مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا انٹرا پارٹی الیکشن 6 اور 7 اپریل کو اسلام آباد میں ہوگا

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا انٹرا پارٹی الیکشن6اور7 اپریل کو اسلام آباد میں ہوگا۔مرکزی کنونشن میں تین سو سے زائد اراکین شوری مرکزی سیکرٹری جنرل کا انتخاب کریں گے ترجمان مجلس وحدت مسلمین کا کہنا تھا مرکزی کنونشن میں ملک بھر سے نامزد قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدوار بھی شریک ہوں […]

.....................................................

سوات، شانگلہ،پشاور سمیت مختلف علاقوں میں 6.4 شدت کا زلزلہ

سوات، شانگلہ،پشاور سمیت مختلف علاقوں میں 6.4 شدت کا زلزلہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)شانگلہ، بونیر، سوات ،پشاور، کوہاٹ، چترال سمیت مالا کنڈ ڈویژن کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان سرحدی علاقہ تھا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق 75 کلومیٹر گہرائی میں آنے والے زلزلے […]

.....................................................

ملک کے مختلف شہروں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 14گھنٹے تک جاپہنچا

ملک کے مختلف شہروں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 14گھنٹے تک جاپہنچا

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد ملک کے مختلف شہروں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 14گھنٹے تک جاپہنچا ہے۔ سیالکوٹ میں تاجروں اور صنعت کاروں نے بجلی کی بندش کے خلاف احتجاج کیا ۔پنجاب کے مختلف شہروں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12سے14گھنٹے تک جا پہنچا ہے۔ سیالکوٹ میں فیکٹری ایریا کے صنعتکار اور تاجروں نے بجلی کی بندش کے […]

.....................................................

اسلام آباد : ٹریفک حادثے میں عورتوں، بچوں سمیت18 افراد زخمی

اسلام آباد : ٹریفک حادثے میں عورتوں، بچوں سمیت18 افراد زخمی

اسلام آباد(جیوڈیسک) ایکپریس ہائی وے پر باراتیوں سے بھری بس اور دو کاروں میں تصادم سے عورتوں اور بچوں سمیت 18 افراد زخمی ہو گئے۔اسلام آباد ایکپریس ہائی وے پر کوری روڈ کے قریب اس وقت حادثہ پیش آیا۔ جب باراتیوں سے بھری بس کو کار نے پیچھے سے ٹکر مار دی جس سے بس […]

.....................................................

این اے : 60 ن لیگ کے امیدوار ایاز امیر کے کاغذات نامزدگی مسترد

این اے : 60 ن لیگ کے امیدوار ایاز امیر کے کاغذات نامزدگی مسترد

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے60 سے ن لیگ کے امیدوار ایاز امیرکے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما اور معروف کالم نگار ایاز امیر نے کہا ہے کہ میرے دو کالم پر اعتراضات لگا کر کاغذات مسترد کیے گئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ نظریہ پاکستان کے […]

.....................................................

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد(جیوڈیسک)دارالحکومت اسلام آباد ، راولپنڈی، لاہوراورپشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.9 ریکارڈ کی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی،لاہور، پشاور،آزاد کشمیر،چترال، مالاکنڈ ڈویژن، نوشہرہ ، مری اور نوحی علاقوں، […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں 03.04.2013

الیکشن کمیشن آئین شکن جنرل پرویز مشرف کے کاغذات ِ نامزدگی مسترد کردے: احسن اقبال اسلام آباد(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے مطالبہ کیاہے کہ الیکشن کمیشن آئین شکن جنرل پرویز مشرف کے کاغذات ِ نامزدگی مسترد کردے۔ انھوں نے کہا آرٹیکل 62اور 63 سے بھی بڑی نا […]

.....................................................

مجلس وحدت مسلمین کے این اے 48 کے نامزد امیدوار علامہ اصغر عسکری نے حلقہ میں انتخابی مہم کا اغاز کردیا ہے

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین کے این اے 48کے نامزد امیدوار علامہ اصغر عسکری نے حلقہ میں انتخابی مہم کا اغاز کردیا ہے۔ اس حوالے جی نائین کراچی کمپنی میں ایک اہم کارنر میٹنگ رکھی گئی جس میں ایم ڈبلیو ایم اسلام آبادضلع کی اہم شخصیات سمیت ظہیر عباس نقوی، علی عباس،نوید شاہ اور […]

.....................................................

پاکستان میں بڑی فوج کی ضرورت نہیں ،حاجی عدیل

پاکستان میں بڑی فوج کی ضرورت نہیں ،حاجی عدیل

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد اے این پی کے سینیٹر حاجی عدیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں بڑی فوج کی ضرورت نہیں ،فوج کو نظریاتی سرحدوں کی نہیں ملکی سرحدوں کی حفاظت کرنی چاہئے۔ اسلام آباد میں پلڈاٹ کے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر حاجی عدیل کا کہنا تھا کہ فوج کا سیٹ اپ بدلنا […]

.....................................................

