گردشی قرضہ ساٹھ دن میں ختم کرنے کا وعدہ پورا کرینگے، اسحاق ڈار

گردشی قرضہ ساٹھ دن میں ختم کرنے کا وعدہ پورا کرینگے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ توانائی سیکٹر کا گردشی قرضہ ساٹھ دن میں ختم کرنے کا وعدہ پورا کریں گے ۔پاکستان پر واجب الادا چودہ ہزار پانچ سو ارب روپے کے قرض کی واپسی کے لیے بھی ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس […]

.....................................................

آرمی چیف سے کراچی میں امن کی اپیل پارلیمنٹ کی توہین ہے، چودھری نثار

آرمی چیف سے کراچی میں امن کی اپیل پارلیمنٹ کی توہین ہے، چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کے اجلاس میں کارکنوں کے قتل کے خلاف ایم کیو ایم کے ارکان سیاہ پٹیاں باندھ کر شریک ہوئے، وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار کا کہنا ہے کہ امن وامان صوبائی حکومتوں کی ذمہ داری ہے لیکن اگر انہیں کراچی میں امن کی ذمہ داری دی گئی تو یقین دلاتا […]

.....................................................

ممبئی حملہ کیس کی سماعت 29 جون تک ملتوی

ممبئی حملہ کیس کی سماعت 29 جون تک ملتوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ممبئی حملہ کیس کی سماعت 29 جون تک ملتوی کر دی گئی۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج کی چھٹی پر ہیں۔ جس کے باعث سماعت نہ ہو سکی۔ سماعت نہ ہونے کے باعث بھارت کی طرف سے بھجوایا گیا ڈوزیئر بھی عدالت میں پیش نہ کیا جا سکا۔

.....................................................

ملک بھر میں موسم خشک اور گرمی میں اضافہ

ملک بھر میں موسم خشک اور گرمی میں اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک میں موسم خشک اور گرم رہنے جبکہ چند روز میں گرمی مزید بڑھنے کا امکان ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہا۔ بھکر اور نور پورتھل ملک کے گرم ترین علاقے رہے جہاں درجہ حرارت 47 سینٹی گریڈ […]

.....................................................

سیاسی دفتر کھولنے میں پاکستان کی حمایت کو سراہتے ہیں، امریکی سفیر

سیاسی دفتر کھولنے میں پاکستان کی حمایت کو سراہتے ہیں، امریکی سفیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد امریکی سفیر رچرڈ اولسن کا کہنا ہے کہ امریکا دوحہ میں افغان حکومت سے مذاکرات کیلئے سیاسی دفتر کھولنے میں پاکستان کی حمایت کو سراہتا ہے۔ اسلام آباد میں پرنٹ ذرائع راونڈ ٹیبل کانفرنس میں رچرڈ اولسن کا کہنا تھا کہ افغان امن عمل میں پاکستان کا کردار لائق تحسین […]

.....................................................

اسلام آباد : خارجی راستوں پر قائم پولیس ناکے ہٹا دیئے گئے

اسلام آباد : خارجی راستوں پر قائم پولیس ناکے ہٹا دیئے گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی ہدایت پر وفاقی دارالحکومت کے خارجی راستوں پر قائم پولیس کے تمام ناکے ہٹا دیئے گئے۔ اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ نے پولیس کو ہدایت کی تھی کہ شہر کے خارجی راستوں پر پولیس ناکے بلا جواز ہیں۔ جن کی وجہ سے ٹریفک کی روانی […]

.....................................................

چوبیس گھنٹے کے دوران موسم گرم رہنے کا امکان

چوبیس گھنٹے کے دوران موسم گرم رہنے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اگلے چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہے۔ سب سے زیادہ گرمی نور پور تھل اور بھکر میں پڑی جہاں درجہ حرارت سینتالیس جبکہ […]

.....................................................

چوہدری نثار نے اسلام آباد کو ماڈل سٹی بنانے کا اعلان کردیا

چوہدری نثار نے اسلام آباد کو ماڈل سٹی بنانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیرداخلہ چوہدری نثارنے اسلام آباد کو ماڈل سٹی بنانے کا اعلان کر دیا۔ وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ شہر سے بیرئیرز ہٹائے جائیں گے۔ لینڈ اور تھانوں کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ تین دن میں […]

.....................................................

