آج سے پیٹرول 2 روپے اور ڈیزل 2 روپے 16 پیسے فی لیٹر مہنگا

آج سے پیٹرول 2 روپے اور ڈیزل 2 روپے 16 پیسے فی لیٹر مہنگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے پہلے پیٹرول کی قیمت 2 روپے 66 پیسے بڑھانے کی سمری بنائی، بعد میں 66 پیسے کی سبسڈی دینے کا اعلان کر دیا۔ آج سے پیٹرول 2روپے اور ڈیزل 2 روپے 16 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا ہے۔ اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 2 روپے اضافے کے بعد […]

.....................................................

بجٹ نافذ : پٹرولیم اور سی این جی سمیت ہر اشیا مہنگی

بجٹ نافذ : پٹرولیم اور سی این جی سمیت ہر اشیا مہنگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) آج سے بجٹ کا نفاذ ہو گیا جس کے بعد موبائل فون، پٹرولیم مصنوعات اور سی این جی مہنگی ہو گئی ہیں۔ اسلام آباد نئے بجٹ میں جن ٹیکسوں اور ڈیوٹیوں کی منظوری دی گئی ہے وہ آج سے نافذ العمل ہیں۔ موبائل فون، سی این جی اور پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ […]

.....................................................

طارق باجوہ چیئرمین ایف بی آر تعینات، نوٹیفیکیشن جاری

طارق باجوہ چیئرمین ایف بی آر تعینات، نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے طارق باجوہ کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا چیئرمین تعینات کر دیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وزیر اعظم نواز شریف کی طرف سے منظوری دیے جانے کے بعد طارق باوجوہ کو چیئرمین ایف بی آر تعینات کرنے کا نوٹیفیکشنن جاری کر دیا ہے۔ ایف بی آر کے موجودہ […]

.....................................................

سپریم کورٹ آج اہم کیسوں کی سماعت کرے گا

سپریم کورٹ آج اہم کیسوں کی سماعت کرے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں آج ای او بی آئی از خود نوٹس، لوڈ شیڈنگ از خود نوٹس اور اسٹیل ملز کرپشن کیس سمیت اہم مقدمات کی سماعت ہو گی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ مقدمات کی سماعت کرے گا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے ای او بی آئی میں […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے برطانوی ہم منصب کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے برطانوی ہم منصب کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے برطانوی ہم منصب ڈیوڈ کیمرون کی ملاقات، وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ اسلام آباد دونوں رہنمائوں کے درمیان ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کی مضبوطی، اقتصادی تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔ برطانوی وزیراعظم نے میاں محمد نواز […]

.....................................................

بھارت کو ترجیحی ملک کا درجہ دیا جائے، تاجروں کا مطالبہ

بھارت کو ترجیحی ملک کا درجہ دیا جائے، تاجروں کا مطالبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک بھارت مشترکا بزنس فورم کا پہلا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔، پاکستانی اور بھارتی تاجروں کا کہنا تھا کہ بھارت کو انتہائی پسندیدہ ملک کادرجہ دے کرتجارتی و معاشی سرگرمیوں میں اضافہ کیا جاسکتا ہے جس کا زیادہ فائدہ پاکستان کو ہو گا۔ ایک ہی خطے، ورثے اور تاریخ کے حامل […]

.....................................................

پاک بحریہ کو ہمہ وقت تیار رہنا ہوگا، سربراہ پاک بحریہ

پاک بحریہ کو ہمہ وقت تیار رہنا ہوگا، سربراہ پاک بحریہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نیوی کے سربراہ ایڈمرل محمد آصف سندیلہ نے کہا کہ پاک بحریہ کو اپنی سمندری حدود میں بحری قزاقی، دہشت گردی اور انتہا پسندی سے نمٹنے کے لئے پوری طرح تیار اور چوکس رہنا ہو گا۔ وہ نیول اکیڈمی کراچی میں 99 ویں پاسنگ آوٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کر […]

.....................................................

مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری،حادثات میں چار افراد جاں بحق

مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری،حادثات میں چار افراد جاں بحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی علاقوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ مزید دو سے تین روز جاری رہے گا جبکہ دیگر علاقوں میں موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔ جام پور میں بارش کے باعث دیواریں گرنے سے خاتون جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہو گئے۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا […]

.....................................................