الیکشن کمیشن کا بیلٹ پیپرزمیں خالی خانہ بھی شامل کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن کا بیلٹ پیپرزمیں خالی خانہ بھی شامل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد الیکشن کمیشن کاعام انتخابات میں بیلٹ پیپرزمیں خالی خانہ بھی شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،ذرائع کے مطابق خالی خانہ اس ووٹر کے لئے ہوگا جو ووٹر کسی کو ووٹ نہ دیناچاہے وہ خالی خانے پر مہر لگاسکے ۔بیلٹ پیپر میں خالی خانہ شامل کرنے کیلئے آرڈیننس جاری کرانے کا […]

.....................................................

سب جانتے ہیں توقیر صادق کہاں ہے، چھاپے ماڈل ٹان میں مارے جا رہے ہیں

سب جانتے ہیں توقیر صادق کہاں ہے، چھاپے ماڈل ٹان میں مارے جا رہے ہیں

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ ساری دنیا کو پتا ہے توقیر صادق کہاں ہے۔ نیب، پولیس، ایف آئی اے ماڈل ٹان میں چھاپے مار رہی ہے ۔جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی ۔ پراسیکوٹر جنرل نیب کے کے آغا نے عدالت کو بتایا کہ […]

.....................................................

الیکشن کمیشن کو ساڑھے 16 ہزار سے زائد کاغذات نامزدگی موصول

الیکشن کمیشن کو ساڑھے 16 ہزار سے زائد کاغذات نامزدگی موصول

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد الیکشن کمیشن آف پاکستان کو ساڑھے سولہ ہزار سے زائد کاغذات نامزدگی موصول ہو ئے ہیں جبکہ ساڑھے دس ہزار سے زائد کی جانچ پڑتال مکمل کر لی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر سے16 ہزار 688 کاغذات نامزدگی مل گئے ہیں۔ جن میں سے 10 ہزار 748 کاغذات نامزدگی […]

.....................................................

تصویر کے بغیر انتخابی فہرستوں کی چھپائی مکمل،کراچی کیلئے فیصلہ آج متوقع

تصویر کے بغیر انتخابی فہرستوں کی چھپائی مکمل،کراچی کیلئے فیصلہ آج متوقع

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد تصویر کے بغیر انتخابی فہرستوں کی چھپائی کا کام مکمل ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تصویروں والی انتخابی فہرستیں آئندہ ہفتے سے چھاپی جائیں گی۔دوسری جانب کراچی کی انتخابی فہرستوں کی چھپائی کے کام کے آغاز کیلئے الیکشن کمیشن کے فیصلے کا انتظار ہے۔

.....................................................

تحریک تحفظ پاکستان کے ٹکٹ ہولڈر گوجرانولہ کے حلقہ 97 NA- سے امیدوار برائے قومی اسمبلی ظہیر وڑائچ قاتلانہ حملہ میں زخمی ہوگئے

اسلام آباد : تحریک تحفظ پاکستان کے گوجرانولہ کے حلقہ 97 NA- سے امیدوار برائے قومی اسمبلی ظہیر وڑائچ قاتلانہ حملہ میں زخمی ہوگئے فائرنگ سے انکی گاڑی تباہ ہوگئی تحریک تحفظ پاکستان کے سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان اور جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے اس واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے پولیس سے […]

.....................................................

آٹھ ہزار سے زائد کاغذات نامزدگی کی پڑتال مکمل، 11 سو ویب سائٹ پر اپ لوڈ

آٹھ ہزار سے زائد کاغذات نامزدگی کی پڑتال مکمل، 11 سو ویب سائٹ پر اپ لوڈ

اسلام آباد (جیوڈیسک)الیکشن کمیشن کوملک بھر سے 14 ہزار 484 کاغذات نامزدگی وصول ہوگئے ہیں۔ جانچ پڑتال کے بعد 8 ہزار کاغذات ریٹرننگ افسروں کو بھجوا دیے گئے۔ الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے لیے چودہ ہزار چار سو چوراسی امیدواروں کے […]

.....................................................

تحریک انصاف نے پنجاب ،خیبر پختونخوا میں امیدواروں کا اعلان کر دیا

تحریک انصاف نے پنجاب ،خیبر پختونخوا میں امیدواروں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ نے پنجاب کے متعدد حلقوں میں امید واروں کے نام فائنل کر لیے،خیبرپختونخوا میں قومی اسمبلی کے چھتیس حلقوں میں امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ عمران خان اور شاہ محمود قریشی […]

.....................................................

