قومی ادارہ صحافت کا مارگلہ ٹاون کے( یوتھ) کے اعزاز میں افطار ڈنر

اسلام آباد : سینئر صحافی سہیل الیاس نے مارگلہ ٹاون کے نوجوانوں کے اعزاز میں ایک پر وقار افطار ڈنر دیا۔ جس کا مقصد یوتھ کو یک جاہ کر کے وطن عزیز کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے۔ اس تقریب میں نوجوانوں کے علاوہ مارگلہ ٹاون کی اہم شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب […]

.....................................................

ٔصدارتی انتخاب : کور کمیٹی کے اجلاس میں کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے، فضل الرحمان

ٔصدارتی انتخاب : کور کمیٹی کے اجلاس میں کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے، فضل الرحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جے یو آئی کی کور کمیٹی کے اجلاس میں صدارتی کے انتخاب کے بارے میں غور و خوص ہوا تاہم ابھی تک باضابطہ فیصلہ نہیں کیا گیا۔ مولانا فضل الرحمان کا اسلام آباد میں جاری کئے گئے بیان میں […]

.....................................................

تربیلا اور منگلا ڈیموں میں پانی کی سطح میں بتدریج اضافہ

تربیلا اور منگلا ڈیموں میں پانی کی سطح میں بتدریج اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) مون سون بارشوں کے باعث تربیلا اور منگلا ڈیموں میں پانی کی سطح بتدریج بلند ہو رہی ہے، دریائے سندھ میں تونسہ کے مقام پر درمیانے، جبکہ کالا باغ، چشمہ اور گڈوکے مقامات پر نچلے درجے کا سیلاب ہے، دریائے کابل میں نوشہرہ اور دریائے روای میں بلوکی کے مقامات پربھی نچلے […]

.....................................................

بجلی چورعملہ سیدھا ہو جائے ورنہ بلوچستان ٹرانسفر کر دیا جائیگا، عابد شیر علی

بجلی چورعملہ سیدھا ہو جائے ورنہ بلوچستان ٹرانسفر کر دیا جائیگا، عابد شیر علی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ بجلی چوری میں ملوث عملہ خیر منالے اور سیدھا ہو جائے، ورنہ سیدھا کرنا آتا ہے، تبادلہ بلوچستان کر دیا جائیگا۔ اسلام آباد میں ذرائع سے بات چیت میں وزیر مملکت برائے پانی وبجلی عابد شیر علی کا کہنا […]

.....................................................

صدارتی الیکشن، ممنون حسین کو واضح برتری حاصل

صدارتی الیکشن، ممنون حسین کو واضح برتری حاصل

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدارتی امیدوار کو قومی اسمبلی، سینیٹ اور بلوچستان اسمبلی کے اراکین کا ایک ایک ووٹ شمار کیا جائے گا جبکہ دیگر تین صوبائی اسمبلیوں کے ایک سو پچانوے الیکٹورل ووٹ ہونگے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کو جن اراکین کی حمایت حاصل ہوگی ان میں جمعیت علمائے اسلام ،مسلم لیگ فنکشنل، پختونخوا ملی […]

.....................................................

پیپلز پارٹی بائیکاٹ کے فیصلے پر نظرثانی کرتی تو بہترتھا، اقبال ظفر جھگڑا

پیپلز پارٹی بائیکاٹ کے فیصلے پر نظرثانی کرتی تو بہترتھا، اقبال ظفر جھگڑا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ن لیگ کے متبادل صدارتی امیدوار اقبال ظفر جھگڑانے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے، اس موقع پر ذرائع سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی جانب سے بائیکاٹ کا فیصلہ کرنا ان کا آئینی حق ہے تاہم پیپلز پارٹی بائیکاٹ کے فیصلے پر نظرثانی کرتی تو بہتر تھا۔ […]

.....................................................

بھارت نے سندھ طاس معاہدے کے پرزے اڑا دئیے

بھارت نے سندھ طاس معاہدے کے پرزے اڑا دئیے

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارت نے دریائے چناب پر بمپر ٹو بمپر ڈیموں کی قطار لگا دی جس نے اب ہماچل پردیش میں دریائے چناب کے پانی پر ڈاکا ڈالنے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ بگلیہار ڈیم سے تین گنا بڑے سیلی ڈیم کا ٹھیکہ بھی دے دیا۔ پاکستانی سرکار کی چپ کو دیکھتے ہوئے […]

.....................................................

