صدارتی انتخاب : قومی اسمبلی میں 277 ووٹ لے کر ممنون حسین کامیاب

صدارتی انتخاب : قومی اسمبلی میں 277 ووٹ لے کر ممنون حسین کامیاب

اسلام آباد (جیوڈیسک) آج ہونے والے صدارتی انتخاب میں قومی اسمبلی میں ممنون حسین کامیاب ہو گئے۔ قومی اسمبلی میں صدارتی انتخاب میں کل 314 ووٹ کاسٹ کیے گئے تھے جس میں سے 3 مسترد ہوئے اس طرح کل 311 ووٹوں میں سے ممنون حسین نے 277 ووٹ جبکہ جسٹس (ر) وجیہ الدین نے 34 […]

.....................................................

ممنون حسین بھاری اکثریت سے ملک کے بارہویں صدر منتخب

ممنون حسین بھاری اکثریت سے ملک کے بارہویں صدر منتخب

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے ممنون حسین غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق بھاری اکثریت سے ملک کے 12 ویں صدر منتخب ہوگئے، ان کے مدمقابل پاکستان تحریک انصاف کے جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین احمد تھے جبکہ پیپلز پارٹی، اے این پی اور ق لیگ نے پولنگ کا بائیکاٹ کیا۔ […]

.....................................................

صدارتی انتخاب میں ن لیگ کو ایم کیو ایم سے پیار ہو گیا ہے، عمران خان

صدارتی انتخاب میں ن لیگ کو ایم کیو ایم سے پیار ہو گیا ہے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ 11 مئی کا الیکشن پاکستان کی تاریخ کا سب سے برا الیکشن تھا، اس میں ذوالفقار علی بھٹو بھی نہیں جیت سکتے تھے، ذرائع سے گفتگو میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ تھوڑا وقت چاہیے معاملات ٹھیک کردیں گے، […]

.....................................................

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج ہو گا

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا، صوبے 5 سالہ قومی توانائی پالیسی پر اپنا نقطہ نظر پیش کریں گے، بجلی پر سبسڈی بتدریج ختم کر دی جائے گی، 200 یونٹ استعمال کرنے والوں کو سبسڈی دینے کی تجویز ہے۔ وزیر اعظم نوازشریف کی زیر صدارت مشترکہ مفادات […]

.....................................................

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو روانہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو روانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو بھجوا دی ہے، پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 73 پیسے، لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 90 پیسے فی لٹر اضافے کی تجاویزدی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 73 پیسے، ڈیزل […]

.....................................................

زندہ جانوروں کی برآمد اورایک ماہ کیلئے سونے کی درآمد پر پابندی عائد

زندہ جانوروں کی برآمد اورایک ماہ کیلئے سونے کی درآمد پر پابندی عائد

اسلام آباد (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گوشت کی قیمت میں استحکام اور عید الاضحی کے تناظر میں زندہ جانوروں کی برآمد پر پابندی عائد کردی جبکہ ایک ماہ کے لیے سونے کی درآمد پر بھی پابندی عائد کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی […]

.....................................................

صدارتی انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل جاری

صدارتی انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدارتی انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے، پارلیمنٹ ہاوس کے ساتھ چاروں صوبائی اسمبلیوں میں بھی ووٹ کاسٹ کیے جارہے ہیں، صدارتی انتخاب میں اراکین پارلیمنٹ تین دھڑوں میں بٹ گئے، ن لیگ کے حمایتی، تحریک انصاف کے ووٹرز اور پیپلز پارٹی کیساتھ مل کر بائیکاٹ کرنے والے، صدارتی انتخاب میں […]

.....................................................

ٹی وی چینل رمضان ٹرانسمیشن کے نام پر اسلامی اقدار کا مذاق اڑار ہے ہیں : علامہ غفران محمود سیالوی

اسلام آباد : پاکستان سُنی تحریک علماء بورڈ کے چیئرمین اور معروف اسلامی سکالر ابوالبیان علامہ غفران محمود سیالوی نے کہا ہے کہ اکثر ٹی وی چینل رمضان ٹرانسمیشن کے نام پر اسلامی اقدار کا مذاق اڑارہے ہیں وفاقی حکومت وزارت مذہبی امور اور پیمراسختی سے نوٹس لیں۔ ریٹنگ بڑھانے اورپیسہ کمانے کی جنگ نے […]

.....................................................

