المناک حادثے پر ہر آنکھ اشکبار

المناک حادثے پر ہر آنکھ اشکبار

تحریر : ملک نذیر اعوان قارئین سات دسمبر بروز بدھ کو پی آئی اے کا جو طیارہ کریش ہوا یقینا ایک عظیم سانحہ ہے اس کی جتنی مزمت کی جائے اتنی کم ہے۔اس سانحہ میں ٤٧ افراد شہید ہوئے ہیں۔قارئین تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کا مسافر طیارہ(اے ٹی آر بتالیس)حویلیاں کے قریب بودلہ […]

.....................................................

پی کے 661 کا دل ہلا دینے والا حادثہ

پی کے 661 کا دل ہلا دینے والا حادثہ

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید ابھی قریباَ ایک گھنٹہ پہلے اس دل دوز حادثے کی اطلاع میڈیا پر نشر ہوئی تو اس خبر نے پورے پاکستان میں ایک تہلکہ مچا دیا۔اس خبر میں کہا گیا تھا کہ گلگت بلتستان سے روانہ ہونے والا پی آئی اے کا طیارہ(PK-661)جسے 4.30 ،اسلام آباد ایئر پورٹ […]

.....................................................

طیارہ حادثہ۔ قیامت صغری کا منظر

طیارہ حادثہ۔ قیامت صغری کا منظر

تحریر : محمد شاہد محمود پاکستان ایئر لائن کا ایک طیارہ پی کے 661 چترال سے اسلام آباد آ رہا تھا کہ اس کا اچانک کنٹرول ٹاور سے رابطہ منقطع ہونے کی خبر تمام چینلز نے بریکنگ نیوز کے طور پر دی۔بعد ازاں خبر آئی کہ طیارہ حویلیاں کے قریب گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ […]

.....................................................

سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ آف پاکستان کی تقریب حلف برداری

سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ آف پاکستان کی تقریب حلف برداری

اسلام آباد : سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ آف پاکستان کی تقریبِ حلف برداری آج اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں پاکستان بھر کی طلبہ تنظیموں کے نمائندوں سمیت تنظیم کے ارکان نے شرکت کی۔ علامہ اقبال کے پوتے منیب اقبال نے ارکان سے ان کے عہدوں کا حلف لیا۔ سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ کے صدر شہیر […]

.....................................................

عمران خان پاناما کا نہیں شیروانی کا کیس لڑ رہے ہیں: لیگی رہنما

عمران خان پاناما کا نہیں شیروانی کا کیس لڑ رہے ہیں: لیگی رہنما

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ کے رہنما پریس کانفرس کرتے ہوئے آج ایک بار پھر مخالفین پر خوب گرجے برسے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگ زیب نے کہا وزیراعظم خود چاہتے تھے سپریم کورٹ پاناما لیکس کی سماعت کرے۔ ن لیگ کے وکلا نے عدالت سے روزانہ سماعت کی درخواست کی جبکہ عمران […]

.....................................................

حسین نواز نے نیشنل ٹیکس نمبر ہولڈر کا سرٹیفکیٹ جمع کرا دیا

حسین نواز نے نیشنل ٹیکس نمبر ہولڈر کا سرٹیفکیٹ جمع کرا دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سرٹیفیکیٹ اضافی دستاویز کی صورت میں وکیل اکرم شیخ نے جمع کرایا جس کے مطابق حسین نواز کا نیشنل ٹیکس نمبر 4-0667548 ہے۔ حسین نواز نے شوگر مینوفیکچر کی حیثیت سے ٹیکس جمع کرایا۔ ایف بی آر کی جانب سے حسین نواز کو 30 اکتوبر 1995 کو ٹیکس سرٹیفیکیٹ جاری کیا گیا […]

.....................................................

