جے یو آئی ف کا حکومت میں شمولیت کا فیصلہ

جے یو آئی ف کا حکومت میں شمولیت کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) جے یو آئی نے قومی اسمبلی میں حکومتی بینچوں پر بیٹھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف اور فضل الرحمان کے درمیان ملاقات میں مسائل کے حل کیلئے مل کر چلنے پر اتفاق کیا گیا۔ مولانا کہتے ہیں ملکی مفاد میں چیلنجز سے نمٹنے کے لیے حکومت کا ساتھ دیں […]

.....................................................

وفاقی بجٹ 12 جون کو اسمبلی میں پیش کریں گے ، اسحاق ڈار

وفاقی بجٹ 12 جون کو اسمبلی میں پیش کریں گے ، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیودیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے کہا ہے کہ -14 2013 کا بجٹ 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کرینگے ، اسلام آباد میں ذرائع سے گفتگو میں ان کا کہنا ہے کہہ میں اپنی آمدنی کو بڑھانا اور اخراجات کو کم کرنا ہے ، مہنگائی ایک دن میں دور نہیں ہوتی […]

.....................................................

بجلی کی پیدوار : تیل کیلئے 49 ارب روپے جاری کرنے کی درخواست

بجلی کی پیدوار : تیل کیلئے 49 ارب روپے جاری کرنے کی درخواست

اسلام آباد (جیودیسک) وزارت پانی و بجلی نے جون کے مہینے میں پاور پلانٹس کو تیل خریداری اور بجلی کی ادائیگی کیلئے وزارت خزانہ سے 49 ارب روپے جاری کرنے کی درخواست کردی۔ وزارت پانی وبجلی کے حکام کے مطابق وزارت خزانہ کو رواں ماہ جون میں 49 ارب روپے جاری کرنے کی درخواست بجھوادی […]

.....................................................

امن و امان صوبائی معاملہ، بھرپور تعاون کریں گے، چودھری نثار

امن و امان صوبائی معاملہ، بھرپور تعاون کریں گے، چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ امن و امان کا قیام صوبائی معاملہ ہے، سیاست سے بالاتر ہو کر تمام صوبائی حکومتوں سے بھرپور تعاون کرینگے۔ اسلام آباد میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ امن و امان […]

.....................................................

بجلی کے پیداواری ٹیرف میں 82 پیسے فی یونٹ اضافہ

بجلی کے پیداواری ٹیرف میں 82 پیسے فی یونٹ اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد نیپرا نے بجلی کے پیداواری ٹیرف میں بیاسی پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ نیپرا کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفیکشن کے مطابق ناردرن پاور جنریشن کمپنی مظفر گڑھ کے تین پاور یونٹوں کے لئے بہتر پیسے اور یونٹ نمبر چار کے لئے بیاسی پیسے فی یونٹ […]

.....................................................

وزیراعظم کی منیر اے ملک کو اٹارنی جنرل مقرر کرنے کی ایڈوائس

وزیراعظم کی منیر اے ملک کو اٹارنی جنرل مقرر کرنے کی ایڈوائس

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیراعظم نواز شریف نے منیر اے ملک کو اٹارنی جنرل مقرر کرنے کے لیے صدر مملکت کو ایڈوائس بھجوا دی۔ ترجمان وزیراعظم ہاوس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے معروف قانون دان منیر اے ملک کو اٹارنی جنرل مقرر کرنے کی ایڈوائس دی ہے۔ منیر اے ملک سپریم کورٹ بار […]

.....................................................

وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا

وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کی نو منتخب حکومت اپنا پہلا وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کو بتایا ہے کہ وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا، مسلم لیگ ن کی نومنتخب حکومت کا یہ پہلا وفاقی بجٹ ہوگا۔ جسے وفاقی وزیر خزانہ قومی […]

.....................................................

25 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

25 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد 25 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا ہے، صدرمملکت آصف علی زرداری نے ایوان صدر میں وفاقی کابینہ سے حلف لیا۔ وفاقی کابینہ میں 16 وزیر اور 9 وزرا مملکت شامل ہوں گے۔ سینیٹ سے بھی 3 اراکین وفاقی کابینہ میں لیے گئے ہیں۔ چودھری نثار خان وزیر داخلہ […]

.....................................................

