اسلام آباد میں پاک بھارت آزادانہ تجارت پر ایک روزہ سیمینار

اسلام آباد میں پاک بھارت آزادانہ تجارت پر ایک روزہ سیمینار

اسلام آباد (جیوڈیسک) یورپی یونین اور مشرقی ایشیا کی معاشی ترقی میں علاقائی تجارت نے اہم کردار ادا کیا۔ اسلام آباد میں پاک بھارت آزادانہ تجارت کے ایک روزہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سیکریٹری تجارت کا کہناتھا کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارت کے فروغ کی کوششیں1998 میں شروع ہوئیں تاہم ان میں تیزی […]

.....................................................

پاکستان اور آئی ایم ایف کے معاملات طے، 5 ارب ڈالر قرض ملنے کا امکان

پاکستان اور آئی ایم ایف کے معاملات طے، 5 ارب ڈالر قرض ملنے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پر معاملات طے پا گئے۔ نئے بیل آٹ پیکج کے تحت پاکستان کو5 سے ساڑھے 5 ارب ڈالر قرض ملنے کا امکان ہے۔ پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان قرض کے نئے پروگرام کے حوالے سے وزارت خزانہ اسلام آباد میں مذاکرات کا حتمی […]

.....................................................

حج کوٹا کے تنازعے کو حل کرنے کے لیے 4 رکنی کمیٹی بنا دی گئی

حج کوٹا کے تنازعے کو حل کرنے کے لیے 4 رکنی کمیٹی بنا دی گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے حج کوٹے سے متعلق پرائیویٹ حج آپریٹرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے 4 رکنی کمیٹی قائم کر دی ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم کی قائم کردہ کمیٹی حج آپریٹرز کے کوٹے سے متعلق مسائل حل کرے گی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کمیٹی کے سربراہ ہیں جبکہ […]

.....................................................

وزیراعظم آج 5 روزہ دورہ پر چین روانہ ہوں گے

وزیراعظم آج 5 روزہ دورہ پر چین روانہ ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں نواز شریف چین کے 5 روزہ دورے پر آج روانہ ہورہے ہیں۔ وزیر اعظم کو دورہ چین کی دعوت ان کے چینی ہم منصب لی پی کیانگ نے چندہفتے قبل دورہ پاکستان کے دوران دی تھی۔ وزیراعظم کے ساتھ اعلی سطح وفد جس میں وزیر پانی و بجلی خواجہ […]

.....................................................

پولیس افسران کی تنزلی پر ، حکومت سندھ نے 2 ماہ کی مہلت مانگ لی

پولیس افسران کی تنزلی پر ، حکومت سندھ نے 2 ماہ کی مہلت مانگ لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد حکومت سندھ نے خلاف ضابطہ ترقیو ں اور انضمام سے متعلق فیصلے پر عمل درآمد کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہے ،جبکہ پولیس افسران کی تنزلی پر 2 ماہ کی مہلت مانگ لی ہے۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات کی […]

.....................................................

اسلام آباد : حج کوٹہ میں کمی پر حج ٹور آپریٹرز کا احتجاج

اسلام آباد : حج کوٹہ میں کمی پر حج ٹور آپریٹرز کا احتجاج

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں نجی حج ٹور آپریٹرز نے حج کوٹہ میں کمی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور وفاقی وزیر کی گاڑی کا گھیرا بھی کیا۔ دوسری جانب وفاقی وزیر سردار یوسف کا کہنا ہے کہ حج کے عمل میں کرپشن برداشت نہیں کی جائے گی۔ نجی ٹور آپریٹرز نے پی آئی […]

.....................................................

سندھ میں آٹ آف ٹرن ترقی پانے والوں کی تنزلی

سندھ میں آٹ آف ٹرن ترقی پانے والوں کی تنزلی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے سندھ میں آوٹ آف ٹرن ترقیاں پانے والوں کی تنزلی اور ڈیپوٹیشن پر تعینات چھ سو پچاس افسران کو انکے محکموں میں واپس بھیجنے کی منظوری دے دی۔ سپریم کورٹ نے سندھ کے مختلف محکموں میں ڈیپوٹیشن پر تعینات افسران کو ان کے متعلقہ […]

.....................................................

عبد الرف چوہدری کو وفاقی ٹیکس محتسب بنانے کا فیصلہ، سمری صدر کو روانہ

عبد الرف چوہدری کو وفاقی ٹیکس محتسب بنانے کا فیصلہ، سمری صدر کو روانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت کی جانب سے عبد الرف چوہدری کو وفاقی ٹیکس محتسب بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عبد الرف چوہدری کو وفاقی ٹیکس محتسب بنانے کی سمری منظوری کے لئے صدر آصف علی زرداری کو روانہ کر دی گئی ہے۔ عبد الرف چوہدری سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ کے فرائض انجام […]

.....................................................