اسلام آباد: لاپتہ افراد کیس ، ٹاسک فورس کا اہم اجلاس

اسلام آباد: لاپتہ افراد کیس ، ٹاسک فورس کا اہم اجلاس

وزارت داخلہ میں لاپتہ افراد کیس کے حوالے سے ٹاسک فورس کے ایک اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری، سنیئرحکام اٹارنی جنرل آفس، وزارت دفاع، وزارت قانون، آئی ایس آئی اور کمیشن کے رجسٹرار پر مشتمل سب کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔ سیکرٹری دفاع کی سربراہی میں وزارت داخلہ میں لاپتہ افراد کیس سے […]

.....................................................

اسلام آباد: کے ٹو پر لاپتہ ہونے والے کوہ پیما جاں بحق قرار

اسلام آباد: کے ٹو پر لاپتہ ہونے والے کوہ پیما جاں بحق قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں امدادی ٹیموں نے کے ٹو پر لاپتہ ہونے والے کوہ پیماں کو جاں بحق قرار دے دیا۔ نیوزی لینڈ کے دو کوہ پیما مارٹن والٹر اور ڈینالی والٹر دو روز قبل کے ٹو سر کرتے ہوئے برفانی طوفان کا شکار ہوگئے تھے۔ امدادی ٹیم کو دونوں کوہ پیماں کے […]

.....................................................

ملک کے نئے صدر کے انتخاب کیلئے پولنگ شروع

ملک کے نئے صدر کے انتخاب کیلئے پولنگ شروع

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے نئے صدر کے انتخاب کیلئے پولنگ شروع ہوگئی ہے، سینیٹ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ارکان نئے صدر کا انتخاب کریں گے۔ صدارتی انتخاب میں مسلم لیگ ن ممنون حسین اور پاکستان تحریک انصاف کے وجیہہ الدین احمد کے درمیان مقابلہ ہے۔ قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیاں صدارتی انتخاب […]

.....................................................

مختلف شہروں میں مون سون کی بارشوں سے گرمی میں کمی

مختلف شہروں میں مون سون کی بارشوں سے گرمی میں کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے مختلف شہروں میں مون سون کی بارشوں سے گرمی میں کمی آ گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ، بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں مزید بارش کی توقع ہے۔ مانسہرہ شہر اور گرد ونواح میں موسلا دھا بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا […]

.....................................................

بالائی علاقوں میں مون سون بارشوں میں اضافے کا امکان

بالائی علاقوں میں مون سون بارشوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں مون سون بارشوں میں اضافے کی پیش گوئی کی ہے۔ ملک کے مختلف شہروں میں مون سون بارشوں کے سبب گرمی کافی حد تک کم ہو گئی ہے اورا کثر مقامات پرموسم سہانا ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے […]

.....................................................

ووٹ دینے نہ دینے کا فیصلہ نہیں ہوا، تین آپشنز زیرغور ہیں، جے یوآئی

ووٹ دینے نہ دینے کا فیصلہ نہیں ہوا، تین آپشنز زیرغور ہیں، جے یوآئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدارتی انتخاب میں ایک روز باقی ہے مگر جمعیت علما السلام ( ف) کی جانب ابھی تک ووٹ دینے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا جا سکا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ صدارتی انتخاب میں حق رائے دہی کے حوالے سے تین آپشنز پارٹی کے زیر غور ہیں۔ آیا وہ مسلم […]

.....................................................

صدارتی انتخاب میں تنازع، پی پی کا قومی اسمبلی سے واک آوٹ

صدارتی انتخاب میں تنازع، پی پی کا قومی اسمبلی سے واک آوٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرنز نے صدارتی انتخاب کے شیڈول میں تبدیلی کے خلاف قومی اسمبلی کے اجلاس سے واک آوٹ کیا،امین فہیم کا کہنا ہے کہ حکومت سپریم کورٹ سے رجوع کرکے انتخاب کی تاریخ پھر سے 6 اگست کرادے بائیکاٹ ختم کردیں گے۔ پیپلز پارٹی کے ارکان قومی اسمبلی کے اجلاس میں […]

.....................................................

قومی اسمبلی میں شام میں مزارات پر حملوں کیخلاف قرار مذمت منظور

قومی اسمبلی میں شام میں مزارات پر حملوں کیخلاف قرار مذمت منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی نے شام میں بی بی زینب اور حضرت خالد بن ولید کے مزار وں پر حملوں کے خلاف قرارداد مذمت متفقہ طور پر منظور کر لی۔ قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے پیش کی جسے متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔ ایوان نے […]

.....................................................

