وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات جاری

وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات اسلام آباد میں جاری ہیں۔ پاکستان کی طرف سےآئی ایم ایف سے پانچ ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر بات چیت کا امکان ہے۔ اسلام آباد پاکستانی وفد کی قیادت وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار جبکہ آئی ایم ایف کی ٹیم کی سربراہی […]

.....................................................

بجلی ایک روپیہ 12 پیسے فی یونٹ مہنگی

بجلی ایک روپیہ 12 پیسے فی یونٹ مہنگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 12 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا۔ اضافے کا اطلاق کے ای ایس سی کے علاوہ ملک کی تمام تقسیم کار کمپنیوں پر ہوگا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 12 پیسے […]

.....................................................

ٹیکس سے ملک میں تباہی مچے گی : عمران خان

ٹیکس سے ملک میں تباہی مچے گی : عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قومی اسمبلی کے رکن کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ان سے حلف لیا۔ ارکان پارلیمنٹ نے امید ظاہر کہ عمران خان مثبت سیاست کا آغاز کریں گے۔ رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھانے کے بعد اپنے خطاب […]

.....................................................

گاڑیوں کی ایمنسٹی اسکیم غیر قانونی قرار، گاڑیوں کی نیلامی کا حکم

گاڑیوں کی ایمنسٹی اسکیم غیر قانونی قرار، گاڑیوں کی نیلامی کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے گاڑیوں کی ایمنسٹی اسکیم کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے، عدالت نے ایف بی آر کو 50 ہزار گاڑیاں قبضے میں لے کرنیلامی کا حکم دے دیا۔ عدالت نے 5 مارچ کو جاری ہونے والے ایس آر او کو بھی کالعدم قرار دے دیا ہے اور […]

.....................................................

عمران خان نے رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا

عمران خان نے رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قومی اسمبلی کے رکن کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ان سے حلف لیا۔ ارکان پارلیمنٹ نے امید ظاہر کہ عمران خان مثبت سیاست کا آغاز کریں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان رکنیت حلف اٹھانے […]

.....................................................

اسلام آباد : وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے

اسلام آباد : وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آج اسلام آباد میں ہوں گے۔ پاکستان آئی ایم ایف سے پانچ ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر بات چیت کا آغاز کر سکتا ہے۔ وزارت خزانہ کے حکام کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کا وفد دس روزہ دورے پر آج […]

.....................................................

آئی ایم ایف کے وفد سے مذاکرات آج شروع ہوں گے

آئی ایم ایف کے وفد سے مذاکرات آج شروع ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف کے وفد سے مذاکرات آج شروع ہوں گے، وزرات خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان باقاعدہ مذاکرات آج شروع ہوں گے۔ ان مذکرات میں پاکستان عالمی مالیاتی ادارے سے 3 سے 5 ارب ڈالر قرضہ حاصل کرنے کی درخواست کرسکتا ہے۔ حکومت آئی ایم ایف سے 5 ارب […]

.....................................................

رواں مالی سال تجارتی خسارہ 18 ارب سے تجاوز کر گیا

رواں مالی سال تجارتی خسارہ 18 ارب سے تجاوز کر گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں مالی سال ملک کا تجارتی خسارہ اٹھارہ ارب سے تجاوز کر گیا صرف مئی میں تجارتی خسارہ پچیس فیصد بڑھ کر دو ارب سترہ کروڑ ڈالر رہا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ عبوری اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے مئی تک پاکستان کی برآمدات تین اعشاریہ نو فیصد اضافے سے بائیس […]

.....................................................

وفاقی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

وفاقی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کی گئی ہے، قمر زمان چودھری سیکریٹری داخلہ اور شاہد رشید کو سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن لگا دیا گیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے نوٹی فی کیشن کے مطابق سمیع سعید کو سیکریٹری کابینہ۔ نرگس سیٹھی وفاقی سیکریٹری اقتصادی امور ڈویژن، قاسم نیاز سیکریٹری کامرس، ارباب […]

.....................................................

بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے بارہ پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے بارہ پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے بارہ پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی سفارشات پر بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری نیپرا کل دے گا۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں سے متعلق ارسال کی گئی۔ […]

.....................................................

