ملک کے نوجوان اس کرپٹ نظام سے باغی ہیں ملک کی موجودہ حالت انتہا ئی خراب ہے

اسلام آباد(سٹی رپورٹر)ملک کے نوجوان اس کرپٹ نظام سے باغی ہیں ملک کی موجودہ حالت انتہا ئی خراب ہے ہم مختلف بحرانوں میں بری طرح پھنس چکے ہیںاور سیاستدان ملکی حالت سے بے خبر اپنی کرسی کی فکر میں لگے ہیں۔ ملک کے تمام ادارے سیاسی دبائومیں ہیں الیکشن کمیشن نیڈیفالٹروںچوروںکو کھلی چھٹی دے دی […]

.....................................................

الیکشن میں التوا اور دھاندلی کو عوام کسی صورت قبول نہیں کریں گے

اسلام آباد : مجلس و حدت مسلمین کا الیکشن میں حصہ لینا وطن عزیز کو فرسودہ سیاسی نظام اور آمرنہ سوچ کے حامل سیاست دانوں سے نجات دلاناہے نگرا ں سیٹ اپ میں موجود حکمران غیر جابنداری کا مظاہرہ کریں ، الیکشن میں التوا اور دھاندلی کو عوام کسی صورت قبول نہیں کریں گے ۔ […]

.....................................................

اوسلو: اسلام آباد,راولپنڈی سوسائٹی ناروے کی یوم پاکستان کی تقریب، تصویری جھلکیاں

اوسلو: اسلام آباد,راولپنڈی سوسائٹی ناروے کی یوم پاکستان کی تقریب، تصویری جھلکیاں

اسلام آباد : راولپنڈی ویلفیئر سوسائٹی ناروے نے گذشتہ روز یوم پاکستان 23مارچ کے حوالے سے ایک پروقار تقریب دارالحکومت اوسلومیں منعقد کی۔

.....................................................

اوسلو: اسلام آباد ,راولپنڈی سوسائٹی ناروے کی یوم پاکستان کی تقریب

اوسلو: اسلام آباد ,راولپنڈی سوسائٹی ناروے کی یوم پاکستان کی تقریب

اسلام آباد : راولپنڈی ویلفیئر سوسائٹی ناروے نے گذشتہ روز یوم پاکستان 23مارچ کے حوالے سے ایک پروقار تقریب دارالحکومت اوسلومیں منعقد کی۔ تقریب کے مہمان خصوصی ناروے میں پاکستان کے سفیر سید اشتیاق حسین اندرابی اور سفارتخانہ کے ویلفیئراتاشی محمد سلیم تھے۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام اللہ مجید سے ہوا۔ قومی ترانہ […]

.....................................................

تحریک تحفظ پاکستان کے پارلیمانی بورڈ نے اسلام آباد کے قومی اسمبلی کے حلقہ NA-49میں اپنے امیدوار ڈاکٹر رفیق احمد غنچہ کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا

تحریک تحفظ پاکستان کے پارلیمانی بورڈ نے اسلام آباد کے قومی اسمبلی کے حلقہ NA-49میں اپنے امیدوار ڈاکٹر رفیق احمد غنچہ کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ محسن پاکستان اور چیئرمین ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی سرپرستی میں تحریک تحفظ پاکستان کے امیدوار ملک بھر کے مختلف حلقوں سے الیکشن میں حصہ […]

.....................................................

ترازوعدل و،قانون سب کے لئے برابر ہے،سعید الحسن رضوی

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے نامزد امیدوار حلقہ NA-55سعید الحسن رضوی نے کہا کہ ملک کو اہل ،دیانتدار اور مخلص قیادت کی ضرورت ہے۔ترازو عدل ،قانون سب کے لئے برابر ہے،اگر قوم نے حکمت و دانش کا مظاہرہ نہ کیا تو کرپٹ لوگ مسلط ہوجائیں گے ۔اور عوام کے حقوق پر غاصبانہ […]

.....................................................

اسلام آباد میں گرمیوں کی آمد کے ساتھ ہی فیشن شو

اسلام آباد میں گرمیوں کی آمد کے ساتھ ہی فیشن شو

اسلام آباد(جیوڈیسک)موسم کی بدلتی رت نے خواتین کے پہناے کے انداز کو بھی بدل ڈالا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں گرمیوں کی آمد کے ساتھ ہی فیشن ڈیزائنرز نے بھی موسم گرما کے لوازمات متعارف کروانا شروع کر دیے ہیں۔ زیورات ہمیشہ سے خواتین کی کمزوری رہے ہیں۔ جب بات ہو بدلتے موسم کی، تو خواتین […]

.....................................................

ترازو عدل و،قانون سب کے لئے برابر ہے،سعید الحسن رضوی

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے نامزد امیدوار حلقہ NA-55سعید الحسن رضوی نے کہا کہ ملک کو اہل ،دیانتدار اور مخلص قیادت کی ضرورت ہے۔ترازو عدل ،قانون سب کے لئے برابر ہے،اگر قوم نے حکمت و دانش کا مظاہرہ نہ کیا تو کرپٹ لوگ مسلط ہوجائیں گے۔ عوام کے حقوق پر غاصبانہ قبضہ […]

.....................................................