بجلی چورعملہ سیدھا ہو جائے ورنہ بلوچستان ٹرانسفر کر دیا جائے گا، عابد شیر علی

بجلی چورعملہ سیدھا ہو جائے ورنہ بلوچستان ٹرانسفر کر دیا جائے گا، عابد شیر علی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر مملکت برائے پانی وبجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ بجلی چوری میں ملوث عملہ خیر منالے اور سیدھا ہوجائے، ورنہ سیدھا کرنا آتا ہے، تبادلہ بلوچستان کر دیا جائیگا۔ اسلام آباد میں ذرائع سے بات چیت میں وزیر مملکت برائے پانی وبجلی عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالرز کی پیشکش کردی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالرز کی پیشکش کردی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک نے ستمبر سے پہلے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر تک کا ادھارفراہم کرنے کی پیشکش کردی جو پرانے بیرونی قرضے چکانے کیلئے استعمال کیا جائے گا۔وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 40 سے 50 کروڑ ڈالر دے سکتا ہے۔ یہ رقم ستمبر میں آئی ایم […]

.....................................................

بالائی علاقوں میں مون سون بارشوں کی شدت میں کمی کا امکان

بالائی علاقوں میں مون سون بارشوں کی شدت میں کمی کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دو روز کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں مون سون بارشوں کی شدت میں کمی کا امکان ہے۔ جبکہ اس دوران جنوبی پنجاب اور سندھ کے شمالی اور جنوب مشرقی علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں […]

.....................................................

ستمبر 2011 سے لاپتہ 4 افراد ہماری حراست میں ہیں، پنجاب پولیس

ستمبر 2011 سے لاپتہ 4 افراد ہماری حراست میں ہیں، پنجاب پولیس

اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب پولیس نے سپریم کور ٹ میں تسلیم کر لیا کہ ستمبر 2011 سے لاپتہ 4 افراد اس کی زیر حراست اور کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں جو شہباز تاثیر کے اغوا میں ملوث تھے۔ عدالت نے آئی جی اور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کو الگ الگ انکوائری کر کے رپورٹ […]

.....................................................

ای او بی آئی اراضی کے سروے کیلئے غیر جانبدار سرویئر مقرر کرنیکا حکم

ای او بی آئی اراضی کے سروے کیلئے غیر جانبدار سرویئر مقرر کرنیکا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے کراچی اور اسلام آباد میں ای او بی آئی کو فروخت کی گئی اراضی کا سروے کرانے کیلئے غیر جانبدار سرویئر مقرر کرنے اور ڈی ایچ اے کے بعد اب ایڈن ہاوسنگ کے اکاونٹ بھی منجمد کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری کی […]

.....................................................

رضا ربانی کے کاغذات نامزدگی واپس لینے پر مسترد

رضا ربانی کے کاغذات نامزدگی واپس لینے پر مسترد

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات کیلئے ممنون حسین، اقبال ظفر جھگڑا اور وجیہہ الدین کے کاغذات نامزدگی منظور جبکہ رضا ربانی کے کاغذات نامزدگی واپس لینے پر مسترد کر دیئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق صدارتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے دوران مجموعی طورپر 19 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی […]

.....................................................

تحریک انصاف صدارتی انتخاب میں حصہ لے گی، عمران خان

تحریک انصاف صدارتی انتخاب میں حصہ لے گی، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف صدارتی انتخاب میں حصہ لے گی، اسلام آباد میں پر یس کابفرنس سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہیہ وقت کی کمی کا موقف درست ہے۔ لیکن جمہوریت کی مضبوطی کے لئیتحریک انصاف صدارتی انتخاب میں حصہ […]

.....................................................

اسحاق ڈار کا خورشید شاہ کو فون، ممنون حسین کی حمایت کی درخواست

اسحاق ڈار کا خورشید شاہ کو فون، ممنون حسین کی حمایت کی درخواست

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں قائد حزب سید خورشید شاہ کو ٹیلی فون کیا اور ان سے ن لیگ کے صدارتی امیدوار کی حمایت کی درخواست کی۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ سے مسلم لیگ ن کے صدارتی امیدوار ممنو ن حسین […]

.....................................................

حساس وزارت ملکہ برطانیہ کے وفادارکو دیدیا گیا ہے، سپریم کورٹ

حساس وزارت ملکہ برطانیہ کے وفادارکو دیدیا گیا ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ وزیر اعظم کے مشیر برائے ہوا بازی شجاعت عظیم کینڈین شہریت رکھتے ہیں، پاکستان ایئر فورس میں ان کا کورٹ مارشل بھی ہوا تھا تاہم الزامات کیا تھے، معلوم نہیں ہے، عدالت نے شجاعت عظیم کو نوٹس جار ی کر دیا ہے۔ […]

.....................................................

