرف کے خلاف ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر اتحاد […]

.....................................................

اسلام آباد واقعے کے ملزم سکندر کی صحت تسلی بخش قرار

اسلام آباد واقعے کے ملزم سکندر کی صحت تسلی بخش قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد واقعہ کے مرکزی ملزم سکندر کو آئی سی یو وارڈ سے عام وارڈ میں منتقل کر دیا گیا۔ ڈاکٹروں نے سکندرکی صحت تسلی بخش قرار دے دی۔ مز کے ترجمان ذوالفقار غوری کے مطابق سکندرکو سرجیکل وارڈ سے پرائیویٹ وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ ملزم سکندرکی ٹانگ کا […]

.....................................................

اسلام آباد : این اے 48 ، سیاسی جماعتوں نے قوائد کی دھجیاں اڑا دیں

اسلام آباد : این اے 48 ، سیاسی جماعتوں نے قوائد کی دھجیاں اڑا دیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) کے حلقہ این اے 48 میں سیاسی جماعتوں نے پولنگ سٹیشنز کی حدود میں پولنگ کیمپس قائم کرکے الیکشن کمشن کے احکامات اور ضابطہ اخلاق کی دھجیاں اڑا دیں۔ اسلام آباد کے حلقہ این اے 48 میں آج پولنگ کا عمل خوش اسلوبی سے شروع ہوا تاہم امیدواروں کی جانب سے الیکشن […]

.....................................................

365 بھارتی قیدی رہا کرنے کا اعلان

365 بھارتی قیدی رہا کرنے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت داخلہ نے 365 بھارتی قیدی رہا کرنے کا اعلان کر دیا جن میں 340 ماہی گیر اور 25 عملے کے ارکان شامل ہیں۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق بھارتی قیدیوں کو ہفتہ کو واہگہ بارڈر کے ذریعے بھارت بھجوایا جائے گا۔ ماہی گیروں کو ملیر جبکہ عملے کے ارکان کو گڈانی […]

.....................................................

بلوچستان: حلقہ پی بی 49 کچھ کے ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری

بلوچستان: حلقہ پی بی 49 کچھ کے ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے بلوچستان کے حلقہ پی بی 49 کچھ کے ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا ہے، پولنگ 7 اکتوبر کو ہوگی۔ ترجمان الیکشن کمشن کے مطابق بلوچستان کے حلقہ پی بی 49 کچھ کے ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ پی بی 49 میں پولنگ 7 اکتوبر […]

.....................................................

بے نظیر بھٹو کے قتل کا معمہ کبھی بھی حل نہیں ہو سکے گا

بے نظیر بھٹو کے قتل کا معمہ کبھی بھی حل نہیں ہو سکے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) بے نظیر بھٹو قتل کیس کی تحقیقات کرنے والے اقوام متحدہ کی ٹیم کے سربراہ کا کہنا ہے بے نظیر بھٹو کے قتل میں ملوث ہاتھ کبھی بھی بینقاب نہیں ہو سکیں گے۔ پاکستان کا کوئی بھی ادارہ حقیقی قاتلوں کو بے نقاب نہیں کرنا چاہتا۔ ہیرالڈو مونیز اس وقت اقوام متحدہ […]

.....................................................

اُسامہ زندہ ہے

اُسامہ زندہ ہے

سکندر ملک کے بعد پیش ہے زاہد سرفراز۔ ابھی لوگ اسلام آباد ڈرامے کو بھولے نہیں ہیں اور ایک اور ڈرامہ شروع کر دیا گیا ہے۔ سکندر ملک نے تو صرف ایک کردار ادا کیا تھا لیکن سابق وزیر داخلہ میاں زاہد سرفراز صاحب نے ایک ساتھ شوشے چھوڑ کر کہانی میں مزید سسپنس پیدا […]

.....................................................

این اے 25 ڈیرہ اسماعیل خان کا ضمنی انتخاب ملتوی

این اے 25 ڈیرہ اسماعیل خان کا ضمنی انتخاب ملتوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے سیکورٹی وجوہات پر این اے پچیس ڈیرہ اسماعیل خان کا ضمنی انتخاب ملتوی کر دیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے اس فیصلے کی مذمت کی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 25 ڈیرہ اسماعیل خان کا ضمنی انتخاب امن امان کی صورتحال کے باعث ملتوی کیا گیا ہے۔ […]

.....................................................

اسلام آباد واقعہ، رضا ربانی کی وفاقی وزیرداخلہ پر سوالات کی بوچھاڑ

اسلام آباد واقعہ، رضا ربانی کی وفاقی وزیرداخلہ پر سوالات کی بوچھاڑ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد واقعہ پر سینیٹر رضا ربانی نے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار پر سوالات کی بوچھاڑ کر دی، رضا ربانی کے 17 سوال کیا تھے۔ سینیٹ کے اجلاس کے دوران اسلام آباد واقعے پر تحریک التوا پر بحث کرتے ہوئے سینیٹر رضا ربانی نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو […]

.....................................................

اسلام آباد واقعہ پر انکوائری رپورٹ وفاقی وزیر داخلہ کے حوالے

اسلام آباد واقعہ پر انکوائری رپورٹ وفاقی وزیر داخلہ کے حوالے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد واقعہ پر وزارت داخلہ کی انکوائری کمیٹی نے پولیس یاانتظامیہ کے کسی افسرکیخلاف کارروائی کی سفارش نہیں کی۔ کمیٹی نے زمرد خان کے سکندر تک پہنچنے کو جونیئر اہلکاروں کی کوتاہی قرار دیتے ہوئے ان کے خلاف کارروائی کی سفارش کی ہے۔ وزارت داخلہ کی 3 رکنی انکوائری کمیٹی نے […]

.....................................................

