کمرشل، صنعتی صارفین اور کشمیر کیلئے بجلی مہنگی، اطلاق فوری ہوگا

کمرشل، صنعتی صارفین اور کشمیر کیلئے بجلی مہنگی، اطلاق فوری ہوگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے کمرشل صنعتی صارفین اور آزاد کشمیر کیلئے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی، نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔ وزارت پانی و بجلی کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ وزارت پانی وبجلی کے مطابق کمرشل پیک آور […]

.....................................................

فیڈرل پبلک سروس کمیشن آرڈیننس کا ترمیمی مسودہ تیار، حکومت کو بھجوا دیا گیا

فیڈرل پبلک سروس کمیشن آرڈیننس کا ترمیمی مسودہ تیار، حکومت کو بھجوا دیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اپوزیشن نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن آرڈیننس کا ترمیمی مسودہ تیار کر کے حکومت کو بھجوا دیا جس میں تجویز کیا گیا ہے کہ کمیشن کا چیئرمین یا رکن اپنے عہدے کی معیاد مکمل ہونے کے بعد بھی سرکاری ملازمت کیلئے اہل ہو گا۔ ذرائع نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن آرڈیننس میں […]

.....................................................

سندھ : انتخابی حلقوں میں تبادلے، الیکشن کمیشن نے وضاحت طلب کر لی

سندھ : انتخابی حلقوں میں تبادلے، الیکشن کمیشن نے وضاحت طلب کر لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے سندھ کے ضمنی انتخاب والے حلقوں میں پابندی کے باوجود تبادلوں پر صوبائی حکومت سے جواب طلب کرلیا ہے۔ ملک بھر کے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 42 حلقوں میں 22 اگست کو ضمنی انتخاب ہوگا جن میں سندھ کے 7 حلقے بھی شامل ہیں۔ انتخابی شیڈول کے اجرا […]

.....................................................

عید الفطر کے موقع پر ملک بھر میں سی این جی اسٹیشنز کھلے رہیں گے

عید الفطر کے موقع پر ملک بھر میں سی این جی اسٹیشنز کھلے رہیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) عید الفطر کی چھٹیوں کے دوران ملک بھر کے سی این جی اسٹیشنز کھلے رہیں گے۔ ذرائع وزارت پیٹرولیم کے مطابق 8 اگست سے 11 اگست تک ملک بھر میں سی این جی اسٹیشنز کھلے رہیں گے اور سی این جی کی صارفین کو فراہمی بلاتعطل جاری رہے گی۔ ذرائع کے مطابق […]

.....................................................

ترامیم دیکھ کر بلدیاتی نظام بارے آرٹیکل پر ردعمل دیں گے، خورشید شاہ

ترامیم دیکھ کر بلدیاتی نظام بارے آرٹیکل پر ردعمل دیں گے، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ بلدیاتی نظام بارے آرٹیکل 140 میں حکومتی ترامیم دیکھ کر حمایت یا مخالفت کا فیصلہ کرینگے، چیئرمین نیب کیلئے رانا بھگوان داس کا نام میرا ہی تجویز کردہ ہے۔ خورشید شاہ نے ذرائع سے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ حکومت […]

.....................................................

بان کی مون عید کے بعد پاکستان کا دورہ کریں گے

بان کی مون عید کے بعد پاکستان کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون عید کے بعد پاکستان کا دورہ کریں گے۔ پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون تیرہ اگست کو پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے جہاں وہ صدر مملکت صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد نواز […]

.....................................................

اسلام آباد سیکیورٹی ہائی الرٹ، مارگلہ کی پہاڑیوں پر کمانڈوز تعینات

اسلام آباد سیکیورٹی ہائی الرٹ، مارگلہ کی پہاڑیوں پر کمانڈوز تعینات

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔ پولیس، نیوی اور ایئرفورس کمانڈوز پر مشتمل تیس ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں۔ اور مارگلہ کی پہاڑیوں پر کمانڈوز کو تعینات کر دیا گیا ہے۔ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر اسلام آباد میں سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ وفاقی دارالحکومت کی سیکیورٹی کے […]

.....................................................

چیف آرگنائزر اے پی ایم ایل زاہد سرفراز نے پارٹی عہدے سے استعفی دیدیا

چیف آرگنائزر اے پی ایم ایل زاہد سرفراز نے پارٹی عہدے سے استعفی دیدیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد آل پاکستان مسلم لیگ کے چیف آرگنائزر زاہد سرفراز نے پارٹی عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ پارٹی رکنیت بھی چھوڑ چکے ہیں۔ زاہد سرفراز کا کہنا تھا کہ نواز شریف ڈیل کے تحت پرویز مشرف […]

.....................................................

