مسلم لیگ (ن) کا 28 مئی سے نئے پارلیمانی سال کے آغاز کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) کا 28 مئی سے نئے پارلیمانی سال کے آغاز کا فیصلہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)مسلم لیگ (ن) نے 28 مئی سے نئے پارلیمانی سال کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے، نو منتخب قومی اسمبلی کا اجلاس بھی اسی روز طلب کئے جانے کا امکان ہے۔ مسلم لیگ (ن) ذرائع کے مطابق 28 مئی سے نئے پارلیمانی سال کے آغاز کا فیصلہ یوم تکبیر کے پیش نظر کیا گیا […]

.....................................................

انتخابات میں کامیاب جماعتوں کے اعدادو شمار جاری

انتخابات میں کامیاب جماعتوں کے اعدادو شمار جاری

اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن نے انتخابات میں قومی اسمبلی کی 254 سیٹوں کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے اور کامیاب ہونے والی جماعتوں کے اب تک کے اعدادوشمار بھی جاری کر دئیے۔الیکشن کمیشن کے اعدادوشمار کے مطابق مسلم لیگ (ن) قومی اسمبلی کی 123 نشستیں لے کر سرفہرست ہے۔ پیپلز پارٹی 31 نشستوں کے ساتھ […]

.....................................................

این اے 250کے 43 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ شیڈول جاری

این اے 250کے 43 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ شیڈول جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آبادالیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 250 کے 43 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 250 میں 19 مئی کو دوبارہ پولنگ ہو گی، اس حلقے میں دھاندلی اور تاخیر سے پولنگ شروع ہونے کے […]

.....................................................

لاپتہ قیدی کیس،سپریم کورٹ نے سزا کا ریکارڈ طلب کر لیا،اہلخانہ کی ملاقات کا حکم

لاپتہ قیدی کیس،سپریم کورٹ نے سزا کا ریکارڈ طلب کر لیا،اہلخانہ کی ملاقات کا حکم

اسلام آباد(جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے اڈیالہ جیل سے لاپتہ قیدیوں کو سنائی گئی سزا کا ریکارڈ طلب کر لیا،چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ شواہد ہوتے نہیں اور لوگوں کو قید میں ڈال کے دربدر پھرایا جاتا ہے۔چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے اڈیالہ جیل سے لاپتہ قیدیوں کے کیس کی سماعت […]

.....................................................

جماعتوں کے عسکری ونگز ختم کرنا اور گوڈگورننس کا اطلاق انے والے حکمرانوںکیلئے بڑا چیلنج ہو گا۔ زبیر کیانی

اسلام آباد : سابقہ امیدواربرائے حلقہ NA – 56 اور PP-13 محمد زبیر کیانی نے اپنے بیان کہا ہے۔کہ جیتنے اور ہارنے والے دونوں کو بڑے ظرف کا مظاہرہ کرنا چاہیے اور اگر کسی قسم کے اطراضات ہیں تو قانونی راستہ اختیا ر کریں۔انھوں نے کہا کہ یہ جیتنے والوں کو مبارکباد دینے کا وقت […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں 13.05.2013

علامہ اشفاق احمدصابری کی میاں نوازشریف کومسلم لیگ ن کی کامیابی پر مبارکباد اسلام آباد(جی پی آئی) ادارہ صراط مستقیم کے ضلعی رہنماعلامہ اشفاق احمدصابری نے میاں محمد نوازشریف کو انتخابات میں مسلم لیگ ن کی کامیابی پر مبارکباد دی ہے اور ان کے لیے نیک تمنائوں اور نیک خواہشات کا اظہار اکیاہے ۔ اپنے […]

.....................................................

الیکشن کمیشن نے کراچی میں دھاندلی کی شکایات پر آج رپورٹ طلب کرلی

الیکشن کمیشن نے کراچی میں دھاندلی کی شکایات پر آج رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد الیکشن کمیشن نے کراچی میں دھاندلی کی شکایات پر صوبائی الیکشن کمشنر کو تفصیلی رپورٹ جمع کرانے کے لیے آج تک کا وقت دیا ہے۔چیف الیکشن کمشنر کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کراچی کے حلقہ این اے 250 کے 43 پولنگ اسٹیشنوں پر اگلے 10روز […]

.....................................................

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی249 نشستوں کے نتائج کا اعلان کردیا

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی249 نشستوں کے نتائج کا اعلان کردیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی249 نشستوں کے نتائج کا اعلان کردیاہے۔ اعلان کردہ نتائج کے مطابق مسلم لیگ(ن)کی122،پاکستان پیپلز پارٹی کی31نشستیں ہیں جبکہ پاکستان تحریک انصاف نے26نشستوں پرکامیابی حاصل کی۔ اسی طرح یم کیوایم نے16، جے یوآئی(ف)نے 10 نشستیں حاصل کی ہیں جبکہ جماعت اسلامی اور مسلم لیگ فنکشنل […]

.....................................................