حکومت نے انکم ٹیکس ترمیمی ایکٹ 2016 ملک بھر میں نافذ کر دیا

حکومت نے انکم ٹیکس ترمیمی ایکٹ 2016 ملک بھر میں نافذ کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) انکم ٹیکس ترمیمی ایکٹ 2016 کے نفاذ سے تین فیصد ٹیکس دینے سے کسی بھی قسم کی غیرقانونی جائیداد کو قانونی بنایا جا سکے گا۔ غیر منقولہ جائیداد خریداری پر 3 فیصد ٹیکس رقم کے فرق پر دینا ہو گا۔ ایکٹ کے تحت مسلح افواج، رینجرز، پولیس شہدا کا قانونی وارث ودہولڈنگ […]

.....................................................

ہارٹ ایشیا کانفرنس: بے آبرو ہو کر

ہارٹ ایشیا کانفرنس: بے آبرو ہو کر

تحریر: آصف خورشید رانا۔ اسلام آباد بھارت میں ایشیا کے ممالک کی کانفرنس کا انعقاد ایسے موقع پر کیا گیا جب بھارت میں معاشی بحران عروج پر ہے کرپشن کے نام پر بڑے کرنسی نوٹوں کو بند کرنے کے بعد جو صورتحال پیدا ہوئی ہے اس سے کرپشن کم ہوئی ہے یا نہیں البتہ غریب […]

.....................................................

وزیراعظم بے قصور ہوتے تو بار بار تقریریں نہ کرتے: عمران خان

وزیراعظم بے قصور ہوتے تو بار بار تقریریں نہ کرتے: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بنی گالہ کے باہر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کل نئی دستاویز ٹرسٹ سامنے آئی ہے اگر نواز شریف بے قصور ہوتے تو ایک اجلاس میں دستاویز دکھا دیتے۔ ایک جھوٹ کو چھپانے کیلئے دوسرا بولا جاتا ہے جبکہ قطری شہزادے کا خط کہانی تھی۔ سپریم […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 1/12/2016

بھمبر کی خبریں 1/12/2016

بھمبر (بیورو رپورٹ) آزاد کشمیر کے سینئر صحافی سابق صدر وجنرل سیکریٹری ممبر پریس فاونڈیشن ،شمع صحافت کے درخشندہ ستارے طارق محمود ثاقب کو ہزاروں اشک بار آنکھوں اور سسکیوں میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں اسلام آباد، بھمبر ،برنالہ ،سماہنی ،میرپور، گجرات ،کوٹلہ سمیت مختلف شہروں سے صحافیوں ، سیاسی و […]

.....................................................

اسلام آباد، راولاکوٹ کی خبریں 1/12/2016

اسلام آباد، راولاکوٹ کی خبریں 1/12/2016

راولاکوٹ (سرفراز حسین سے) نصف صدی قبل بنائی جانے والی پاکستان پیپلز پارٹی کا نظریہ پانچ عشروں کے بعد بھی پاکستان کے اکثریتی عوام کا مقبول نظریہ ہے ، 1967میں پسے ہوئے طبقات کی نمائندگی کرتے ہوئے ذولفقار علی بھٹو نے غریب عوام کیلئے ایک ایسا پلیٹ فارم بنایا جو غریب و محروم عوام محنت […]

.....................................................

وزیراعظم کی تقریروں سے جملے نکال کر گیم چلانے کی کوشش ناکام ہو گئی۔ دانیال عزیز

وزیراعظم کی تقریروں سے جملے نکال کر گیم چلانے کی کوشش ناکام ہو گئی۔ دانیال عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایک پار پھر تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز نے کہا قلا بازی خان نے آج پھریوٹرن لیا۔ پی ٹی آئی نے پہلے 35 پنکچر کا الزام بھی لگایا تھا اور آج وہی ہوا […]

.....................................................