اسلام آباد: کابینہ کی دفاعی کمیٹی کااجلاس جمعرات کو طلب

اسلام آباد: کابینہ کی دفاعی کمیٹی کااجلاس جمعرات کو طلب

وزیراعظم نواز شریف نے بھارت سے حالیہ کشیدگی اورافغانستان سیامریکی افواج کیانخلا کے بعد کی صورتحال پر مشاورت کے لیے کابینہ کی دفاعی کمیٹی کا اجلاس جمعرات کو طلب کر لیا۔ گیارہ مئی کیانتخابات کے بعد پاکستان کی سول اور فوجی قیادت کے درمیان رابطے کے اس باضابطہ فورم کا یہ پہلا اجلاس ہے۔ ایوان […]

.....................................................

اسلام آباد واقعہ، وزارت داخلہ کی کمیٹی نے حتمی رپورٹ مرتب کر لی

اسلام آباد واقعہ، وزارت داخلہ کی کمیٹی نے حتمی رپورٹ مرتب کر لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزارت داخلہ کی تحقیقاتی کمیٹی نے اسلام آباد واقعہ کی حتمی رپورٹ مرتب مکمل کر لی۔ رپورٹ میں کسی پولیس افسر پر ذمہ داری نہیں ڈالی گئی۔ ملزم سکندر سے متعلق میڈیا کو بریفنگ دینے پر پمز کے ترجمان ڈاکٹر وسیم خواجہ کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ […]

.....................................................

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بارش کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بارش کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آج راولپنڈی، اسلام آباد، گوجرانوالا، لاہور،کنڈ، ہزارہ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ جبکہ ملک کے دیگر حصوں میں موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں سب سے زیادہ بارش جہلم میں 104 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ […]

.....................................................

تھائی لینڈ کی وزیر اعظم 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئیں

تھائی لینڈ کی وزیر اعظم 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئیں

بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ کی وزیر اعظم ینگ لک شینوترا 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئیں۔ پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان مختلف معاہدوں کے علاوہ مفاہمت کی دو یاداشتوں پر دستخط کئے جائیں گے۔ اسلام آباد آمد پر تھائی لینڈ کی وزیراعظم کا استقبال انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وفاقی وزیر انوشہ رحمان نے […]

.....................................................

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 30 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 30 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 30 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی۔ قیمتوں میں کمی جولائی کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔قیمت میں کمی کا اطلاق کے ای ایس سی کے سوا ملک بھر کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں پر ہو گا۔

.....................................................

اسلام آباد ڈرامے کے ملزم سکندر کو انفیکشن، ڈاکٹر آج معائنہ کریں گے

اسلام آباد ڈرامے کے ملزم سکندر کو انفیکشن، ڈاکٹر آج معائنہ کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان پمز نے کہا ہے کہ اسلام آباد واقعے کا ملزم سکندر ابھی تک آئی سی یو میں ہے ، اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ تاہم وارڈ میں منتقل کرنے کے بارے میں ابھی کچھ نہیں کہا جاسکتا۔ ترجمان پمز ڈاکٹر وسیم خواجہ نے ذرائع سے بات چیت کرتے ہوئے […]

.....................................................

وزیراعظم کی جانب سے انتہا پسندوں کو مذاکرات کی دعوت

وزیراعظم کی جانب سے انتہا پسندوں کو مذاکرات کی دعوت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے قوم سے خطاب میں کہا ہے کہ ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ چاہتے ہیں، چاہے مذاکرات کی میز ہو یا ریاستی طاقت کا استعمال۔ اپنے خطاب میں انھوں نے بھارت سے تعلقات، بجلی بحران اور معیشت کو درپیش چیلنجز پر بھی اظہار خیال کیا۔14 سال بعد قوم […]

.....................................................

سکندر کے ڈرامے میں کنول بی بی کے پر اسرار اشارے

سکندر کے ڈرامے میں کنول بی بی کے پر اسرار اشارے

اسلام آباد (جیوڈیسک)15 اگست کی شام ساڑھے پانچ بجے سے اسلام آباد کے جناح ایوینیو کو ساڑھے پانچ گھنٹوں تک یرغمال بنانے کا جو کھیل کھیلا گیا، اس کا ایک کردار تو ملک سکندر ہی تھا جو سب مشین گنز کے زورپر پولیس سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں کی رٹ کا مذاق بنا رہا […]

.....................................................

اسلام آباد واقعہ، پسرور سے دو افراد گرفتار

اسلام آباد واقعہ، پسرور سے دو افراد گرفتار

پسرور (جیوڈیسک) اسلام آباد واقعے کے مرکزی ملزم سکندر کو اسلحہ فراہم کرنے کے الزام میں دو افراد کو پسرور سے گرفتار کر لیا گیا۔ اسلام آباد پولیس اور سیالکو ٹ کی تحصیل پسرور میں مقامی پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے چوک غلہ منڈی میں ایک اسلحہ ڈیلر کی دکان پر چھاپا مار اور […]

.....................................................

اسلام آباد واقعہ کی سماعت، حیران ہوں مجسٹریٹ کا کہیں ذکر نہیں آیا، چیف جسٹس

اسلام آباد واقعہ کی سماعت، حیران ہوں مجسٹریٹ کا کہیں ذکر نہیں آیا، چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آبادواقعہ کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے ہیں کہ اسلام آباد میں تو مجسٹریٹ کا نظام چل رہا ہے لیکن وہ حیران ہیں کہ اس میں مجسٹریٹ کا کہیں ذکر نہیں آیا۔ اسلام آباد واقعہ کی سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں […]

.....................................................