قائم مقام چیئرمین ایس ای سی پی کیخلا ف حکم امتناع کالعدم

قائم مقام چیئرمین ایس ای سی پی کیخلا ف حکم امتناع کالعدم

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سپریم کورٹ نے قائم مقام چیئرمین سیکیورٹی اینڈ ایکس چینج کمیشن کی تقرری کیخلاف سندھ ہائی کورٹ کا حکم امتناع کالعدم قرار دیتے ہوئے طاہر محمود کو عہدے پر بحال کر دیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے 31 مئی کو سیکیورٹی اینڈایکس چینج کمیشن کے سابق ملازم رانا مصطفی یوسف […]

.....................................................

ملک میں بجلی بحران انتہا پر،شارٹ فال 6 ہزار میگا واٹ سے تجاوز کرگیا

ملک میں بجلی بحران انتہا پر،شارٹ فال 6 ہزار میگا واٹ سے تجاوز کرگیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ملک میں جاری بجلی بحران کی شدت میں کمی نہیں آ سکی ،بجلی کی پیداوار 12 ہزار میگاواٹ جبکہ شدید گرمی میں طلب 18 ہزار میگاواٹ سے بھی بڑھ گئی،شارٹ فال بڑھنے سے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ بھی بڑھ گئی، وزارت پانی بجلی کے دعووں کے برعکس شارٹ فال پھر بڑھ […]

.....................................................

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاسپورٹ لیمی نیشن کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاسپورٹ لیمی نیشن کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاسپورٹ لیمی نیشن کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے اپنے چیمبر میں سماعت کی ، پاسپورٹ لیمینیشن کا ٹھیکہ حاصل کرنے والی غیر ملکی کمپنی کے نمائندے نے سیکورٹی فیچرز پر بریفنگ دی۔ درخواست گزار […]

.....................................................

علیزیم اور ہائی لینڈ کو متروکہ وقف کی رقم 10 جون تک واپس کرنیکا حکم

علیزیم اور ہائی لینڈ کو متروکہ وقف کی رقم 10 جون تک واپس کرنیکا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سپریم کورٹ نے علیزیم اور ہائی لینڈ کمپنیز کو متروکہ وقف املاک کے 98 کروڑ روپے 10 جون تک واپس کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ متروکہ وقف املاک کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے حکم دیا کہ اگر دس […]

.....................................................

ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں

ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ملک کے میدانی علاقوں میں گرمی سے شہریوں کا برا حال ہے۔ سندھ میں سکھر، نواب شاہ، دادو، جیکب آباد، لاڑکانہ، […]

.....................................................

وفاقی کابینہ کیلئے 6 وزارتوں کے قلمدان طے

وفاقی کابینہ کیلئے 6 وزارتوں کے قلمدان طے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی کابینہ کیلئے 6 وزارتوں کے قلمدان طے کرلئے گئے، ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار وفاقی وزیر خزانہ اور چودھری نثار وزیر داخلہ ہوں گے،خواجہ آصف وزیر پانی و بجلی، شاہد خاقان عباسی کو وزارت پٹرولیم کا قلمدان دیا جائیگا۔ جبکہ پرویز رشیدوزیر اطلات و نشریات اور طارق فاطمی مشیر وزارت خارجہ […]

.....................................................

بچوں کو پولیو کے قطرے پلانا جائز ہے : علما و مشائخ

بچوں کو پولیو کے قطرے پلانا جائز ہے : علما و مشائخ

اسلام آباد (جیوڈیسک) انسداد پولیو کے حوالے سے علما و مشائخ کانفرنس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بچوں کو پولیو کے قطرے پلانا جائز ہے، پاکستان میں استعمال ہونے والی پولیو ویکسین میں کوئی خرابی نہیں۔ اسلام آباد میں انسداد پولیو کے بارے میں علما کانفرنس میں مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے […]

.....................................................

پرویز مشرف پر غداری کا مقدمہ چلانے سے متعلق کیس کی سماعت

پرویز مشرف پر غداری کا مقدمہ چلانے سے متعلق کیس کی سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران جسٹس جواد ایس خواجہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ضرورت محسوس کی تو آرٹیکل سکس کی تعمیل کی جائیگی۔ پرویز مشرف کے وکیل احمد رضا قصوری کا کہنا ہے کہ نئی حکومت بن چکی ہے، […]

.....................................................