عمران کا فضل الرحمان کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان

عمران کا فضل الرحمان کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے یہودیوں کا ایجنٹ کہنے پر مولانا فضل الرحمان کو ہتک عزت کا نوٹس بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ ان کے بیان کو سمجھنے میں عدلیہ کو غلط فہمی ہو سکتی ہے، لیکن وہ معافی کس بات کی مانگیں۔؟ اسلام آباد […]

.....................................................

عمران خان یہودی ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں، فضل الرحمان کا الزام

عمران خان یہودی ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں، فضل الرحمان کا الزام

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دعوی کیا ہے کہ عمران خان یہودی ایجنڈے پر کام کررہے ہیں اور انہوں نے اس کی نشان دہی کر کے اپنا فرض پورا کردیا ہے۔ ذرائع کے پروگرام جرگہ میں گفت گو کرتے ہوئے ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ […]

.....................................................

سندھ ہائیکورٹ کے7 ، بلوچستان ہائیکورٹ کے 3 ججز کی تعیناتی کی سفارش

سندھ ہائیکورٹ کے7 ، بلوچستان ہائیکورٹ کے 3 ججز کی تعیناتی کی سفارش

اسلام آباد (جیوڈیسک) جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائی کورٹ کے لیے 7 اور بلوچستان ہائی کورٹ کے لیے3 ججز کی تعیناتی کی سفارش کر دی ،اسلام آباد ہائی کورٹ کے لیے تینوں نام ڈراپ کر دیئے گئے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس سپریم کورٹ بلڈنگ میں ہوا۔ جوڈیشل […]

.....................................................

بلوچستان میں آج رات تک شدید بارش اور سیلاب کی وارننگ جاری

بلوچستان میں آج رات تک شدید بارش اور سیلاب کی وارننگ جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں آج رات تک شدید بارش، دریاوں، ندی نالوں میں طغیانی اور سیلاب کی وارننگ جاری کی ہے۔ کراچی، حیدرآباد اور لاڑکانہ میں بھی سیلابی صورتحال کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے ایک بیان میں بلوچستان میں سیلاب سے متعلق پہلے سے جاری ایڈوائزری میں […]

.....................................................

اسلامی ترقیاتی بنک پاکستان کو 75 کروڑ یورو قرض دے گا

اسلامی ترقیاتی بنک پاکستان کو 75 کروڑ یورو قرض دے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلامی ترقیاتی بینک پاکستان کو 75 کروڑ یورو قرضہ اور 15 کروڑ ڈالر کی تجارتی سہولت دے گا۔ اسلام آباد وزارت خزانہ کے مطابق اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر ڈاکٹر احمد محمد علی نے جدہ میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ انہوں نے بینک کی طرف سے پاکستان کو 75 […]

.....................................................

اسلام آباد ایئرپورٹ کو سرچ آپریشن کے بعد کلیئر قراردے دیا گیا، متعدد مشتبہ افراد گرفتار

اسلام آباد ایئرپورٹ کو سرچ آپریشن کے بعد کلیئر قراردے دیا گیا، مسافروں کو ایئرپورٹ میں گاڑیاں لے جانے کی اجازت دے دی گئی۔ ایئرپورٹ حکام کے مطابق رات گئے دہشت گردی کی دھمکیاں ملنے کے بعد اسلام آباد ایئر پورٹ کو رینجرز نے گھیرے میں لے لیا تھا جبکہ ایئر پورٹ جانے والے ایک […]

.....................................................

خرابی موسم کے باعث اسلام آباد سے سکردو کی پروازیں منسوخ

خرابی موسم کے باعث اسلام آباد سے سکردو کی پروازیں منسوخ

اسلام آباد (جیوڈیسک) بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ اسلا م آباد پر پی آئی اے کی سکردو جانے والی دو پروازیں موسم کی خرابی کے باعث دوسرے روز بھی کینسل کر دی گئیں۔ انکوئری آفس کے مطابق پرواز پی کے 451 نے صبح پونے آٹھ بجے جبکہ پی کے 453 نے صبح 10 بجے اسلام آباد […]

.....................................................

