گیس کی عدم فراہمی سے کھاد کی پیداوار متاثر ،درآمد پر بھاری خرچ کا امکان

گیس کی عدم فراہمی سے کھاد کی پیداوار متاثر ،درآمد پر بھاری خرچ کا امکان

اسلام آباد(جیوڈیسک)کھاد بنانے والی کمپنیوں کا کہنا ہے کہ اگر مقامی فرٹیلازر پلانٹ کو گیس بحال نہ کی گئی تو رواں سال اس کی درآمد پر 45 کروڑ ڈالر خرچ کرنا پڑیں گے۔ فرٹیلائزر کمپنیوں کی ایڈ وائزری کونسل کے مطابق گزشتہ تین سالوں میں مقامی کھاد کی پیداوار شدید متاثر ہونے سے حکومت کو […]

.....................................................

پاکستان سے قالینوں کی برآمد میں کمی کا سلسلہ جاری

پاکستان سے قالینوں کی برآمد میں کمی کا سلسلہ جاری

اسلام آباد(جیوڈیسک)یورپی یونین میں جاری سست روی کے باعث پاکستان سے قالینوں کی برآمد میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، مارچ میں ایکسپورٹ اکتیس فیصد کم ہوگئی۔اسلام آباد وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مارچ کے ماہ میں قالینوں کی برآمد سات کروڑ روپے رہی جو فروری کے ماہ میں دس کروڑ […]

.....................................................

کھوکھلے نعرے نہیں بلکہ ملک و قوم کی خدمت پر ایمان رکھتے ہیں علامہ اصغر عسکری

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے این اے 48سے نامزد امیدوار علامہ اصغر عسکری نے اپنی الیکشن مہم میں آئی ٹین ٹو میں ایک بہت بڑے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزمائے ہوئے کو آزمانابیوقوفی ہے۔ اب قوم بیدار ہو چکی ہے،اور اس بار ووٹ مال ودولت و خاندانی وابستگی پر […]

.....................................................

مذہب عورت کو ووٹ ڈالنے سے نہیں روکتا : پاکستان علما کونسل

مذہب عورت کو ووٹ ڈالنے سے نہیں روکتا : پاکستان علما کونسل

اسلام آباد(جیوڈیسک)ووٹ نہ ڈالنا شرعی طور پر جائز نہیں، پاکستان علما کونسل کے مفتیان نے فتوی جاری کر دیا۔اسلام آباد پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر اشرفی نے اکابرین کی مشاورت سے جاری فتوے میں کہا کہ اسلام میں سیاست شجر ممنوعہ نہیں ہے۔ اسی تناظر میں مختلف مفتیان کی مشاورت سے یہ فتوی […]

.....................................................

مشرف فرار کیس : سپریم کورٹ نے آئی جی کی اپیل نمٹا دی

مشرف فرار کیس : سپریم کورٹ نے آئی جی کی اپیل نمٹا دی

اسلام آباد (جیوڈیسک)مشرف فرار کیس میں سپریم کورٹ نے آئی جی اسلام آباد کی اپیل نمٹاتے ہوئے سیکریٹری داخلہ کو میرٹ کے مطابق کارروائی کی ہدایت کر دی، اسلام آباد ہائیکورٹ مقدمے کا فیصلہ کل کرے گا۔سپریم کورٹ میں پرویز مشرف فرار کیس میں آئی جی کی اپیل کی سماعت ہوئی۔ عدالت کو بتایا گیا […]

.....................................................

حج کرپشن کیس، گیلانی کو حاضری سے استثنی مل گیا

حج کرپشن کیس، گیلانی کو حاضری سے استثنی مل گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے حج کرپشن کیس میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو حاضری سے استثنی دے دیا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چو دھری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے حج کرپشن کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو حاضری سے استثنی دے دیا۔ […]

.....................................................

تصویری ووٹر لسٹیں الیکشن کمیشن نے ریجنل دفاتر کو بھجوا دیں

تصویری ووٹر لسٹیں الیکشن کمیشن نے ریجنل دفاتر کو بھجوا دیں

اسلام آباد(جیوڈیسک)ملک تاریخ میں پہلی بار تیار کی گئی تصویری ووٹر لسٹیں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ریجنل دفاتر کو بھجوا دی ہیں جنہیں ایک دو روز میں ریٹرننگ آفیسرز کے حوالے کر دیا جائے گا۔اسلام آباد تصویری ووٹر لسٹیں نادرا کی طرف سے کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ کے ڈیٹا سے تیار کی گئی ہیں۔ ریٹرننگ […]

.....................................................

شفاف انتخابات کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں : نگران وزیر اعظم

شفاف انتخابات کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں : نگران وزیر اعظم

اسلام آباد(جیوڈیسک)نگران وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو نے کہا ہے کہ نگران حکومت شفاف انتخابات کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ وزیراعظم ہاس میں امریکی سفیر رچرڈ اولسن سے ملاقات کے دوران گفتگو میں انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو شفاف انتخابات کے انعقاد کیلئے معاونت فراہم کر رہے ہیں۔ ملک میں توانائی […]

.....................................................

الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ،سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دی جائے گی

الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ،سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دی جائے گی

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد چیف الیکشن کمشنر فخر الدین جی ابراہیم کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس اسلام آباد میں جا ری ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں صوبائی حکومتوں ، دفاع، داخلہ کی وزارتوں سمیت ایف سی اوررینجرز حکام بھی شریک ہیں ۔ الیکشن کمیشن کے اہم اجلاس میں آئندہ عام انتخابات کیلئے […]

.....................................................

عوام ملک کو لوٹ کر کھا جانے والے روایتی سیاستدانوں کے بہکاوے میں نہیں آئینگے،ڈاکٹر غنچہ

تحریک تحفظ پاکستان کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل اور امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ نمبر NA-49 اسلام آباد ڈاکٹر رفیق احمد غنچہ نے کہا ہے کہ عوام ملک کو لوٹ کر کھا جانے والے روایتی سیاستدانوں کے بہکاوے میں نہیں آئینگے عوام کو چاہیے کہ وہ وہ آزمائے ہوئے لوگوں کو دوبارہ نہ آزمائیں، یہ لوگ […]

.....................................................

پرویز مشرف فرار کیس، سپریم کورٹ نے سماعت رکوا دی

پرویز مشرف فرار کیس، سپریم کورٹ نے سماعت رکوا دی

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں پرویز مشرف کیس کی سماعت رکوا دی، آئی جی اسلام آباد نے سپریم کورٹ میں مشرف فرار کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔اسلام آباد پرویز مشرف فرار کیس میں آئی جی بنیامین خان کی اپیل کی سماعت […]

.....................................................

مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے سے متعلق کیس کی سماعت آج پھر ہوگی

مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے سے متعلق کیس کی سماعت آج پھر ہوگی

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ میں سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے سے متعلق درخواستوں کی سماعت آج پھر ہو گی۔جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کیس کی سماعت کرے گا۔ پرویز مشرف کے وکیل ابراہیم ستی عدلت کے سامنے دلائل دیں گے۔ گزشتہ روز سماعت کے دوران ریمارکس […]

.....................................................

انتخابات پر سیکیورٹی پلان ،الیکشن کمیشن کا اجلاس آج ہوگا

انتخابات پر سیکیورٹی پلان ،الیکشن کمیشن کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(جیوڈیسک) انتخابات سر پر ہیں اور ایسے وقت جب انتخابی مہم زوروں پر ہونی چاہیے۔ملک میں دھماکا مہم عروج پر ہے۔ایسے میں انتخابات کے سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دینے کے لیے الیکشن کمیشن کا اجلاس آج ہو گا انتخابات سر پر ہیں۔اور وقت ہے انتخابی مہم کی تیزی کا،مگر یہ مہم صرف پنجاب […]

.....................................................

پنجاب میں دھماکا خیز انتخابی مہم، باقی صوبوں میں دھماکا مہم

پنجاب میں دھماکا خیز انتخابی مہم، باقی صوبوں میں دھماکا مہم

اسلام آباد(جیوڈیسک)پنجاب میں دھماکاخیز انتخابی مہم جاری ہے لیکن ایسا لگتا ہے جیسے باقی صوبوں میں دھماکا مہم چل رہی ہے۔ 24,25گھنٹوں کے دوران 11 دھماکے ہوچکے ہیں جن میں 11افراد جاں بحق اور 60 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔پاکستانی معاشرے اور نظامِ زندگی کے دشمنوں کا اگر کوئی مقصد تھا تو پچھلے 24 گھنٹوں […]

.....................................................

ایف آئی اے کا پرویز مشرف کا جسمانی ریمانڈ حاصل کرنے کا فیصلہ

ایف آئی اے کا پرویز مشرف کا جسمانی ریمانڈ حاصل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد بے نظیر بھٹو قتل کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں ایف آئی اے نے جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو تحویل میں لے کر جسمانی ریمانڈ لینے کا فیصلہ کیا ہے، درخواست آج انسداد دہشت گردی کی عدالت میں داخل کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کا اعلی سطح کا […]

.....................................................

عدالتی کمشین کی ہائی کورٹس کے8 جج مستقل کرنیکی سفارش

عدالتی کمشین کی ہائی کورٹس کے8 جج مستقل کرنیکی سفارش

اسلام آباد(جیوڈیسک)جوڈیشل کمیشن نے سندھ، لاہور اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے آٹھ ججوں کو مستقل کرنیکی سفارش کردی۔ جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں ہوا۔ اجلاس میں لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس ملک شہزاد دیبا، جسٹس چوہدری یونس، جسٹس افتخار النسا حسین شاہ اور جسٹس محمد کاظم رضا […]

.....................................................