ججز نظر بندی کیس، استغاثہ کے اٹھارہ گواہوں کو طلبی کے سمن جاری

ججز نظر بندی کیس، استغاثہ کے اٹھارہ گواہوں کو طلبی کے سمن جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت نے ججز نظر بندی کیس میں استغاثہ کے اٹھارہ گواہوں کو طلبی کے سمن جاری کر دیئے ہیں، پولیس کو جلد مقدمے کا چالان پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ججز نظر بندی کیس میں استغاثہ کے جن اٹھارہ گواہوں کو طلبی کے سمن جاری کیے گئے ہیں، […]

.....................................................

چوہدری ذوالفقار قتل کیس، گرفتار ملزم کے دو ساتھی بھی پکڑے گئے

چوہدری ذوالفقار قتل کیس، گرفتار ملزم کے دو ساتھی بھی پکڑے گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پولیس کو ایف آئی اے کے پراسیکوٹر چوہدری ذوالفقار قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور گرفتار ملزم عبداللہ کے دو ساتھی بھی پکڑے گئے ہیں۔ ایک ملزم کا تعلق مردان اور دوسرے کا ملکوال سے ہے۔ ملزموں سے خفیہ مقام پر تفتیش کی جارہی ہے۔ تنویر نامی گرفتار ملزم […]

.....................................................

غیر رجسٹرڈ پیٹرول پمپس پر 2 فیصد اضافی جنرل سیلز ٹیکس ختم

غیر رجسٹرڈ پیٹرول پمپس پر 2 فیصد اضافی جنرل سیلز ٹیکس ختم

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے غیر رجسٹرڈ پیٹرول پمپس پر 2 فیصد اضافی جنرل سیلز ٹیکس ختم کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کے ترجمان رانا اسد امین نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے رجسٹرڈ اور غیر رجسٹرڈ پیٹرول پمپس پر الگ الگ قیمتوں کا نوٹس لے لیا۔ […]

.....................................................

سوئس حکام کا پاکستان کو لکھا گیا خط آج کھولا جائے گا

سوئس حکام کا پاکستان کو لکھا گیا خط آج کھولا جائے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) این آراو کیس میں سپریم کورٹ کی ہدایت پر حکومت پاکستان کی جانب سے سوئس حکومت کولکھے گئے خط کا جواب سوئس حکام نے دے دیا ہے۔ سوئس حکام کا جواب وزارت قانون کو سر بمہر لفافے میں موصول ہو گیا۔ ایڈیٹر انویسٹی گیشن انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کا […]

.....................................................

سپریم کورٹ، لوڈ شیڈنگ، جی ایس ٹی، پٹرولیم قیمتوں کے کیسز کی سماعت آج ہو گی

سپریم کورٹ، لوڈ شیڈنگ، جی ایس ٹی، پٹرولیم قیمتوں کے کیسز کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں لوڈشیڈنگ کے خلاف از خود نوٹس، جی ایس ٹی وصولی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف کیس سمیت اہم مقدمات کی سماعت آج ہو رہی ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بینچ جنرل سیلز ٹیکس وصولی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں […]

.....................................................

لاپتہ افراد کے قومی کمیشن کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کیے جانے کا امکان

لاپتہ افراد کے قومی کمیشن کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) لاپتہ افراد کے قومی کمیشن نے 400 صفحات پر مشتمل رپورٹ تیار کر لی ہے۔ کمیشن نے حساس اداروں ، پولیس اور ایف سی کے حاضر سروس حکام کے خلاف فوجداری مقدمات درج کرنے کی سفارش کر دی۔ اسلام آباد چیرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کی سربراہی میں کمیشن نے لاپتہ افراد […]

.....................................................

اسٹیبلشمنٹ کو لگام نہ دی گئی تو اسمبلی کو چھوڑ دوں گا : محمود اچکزئی

اسٹیبلشمنٹ کو لگام نہ دی گئی تو اسمبلی کو چھوڑ دوں گا : محمود اچکزئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پختون خوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ دو سال میں اسٹیبلشمنٹ کو لگام نہ دی گئی تو پارلیمنٹ چھوڑ دوں گا۔ طالبان اچھے یا برے نہیں سب پر پابندی لگانی چاہیے۔ دہشتگردی میں جو بھی ملوث ہوا اسکے خلاف کارروائی کی جائے چاہے کوئی بھی […]

.....................................................

