پرویز مشرف پر اڈیالہ جیل سے زیادہ سختیاں عائد کی گئی ہیں،ڈاکٹر امجد

پرویز مشرف پر اڈیالہ جیل سے زیادہ سختیاں عائد کی گئی ہیں،ڈاکٹر امجد

اسلام آباد(جیوڈیسک)آل پاکستان مسلم لیگ کے ترجمان ڈاکٹر امجد نے کہا کہ سابق صدر پرویز مشرف کو اپنے ہی گھر میں دو کمروں تک محدود کر دیا گیا ہے ، گھر والوں اور ذاتی اسٹاف کو بھی رسائی سے دور رکھا جا رہا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ جنرل ریٹائرڈ پر ویز مشرف کو […]

.....................................................

پاکستان ترقی پذیر ملک نہیں ،ہم ایٹمی طاقت ہیں، چیف جسٹس

پاکستان ترقی پذیر ملک نہیں ،ہم ایٹمی طاقت ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد(جیوڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان ترقی پذیر ملک نہیں ،ہم ایٹمی طاقت ہیں ، ملک میں صاف اور شفاف انتخابات ہونے چاہئیں،یہ ہمارا فرض ہے کہ منصفانہ اور شفاف انتخابات کے لئے اپنی ذمہ داری پوری کریں۔اسلام آباد میں عالمی جوڈیشل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے۔ […]

.....................................................

مشرف کی اپنے ہی گھرمیں بطورقیدی پہلی رات

مشرف کی اپنے ہی گھرمیں بطورقیدی پہلی رات

اسلام آباد(جیوڈیسک)پرویز مشرف کی اپنے ہی گھر میں پہلی رات بطور قیدی گزری ، 14روزہ جوڈیشنل ریمانڈ کے بعد چک شہزاد فارم ہاوس کو سب جیل قرار دے دیا گیا اور اب یہاں اڈیالہ جیل کے عملے اور پولیس کا پہرہ ہے۔ کل جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو سخت سیکورٹی میں انسداد دہشت گردی کی […]

.....................................................

مشرف لال مسجد آپریشن کے ذمہ دار قرار، تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ

مشرف لال مسجد آپریشن کے ذمہ دار قرار، تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ

اسلام آباد(جیوڈیسک)لال مسجد کمیشن کی کو موصول ہو گئی۔ 304 صفحات پر مشتمل اس ذرائع کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف ، وزیر اعظم شوکت عزیز اور ان کی کا بینہ کے ارکان کو بلواسطہ طور پر سانحہ لال مسجد کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔اسلام آباد کو موصول ہونے والی اس کے مطابق […]

.....................................................

حساس اور انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنوں کی تفصیلات جاری

حساس اور انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنوں کی تفصیلات جاری

اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن پاکستان نے انتخابات کیلئے حساس اور انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنوں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں ۔جا ری کی گئی تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں 11 ہزار53 حساس اور10 ہزا273 انتہائی حساس پولنگ اسٹیشن ہیں۔ اسلام آبادمیں 11 حساس اور 10 انتہائی حساس پولنگ اسٹیشن ہیں قرار دئے ہیں ، جبکہ […]

.....................................................

غداری کیس: مشرف کی فل کورٹ بنانے کی درخواست مسترد، 3 رکنی بنچ تشکیل

غداری کیس: مشرف کی فل کورٹ بنانے کی درخواست مسترد، 3 رکنی بنچ تشکیل

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر پرو یز مشرف کے خلاف غداری کے مقدمے کی سماعت کے لئے سپریم کورٹ کا بنچ تبدیل کر دیا گیا ہے۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کیس کی سماعت کرے گا ۔سابق صدر ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف کے خلاف غداری کے مقدمے کی سماعت کے […]

.....................................................