ملک کے اکثر علاقوں میں بارشیں، ندی نالوں میں طغیانی

ملک کے اکثر علاقوں میں بارشیں، ندی نالوں میں طغیانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے اکثر علاقوں میں بارشیں، ندی نالوں میں طغیانی، محکمہ موسمیات کی بلوچستان، خیبرپختون خوا اور پوٹھوہار کے برساتی نالوں کے گرد آبادیوں کو اتوار کی شام تک محتاط رہنے کی ہدایت محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں جاری شدید بارش کا سلسلہ آج دوپہرتک رک جانے کی توقع ہے۔ سبی، نصیرآباد، […]

.....................................................

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج بلائے جانے کا امکان

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج بلائے جانے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) ہائی کورٹ میں نئے ججز کی تعیناتی کے لئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج بلائے جانے کا امکان ہے۔ اجلاس کی سربراہی چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججز کی خالی آسامیوں کے لئے ناموں پر غور کیا جائے اور سفارشات مرتب کی […]

.....................................................

نواز شریف کا 3 صوبوں اور 2 ملکوں کا سفر، سوٹ ایک ہی

نواز شریف کا 3 صوبوں اور 2 ملکوں کا سفر، سوٹ ایک ہی

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعرات کو وزیرِاعظم نواز شریف اسلام آباد کے علاوہ تین صوبوں اور دو ملکوں سے گزرے، لیکن وہ تمام وقت ایک ہی سوٹ پہنے رہے۔ عام طور پر شلوار قمیض پر واسکٹ پہننے والے نواز شریف نے جمعرات کو امریکی وزیرِخارجہ جان کیری سے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنے کے […]

.....................................................

دہشتگردی کا خطرہ، اسلام آباد ایر پورٹ کو رینجرز نے گھیر لیا

دہشتگردی کا خطرہ، اسلام آباد ایر پورٹ کو رینجرز نے گھیر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ایر پورٹ پر دہشت گردی کے خدشے کے پیش نظر رینجرز نے ایرپورٹ کو گھیرے میں لے لیا، پارکنگ خالی کرا لی گئی، مسافروں کو گاڑیاں لے جانے سے روک دیا گیا، ایرپورٹ حکام کہتے ہیں کہ صبح 6 بجے کے بعد اجازت مل جائے گی۔ بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ایرپورٹ […]

.....................................................

امیر جماعت اسلامی منور حسن نے جان کیری کا بیان گمراہ کن قرار دیدیا

امیر جماعت اسلامی منور حسن نے جان کیری کا بیان گمراہ کن قرار دیدیا

اسلام آباد امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے بیان کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈرون حملوں کی شکل میں پاکستان کی خودمختاری کو مسلسل پامال کیا جا رہا ہے۔ جامع مسجد منصورہ میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سید منور حسن کا […]

.....................................................

ڈیرہ غازی خان اور شمال مشرقی بلوچستان میں بارشوں کی وارننگ جاری

ڈیرہ غازی خان اور شمال مشرقی بلوچستان میں بارشوں کی وارننگ جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈیرہ غازی خان اور شمال مشرقی بلوچستان کے علاقوں کیلئے بارشوں اور موسمیاتی وارننگ جاری کی گئی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ڈی جی خان اور شمال مشرقی بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں آج رات اور کل صبح شدید بارش کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ڈی جی […]

.....................................................

پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں آئندہ 24 گھنٹوں میں مزید بارش کا امکان

پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں آئندہ 24 گھنٹوں میں مزید بارش کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔ محکمہ مو سمیات کے مطابق پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں آج صبح سے آسمان پر بادل چھائے رہے، جس کے بعد دوپہر کو ٹھنڈی اور تیز ہواوں کے ساتھ بارش […]

.....................................................

عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس، سپریم کورٹ کا تحریری حکم نامہ جاری

عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس، سپریم کورٹ کا تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں عمران خان کی دونوں وضاحتوں پر تحریری حکم جاری کیا ہے کہ ان کا انتہائی احتیاط سے جائزہ لیا گیا اور غیر اطمینان بخش ہونے پر دونوں مسترد کی جاتی ہیں۔ تحریک انصاف کے چیئر مین عمرا ن خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی […]

.....................................................

بھارت سے ایل این جی کی درآمد کا پروگرام منسوخ کردیا گیا

بھارت سے ایل این جی کی درآمد کا پروگرام منسوخ کردیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارت سے ایل این جی کی درآمد کا پروگرام منسوخ کر دیا گیا، وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں کہ ایران پر عائد پابندیوں کے تناظر میں گیس پائپ لائن منصوبے کو دفتر خارجہ دیکھ رہا ہے۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے […]

.....................................................