نیشنل گیمز میں کمسن کھلاڑی 7 سالہ رجا بھی شامل

نیشنل گیمز میں کمسن کھلاڑی 7 سالہ رجا بھی شامل

اسلام آباد (جیوڈیسک) ٹیلنٹ کے لئے عمر کی قید نہیں ہے۔ 32 ویں نیشنل گیمز میں سات سالہ رجا کی کمسن ترین کھلاڑی کے طور پر سندھ کے دستے میں شرکت شائقین کے لیے باعث حیرت ہے۔ ساتھی کھلاڑیوں کے فخر اور حریف کھلاڑیوں کے لیے انوکھا چیلنج ہے۔ اسلام آباد کراچی کی رہائشی سات […]

.....................................................

صدر نے مالی سال 14-2013 کے بجٹ کی منظوری دیدی

صدر نے مالی سال 14-2013 کے بجٹ کی منظوری دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد صدر زرداری نے مالی سال دو ہزار تیرہ چودہ کے بجٹ کی منظوری دے دی۔ ترجمان ایوان صدر کے مطابق صدر زرداری نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر فنانس بل دو ہزار تیرہ کی منظوری دے دی ہے۔ صدر زرداری کے دستخط کے بعد فنانس بل دو ہزار تیرہ قانونی حیثیت […]

.....................................................

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی واپسی کے لئے کمیٹی قائم

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی واپسی کے لئے کمیٹی قائم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی واپسی کے لیے کمیٹی کے قیام اور لاپتہ افراد کی بازیابی کے معاملے پر آئندہ ہفتے تک ٹاسک فورس بنانے کی ہدایت کی ہے۔ وزارت داخلہ سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیر داخلہ چودھری نثار نے ڈاکٹر عافیہ […]

.....................................................

پٹرول 3 روپے 66، ڈیزل 2 روپے 66 اور مٹی کا تیل 2 روپے 50 پیسے مہنگا

پٹرول 3 روپے 66، ڈیزل 2 روپے 66 اور مٹی کا تیل 2 روپے 50 پیسے مہنگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد حکومت نے بجٹ کے بعد عوام پر ایک اور بم گرانے کا فیصلہ کرلیا ہے اور پیر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی ہے۔ اطلاعات کے مطابق پٹرول کی قیمت میں دو روپے چھیاسٹھ پیسے، ڈیزل تین روپے چھیاسٹھ پیسے، مٹی کا تیل دو روپے پچاس […]

.....................................................

غیر رجسٹرڈ اور اپلائیڈ فار گاڑیوں کے اسلام آباد میں داخلے پر پابندی

غیر رجسٹرڈ اور اپلائیڈ فار گاڑیوں کے اسلام آباد میں داخلے پر پابندی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی ہدات پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں غیر رجسٹرڈ اور اپلائیڈ فار گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق اسلام آباد کے چاروں زونز میں غیر رجسٹرڈ اور اپلائیڈ فار گاڑیوں کی پکڑ دھکڑ شروع کر دی […]

.....................................................

وزارت خزانہ نے آئی پی پیز کو 322 ارب روپے جاری کر دیئے

وزارت خزانہ نے آئی پی پیز کو 322 ارب روپے جاری کر دیئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزارت خزانہ نے آئی پی پیز کو تین سو بائیس ارب روپے جاری کر دیئے جس کے بعد ملک میں جاری لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم ہونے کا امکان ہے۔ وزارت خزانہ کے ترجمان بتایا کہ آئی پی پیز کو گردشی قرضے کی مد میں اب تک تین سو بائیس ارب […]

.....................................................

اسلام آباد : گھریلو ملازمین کا ڈیٹا جمع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : گھریلو ملازمین کا ڈیٹا جمع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے گھریلو ملازمین کا ڈیٹا جمع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نادرا پیر سے سروے شروع کرے گا۔ وفاقی دارالحکومت میں گھریلو ملازمین کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کے لیے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ہدایات جاری کیں۔ نادرا موبائل وین رہائشی علاقوں میں گھر گھر جا کر […]

.....................................................

برطانیہ کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے : چودھری نثار

برطانیہ کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے : چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ برطانیہ کے ساتھ انسانی سمگلنگ، منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھیں گے۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار سے برطانوی ہائی کمشنر ایڈم تھامسن نے وزارت داخلہ اسلام آباد میں ملاقات کی۔ جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ […]

.....................................................

پاک چین تعلقات کسی اور ملک کے خلاف نہیں : نواز شریف

پاک چین تعلقات کسی اور ملک کے خلاف نہیں : نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاک چین تعلقات پاکستانی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے، گوادر بندر گاہ سے پاکستان سمیت خطے کے عوام کی قسمت بدل جائیگی۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہم آہنگی وقت کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم میاں نواز شریف سے چین کے ذرائع وفد نے وزیراعظم […]

.....................................................