جی ایس ٹی میں اضافہ واپس نہیں لیا جائے گا : وزیر خزانہ

جی ایس ٹی میں اضافہ واپس نہیں لیا جائے گا : وزیر خزانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے شادی ہالوں پر دس فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس اور ایف بی آر کی جانب سے بینک اکائونٹس تک رسائی کی تجاویز مسترد کر دی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کہتے ہیں جی ایس ٹی میں اضافہ واپس نہیں لیا جائے گا۔ اگر ساٹھ ارب روپے فراہم […]

.....................................................

اسٹیبلشمنٹ کو لگام نہ دی گئی تو اسمبلی چھوڑ دوں گا، محمود خان اچکزئی

اسٹیبلشمنٹ کو لگام نہ دی گئی تو اسمبلی چھوڑ دوں گا، محمود خان اچکزئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پختون خوا ملی عوامی پارٹی کے سر براہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ دو،تین سال تک اسٹیبلشمنٹ کو لگام نہ دی گئی تو اسمبلی چھوڑ دوں گا، قومی اسمبلی میں اپنے خطاب میں ان کہنا ہے کہ امریکا پاگل نہیں ہے جو لاکھوں کا ڈرون مار رہا ہے،یہ […]

.....................................................

جان کیری کا نواز شریف کو فون، مکمل حمایت کی یقین دہانی

جان کیری کا نواز شریف کو فون، مکمل حمایت کی یقین دہانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے ساتھ ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور انھیں وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی […]

.....................................................

کوئٹہ میں سکیورٹی اداروں کی کارکردگی بڑا سوالیہ نشان ہے، چودھری نثار

کوئٹہ میں سکیورٹی اداروں کی کارکردگی بڑا سوالیہ نشان ہے، چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے قومی اسمبلی میں سانحہ کوئٹہ پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئٹہ شہر میں سیکیورٹی پاکستان کے تمام شہروں کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہے لیکن اس کے باوجود دہشت گرد جب اور جہاں چاہتے ہیں کارروائیاں کر رہے ہیں۔ یہ صورتحال […]

.....................................................

ایک اعشاریہ 44 ٹریلین روپے کا ضمنی بجٹ پیش کئے جانے کا امکان

ایک اعشاریہ 44 ٹریلین روپے کا ضمنی بجٹ پیش کئے جانے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری کے بعد حکومت کی جانب سے ایک اعشاریہ 44 ٹریلین روپے کا ضمنی بجٹ پیش کئے جانے کا امکان ہے۔ ایک سرکاری اہلکار کے مطابق 27 جون کو پارلیمنٹ سے آئندہ سال کے بجٹ کی منظوری کے بعد حکومت وسیع اخراجات کی وجہ […]

.....................................................

حالیہ بجٹ سے مہنگائی میں اضافہ ہو گا ، میاں اسلم

حالیہ بجٹ سے مہنگائی میں اضافہ ہو گا ، میاں اسلم

اسلام آباد (جیوڈیسک) نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں اسلم نے کہا ہے کہ حالیہ بجٹ معیشت دان کی بجائے کلرک کا بنایا ہوابجٹ ہے۔ جی ایس ٹی میں اضافے سے مہنگائی مزیدب ڑھے گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے میاں اسلم نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ حکومت ایک سے […]

.....................................................

پاکستان کی سات جامعات ایشیا کی 300 بہترین جامعات میں شامل

پاکستان کی سات جامعات ایشیا کی 300 بہترین جامعات میں شامل

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانیوں کیلئے خوشی کی خبر ہے کہ پاکستان کی سات جامعات کو ایشیا کی 300 بہترین جامعات میں شامل کر لیا گیا ہے۔ جامعات کی درجہ بندی کرنے والے نجی بین الاقوامی ادارے کیو ایس نے 2013 کی درجہ بندی میں ایشیا کی 300 بہترین یونی ورسٹیز میں سات پاکستانی جامعات کو […]

.....................................................