ذاتی انتقام پر مبنی 80 ، 90 کی دہائی کی سیاست کو پیچھے چھوڑ چکے، نواز شریف

ذاتی انتقام پر مبنی 80 ، 90 کی دہائی کی سیاست کو پیچھے چھوڑ چکے، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ذاتی انتقام پر مبنی 1980 اور 90 کی دہائی کی سیاست کو پیچھے چھوڑ چکے ہیں۔تمام سیاسی جماعتوں کو جمہوریت کی بالادستی کے لیے مل کر کام کرنا چاہیے۔وزیر اعظم نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو کمزور وجوہات […]

.....................................................

حرم سے دور رہائش والے حاجیوں کو رقم واپس کی جائے گی، سردار یوسف

حرم سے دور رہائش والے حاجیوں کو رقم واپس کی جائے گی، سردار یوسف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر مذہبی امورسردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ عازمین حج کے لیے بعض رہائشی عمارتیں حرم سے ساڑھے سات سے آٹھ 8 کلومیٹر دور ہیں، ایسے حجاج کو 30 سے 35 ہزار روپے واپس کیے جائیں گے۔ سعودی عرب سے واپسی پر وفاقی وزیر مذہبی امور نے نیوز کانفرنس کے […]

.....................................................

نئے صدر کا انتخاب : قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج شام طلب

نئے صدر کا انتخاب : قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج شام طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) نئے صدرکے انتخاب کے سلسلے میں قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج شام طلب کر لیے گئے ہیں ،اعلامیے کے مطابق قائم مقام صدرنے وزیراعظم نواز شریف کی ایڈوائس پرقومی اسمبلی اور سینیٹ کے الگ الگ اجلاس آج شام چاربجے پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں طلب کیے ہیں۔ قومی اسمبلی کے […]

.....................................................

میرپور خاص، سکھر، حیدر آباد، ژوب، کشمیر اور اسلام آباد میں بارش کا امکان

میرپور خاص، سکھر، حیدر آباد، ژوب، کشمیر اور اسلام آباد میں بارش کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران میرپورخاص، سکھر، حیدر آباد، ژوب، کشمیر اور اسلام آباد کے چند ایک مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش […]

.....................................................

کون بنے گا صدر؟ ن کے ممنون یا پی ٹی آئی کے وجیہہ، فیصلہ منگل کو ہوگا

کون بنے گا صدر؟ ن کے ممنون یا پی ٹی آئی کے وجیہہ، فیصلہ منگل کو ہوگا

اسلام آباد (جیوڈیسک)30 جولائی میں صرف ایک روز رہ گیا،صدر کون بنے گا، ن کے ممنون حسین یا تحریک انصاف کے وجیہ الدین احمد، فیصلہ منگل کو ہو جائے گا۔ ن لیگ کے وفد نے اپنے امیدوار کی حمایت کے لیے آفتاب شیر پاو اور مولانا فضل الرحمان کا دروازہ کھٹکھٹا دیا، دوسری جانب پیپلز […]

.....................................................

ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 2 فیصد اضافہ

ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 2 فیصد اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح اعشاریہ دو فیصد بڑھ گئی تاہم آٹھ ہزار ماہانہ آمدن والے طبقے کیلئے مہنگائی کی شرح میں زیادہ اضافہ ہوا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی کے چوتھے ہفتے میں۔ چھوٹے گوشت، گندم، پیاز، ٹماٹر سمیت اٹھارہ اشیا کی قیمتوں میں […]

.....................................................

گزشتہ مالی سال بجلی کی قیمتوں میں 10 بار اضافہ کیا گیا

گزشتہ مالی سال بجلی کی قیمتوں میں 10 بار اضافہ کیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) گزشتہ مالی سال بجلی صارفین پر بہت بھاری گزرا، ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے ذریعے سرکاری شعبے کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے نرخوں میں ایک سال میں 10 مرتبہ اضافہ کیا گیا، جولائی 2012 کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے ذ ریعے فی یونٹ بجلی 85 پیسے مہنگی کی گئی، اگست میں 5 پیسے […]

.....................................................

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی قیمتوں اور ڈالر کی قدر میں اضافے کے باعث ملک میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا خدشہ ہے، اوگرا حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کی سفارش کر سکتی ہے۔ اوگراذرائع کے مطابق عالمی قیمتوں اور ڈالر کی قدر میں اضافے کے باعث یکم اگست سے ملک میں بھی […]

.....................................................