ڈیوڈ کیمرون کی نواز شریف سے ملاقات اتوار کو ہو گی

ڈیوڈ کیمرون کی نواز شریف سے ملاقات اتوار کو ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون اتوار کو وزیر اعظم میاں نواز شریف سے ملاقات کریں گے، دو طرفہ تعاون اور خطے کی صورت حال پر بات چیت کی جائے گی۔ وزیر اعظم ہاوس کے ذرائع نے بتایا کہ دونوں وزرائے اعظم کے درمیان ون ٹو ون ملاقات کے بعد وفود […]

.....................................................

حکومت نے نجی بجلی گھروں کو 200 ارب روپے جاری کر دیئے

حکومت نے نجی بجلی گھروں کو 200 ارب روپے جاری کر دیئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد لوڈ شیڈنگ کے جن کو بوتل میں بند کرنے کی طرف ایک اہم پیش رفت، زیر گردش قرضوں کے خاتمے کیلئے حکومت نے نجی بجلی گھروں کو 200 ارب روپے جاری کر دیئے، مزید رقم جلد جاری ہونے کا امکان ہے۔ 200 ارب روپے کی رقم 22 سرکاری اور نجی […]

.....................................................

لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی میں موسلا دھار بارش

لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی میں موسلا دھار بارش

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی اور اسلام آباد اور لاہور میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے،راولپنڈی میں زیر تعمیر گیسٹ ہاس اور مکان کی چھت گرنے سے تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ جڑواں شہروں میں رات گئے سے موسلا دھار بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے،طوفانی بارش کے باعث راولپنڈی کے […]

.....................................................

فی یونٹ قیمت 10 روپے، لوڈ شیڈنگ 8 گھنٹے کرنے کی توانائی پالیسی منظور

فی یونٹ قیمت 10 روپے، لوڈ شیڈنگ 8 گھنٹے کرنے کی توانائی پالیسی منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نے نئی توانائی پالیسی کی منظوری دے دی۔ بجلی کے یونٹ کی کم از کم قیمت 10 روپے مقرر کی جائے گی، لوڈشیڈنگ 8 گھنٹے کرنے کی تجویز ہے، نئی پالیسی کا اعلان وزیراعظم کے چین کے دورے کے بعد کیا جائے گا۔ وزیراعظم کی صدارت میں ہونے والے اعلی سطح […]

.....................................................

نیشنل سیونگ اسکیم کا اپنے منافع میں کمی کا اعلان

نیشنل سیونگ اسکیم کا اپنے منافع میں کمی کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیشنل سیونگ اسکیم نے اپنے سرٹیفکیٹس کے منافع میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ ڈی جی نیشنل سیونگ ظفر شیخ نے بتایاہے کہ بہبود سیونگ سرٹیفکیٹ میں شرح منافع 0.48 فی صد کمی کے بعد 12.24 فی صد ہو گیا ہے۔ سیونگ اکاونٹس میں شرح منافع 6.65 سے کم ہو کر […]

.....................................................

کھیلوں کے ذریعے دہشت گردی ختم کی جاسکتی ہے، میانداد

کھیلوں کے ذریعے دہشت گردی ختم کی جاسکتی ہے، میانداد

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیشنل گیمزکے لئے جاوید میانداد نے مشعل روشن کر دی ہے اور کہا ہے کہ کھیلوں کے ذریعے ملک سے دہشت گردی ختم کی جا سکتی ہے۔ اسلام آبادمیں مشعل روشن کرنے کے موقع پر جاوید میاں دادنے کہاکہ اس اعزاز پروہ حکومت کے شکر گزار ہیں۔ اِس موقع پر انہوں نے […]

.....................................................

وزیراعظم کی ایڈوائس پر 4 ڈپٹی اٹارنی جنرلز سبکدوش، نئی تعیناتیوں کی منظوری

وزیراعظم کی ایڈوائس پر 4 ڈپٹی اٹارنی جنرلز سبکدوش، نئی تعیناتیوں کی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے وزیر اعظم کی ایڈوائس پر 4 ڈپٹی اٹارنی جنرلز کو سبکدوش کر کے نئی تعیناتیوں کی منظوری دے دی ہے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج احتساب عدالت ون راولپنڈی شاہد نصیر کو احتساب عدالت 3 لاہور میں جج تعینات کر دیا گیا ہے۔ صدارتی ترجمان کے مطابق صدر […]

.....................................................