میاں نواز شریف 5 جون کی شام وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

میاں نواز شریف 5 جون کی شام وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) میاں نواز شریف 5جون کو قائد ایوان منتخب ہونے کے بعد اسی شام ایوان صدر میں وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے،صدر آصف زرداری ان سے حلف لیں گے قومی اسمبلی پانچ جون کو نئے قائد ایوان کا انتخاب کرے گی جبکہ ممکنہ طور پر مسلم لیگ ن کے صدر […]

.....................................................

طالبان سے مذاکرات ، ہمارا کردار ادا کرنے کا کوئی ارادہ نہیں : مولانا فضل الرحمان

طالبان سے مذاکرات ، ہمارا کردار ادا کرنے کا کوئی ارادہ نہیں : مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات کے لئے مواقع یا ماحول موجود نہیں ہیں۔ جاری بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ طالبان کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش واپس لینے کے بعد ہمارے کردار کی تو دور کی بات […]

.....................................................

مہنگائی میں اضافے کی شرح 9 سال کی کم ترین سطح پر آگئی

مہنگائی میں اضافے کی شرح 9 سال کی کم ترین سطح پر آگئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) مہنگائی میں اضافے کی شرح نو سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔ مئی میں افراط زر پانچ اعشاریہ ایک فیصد کی سطح پر رہا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے گیارہ ماہ میں افراط زر کی شرح سات اعشاریہ پانچ فیصد کی سطح پر رہی۔ اس […]

.....................................................

پرویزمشرف کے کیخلاف غداری کیس کی سماعت آج پھر ہوگی

پرویزمشرف کے کیخلاف غداری کیس کی سماعت آج پھر ہوگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں دو ہفتے کے تعطل کے بعد پرویزمشرف کے کیخلاف بغاوت کیس کی سماعت آج ایک بار پھر ہورہی ہے۔ سپریم کورٹ میں جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔ گزشتہ سماعت کے دوران پرویز مشرف کے کیخلاف غداری کے الزام میں […]

.....................................................

ورلڈ سکواش چیمپئن شپ، قومی ٹیم 7 جون کو فرانس روانہ ہوگی

ورلڈ سکواش چیمپئن شپ، قومی ٹیم 7 جون کو فرانس روانہ ہوگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی ٹیم عالمی سکواش چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے 7 جون کو فرانس روانہ ہوگی۔ اسلام آباد قومی ٹیم میں 4 کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے جن میں فرحان محبوب، ناصر اقبال، فرحان زمان اور شیخ ثاقب شامل ہیں۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل ونگ کمانڈر عبدالوہاب مروت، ٹیم منیجر […]

.....................................................

زرعی اصلاحات کیس، سپریم کورٹ کا وفاق ،وزارت قانون کو جواب جمع کرانے کا حکم

زرعی اصلاحات کیس، سپریم کورٹ کا وفاق ،وزارت قانون کو جواب جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں زرعی اصلاحات سے متعلق عدالتی فیصلے کے خلاف درخواست کی سماعت، وفاقی حکومت کی جانب سے جواب داخل نہ کرایا گیا،عدالت کا کل تک وفاق اور وزارت قانون کو جواب جمع کرانے کا حکمسپریم کورٹ میں زرعی اصلاحات سے متعلق عدالتی فیصلے کے خلاف ورکرز پارٹی کی درخواست کی […]

.....................................................

قومی اسمبلی : پیپلز پارٹی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے نام واپس

قومی اسمبلی : پیپلز پارٹی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے نام واپس

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کے لئے اپنے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے، وزیراعظم کے انتخاب میں بھی (ن) لیگ کی حمایت کا اعلان۔ اسلام آباد پاکستان پیپلز پارٹی نے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کیلئے نامزد امیدواروں کے کاغذات نامزدگی واپس لے […]

.....................................................

قومی اسمبلی کے نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج ہوگا

قومی اسمبلی کے نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج ہوگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کے نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج ہو گا، مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی، تحریک انصاف اور متحدہ قومی موومنٹ کے امیدوار میدان میں آگئے، قومی اسمبلی کا نیا اسپیکر کون ہوگا، مسلم لیگ ن نے ایاز صادق کو نامزد کردیا جنہوں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے، ڈپٹی اسپیکر […]

.....................................................

ملکی قوانین سے بالاتر سمجھنے والے آمروں نے قائداعظم کے پاکستان کو انتشار و افتراق کے سوا کچھ نہیں دیا، چوہدری اشرف لیڈر

اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء اور رکن قومی اسمبلی چوہدری اشرف لیڈر نے کہا ہے کہ ملکی قوانین سے بالاتر سمجھنے والے آمروں نے قائد اعظم کے پاکستان کو انتشار و افتراق کے سوا کچھ نہیں دیا۔ یہی وجہ ہے کہ آج ہماری قوم کو بدترین دہشت گردی، بدعنوانی اور دیگر […]

.....................................................