نگراں وزیراعظم کی اعلی سطح پرتعیناتی وتبادلوں کی منظوری

نگراں وزیراعظم کی اعلی سطح پرتعیناتی وتبادلوں کی منظوری

اسلام آباد(جیوڈیسک)گراں وزیراعظم میرہزارخان کھوسو نے اعلی سطح پرتعیناتی اورتبادلوں کی منظوری دیدی ہے۔ جاری اعلامیے کے مطابق سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی شاہ درشید کو وزارت صنعت میں بطور سیکرٹری تعینات کیا گیا ہے. جبکہ او ایس ڈی ظف رقادر کوسیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی اور او ایس ڈی عبدالخالق کو خصوصی سیکرٹری خزانہ لگا دیا گیا ہے۔ […]

.....................................................

رینٹل پاورعمل درآمد کیس کی سماعت،نیب نے رپورٹ جمع کر ادی

رینٹل پاورعمل درآمد کیس کی سماعت،نیب نے رپورٹ جمع کر ادی

اسلام آباد(جیوڈیسک)نیب نے رینٹل پاور عمل درآمد رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی۔چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب سے ہدایات لے کر بتایا جائے کہ ملوث افراد کیخلاف کیا کارروائی کی گئی۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ رینٹل پاور عمل درآمد کیس کی سماعت […]

.....................................................

ن لیگ کو صدر کیخلاف بیان بازی سے روکا جائے : ایوان صدر کا الیکشن کمیشن کو خط

ن لیگ کو صدر کیخلاف بیان بازی سے روکا جائے : ایوان صدر کا الیکشن کمیشن کو خط

اسلام آباد(جیوڈیسک)صدر زرداری کی جانب سے چیف الیکشن کشمنر کو لکھا گیا خط الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا۔ خط میں صدر زرداری کا کہنا ہے انہیں سیاسی محاذ آرائی میں ملوث کیا جا رہا ہے۔ مسلم لیگ ن صدر کے خلاف مہم چلا رہی ہے۔ایوان صدر کا خط الیکشن کمیشن کو موصول ہو گیا۔ خط […]

.....................................................

جلد بازی میں کیے گئے فیصلے قوم کو کسی نئے چیلنج اور مشکل میں ڈال سکتے ہیں ۔ محمد زبیر کیانی

اسلام آباد : جمعیت علماء پاکستان کے سابقہ مرکزی سیکرٹری اطلاعا ت اور آزاد امیدوار برائے حلقہ NA – 56 اور PP-13 محمد زبیر کیانی نے اپنے بیاں میں کہا جلد بازی میں کیے گئے فیصلے قوم کو کسی نئے چیلنج میں ڈال سکتے ہیں یہ بات بھی قابل غور ہے کہ سب سے پہلے […]

.....................................................

ہم نے ہمیشہ ملک وملت کی سر بلندی کے لئے کام کیا ہے۔علامہ اصغر عسکری

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین کے NA-48کے نامزد امیدوار علامہ اصغر عسکری نے اپنی الیکشن مہم میں i-10/2 ،میں خواتین کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ہمیشہ اصولوں کی بات کی ہے۔ اور ملک و ملت کی فلاح کے لئے کام کیا ہے ،ہم سیاسی میدان میں عوام کے […]

.....................................................

کسی تعصب کے بغیر پرویز مشرف کو انصاف دیں گے : سپریم کورٹ

کسی تعصب کے بغیر پرویز مشرف کو انصاف دیں گے : سپریم کورٹ

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ میں پرویز مشرف غداری کیس کی سماعت جاری ہے۔ جسٹس جواد ایس خواجہ نے کہا ہے کہ عدالت نے قانون کے مطابق انصاف کرنا ہے چاہے اس کا کوئی بھی اثر ہو پرویز مشرف کو بھی ہم قانون کے مطابق انصاف دینگے۔جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں عدالت عظمی کا تین […]

.....................................................

حکومتی سبسڈی سے چینی کی برآمدات بڑھ گئی

حکومتی سبسڈی سے چینی کی برآمدات بڑھ گئی

اسلام آباد(جیوڈیسک)حکومتی سبسڈی سے چینی کی برآمدات بڑھ گئی۔ مارچ کے ماہ میں ایکسپورٹ دگنی رہی۔اسلام آباد وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مارچ میں ایک لاکھ ستر ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کی گئی جو فروری کے مہینے میں ستاسی ہزار ٹن کی سطح پر موجود تھی۔ جولائی سے مارچ تک […]

.....................................................

ایون صدر کا الیکشن کمیشن کو خط،صدر کی کردار کشی کا نوٹس لینے کا مطالبہ

ایون صدر کا الیکشن کمیشن کو خط،صدر کی کردار کشی کا نوٹس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)ایوان صدر کی طرف سے چیف الیکشن کمشنر فخر الدین جی ابراہیم کو خط لکھا گیا ہے کہ صدر آصف علی زرداری کی سیاسی مقاصد کے لیے کردار کشی کی جا رہی ہے اس کا نوٹس لیا جائے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایوان صدر کی طرف سے چیف الیکشن کمشنر کے نام خط […]

.....................................................