رینٹل پاور کیس، نیب نے راجہ پرویز اشرف کو کل طلب کر لیا

رینٹل پاور کیس، نیب نے راجہ پرویز اشرف کو کل طلب کر لیا

اسلام آباد(جیو ڈیسک)اسلام آباد قومی احتساب بیورو نے رینٹل پاور کیس میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو کل طلب کر لیا ہے۔اسلام آبادآن لائن سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو رینٹل پاور کیس میں قومی احتساب بیورو نے کل طلب کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف […]

.....................................................

پاکستان 24 مئی کو آئی ایم ایف کو 39 کروڑ ڈالر کی ادا کرے گا

پاکستان 24 مئی کو آئی ایم ایف کو 39 کروڑ ڈالر کی ادا کرے گا

اسلام آباد(جیوڈیسک)پاکستان 24 مئی کو آئی ایم ایف کو 39 کروڑ ڈالر کی ادائیگی کرے گا جبکہ 28 جون کو مزید 14 کروڑ ڈالر واپس کیے جائیں گے۔ اسلام آباد میں وزارت خزانہ کے ذرائع نے کو بتایاکہ جولائی سے جون تک آئی ایم ایف کو ایک ارب 39 کروڑ ڈالر سے زائد کا قرض […]

.....................................................

انتخابات میں مبینہ دھاندلیوں کیخلاف ملک کے مختلف شہروں میں مظاہرے

انتخابات میں مبینہ دھاندلیوں کیخلاف ملک کے مختلف شہروں میں مظاہرے

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد انتخابات کے دوران مبینہ دھاندلی کے خلاف ملک میں بھر میں احتجاجی مظاہرے اور دھرنے دیے گئے۔کراچی میں شارع فیصل پر نرسری کے قریب پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے کئی گھنٹوں تک دھرنا دیا۔کراچی کے حلقہ این اے 250 میں مبینہ دھاندلی کے خلاف جماعت اسلامی نے ریلی نکالی اور […]

.....................................................

ملک بھر کے49 پولنگ اسٹیشنز پر ٹرن آوٹ 100فیصد سے زائد رہا،فافن

ملک بھر کے49 پولنگ اسٹیشنز پر ٹرن آوٹ 100فیصد سے زائد رہا،فافن

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد غیرسرکاری تنظیم فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک نے انکشاف کیا ہے کہ ملک بھر میں 49 پولنگ اسٹیشنوں پر ٹرن آوٹ 100 فی صد سے بھی زائد رہا جس میں پنجاب کے32، سندھ کے10، خیبر پختونخوا کے6 اور بلوچستان کا ایک پولنگ اسٹیشن شامل ہے۔فری اینڈ فری الیکشن نیٹ ورک کے […]

.....................................................

غیر ریاستی عناصر ملک میں انتخابات کا انعقاد نہیں چاہتے تھے: عارف نظامی

غیر ریاستی عناصر ملک میں انتخابات کا انعقاد نہیں چاہتے تھے: عارف نظامی

اسلام آباد(جیوڈیسک)نگراں وزیراطلاعات عارف نظامی نے کہا ہے کہ غیرریاستی عناصر نہیں چاہتے تھے کہ ملک میں انتخابات ہوں۔اسلام آباد نگراں وزیر اطلاعات عارف نظامی نے پی آئی ڈی اسلام آباد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا۔ انتخابات سبوتاژ کرنے کی کوشش کی گئی اور غیر ریاستی عناصر نہیں چاہتے تھے کہ ملک میں انتخابات ہوں، […]

.....................................................

چین کے وزیراعظم 22 مئی سے پاکستان کا دو روزہ دورہ کرینگے

چین کے وزیراعظم 22 مئی سے پاکستان کا دو روزہ دورہ کرینگے

اسلام آباد(جیوڈیسک)چین کے وزیر اعظم لیکی گیانگ 22 مئی سے پاکستان کا دو روزہ دورہ کرینگے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان حکومت اور عوام چینی وزیر اعظم کے دورہ کے منتظر ہیں۔ ان کے دورہ سے دونوں ممالک کے درمیان سٹریٹجک تعلقات مزید مستحکم ہو نگے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ چین سے […]

.....................................................

برطانوی وزیراعظم کی نواز شریف کو انتخابات کی جیت پر مبارکباد

برطانوی وزیراعظم کی نواز شریف کو انتخابات کی جیت پر مبارکباد

اسلام آباد(جیوڈیسک) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے میاں نواز شریف کو ٹیلیفون پر انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی، نو منتخب حکومت کے دور میں پاک برطانیہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کی امید کا اظہار۔اسلام آباد برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے انتخابات میں کامیابی پر میاں نواز شریف کو مبارکباد پیش کی۔ برطانوی وزیراعظم […]

.....................................................

پرویز مشرف فرار کیس کی سماعت آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہو گی

پرویز مشرف فرار کیس کی سماعت آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز مشرف فرار کیس کی سماعت آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہو گی، گزشتہ سماعت پر وزارت داخلہ نے آئی جی اسلام آباد بن یامین کے خلاف کارروائی سے معذوری ظاہر کر دی تھی۔جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی سربراہی میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا ایک رکنی بنچ مقدمے کی سماعت کرے […]

.....................................................