انتخابات : 1 ہزار سے زائد امیدواروں نے ذریعہ معاش نہیں بتایا

انتخابات : 1 ہزار سے زائد امیدواروں نے ذریعہ معاش نہیں بتایا

اسلام آباد(جیوڈیسک)قومی اسمبلی کے 4 ہزار 108 امیدواروں میں سے ایک ہزار 226 امیدواروں نے اپنا پیشہ اور ذریعہ معاش ظاہر نہیں کیا۔ 23 امیدوار بیروزگار، 30 پراپرٹی ڈیلر اور 78 امیدواروں کا پیشہ ہی سیاست ہے ۔قومی اسمبلی کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری ہونے کے بعد اب میدان میں 4 ہزار 108 امیدوار […]

.....................................................

قومی ایئرلائن کو پہلا اے 320 طیارہ جون میں مل جائے گا

قومی ایئرلائن کو پہلا اے 320 طیارہ جون میں مل جائے گا

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آبادقومی ایئرلائن کے فضائی بیڑے میں پہلا ایئربس اے 320 طیارہ جون میں شامل ہوجائے گا۔سال کے آخر تک چار اے 320 طیارے پی آئی اے کو مل جائیں گے۔ پی آئی اے ذرائع کے مطابق طیاروں کی کمی دور کرنے کے لیے درمیانی گنجائش والے چار ائیربس اے 320 طیارے فضائی بیڑے […]

.....................................................

اسلام آباد میں آندھی طوفان کے بعد موسلا دھار بارش

اسلام آباد میں آندھی طوفان کے بعد موسلا دھار بارش

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد اور گرد و نواح میں رات گئے آندھی طوفان کے بعد موسلا دھارش بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ بلتستان ڈویژن کے پہاڑوں پر پھر سے برف باری کاسلسلہ شروع ہوگیا ہے۔اسلام آباد اور گرد و نواح میں رات گئے گرد آلود ہوا کا شدید طوفان آیا۔ جس کے بعد موسلادھار […]

.....................................................

پرویز مشرف کا ریمانڈ دینے کے بارے میں فیصلہ محفوظ

پرویز مشرف کا ریمانڈ دینے کے بارے میں فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق آرمی چیف پرویز مشرف کو انسداد دہشت گردی عدالت میں جج کوثر عباس زیدی کے سامنے پیش کردیا گیا ہے جہاں عدالت نے دونوں طرف کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد مشرف کو ریمانڈ دینے پر فیصلہ محفوظ کرلیا.سابق صدر نے ججز کی نظر بندی کے الزامات کو مسترد کرتے […]

.....................................................

عدلیہ نے کبھی انتظامیہ یا مقننہ کا کردار لینے کی کوشش نہیں کی، چیف جسٹس

عدلیہ نے کبھی انتظامیہ یا مقننہ کا کردار لینے کی کوشش نہیں کی، چیف جسٹس

اسلام آباد(جیوڈیسک)چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے انٹرنیشنل جو ڈیشل کانفرنس سے خطا ب میں کہا ہے کہ عدلیہ نے کبھی بھی انتظامیہ یا مقننہ کا کردار لینے کی کوشش نہیں کی عدلیہ نے ہمیشہ آئینی حدود میں اپنا کردار ادا کیا ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی 3 روزہ بین الاقوامی جوڈیشل […]

.....................................................

پرویز مشرف انسدادِدہشت گردی عدالت کے لئے روانہ

پرویز مشرف انسدادِدہشت گردی عدالت کے لئے روانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر جنرل ریٹائرڈپرویز مشرف اب سے کچھ دیر پہلے پولیس ہیڈکوارٹرز اسلام آباد سے انسداد ِدہشتگردی عدالت کیلیے روانہ ہوچکے ہیں۔اس سے قبل سابق صدر جنرل ریٹائرڈپرویز مشرف کو پولیس لائنزہیڈکوارٹر میں ناشتہ اور بلٹ پروف جیکٹ پہنچادی گئی تھی۔ سابق صدر پرویز مشرف کو گزشتہ روز مجسٹریٹ کی طرف سے […]

.....................................................