بھارت سے دوطرفہ سیریز کی بھیک نہیں مانگیں گے: شہریار خان

بھارت سے دوطرفہ سیریز کی بھیک نہیں مانگیں گے: شہریار خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین پی سی بی مودی سرکار پر برس پڑے۔ کہتے ہیں انڈیا کے دو طرفہ سیریز سے بھاگنے کا معاملہ ایشین کرکٹ کونسل میں اٹھائیں گے۔ شہریار خان نے میڈیا سے گفتگو میں مودی سرکار کو پاک بھارت سیریز میں رکاوٹ قرار دیا۔ چیئرمین پی سی بی نے اس سے قبل سینیٹ […]

.....................................................

آصف زرداری کی بلاول بھٹو کو پارلیمنٹ میں لانے کے فیصلے کی توثیق

آصف زرداری کی بلاول بھٹو کو پارلیمنٹ میں لانے کے فیصلے کی توثیق

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر آصف زرداری نے پیپلز پارٹی کے 49 ویں یوم تاسیس کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کارکنوں کو مبارکباد دیتا ہوں جو یوم تاسیس چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں منا رہے ہیں۔ خوشی کے ساتھ ساتھ یہ دن خود کو منظم کرنے کا تقاضا کرتا ہے۔ انہوں […]

.....................................................

اسلام آباد : نیک آباد شریف میں تعزیت کرنے والوں کا تانتا

اسلام آباد : نیک آباد شریف میں تعزیت کرنے والوں کا تانتا

اسلام آباد : نیک آباد شریف میں تعزیت کرنے والوں کا تانتا۔ ملک بھر سے اہم شخصیات کثیر تعداد میں تعزیت اور فاتحہ خوانی کیلئے آرہی ہیں۔ جبکہ مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ، اسلام آباد، کراچی، لاہور، لندن، نیویارک، نیو جرسی، فرینکفرٹ، اوسلو، مانچسٹر، نوٹنگھم، دبی، ابوظہبی سمیت اندرون وبیرون ملک مختلف مساجد ومقامات پر قرآن […]

.....................................................

غیر ذمہ دارانہ نشریات پر دو ٹی وی چینلز کے لائسنس معطل

غیر ذمہ دارانہ نشریات پر دو ٹی وی چینلز کے لائسنس معطل

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں الیکٹرانک میڈیا کے نگران ادارے (پیمرا) نے عدالت عظمیٰ کے ایک جج پر مبینہ ‘بہتان تراشی’ اور اعلیٰ عدلیہ کے خلاف ‘غیر ذمہ دارانہ تبصرے’ نشر کرنے پر دو نجی ٹی وی چینلز ‘دن نیوز’ اور ‘نیو ٹی وی’ کے لائسنس معطل کر دیے ہیں جبکہ ایک تیسرے ٹی وی […]

.....................................................

جنرل قمر جاوید باجوہ نئے آرمی چیف مقرر

جنرل قمر جاوید باجوہ نئے آرمی چیف مقرر

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم ہاؤس کے مطابق لیفٹننٹ جنرل زبیر محمود حیات اور لیفٹننٹ جنرل قمر جاوید باجوہ کو جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی ہے۔ دونوں جنرلز کی ترقی اور تقرر کی منظوری وزیراعظم کی ایڈوائس پر صدر مملکت نے دی۔ لیفٹیننٹ جنرل قمر جاوید باجودہ اس وقت جی ایچ کیو میں انسپکٹر […]

.....................................................

اسلام آباد: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف کشمیری صحافی سڑکوں پر نکل آئے

اسلام آباد: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف کشمیری صحافی سڑکوں پر نکل آئے

اسلام آباد: لائن آف کنٹرول پر بھارتی اشتعال انگیزی، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اورمیڈیا پر پابندیوں کے خلاف جڑواں شہروں میں مقیم کشمیری صحافی سڑکوں پر نکل آئے۔صحافیوں نے پلیکارڈ ہاتھوں میں اٹھارکھے تھے . بھارت کے خلاف اور آزادی کے حق میں نعرہ بازی بھی کی. اقوام متحدہ سے فوری نوٹس لینے کا […]

.....................................................