اسلام آباد : دائود مصطفائی کے قاتلوں کو جلد از جلد پھانسی دی جائے : شہیر حیدر سیالوی

اسلام آباد : دائود مصطفائی کے قاتلوں کو گرفتار نہ کیا گیا تو انجمن طلبہ ء اسلام ملک گیر احتجاج کرے گی ۔ اے ٹی آئی اسلام آباد کے ناظم شیہر حیدر سیالوی نے جمیعت علما ئے پاکستان کے مرکزی رہنما دائود مصطفائی کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ […]

.....................................................

جمشید دستی کا آزاد حیثیت برقرار رکھنے کا فیصلہ

جمشید دستی کا آزاد حیثیت برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک)اسلام آباد نومنتخب رکن قومی اسمبلی جمشید احمد دستی نے قومی اسمبلی میں اپنی آزاد حیثیت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد نو منتخب رکن قومی اسمبلی جمشید احمد دستی نے قومی اسمبلی میں اپنی آزاد حیثیت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ میرا تعلق غریب […]

.....................................................

ملک بھرمیں شدید گرمی،امراض کے پھیلاو میں اضافہ

ملک بھرمیں شدید گرمی،امراض کے پھیلاو میں اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ملک بھر میں سورج پوری آب و تاب سے چمک رہا ہے اور گرمی پھیلا رہا ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی کی شدت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے ۔ ملک بھر میں گرمی ہے کہ کم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی ہے۔ شدید گرمی کو […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کا چوہدری نثار کو وزیر داخلہ بنانے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن کا چوہدری نثار کو وزیر داخلہ بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد مسلم لیگ ن نے کی جانب سے 18 سے 20 رکنی وفاقی کا بینہ کو آج حتمی شکل دیئے جانے کا امکان ہے، ذرائع کے مطابق چودھری نثار علی خان کون لیگ نے وزیر داخلہ بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے جبکہ نیشنل پارٹی کے عبدالمالک بلوچ کو بلوچستان کا […]

.....................................................

تمام اپ گریڈ ڈسر کاری ملازمین کو انکریمنٹ کا منظوری دیدی گئی

تمام اپ گریڈ ڈسر کاری ملازمین کو انکریمنٹ کا منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزارت خزانہ نے 2002 سے 2013 تک اپ گریڈ ہونے والوں تمام سرکاری ملازمین کو جولائی 2013 سے ایک انکریمنٹ دینے کی منظوری دیدی ہے۔ اسلام آباد سے وزارت خزانہ کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق فیصلے کا اطلاق 2002 سے 2013 کے دوران اپ گریڈ ہونے والی اسامیوں پر […]

.....................................................

ملک میں 1 کروڑ 17 لاکھ 4 ہزار لوگ روزگار سے محروم، اقتصادی سروے

ملک میں 1 کروڑ 17 لاکھ 4 ہزار لوگ روزگار سے محروم، اقتصادی سروے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں بے روزگاری کی شرح میں اضافہ ہوا ہے اور ملک میں ایک کروڑ 17 لاکھ چار ہزار لوگ روزگار سے محروم ہیں۔ اسلام آباد میں جیو نیوز ملنے والی اقتصادی سروے کی تفصیلات کے مطابق پاکستان میں بے روزگاری کی شرح بڑھ 6.5 فی صد ہوگئی ہے جو گزشتہ سال […]

.....................................................

ن لیگ کا جے یو آئی ف کو وفاقی کابینہ میں صرف ایک وزارت دینے کا فیصلہ

ن لیگ کا جے یو آئی ف کو وفاقی کابینہ میں صرف ایک وزارت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن نے جمعیت علمائے اسلام ف کو وفاقی کابینہ میں صرف ایک وزارت دینے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ بھی اپنی مرضی کی وزارت۔ پنجاب ہاوس اسلام آباد میں میاں نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی کے سینئر رہنماوں کے مشاورتی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے۔ جے […]

.....................................................

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کا لوڈ شیڈنگ سے متعلق جواب عدالت میں جمع

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کا لوڈ شیڈنگ سے متعلق جواب عدالت میں جمع

اسلام آباد (جیوڈیسک) بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں نے لوڈ شیڈنگ سے متعلق مشترکہ جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا۔ تقسیم کارکمپنیوں کا کہنا ہے کہ جون، جولائی اور اگست میں بجلی کی صورتحال بہتر ہو جائے گی۔ اسلام آباد بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں نے لوڈ شیڈنگ سے متعلق جواب میں موقف اختیار کیا ہے […]

.....................................................