عوامی خواہشات کا احترام شروع، گوڈ گورنس کا فقدان ختم، نا اہل افسروں کو اپنا محاسبہ کرنے کا حکم

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ نے میڈیا کے ذریعے پاکستان کی عوام خصوصاً اسلام آباد کے باسیوں کو کہا کہ وہ اپنے آپ کو تحفظ میں سمجھیں، تمام پروٹوکول بند کر دیا ہے اور VVIP موومنٹ سے پیدا ہونے والے مسائل کو ختم کر دیا گیا ہے۔ خوشامدی اور نا اہل افسروں کو اپنی مکمل […]

.....................................................

بجلی مہنگی کر کے بوجھ امیر پر ڈالا جائے گا، وفاقی وزیر پانی و بجلی

بجلی مہنگی کر کے بوجھ امیر پر ڈالا جائے گا، وفاقی وزیر پانی و بجلی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بجلی مہنگی کر کے اس کابوجھ غریب کی بجائے امیر پر ڈالاجائے گا، بھارت سے 500 سے 2000 میگاواٹ بجلی کی درآمد کیلئے بات چیت جاری ہے۔ وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے اسلام آباد میں پاور […]

.....................................................

رینجرز اور ایف سی کو اہم شخصیات کی سیکیورٹی سے ہٹانے کا فیصلہ

رینجرز اور ایف سی کو اہم شخصیات کی سیکیورٹی سے ہٹانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار احمد خان نے کہا ہے کہ سیکیورٹی ایجنسیوں کے درمیان تعاون کا فقدان ہے۔ 10 سال میں سینکڑوں واقعہ ہوئے لیکن کسی سے سبق حاصل نہیں کیا گیا۔ اسلام آباد میں نئی سیکیورٹی کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے چودھری نثار نے کہا کہ فورسز کو […]

.....................................................

توانائی بحران حل کیلئے جامع پالیسی مرتب کر لی : خواجہ آصف

توانائی بحران حل کیلئے جامع پالیسی مرتب کر لی : خواجہ آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے عوام کو نوید سنائی ہے کہ حکومت نے توانائی بحران کے حل کیلئے ایک جامع پالیسی مرتب کر لی ہے، لوڈشیڈنگ کی وجہ سے گزشتہ پانچ سال میں ایک ہزار ارب روپے کا نقصان ہوچکا ہے۔ اسلام آباد توانائی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................

نئی سیکیورٹی پالیسی کی تشکیل کے لیے اجلاس

نئی سیکیورٹی پالیسی کی تشکیل کے لیے اجلاس

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں نئی سکیورٹی پالیسی کی تشکیل کے لیے اعلی سطح کا اجلاس وزیر داخلہ چودھری نثار کی سربراہی میں جاری ہے۔ اسلام آباد اجلاس میں حساس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے سربراہ شریک ہیں۔ اجلاس میں ملک کے لیے نئی سکیورٹی پالیسی کی تشکیل پر بات چیت کی جائے […]

.....................................................

وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات

وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات میں قومی سلامتی کو درپیش چیلنجز اورعلاقائی استحکام سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسلام آباد وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل محمد ظہیر الاسلام نے وزیراعظم ہاس میں ملاقات کی۔ جس میں […]

.....................................................

ٹیکس کا نفاذ پارلیمنٹ سے رجوع کرنا چاہیئے تھا : چیف جسٹس

ٹیکس کا نفاذ پارلیمنٹ سے رجوع کرنا چاہیئے تھا : چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے جی ایس ٹی از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ حکمران خود سے ٹیکس لگائیں گے تو پارلیمنٹ سے کوئی رجوع نہیں کرے گا۔ عبوری طریقیکی اجازت دی تو پارلیمنٹ کا کردار ختم ہو جائے گا۔ اسلام آباد چیف […]

.....................................................

نئی سکیورٹی پالیسی کی تشکیل کے لئے اعلی سطح اجلاس آج ہوگا

نئی سکیورٹی پالیسی کی تشکیل کے لئے اعلی سطح اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) نئی سکیورٹی پالیسی کی تیاری کے لئے اعلی سطح اجلاس آج ہو گا، وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے 17 جون کو قومی اسمبلی میں بیان دیتے ہوئے بتایا کہ 20 جون کو سول آرمڈ فورسز کا اجلاس بلا لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں نئی سکیورٹی پالیسی کی تشکیل، […]

.....................................................