عوامی طاقت کے ذریعے ظلم کی طوفانی موجوں کا رخ موڑ دیں گے۔ علامہ اصغر عسکری

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے حلقہ NA-48 اسلام آباد : اسلام آباد سے نامزد کیے گئے امیدوار علامہ اصغر عسکری نے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی الیکشن آفس میں مختلف علاقوں کی کمیٹیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو اس وقت مختلف مسائل اور چیلنجز کا سامنا ہے۔ جن میں بے روزگاری، مہنگائی […]

.....................................................

ووٹر لسٹیں چھپ گئیں،آج سے باقاعدہ انتخابی مہم شروع ہوجائے گی

ووٹر لسٹیں چھپ گئیں،آج سے باقاعدہ انتخابی مہم شروع ہوجائے گی

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد ووٹر لسٹیں چھپ کر تیاراور امیدواروں کی حتمی فہرست مرتب کرلی گئی ہے،انتخابی مہم آج سے شروع ہوکر 9 مئی کی رات 12 بجے تک جاری رہے گی،ایک دن کے وقفے کے بعد 11 مئی کو انتخابات ہوں گے۔ لیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ آج سے امیدواروں کی باقاعدہ انتخابی مہم […]

.....................................................

عراق میں پھنسا 37 زائرین کا قافلہ وطن واپس پہنچ گیا

عراق میں پھنسا 37 زائرین کا قافلہ وطن واپس پہنچ گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک)اسلام آباد….24 گھنٹے سے زائد بغداد ایئر پورٹ پر محصور رہنے کے بعد 37 پاکستانی زائرین پر مشتمل قافلہ پاکستان پہنچ گیا۔ زائرین عراق کے دارالحکومت بغداد میں زیارت کی غرض سے گئے تھے تاہم عراقی حکومت نے زائرین کو بغداد میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی اور 24 گھنٹے ایئر پورٹ […]

.....................................................

سپریم کورٹ کا راجہ پرویز اشرف کے جاری کردہ ترقیاتی فنڈ روکنے کا حکم

سپریم کورٹ کا راجہ پرویز اشرف کے جاری کردہ ترقیاتی فنڈ روکنے کا حکم

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے اکانٹنٹ جنرل آف پاکستان کو سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو جاری کردہ ترقیاتی فنڈ روکنے کی ہدایت کر دی ۔حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ ارکان اسمبلی کو فنڈ دینے اور اسے مانیٹر کرنے کا کوئی نظام نہیں ۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں قائم تین رکنی […]

.....................................................

آج امیدواروں کی حتمی فہرستیں اور انتخابی نشان جاری کیے جائیں گے

آج امیدواروں کی حتمی فہرستیں اور انتخابی نشان جاری کیے جائیں گے

اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن شیڈول کے آخری مرحلے میں آج امیدواروں کی حتمی فہرستیں اور انتخابی نشان جاری کیے جائیں گے ۔الیکشن 2013 کے سلسلے میں امیدواروں کے کاغذات نامزدگیوں کی اپیلوں کے بعد کل کاغذات واپس لینے کی آخری تاریخ تھی۔ آج امیدواروں کی حتمی فہرستیں جاری کی جا رہی ہیں۔ امیدواروں کے انتخابی نشانات بھی […]

.....................................................

لال مسجد میں معصوم افراد قتل ہوئے، قرآن کی بے حرمتی کی گئی: تحقیقاتی کمیشن

لال مسجد میں معصوم افراد قتل ہوئے، قرآن کی بے حرمتی کی گئی: تحقیقاتی کمیشن

اسلام آباد (جیوڈیسک)لال مسجد کمیشن تحقیقاتی کمیشن کی سفارشات منظر عام پر آگئیں۔ کمیشن نیقران پاک کی بے حرمتی اور معصوم افراد کے قتل پر کارروائی کی سفارش کردی۔شرعی عدالت کے جج جسٹس شہزاد شیخ پر مشتمل ایک رکنی کمیشن کی رپورٹ میں سفارش کی گئی ہے کہ آپریشن کے دوران مبینہ طور پر گمشدہ […]

.....................................................