اسلام آباد پنجاب ہاس میں مسلم لیگ نواز کا اہم اجلاس جاری

اسلام آباد پنجاب ہاس میں مسلم لیگ نواز کا اہم اجلاس جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب ہاس میں مسلم لیگ نواز کا اہم اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں قومی اسمبلی کے لئے اسپیکر ، ڈپٹی اسپیکر اور وزیراعلی بلوچستان کی نامزدگی پر غور کیا جا رہا ہے۔ جبکہ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس جاری ہے. ن لیگ بلوچستان کے رہنما ثنا اللہ زہری کہتیہیں پارلیمانی جماعتوں کیاجلاس میں […]

.....................................................

گوادر سے رتو ڈیرو روڈ ، ری ٹینڈرنگ کا آغاز

گوادر سے رتو ڈیرو روڈ ، ری ٹینڈرنگ کا آغاز

اسلام آباد (جیوڈیسک) دو سال تک سیکیورٹی وجوہات کے باعث رکنے والے گوادر رتو ڈیرو روڈ کے بقیہ 30 فیصد حصے کی تعمیر کیلئے ری ٹینڈرنگ شروع کر دی گئی ہے، بولیاں رواں ماہ 20 جون کو کھولی جائیں گی۔ دو سال قبل تعمیراتی عملے پر حملے اور دو ارکان کی ہلاکت کے بعد گوادر […]

.....................................................

پی پی کا پی ٹی آئی ، جے یو آئی اور متحدہ میں مفاہمت کرانے کا فیصلہ

پی پی کا پی ٹی آئی ، جے یو آئی اور متحدہ میں مفاہمت کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی نے تحریک انصاف، جے یو آئی ف اور ایم کیوایم کے درمیان مفاہمت کرانے کا فیصلہ کیاہے ، قومی اسمبلی میں پارٹی کے نامزد اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے مولانا فضل الرحمان سمیت مختلف اپوزیشن جماعتوں کی قیادت سے رابطے شروع کردیے ہیں۔ پیپلزپارٹی کے نامزد اپوزیشن لیڈر سید خورشید […]

.....................................................

قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ، اراکین نے حلف اٹھالیا

قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ، اراکین نے حلف اٹھالیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کے اجلاس میں نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا ہے۔ حلف سپیکر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے لیا۔ ن لیگ کے قائد میاں محمد نواز شریف 14سال بعد بطور رکن قومی اسمبلی حلف اٹھایا۔ مسلم لیگ ن کی نوخواتین اورایک اقلیتی نشست کے امیدوار نوٹیفکیشن نہ ہونے کے باعث حلف نہیں […]

.....................................................

گزشتہ 5 برسوں میں بیروزگاری میں 80 فیصد اضافہ ہوا: آئی ایم ایف

گزشتہ 5 برسوں میں بیروزگاری میں 80 فیصد اضافہ ہوا: آئی ایم ایف

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ پانچ سالوں کے دوران پاکستان میں بیروزگاری کی شرح میں اسی فیصد تک اضافہ ہو گیا۔ اسلام آباد اعداد وشمار کے مطابق دو ہزار آٹھ کے دوران ملک میں بیروزگاری کی شرح پانچ اعشاریہ دو فیصد کی سطح پر موجود تھی۔ جو […]

.....................................................

نو منتخب قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس تقریبا تاخیر کا شکار

نو منتخب قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس تقریبا تاخیر کا شکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد نو منتخب قومی اسمبلی کا اجلاس تقریبا 2گھنٹے کی تاخیر کا شکار ہو چکاہے، قومی اسمبلی کے نو منتخب اراکین کی جانب سے لیا جانے والا حلف بھی تاخیر کا شکار ہو گیا اراکین اب سے کچھ ہی دیر میں حلف لینے والے ہیں۔ نئے اراکین سے اسپیکر قومی اسمبلی […]

.....................................................

نواز شریف قائد ایوان نامزد، ملکی خزانہ لوٹنے والوں کا احتساب کرینگے، قائد ن لیگ

نواز شریف قائد ایوان نامزد، ملکی خزانہ لوٹنے والوں کا احتساب کرینگے، قائد ن لیگ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی نے میاں نواز شریف کو قائد ایوان نامزد کر دیا، نواز شریف کہتے ہیں معاملات کی درستگی کیلیے رویوں میں سنجیدگی لانا ہو گی ۔ صاف ستھری پالیسیاں تشکیل دے کر ملکی خزانہ لوٹنے والوں کا کڑا احتساب کرینگے، مانگنے والے کی کوئی عزت نہیں […]

.....................................................