ایف بی آر نے جی ایس ٹی سے مستثنی اشیا کی فہرست جاری کردی

ایف بی آر نے جی ایس ٹی سے مستثنی اشیا کی فہرست جاری کردی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سبزیاں دال، گوشت، دودھ، انڈے، نمک آٹا روٹی اور برف پر جی ایس ٹی نہیں ایف بی آر نے ٹیکس سے مستثنی چیزوں کی فہرست جاری کردی ۔ان اشیا میں سبزیاں، گوشت، دودھ، دہی، مکھن، انڈے، سرخ مرچ، اور دوائیں شامل ہیں۔ ان کے ساتھ ساتھ دالوں، پھلوں، پولٹری، ادرک، […]

.....................................................

ٹیکس سے ملک میں تباہی مچے گی : عمران خان

ٹیکس سے ملک میں تباہی مچے گی : عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قومی اسمبلی کے رکن کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ان سے حلف لیا۔ ارکان پارلیمنٹ نے امید ظاہر کی کہ عمران خان مثبت سیاست کا آغاز کریں گے۔ قومی اسمبلی سے اپنے پہلے خطاب میں عمران خان […]

.....................................................

سینیٹ قائمہ کمیٹی کی 13 جون کو لگائے تمام ٹیکس معطل کرنے کی سفارش

سینیٹ قائمہ کمیٹی کی 13 جون کو لگائے تمام ٹیکس معطل کرنے کی سفارش

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے جی ایس ٹی میں اضافے سمیت 13 جون کو لگائے گئے تمام ٹیکسز معطل کرنے کی سفارش کردی۔ کمیٹی نے پی ایس ڈی پی میں 80 فیصد فنڈ جاری منصوبوں جبکہ 20 فیصد فنڈز نئے منصوبوں کے لیے جاری رکھنے کی بھی سفارش […]

.....................................................

اسلام آباد ہائیکورٹ: ایمنسٹی اسکیم کے تحت رجسٹرڈ گاڑیاں غیر قانونی قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ: ایمنسٹی اسکیم کے تحت رجسٹرڈ گاڑیاں غیر قانونی قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پچاس ہزار سمگل شدہ گاڑیوں کی ایمنسٹی اسکیم کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی پر مشتمل بینچ نے ایف بی آر کو ہدایت کی ہے کہ اسکیم کے تحت رجسٹرڈ گاڑیوں کو قبضہ میں لیکر نیلام کیا جائے۔ ایمنسٹی اسکیم کا آغاز مارچ […]

.....................................................

وفاقی بجٹ میں ریلوے کے لئے 31 ارب روپے مختص

وفاقی بجٹ میں ریلوے کے لئے 31 ارب روپے مختص

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی بجٹ میں ریلوے کے لئے 31 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں جبکہ ریلوے کو کارپوریشن میں تبدیل کرنے کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔ اسلام آباد بجٹ میں ریلوے کیلئے 31 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔ ڈیڑھ سو انجنوں کی مرمت کیلئے ایک ارب تیس کروڑ کا بجٹ بھی […]

.....................................................

مشرف کو راستہ دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا : رانا ثنا اللہ

مشرف کو راستہ دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا : رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز مشرف کے مستقبل نیوفاقی وزیر قانون کی وزارت خطرے میں ڈال دی۔ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ اگر وزیر قانون نے پرویز مشرف کے لیے راستہ ہموار کیا تو انہیں ہٹا دیا جائے گا۔ ادھر زاہد حامد نے وزارت قانون کا قلمدان واپس لینے کی درخواست کر دی۔ سابق […]

.....................................................

اسلام آباد ایئرپورٹ: مسافر کے سامان سے 8 کلو ہیروئن پکڑی گئی

اسلام آباد ایئرپورٹ: مسافر کے سامان سے 8 کلو ہیروئن پکڑی گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر کے سامان سے آٹھ کلوگرام ہیروئن پکڑی گئی۔ ملزم کو حراست میں لے لیا گیا۔ گوجرانوالہ کا رہائشی سید محمد اسلام آباد سے یونان جا رہا تھا۔ ایئرپورٹ پر سامان کی اسکینگ کے دوران اس کے بیگ سے آٹھ کلو گرام ہیروئن نکلی۔ اے این ایف حکام […]

.....................................................

صارفین کا استحصال روکا جائے، جی ایس ٹی حکومت کی جیب میں جائے گا

صارفین کا استحصال روکا جائے، جی ایس ٹی حکومت کی جیب میں جائے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے جی ایس ٹی از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیں کہ اخباری رپورٹس کے مطابق نوے فیصد کاروبار غیر رجسٹرڈ ہے۔ غیر رجسٹرڈ کمپنیاں جی ایس ٹی کا تقاضہ نہیں کر سکتیں۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی […]

.....................................................