پارٹی ٹکٹوں کا اعلان آج کیا جائے گا : فریال تالپور

پارٹی ٹکٹوں کا اعلان آج کیا جائے گا : فریال تالپور

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور نے کہا ہے کہ عام انتخابات کے لئے پارٹی ٹکٹوں کا اعلان آج کیا جائے گا، ٹکٹوں کی تقسیم میں جیالوں اور پارٹی ورکرز کو مدنظر رکھا گیا ہے۔حضرت بابا فرید الدین گنج شکر کے گدی نشین دیوان احمد مسعود نے زرداری ہاس اسلام آباد میں […]

.....................................................

صدر نے ناراض رہنماں کو آج اسلام آباد طلب کر لیا

صدر نے ناراض رہنماں کو آج اسلام آباد طلب کر لیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری نے سابق وزیر برائے مذہبی امور حامد سعید کاظمی سمیت پیپلزپارٹی کے دیگر ناراض رہنماں کے تحفظات دور کرنے کے لیے آج ایوان صدر طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حامد سعید کاظمی نے این اے 192 سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا تھا […]

.....................................................

بجلی کی پیداوار، فرنس آئل کیلئے 20 ارب جا ری نہ ہو سکے

بجلی کی پیداوار، فرنس آئل کیلئے 20 ارب جا ری نہ ہو سکے

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد تیل سے بجلی بنانے کیلئے20 ارب روپے جاری نہ ہوسکے , وزیر اعظم میر ہزار خان کھوسو نے9 اپریل کو20 ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دی تھی۔ملک میں بجلی کی پیداوار میں اضافے کے لیے9 اپریل کو وزیر اعظم نے 20 ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دی جو دو دن […]

.....................................................

ایم ڈی یوٹیلٹی اسٹورز اور وزارت صنعت میں تنازعہ شدید ہوگیا

ایم ڈی یوٹیلٹی اسٹورز اور وزارت صنعت میں تنازعہ شدید ہوگیا

اسلام آباد (جیوڈیسک)ایم ڈی یوٹیلٹی اسٹورز اوروزارت صنعت میں تنازعہ شدت اختیارکرگیا۔ وزارت کی جانب سیکنٹریکٹ خاتمے کے احکامات جاری کرنے پرایم ڈی یوٹیلٹی اسٹورز نے چارج چھوڑنے سے انکار کردیا اوراسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا جس پرعدالت نے حکم امتناعی جاری کرکے وزارت کے احکامات کومعطل کردیا ہے۔ ایم ڈی میجرجنرل ریٹائرڈ ملک […]

.....................................................

صرف نعرے نہیں ملک و قوم کی خدمت کا جذبہ لے کر اٹھے ہیں ،علامہ اصغر عسکری

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے نامزد امید وار برائے قومی اسمبلی حلقہ این ۔اے 48راولپنڈی علامہ اصغر عسکری نے کہا کہ پاکستان کو صالح قیادت اور وطن قوتیں ہی بچا سکتی ہیں ،ہمیں سر مایہ دارا نہ نظام اور موروثی سیاست کے خلاف جدوجہد کرنا ہو گی ۔ان خیالات کا اظہار انہوں […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں 09.04.2013

کالعدم تنظیموںکے کاغذات نامزدگی منظور ہونا افسوسناک ہے’علامہ طاہراقبال چشتی اسلام آباد( جی پی آئی)پاکستان سُنی تحریک کے رہنمائوں علامہ طاہراقبال چشتی’ملک عبدالرئوف’شیخ ظفر اللہ ‘ پیر سید ذاکر حسین شاہ سیالوی اور صاحبزادہ عبدالرحمن سیالوی نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیموںکے کاغذات نامزدگی منظور ہوناقانون سے مذاق ہے’نام بدل کرکام کرنیوالی کالعدم جماعتوںپرمکمل پابندی […]

.....................................................

اگر لوگ قبیلہ ،برادری کی سیاست سے بالاتر ہوکر فیصلہ کرے تو ملک سے لوٹ کھسوٹ کرنے والوں کا صفایا ہو جائے گا

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین پاکستا ن راولپنڈی کے نامزد امید وار حلقہ این۔اے 55سید سعید الحسن رضوی نے کہا۔ کہ ملک میں ترقی ،خوشحالی ،اور روشن مستقبل کے لئے ضروری ہے کہ عوام اپنے حقیقی نمائندوں کو پہچانیں اور ووٹ کی طاقت سے اپنے مستقبل کا تعین کریں۔ انصاف ،روزگار اور خوشحالی سب […]

.....................................................

انتخابات ملتوی کرانے کی سازش کی جارہی ہے،منور حسن

انتخابات ملتوی کرانے کی سازش کی جارہی ہے،منور حسن

اسلام آباد (جیوڈیسک)امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے کہا ہے کہ ملک میں آ ئندہ انتخابات ملتوی کرانے کی سازش کی جارہی ہے،تحریک تحفظ پاکستان سمیت دیگر جماعتوں سے مل کر انتخاب لڑ کر ملک کو چوروں اور لٹیروں سے نجات دلوائیں گے۔ اسلام آباد میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی رہائش گاہ پر ان […]

.....................................................