کنٹونمنٹ ایریاز میں بلدیاتی انتخابات 15 ستمبر تک کرائے جائیں گے

کنٹونمنٹ ایریاز میں بلدیاتی انتخابات 15 ستمبر تک کرائے جائیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے سپریم کورٹ کو یقین دلایا ہے کہ کنٹونمنٹ علاقوں میں بلدیاتی انتخابات 15 ستمبر تک کرائے جائیں گے۔ کنٹونمنٹ بورڈ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران حکومت نے سپریم کورٹ کو یقین دلایا ہے کہ کنٹونمنٹ علاقوں میں بلدیاتی انتخابات 15 ستمبر تک کرا دیئے جائیں […]

.....................................................

ڈاکٹر عمران قتل کیس، تحقیقات پولیس کا معاملہ : برطانیہ

ڈاکٹر عمران قتل کیس، تحقیقات پولیس کا معاملہ : برطانیہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) برطانوی ہائی کمشنر ایڈم تھامسن نے واضع کیا ہے کہ ڈاکٹر عمران فاروق کیس کی تحقیقات لندن میٹرو پولیس کا معاملہ ہے۔ اسلام آباد برطانوی ہائی کمشنر ایڈم تھامسن نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی پاکستان اور برطانیہ کا مشترکہ مسئلہ ہے۔ پاک برطانیہ وزرائے اعظم کے درمیان ہونے […]

.....................................................

بل گیٹس کا پاکستان میں پولیو کے خاتمے کا عزم

بل گیٹس کا پاکستان میں پولیو کے خاتمے کا عزم

اسلام آباد (جیوڈیسک) معروف سافٹ ویئر کمپنی ونڈوز اور بل اینڈ میلنڈا گیٹس فائونڈیشن کے چیئرمین بل گیٹس نے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے ٹیلی فونک گفتگو کی اور انھیں پاکستان میں پولیو کے مکمل خاتمے کے لئے اپنی حمایت اور امداد جاری رکھنے کا یقین دلایا۔ اسلام آباد بل اینڈ میلنڈا گیٹس […]

.....................................................

نجم سیٹھی کی تقرری پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے وضاحت طلب کر لی

نجم سیٹھی کی تقرری پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے وضاحت طلب کر لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے قائم مقام چیئرمین پی سی بی کی تقرری پر نجم سیٹھی اور وزارت بین الصوبائی رابطہ سے جواب طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین پی سی بی کی تقرری کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کہا کہ ذرائع رپورٹس سے […]

.....................................................

پاک چین دوستی کوہ ہمالیہ سے بلند

پاک چین دوستی کوہ ہمالیہ سے بلند

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف 4 جولائی کو پانچ روزہ سرکاری دورے پر چین جائیں گے۔ پاک چین دوستی کو ہمالیہ سے بلند، بحیرہ عرب سے گہرا، فولاد سے مضبوط اور شہد سے میٹھا سمجھا جاتا ہے۔ اسلام آباد چین اور پاکستان کی مثالی دوستی 6 دہائیوں سے زائد عرصہ پر محیط ہے۔ پاکستان […]

.....................................................

اسلام آباد : گھریلو ملازمین کا ڈیٹا، نادرا کا گھر گھر سروے

اسلام آباد : گھریلو ملازمین کا ڈیٹا، نادرا کا گھر گھر سروے

اسلام آباد (جیوڈیسک) کے گھریلو ملازمین کا ڈیٹا جمع کرنے کے لئے نادرا نے گھر گھر سروے شروع کر دیا۔ اسلام آباد وفاقی دارالحکومت میں گھریلو ملازمین کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کے لیے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ہدایات جاری کی تھیں ۔ نادرا موبائل وین رہائشی علاقوں میں گھر گھر جا کر […]

.....................................................

ای او بی آئی کی تحقیقات ایف آئی اے کو سونپ دی گئی

ای او بی آئی کی تحقیقات ایف آئی اے کو سونپ دی گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ای او بی آئی میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن کی تحقیقات ایف آئی اے کو سونپ دی۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے کو تحقیقات مکمل کرنے کیلئے دس روز کی ڈیڈ لائین دے دی گئی ہے۔ اسلام آباد ای او بی آئی میں مبینہ کرپشن سے متعلق از خود نوٹس […]

.....................................................