پرویز مشرف گرفتار اور حکومت کی تحویل میں ہیں ، نگراں وزیر داخلہ

پرویز مشرف گرفتار اور حکومت کی تحویل میں ہیں ، نگراں وزیر داخلہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد ادنگراں وزیر داخلہ ملک حبیب نے کہا ہے کہ پرویز مشرف گرفتار ہیں ، وہ حکومت کی تحویل میں ہیں۔ نگراں وزیر داخلہ نے سینیٹ میں بیان دیتے ہوئے بتایا کہ مشرف کے گھر کو سب جیل قرار دے دیا گیا ہے۔ پرویز مشرف کو جیل نہ بھجوانے پر اراکین سینیٹ نے […]

.....................................................

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج نے بالکل درست آبزرویشن دی،اعتزازاحسن

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج نے بالکل درست آبزرویشن دی،اعتزازاحسن

لاہور(جیوڈیسک)لاہور سپریم کورٹ بار کے سابق صدر چودھری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کی گرفتاری عدالتوں کیلیے امتحان تھی، سابق صدر کو بھی دفاع اور صفائی کا پورا موقع ملنا چاہیے ۔لاہور ہائی کورٹ میں ذرائع سے گفت گو کرتے ہوئے چودھری اعتزاز احسن نے کہا کہ اعلی عدلیہ کے ججوں کو […]

.....................................................

اسلام آباد ہائیکورٹ کی مشرف کیخلاف آبزرویشن درست نہیں، خالد رانجھا

اسلام آباد ہائیکورٹ کی مشرف کیخلاف آبزرویشن درست نہیں، خالد رانجھا

لاہور(جیوڈیسک)لاہورسابق وفاقی وزیر قانون ڈاکٹر خالد رانجھا نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کی پرویز مشرف کیخلاف آبزرویشن درست نہیں ،ججوں سمیت کسی شخص کو حبس بیجا میں رکھنا قابل ضمانت جرم ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں جیو نیوز سے گفت گو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر قانون ڈاکٹر خالد رانجھا کاکہنا تھا کہ […]

.....................................................

میں خود پاکستان آیا، حالات کا مقابلہ کروں گا،پرویز مشرف

میں خود پاکستان آیا، حالات کا مقابلہ کروں گا،پرویز مشرف

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ وہ خود پاکستان آئے ہیں اور حالات کا مقابلہ کریں گے۔اسلام آباد کچہری آمد کے موقعہ پر ذرایع سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ۔ سابق صدر پرویز مشرف نے کہا کہ وہ قانون کا احترام کرتے ہیں اسی لیے عدالتوں میں پیش ہورہے ہیں۔ […]

.....................................................

سابق صدر پرویز مشرف کو پولیس ہیڈکوارٹر منتقل کردیا گیا

سابق صدر پرویز مشرف کو پولیس ہیڈکوارٹر منتقل کردیا گیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آبادسابق صدر پرویز مشرف کو ان کے گھر سے پولیس ہیڈ کوارٹر منتقل کردیا گیا ہے، ٹرانزٹ ریمانڈ کے تحت ملزم کو صرف پولیس اسٹیشن پر رکھا جانا ضروری ہے،جبکہ پرویزمشرف کو اس کے برعکس چک شہزاد فارم ہاوس لے جایا گیاتھا، اِس لئے قانونی ضرورت کو پورا کرنے کیلئے اب پرویز مشرف […]

.....................................................

11مئی کا سورج کرپٹ نظام کی تباہی کی نوید لے کر طلوع ہو گا۔ محمد زبیر کیانی

اسلام آباد : آزاد امیدوار برائے حلقہ NA – 56 اور PP-13 محمد زبیر کیانی نے اپنے حلقہ میں ڈھوک کھبہ اور سرسید چوک کا دورہ کیا اور اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ باکردار قیادت ہی قوم کی کشتی کو بھنور سے نکال سکتی ہے ۔ زبیر کیانی نے کہا […]

.....................................................