سرکاری اداروں کو خسارے سے نکالیں گے یا نجکاری کر دینگے، اسحاق ڈار

سرکاری اداروں کو خسارے سے نکالیں گے یا نجکاری کر دینگے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سرکاری اداروں کا خسارہ برادشت نہیں، انہیں خسارے سے نکالیں گے یا نجکاری کر دیں گے۔ اسلام آباد میں نج کاری کمیشن کے اجلاس سے خطاب میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھاکہ سرکاری کارپوریشنز کی نج کاری جلد کی جائے […]

.....................................................

صدارتی انتخاب 30 جولائی کو کرانے کی حمایت کرتے ہیں، فضل الرحمان

صدارتی انتخاب 30 جولائی کو کرانے کی حمایت کرتے ہیں، فضل الرحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وہ صدارتی انتخاب 30 جولائی کو کرانے کی حمایت کرتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان کا اسلام آباد سے جاری بیان میں کہنا ہے کہ رمضان کے آخری عشرے میں زیادہ تر ارکان اسمبلی و سینیٹ عمرہ کی ادائیگی اور […]

.....................................................

تحریک عدم اعتماد پر لا تعلقی، نواز شریف کا مشکور ہوں، وزیراعظم آزاد کشمیر

تحریک عدم اعتماد پر لا تعلقی، نواز شریف کا مشکور ہوں، وزیراعظم آزاد کشمیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) آزاد کشمیر کے وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید نے اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد سے اظہار لاتعلقی پر نواز شریف کا شکریہ ادا کیا ہے، کہتے ہیں کہ مسلم لیگ ن کے قائد نے دوسروں کا مینڈیٹ تسلیم کرنے کا وعدہ پورا کر دیا۔ اسلام آباد میں ذرائع کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم آزاد […]

.....................................................

صدارتی انتخاب : 24 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے

صدارتی انتخاب : 24 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے

اسلام آباد الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے والوں کی فہرست جاری کردی، ملک بھر سے 24 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں، 15 امیدواروں کا کوئی تجویز اور تائید کنندہ ہی نہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اسلام آباد میں 9 ، سندھ اور پنجاب میں 7 ، 7 اور […]

.....................................................

شیڈول میں تبدیلی پر پی پی کا احتجاج، انتخاب میں حصہ نہ لینے پر غور

شیڈول میں تبدیلی پر پی پی کا احتجاج، انتخاب میں حصہ نہ لینے پر غور

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی نے صدارتی انتخاب کی تاریخ میں تبدیلی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب وہ غور کررہے ہیں کہ صدارتی انتخاب میں حصہ لیں یا نہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے صدارتی امیدوار رضا ربانی نے کہاکہ وہ جمہوری نظام کا تسلسل چاہتے […]

.....................................................

آزاد کشمیر سیاسی بحران : ن لیگ کے ارکان کو غیر جانبدار رہنے کی ہدایت

آزاد کشمیر سیاسی بحران : ن لیگ کے ارکان کو غیر جانبدار رہنے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں نواز شریف نے آزاد کشمیر کے پارٹی ارکان کو موجودہ سیاسی بحران سے لاتعلق رہنے کی ہدایات دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے آزاد کشمیر کے پارٹی رہنماوں راجہ فاروق حیدر، شاہ غلام قادر اور دیگر کو ہدایات جاری کی ہیں۔ وہ آزاد کشمیر حکومت […]

.....................................................

امریکا بھاشا ڈیا مرڈیم میں تعاون پر رضا مند

امریکا بھاشا ڈیا مرڈیم میں تعاون پر رضا مند

اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے کہا ہے کہ امریکا بھاشا ڈیامر ڈیم میں تعاون پر تیار ہے اور امریکا بھاشا ڈیم کی فزی بلیٹی رپورٹ بنانے کے لیے سرمایہ فراہم کرے گا۔ اسلام آباد میں امریکی سفیر نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ ملاقات میں بھاشا ڈیم کی تعمیر کا […]

.....................................................

نواز لیگ کے بیرون ملک موجود ارکان پارلیمنٹ وطن واپس طلب

نواز لیگ کے بیرون ملک موجود ارکان پارلیمنٹ وطن واپس طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں نواز شریف نے بیرون ملک موجود مسلم لیگ ن کے ارکان پارلیمنٹس کو صدارتی انتخاب سے پہلے وطن واپس طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کو ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم نواز شریف نے اس سلسلے میں مسلم لیگ ن کے چیف وہپ شیخ آفتاب اور دیگر سینئر رہنماوں کو […]

.....................................................