نگراں وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

نگراں وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد15 رکنی نگراں وفاقی کابینہ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ ایوان صدر میں صدر آصف علی زرداری نے نگران وزرا سے حلف لیا۔ کابینہ میں چاروں صوبوں کو نمائندگی دی گئی ہے۔ نگران وزرا کا تعلق کسی سیاسی جماعت سے نہیں تاہم سماجی شعبے میں ان کی خدمات اور کردار اور […]

.....................................................

اسلام آباد کے نامزدامیدوار علامہ اصغر عسکری نے کہا ہے کہ اگر این اے 48 کے عوام نے ان پر اعتماد کا اظہا رکیا تو انشاء اللہ اس حلقہ کے تمام مسائل کا حل ان کی ترجیح ہوگی

مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور اسلام آباد کے حلقہ این اے 48 کے نامزدامیدوار علامہ اصغر عسکری نے کہا ہے کہ اگر این اے 48کے عوام نے ان پر اعتماد کا اظہا رکیا تو انشاء اللہ اس حلقہ کے تمام مسائل کا حل ان کی ترجیح ہوگی، اس وقت اسلام آباد […]

.....................................................

تحریک انصاف : خیبر پختونخوا سے امیدواروں کے نام فائنل

تحریک انصاف : خیبر پختونخوا سے امیدواروں کے نام فائنل

اسلام آباد (جیوڈیسک)تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا سے امیدواروں کے نام فائنل کر لئے۔ صوبے میں 30 فیصد پارٹی ٹکٹ نوجوانوں کو دیئے جائیں گے۔ تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس اسلام آباد میں عمران خان کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں شاہ محمود قریشی، اسد عمر، جاوید ہاشمی اور تحریک انصاف کے صوبائی […]

.....................................................

آج آئی ایم ایف کو دس کروڑ پینسٹھ لاکھ ڈالر کی قسط ادا کی جائے گی

آج آئی ایم ایف کو دس کروڑ پینسٹھ لاکھ ڈالر کی قسط ادا کی جائے گی

اسلام آباد(جیوڈیسک)نگران حکومت کا ایک اور اقتصادی امتحان ، آج آئی ایم ایف کو دس کروڑ پینسٹھ لاکھ ڈالر کی قسط ادا کی جائے گی۔عالمی مالیاتی ادارے کو قسط کی ادائیگی اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ کے جی آر اے کی دوبارہ خریداری کی مد میں کی جائے گی۔ قسط کی مالیت سات کروڑ دس لاکھ ایس […]

.....................................................

پنڈی ،پشاور میں بارش، اسلام آباد میں ژالہ باری، خنکی بڑھ گئی

پنڈی ،پشاور میں بارش، اسلام آباد میں ژالہ باری، خنکی بڑھ گئی

اسلام آباد(جیوڈیسک)موسم نے ایک بار پھر کروٹ بدلی ہے۔ اسلام آباد ، راولپنڈی اور پشاور سمیت کئی شہروں میں بارش ہوئی ۔وفاقی دار الحکومت میں ژالہ باری سے خنکی میں اضافہ ہوگیا۔جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش ہوئی جس سے فضا میں ہلکی سے خنکی آ گئی۔ موسم بہتر ہونے سے […]

.....................................................

سپریم کورٹ میں جعلی ڈگریوں کی رپورٹ پیش

سپریم کورٹ میں جعلی ڈگریوں کی رپورٹ پیش

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سپریم کورٹ میں جعلی ڈگریوں سے متعلق کیس کی سماعت کیدوران سیکریٹری الیکشن کمیشن نے جعلی ڈگریوں کی رپورٹ پیش کردی۔ سپریم کورٹ میں جعلی ڈگری ازخود نوٹس کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سبراہی میں ہوئی۔ کیس کی سماعت کے دوران سیکریٹری الیکشن کمیشن نے جعلی ڈگریوں کی رپورٹ پیش کردی۔ […]

.....................................................

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا

اسلام آباد(جیوڈیسک)ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا، مالا کنڈ،ہزارہ ڈویژن،کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ مالا کنڈ،ہزارہ ڈویژن،کشمیر اور گلگت بلتستان میں […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں30.03.2013

پاکستان کی صنعتی یونٹس مفلوج ہو کر رہ گئے ہیں:محمد فیصل میر اسلام آباد(جی پی آئی)پاکستان پیپلز پارٹی شیرپائوکے فیڈرل کونسل ممبر محمد فیصل میرنے پاکستان میں ظالمانہ اور ناروا لوڈشیڈنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے فوری طور پر بند کرنے کا پر زور مطالبہ کیا ہے ۔انھوں نے کہا کہ 16گھنٹے لوڈشیڈنگ […]

.....................................................