الخدمت فائونڈیشن ایل سی سے متاثرہ علاقوں کا دور کر کے امدادی سامان متاثرین تک پہنچائے گی۔ محمد عبد الشکور

الخدمت فائونڈیشن ایل سی سے متاثرہ علاقوں کا دور کر کے امدادی سامان متاثرین تک پہنچائے گی۔ محمد عبد الشکور

اسلام آباد : الخدمت فائونڈیشن کے صدر محمد عبد الشکور نے کہا ہے کہ الخدمت مقبوضہ کشمیر میں ایل او سی پر جاری بھارتی جارحیت کا شکار متاثرین سے ہر ممکن تعاون کرے گی اور ہماری ٹیم متاثرہ علاقوں کا دورہ کر کے ریلیف گڈز اور دیگر امدادی سامان بھی متاثرین تک پہنچاے گی۔ محمد […]

.....................................................

نئے آرمی چیف کی تقرری کا معاملہ، سمری میں پانچ سینئر جنرلز کے نام

نئے آرمی چیف کی تقرری کا معاملہ، سمری میں پانچ سینئر جنرلز کے نام

اسلام آباد (جیوڈیسک) خواجہ آصف نے کہا کہ جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت پوری ہونے پر نئے آرمی چیف کے لیے چار نہیں پانچ سینئیر ترین جنرلوں کے ناموں پر غور کیا جا رہا ہے۔ پانچویں نمبر موجود کور کمانڈر گوجرانوالا بھی اب اس دوڑ میں شامل ہیں۔ وزیر دفاع نے کہا کہ حتمی […]

.....................................................

صدر اور وزیر اعظم کے دفاتر کے اخراجات میں کروڑوں کا اضافہ

صدر اور وزیر اعظم کے دفاتر کے اخراجات میں کروڑوں کا اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے ایوانِ بالا یعنی سینیٹ کو بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم کے دفتر کے اخراجات میں تین سالوں کے دوران 10 کروڑ اور صدر کے دفتر کے اخراجات میں 23 کروڑ روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ رواں مالی سال میں وزیرِ اعظم اور صدر کے دفاتر کے اخراجات میں یہ اضافہ […]

.....................................................

بھارت تحریک آزادی کو ناکام بنانے کی کوشش کر رہا ہے: سر تاج عزیز

بھارت تحریک آزادی کو ناکام بنانے کی کوشش کر رہا ہے: سر تاج عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) مشیر خارجہ نے ایوان کو بتایا کہ بھارت تحریک آزادی کو ناکام بنانے کی ناکام کوشش کر رہا ہے۔ اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دینے کے ساتھ کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی حمایت جاری رکھیں گے۔ امریکہ، برطانیہ، روس، فرانس اور چین کو وادی نیلم میں بس اور ایمبولینس پر بھارتی فائرنگ کے […]

.....................................................

بھارت شہریوں کو نشانہ بنا رہا ہے، پاکستان نے برطانیہ کو آگاہ کر دیا

بھارت شہریوں کو نشانہ بنا رہا ہے، پاکستان نے برطانیہ کو آگاہ کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے برطانوی وزیر خارجہ کا کہنا تھا پاکستان اس خطے کا اہم ملک ہے، برطانیہ کی دو فیصد آبادی میں پاکستانی شامل ہیں جب کہ پاکستان کے ساتھ تجارتی روابط کو فروغ دینا چاہتے ہیں۔ پاکستان کی معیشت تیزی سے ترقی کر […]

.....................................................

کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید آزاد کشمیر اور پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید آزاد کشمیر اور پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید پاکستان اور آزاد کشمیر کے دورے پرجمعرات کے روز اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ وہ ایسے وقت پاکستان کا دورہ کررہے ہیں کہ کشمیرکونسل ای یو نے حالیہ دنوں یورپی پارلیمنٹ میں ’’کشمیرای یو ۔ویک‘‘ کا کامیاب انعقاد کیا۔ اپنے پاکستان اور آزادکشمیرمیں قیام […]

.....................................................