توانائی کے شعبے میں پاکستان کی ہر ممکن مدد کریں گے، ترک سفیر

توانائی کے شعبے میں پاکستان کی ہر ممکن مدد کریں گے، ترک سفیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں ترک سفیر مصطفی بابر نے کہا ہے کہ ان کی حکومت توانائی کے شعبے میں پاکستان کی ہر ممکن مدد کرے گی ۔ پاکستان میں ترکی کے سفیر مصطفی بابر نے وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر خاقان عباسی نے کہا کہ ان کی […]

.....................................................

آئی جی اسلام آباد کی بہو کی پر اسرار موت، کیس کی سماعت مقرر کرنے کا حکم

آئی جی اسلام آباد کی بہو کی پر اسرار موت، کیس کی سماعت مقرر کرنے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے آئی جی اسلام آباد بنی امین خان کی بہو کی پر اسرار ہلاکت کے کیس کی سماعت 3 جولائی کو اوپن کورٹ میں فکس کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے آئی جی خیبر پختونخوا اور ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد […]

.....................................................

پٹرول بم کے بعد عوام پر بجلی بھی گرا دی گئی

پٹرول بم کے بعد عوام پر بجلی بھی گرا دی گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پٹرول بم کے بعد عوام پر بجلی بھی گرا دی گئی۔ نیپرا نے فیول ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک روپے بارہ پیسے اضافہ کر دیا۔ مئی دو ہزار تیرہ کے ایڈجسٹمنٹ چارجز کا اطلاق دسمبر کے بلوں پر ہو گا۔ نیپرا کی جانب […]

.....................................................

ای او بی آئی ازخود نوٹس کیس کی سماعت ،ایف آئی اے کو تحقیقات کا حکم

ای او بی آئی ازخود نوٹس کیس کی سماعت ،ایف آئی اے کو تحقیقات کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ای او بی آئی میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن سے متعلق از خود نوٹس پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ دوران سماعت عدالت نے ڈی جی ایف آئی اے کو ای او بی آئی اسکیم کی تحقیقات کا حکم دیتے ہو ئے ای او بی آئی میگا کرپشن کی […]

.....................................................

اسلام آباد: گھریلو ملازمین کا ڈیٹا، نادرا کا گھر گھر سروے

اسلام آباد: گھریلو ملازمین کا ڈیٹا، نادرا کا گھر گھر سروے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے گھریلو ملازمین کا ڈیٹا جمع کرنے کے لئے نادرا نے گھر گھر سروے شروع کر دیا۔ وفاقی دارالحکومت میں گھریلو ملازمین کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کے لیے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ہدایات جاری کی تھیں۔ نادرا موبائل وین رہائشی علاقوں میں گھر گھر جا کر فارم […]

.....................................................

نجم سیٹھی کی تقرری پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے وضاحت طلب کر لی

نجم سیٹھی کی تقرری پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے وضاحت طلب کر لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے قائم مقام چیئرمین پی سی بی کی تقرری پر نجم سیٹھی اور وزارت بین الصوبائی رابطہ سے جواب طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین پی سی بی کی تقرری کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کہا کہ ذرائع رپورٹس سے […]

.....................................................

اسلام آباد، ہوٹل میں آتشزدگی، فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پا لیا

اسلام آباد، ہوٹل میں آتشزدگی، فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پا لیا

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد کے علاقے آبپارہ میں ایک ہوٹل میں آتشزدگی، فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔ پولیس نے دو افراد کو حراست میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی مصروف ترین مارکیٹ آبپارہ میں مہمانوں کی جانب سے سگریٹ جلانے کی وجہ سے ہوٹل کے کمرے […]

.....................................................

ایشین جونیئر اسکواش چیمپین شپ جیتنے کے بعد پاکستانی ٹیم وطن واپس

ایشین جونیئر اسکواش چیمپین شپ جیتنے کے بعد پاکستانی ٹیم وطن واپس

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایشین جونیئراسکواش چیمپین شپ جیتنے کے بعد پاکستانی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔ ایشین جونیئراسکواش چیمپیئن شپ میں سید علی شاہ بخاری نے طلائی تمغا حاصل کیا۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے سید علی شاہ بخاری کا کہنا تھا کہ وہ ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپین شپ کے لیے […]

.....................................................

آئی ایم ایف سے قرض لیں یا نہیں؟ وزارت خزانہ آج فیصلہ کرے گی

آئی ایم ایف سے قرض لیں یا نہیں؟ وزارت خزانہ آج فیصلہ کرے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان آئی ایم ایف سے قرض لے گا یا نہیں، اس کا حتمی فیصلہ آج وزارت خزانہ کے اجلاس میں کیا جائے گا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی ٹیم اور وزارت خزانہ کے درمیان پالیسی لیول مذاکرات اسلام آباد میں ہورہے ہیں۔ آئی ایم ایف کا کہنا […]

.....................................................