سپریم کورٹ میں زرعی اراضی اصلاحات کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں زرعی اراضی اصلاحات کیس کی سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے زرعی اراضی اصلاحات کیس میں عدالت نے چاروں صوبوں کے ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری کر دیئے،چاروں صوبوں سے ایک ایک عدالتی معاون بھی مقرر کر دیا گیا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں 9 رکنی بنچ نے زرعی اراضی اصلاحات کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں 05.06.2013

صاحبزادہ طارق اللہ نے میاں محمد نواز شریف کو نو منتخب وزیراعظم بننے پر مبارک باد دی اسلام آباد(جی پی آئی)جماعتِ اسلامی پاکستان کے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر صاحبزادہ طارق اللہ نے پارلیمانی پارٹی کی طرف سے قومی اسمبلی میں نو منتخب وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے […]

.....................................................

ایف آئی اے میں ڈیپوٹیشن پر 45 تقرریاں غیر قانونی قرار

ایف آئی اے میں ڈیپوٹیشن پر 45 تقرریاں غیر قانونی قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے میں ڈیپوٹیشن پرآئے ہو ئے 45 افراد کی تقرری غیر قانونی قرار دے دی۔ ڈیپوٹیشن پرآئے ہو ئے 45 افراد کی تقرری کے خلاف درخواست ایف آئی اے کے کارکنان کی جانب سے دی گئی تھی۔

.....................................................

اسلام آباد : فائرنگ سے جیولر سمیت 3 افراد جاں بحق

اسلام آباد : فائرنگ سے جیولر سمیت 3 افراد جاں بحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے علاقے بنی گالہ میں مخالفین کی فائرنگ سے جیولر محافظوں سمیت قتل۔ مقتول جیولر کے تین بیٹے شدید زخمی حالت میں ھسپتال منتقل کر دیئے گئے۔ اسلام آباد پولیس حکام کے مطابق گل زیب نامی زرگر کی گاڑی بنی گالا کے مقام پر مخالفین نے روکی اور اندھا دھند […]

.....................................................

میاں نواز شریف کا بطور وزیراعظم نوٹی فی کیشن جاری

میاں نواز شریف کا بطور وزیراعظم نوٹی فی کیشن جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میاں نواز شریف کا بطور وزیراعظم نوٹی فی کیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ وفاقی کابینہ ڈویژن کے ذرائع نے بتایا ہے کہ میر ہزار خان کھوسو کو بطور نگراں وزیراعظم اور ان کی کابینہ کو ڈی نوٹی فائی کر دیا گیا ہے۔ جبکہ حلف اٹھانے کے فوری بعد میاں […]

.....................................................

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ چند گھنٹوں کے دوران ملاکنڈ، ہزارہ، کوہاٹ، راولپنڈی ڈویڑنز، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں چند ایک مقامات پر آندھی اور گرج […]

.....................................................

کالا قانون ختم نہ کرتے تو نواز شریف وزیراعظم نہ بنتے

کالا قانون ختم نہ کرتے تو نواز شریف وزیراعظم نہ بنتے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر مخدوم امین فہیم نے کہا ہے کہ پاکستانی ایجنسیاں بھی مبارکباد کی حقدار ہیں، تفصیل میں نہیں جائوں گا۔ پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر مخدوم امین فہیم کا قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کی حکومت […]

.....................................................

نواز شریف نے حلف اٹھا لیا، ڈرون حملوں کا باب بند ہونا چاہیے: نومنتخب وزیر اعظم

نواز شریف نے حلف اٹھا لیا، ڈرون حملوں کا باب بند ہونا چاہیے: نومنتخب وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے حلف اٹھا لیا ہے۔ جس کے بعد وہ تیسری بار وزیر اعظم بننے والے پہلے شخص بن گئے ہیں۔ ایوان صدر میں ہونے والی تقریب میں صدر آصف علی زرداری نے نواز شریف سے حلف لیا۔ تقریب میں سروسز چیفس، نامزد وزیر اعلی […]

.....................................................