الیکشن کمیشن کی انتخابات کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبادکباد

الیکشن کمیشن کی انتخابات کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبادکباد

اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابات کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبادکباد پیش کی ہے،الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کراچی کے حلقے این اے 250 میں عملے کو ہراساں کرنے اور انتخابی مٹیریل کی چوری کی تحقیقات کی جائیں گی اور ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جا ئے […]

.....................................................

انتخابات میں ٹرن آٹ تقریبا60 فیصد رہا، چیف الیکشن کمشنر

انتخابات میں ٹرن آٹ تقریبا60 فیصد رہا، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(جیوڈیسک)چیف الیکشن کمشنر فخر الدین جی ابراہیم نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں تقریبا 60 فیصدٹرن آوٹ رہا، نے ووٹ کی اہمیت عوام کو بتائی۔ اسلام آباد میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ منتخب حکومت نے اپنی مدت مکمل کی، اب نئی حکومت آئے گی جس سے […]

.....................................................

جیت کے جشن شروع،سیاسی کارکنوں کے بھنگڑے اور ریلیاں

جیت کے جشن شروع،سیاسی کارکنوں کے بھنگڑے اور ریلیاں

اسلام آباد(جیوڈیسک)حتمی نتائج آنے سے پہلے ہی سیاسی جماعتوں کے حامیوں نے بھنگڑے ، ریلیوں اور مٹھائیوں کی تقسیم کا سلسلہ شروع کردیا۔سرگودھا میں مسلم لیگ ن کے امیدوار حامد حمید ووٹوں کی دوڑ میں تمام امیدواروں سے آگے ہیں۔ ان کی متوقع کامیابی کی خوشی میں نواز لیگ کے کارکنوں نے پہلے ہی مٹھائیاں […]

.....................................................

نبیل گبول،فہمیدہ مرزا اور فریال تالپور کامیاب ہوگئے

نبیل گبول،فہمیدہ مرزا اور فریال تالپور کامیاب ہوگئے

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد ذرائع کو موصول ہونے والے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کی جانب سے این اے225بدین سے ڈاکٹرفہمیدہ مرزااوراین اے207لاڑکانہ سے فریال تالپور کو کامیابی ملی۔این اے 199 سکھر سے پیپلزپارٹی کے سید خورشید شاہ کامیاب ہوئے۔ انہوں نے فنکشنل لیگ کے عنایت اللہ کو ہرایا۔این اے246کراچی […]

.....................................................

نئی قیادت کے انتخاب کے لئے پولنگ کا وقت ختم

نئی قیادت کے انتخاب کے لئے پولنگ کا وقت ختم

اسلام آباد(جیوڈیسک)ملک بھر میں نئی قیادت کے انتخاب کے لئے پولنگ کا وقت ختم ہو گیا، قومی اور صوبائی اسمبلی کی 842 نشستوں کیلئے 15 ہزار سے زائد امیدوار میدان اترے۔ ان کی قسمت کا فیصلہ کرنے کے لئے ملک بھر میں صبح 8 بجے عوامی عدالتیں لگیں اور شام 5 بجے تک بغیر کسی […]

.....................................................

زبیر کیانی امیدوار برائے حلقہ NA – 56 اور PP-13 عمران خان کے حق میں الیکشن سے دستبردار ۔

اسلام آباد : سابقہ مرکزی سیکریٹری اطالاعات جمعیت علماء پاکستان اور آزاد امیدوار برائے حلقہ NA – 56 اور PP-13 محمد زبیر کیانی نے اپنے بیان کہا ہے ۔کہ میں عمران خان کے حق میں الیکشن سے دستبردار ہوتا ہوں کیونکہ عمران خان ایک سچا نڈر اور ایماندار لیڈر ہے۔ عمران خان ایک بہادر انسان […]

.....................................................

امکان ہے کہ اس بار الیکشن میں ٹرن آوٹ زیادہ ہوگا، نادرا

امکان ہے کہ اس بار الیکشن میں ٹرن آوٹ زیادہ ہوگا، نادرا

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد چیئرمین نادرا طارق ملک نے کہا ہے کہ اب تک تقریبا 4 کروڑ افراد 8300 پر ایس ایم ایس کر کے اپنا پولنگ اسٹیشن معلوم کرچکے ہیں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین نادرا نے کہا کہ 4 کروڑ افراد تمام ووٹرز کا 50 فیصد بنتے ہیں۔ گزشتہ الیکشن میں جو […]

.....................................................

آج قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 9 نشستوں پر پولنگ نہیں ہو گی

آج قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 9 نشستوں پر پولنگ نہیں ہو گی

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد آج قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 9 نشستوں پر پولنگ نہیں ہو گی۔ ان حلقوں میں انتخابات کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔جہاں پولنگ ملتوی کی گئی ہے، ان میں قومی اسمبلی کے 3 اور صوبائی اسمبلیوں کے 6 حلقے شامل ہیں۔قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 38 ، ٹرایبل […]

.....................................................