کاغذات منظور یا مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں کرنے کا آج آخری دن

کاغذات منظور یا مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں کرنے کا آج آخری دن

اسلام آباد(جیوڈیسک)کاغذات منظور یا مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں کرنے کا آج آخری دن ہے اورالیکشن کمیشن نے انتخابی امیدواروں سے متعلق نیب،ایف بی آر اور اسٹیٹ بینک کی رپورٹس ویب سائٹ پر ڈال دی ہیں۔ سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے 2012 میں 19 لاکھ آمدن بتائی اور ٹیکس دیا ایک لاکھ 7ہزار […]

.....................................................

پرویز مشرف کے خلاف غداری کے مقدمہ کی سماعت آج پھر ہوگی

پرویز مشرف کے خلاف غداری کے مقدمہ کی سماعت آج پھر ہوگی

اسلام آباد(جیوڈیسک)سابق صدر پرویز مشرف پر غداری کا مقدمہ چلانے کے لیے سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت اور پرویز مشرف کو آج کے لیے نوٹس جاری کر دیے ہیں ۔جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے تین نومبر دو ہزار سات کو جو ایمرجنسی نافذ کی۔ جزوی طور پر آئین معطل کر کے پی سی او جاری […]

.....................................................

تمام سیاست دانوں کو فول پروف سیکیورٹی دیں گے،وزیرداخلہ

تمام سیاست دانوں کو فول پروف سیکیورٹی دیں گے،وزیرداخلہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)نگراں وزیر داخلہ نے کہا ہے شفاف اورپرامن انتخابات ان کے لئے سب سے بڑا چیلنج ہے۔ تمام سیاست دانوں کو فول پروف سیکیورٹی دیں گے۔ ملک حبیب نے اسلام آباد کے بیورو چیف صابر شاکر سے بات کرتے ہوئے کہا کہ فوج چاہتی ہے کہ ملک میں سیاسی عمل چلے۔ بیورو کریسی کے […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں 06.04.2013

آئندہ کسی بھی کرپٹ، مفاد پرست اور نااہل سیاستدان کو پارلیمنٹ میں پہنچنے نہیں دیں گے، علامہ حسن ظفر نقوی اسلام آباد(جی پی آئی)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا دو روزہ انٹرا پارٹی الیکشن( مرکزی تنظیمی و تربیتی کنونشن) مسجد و امام بارگاہ الصادق میں شروع ہوگیا ہے۔ کنونشن کے پہلے روز گلگت بلتستان اور آزاد […]

.....................................................

آئندہ کسی بھی کرپٹ، مفاد پرست اور نااہل سیاستدان کو پارلیمنٹ میں پہنچنے نہیں دیں گے، علامہ حسن ظفر نقوی

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا دو روزہ انٹرا پارٹی الیکشن( مرکزی تنظیمی و تربیتی کنونشن) مسجد و امام بارگاہ الصادق میں شروع ہوگیا ہے۔ کنونشن کے پہلے روز گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سمیت چاروں صوبوں کے سیکرٹری جنرلز نے کارکردگی رپورٹس پیش کیں۔ اس موقع پر پاکستان بھر سے مجلس وحدت […]

.....................................................

خواتین ووٹرز کا ٹرن آٹ مانیٹر کرنے کا فیصلہ ،ریکارڈ مرتب کیا جائیگا

خواتین ووٹرز کا ٹرن آٹ مانیٹر کرنے کا فیصلہ ،ریکارڈ مرتب کیا جائیگا

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ آیندہ عام انتخابات میں ووٹ پول کرنے والی خواتین کا ریکارڈ رکھا جائے گا۔تاکہ ہرحلقے میں ووٹ پول کرنے والی خواتین کی تعداد معلوم ہوسکے۔الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق آیندہ عام انتخابات کے دوران ملک بھر میں ووٹ پول کرنے والی خواتین کا رکارڈ رکھا جائے گا۔ […]

.....................................................

شریف برادران نا دہندہ نہیں، کلئیر ہو چکے ہیں،نیب

شریف برادران نا دہندہ نہیں، کلئیر ہو چکے ہیں،نیب

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد قومی احتساب بیورو نے یو ٹرن لیتے ہوئے کہاہے کہ شریف برادران نا دہندہ نہیں۔ کلئیر ہو چکے ہیں۔جنگ اسلام آباد کے بیورو چیف طاہر خلیل کی رپورٹ کے مطابق نیب کی جاری کردہ فہرست میں تین کیٹیگریز رکھی گئی ہیں۔ پہلی کیٹیگری میں ایسے افراد شامل ہیں۔ جو سزا یافتہ ہیں۔ […]

.....................................................

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

اسلام آباد(جیوڈیسک)آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔تاہم آج شام رات کوئٹہ ژوب ڈویژن میں بعض مقامات پربارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار اور سوار کے روزبلوچستان میں اکثر مقامات پر بارش کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کی ہے اس دوران مکران اور قلات ڈویژن […]

.....................................................