چیف الیکشن کمشنر جلد قوم کیلئے اہم پیغام جاری کریں گے

چیف الیکشن کمشنر جلد قوم کیلئے اہم پیغام جاری کریں گے

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم جلد قوم کیلئے اہم پیغام جاری کریں گے۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق چیف الیکشن کمشنر فخراالدین جی ابراہیم اپنے پیغام کے ذریعے انتخابی شیڈول جاری کریں گے اورعوام سے انتخابات میں بھرپور شرکت کی اپیل کریں گے۔ فخر الدین جی ابراہیم انتخابی تیاریوں سے متعلق […]

.....................................................

آصف باجوہ کے دور میں قومی کھیل کو تباہ کردیا گیا،شہبازاحمد

آصف باجوہ کے دور میں قومی کھیل کو تباہ کردیا گیا،شہبازاحمد

اسلام آباد(جیوڈیسک)قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز ہاکی پلیئر شہباز احمد سینئر کہتے ہیں کہ پی ایچ ایف کے صدر قاسم ضیا اور سیکریٹری آصف باجو ہ کے دور میں قومی کھیل کو تباہ کردیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں اے آر وائی نیوز کے نمائندے جہاں زیب علی سے گفتگو کرتے […]

.....................................................

عام انتخابات ،ملک بھر میں 80 ہزارپولنگ اسٹیشنز قائم ہونگے

عام انتخابات ،ملک بھر میں 80 ہزارپولنگ اسٹیشنز قائم ہونگے

اسلام آباد(جیوڈیسک)عام انتخابات کے لیے ملک بھر میں 80 ہزار سے زائد پولنگ اسٹیشنز قائم کیے جائیں گے، جب کہ انتخابی عملے کی تربیت کا کام جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کی272 عام اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی 577 نشستوں کے لیے سات لاکھ افراد پر مشتمل انتخابی عملہ خدمات انجام دے […]

.....................................................

ایف بی آر نے پی آئی اے کے اکاونٹس منجمد کردئیے

ایف بی آر نے پی آئی اے کے اکاونٹس منجمد کردئیے

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد ایف بی آرنے پی آئی اے کے اکاونٹس منجمدکردئیے ہیں،ذرائع کے مطابق اکاونٹس منجمد ہونے کے بعد پی آئی اے کوئی رقم جاری نہیں کرسکتی۔ جس میں تنخواہیں اورڈیلی گرانٹس بھی شامل ہوں گے ۔ ایف بی آر کی جانب سے پی آئی اے کے اکاونٹس منجمدکرنے کی وجہ ٹیکس کی عدم […]

.....................................................

شہید سبط جعفر جیسے عظیم شاعر ،مرثیہ خواں ،اور معلم کا قتل پاکستان دشمنی ہے۔علامہ اصغر عسکری

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے ڈپٹی سیکر ٹر ی جنرل علامہ ا صغر عسکری نے کہا،کہ معروف شاعر ،مرثیہ خواں ،اور کالج کے پرنسپل شہید سبط جعفر جیسی شخصیت کا قتل حقیقت میں وطن دشمنی کا وا ضح ثبوت ہے۔شہید سبط جعفر جنہوں نے اپنی زندگی کے چالیس سال ملک و قوم […]

.....................................................

ایک طرف تو دہری شہریت رکھنے والوں کی وفاداریاں مشکوک ہیں

اسلام آباد : ایک طرف تو دہری شہریت رکھنے والوں کی وفاداریاں مشکوک ہیںاور وہ عدالت میں نہیں جاسکتے مگر دوسری طرف الیکشن کمیشن نے دہری شہریت رکھنے والے کو نگران وزیراعظم بننے کی اجازت دے دی۔ دوسری طرف عوام کے اربوں روپے خرد برد کرنے والے بھی الیکشن لڑنے کے اہل ہیں۔یہ پاکستان کے […]

.....................................................

ملت تشیع کو نشانہ بنانیوالے دراصل پاکستان کو نشانہ بنارہے ہیں ۔علامہ امین شہیدی ڈپٹی سیکر ٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا ہنگامی اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ اسلام آباد میں ہوا ۔جس کی صدارت مر کزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ امین شہیدی نے کی۔اجلاس میں پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ اصغر عسکری ،مرکزی سیکرٹری روابط ملک اقرار حسین اور دیگر نے شرکت کی۔ اجلاس میں موجودہ ملکی صورت حال […]

.....................................................

مصر کے صدر محمد مرسی ایک روزہ دورے پر آج اسلام آباد آئیں گے

مصر کے صدر محمد مرسی ایک روزہ دورے پر آج اسلام آباد آئیں گے

اسلام آباد(جیوڈیسک)مصرکے صدر محمد مرسی ایک روزہ دورے پر آج اسلام آباد آئیں گے۔ وہ پاکستان آنے والے مصرکے پہلے جمہوری منتخب صدر ہیں۔ اسلام آباد میں وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہاکہ مصری صدرکو دورے کی دعوت صدرآصف زرداری نے دی ہے۔ محمدمرسی کے ساتھ اعلی سطح کا وفد بھی پاکستان آئے گا۔ توقع […]

.....................................................

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے بڑے رہنماوں نے رقصاوں کے ڈانسروں

اسلام آباد کے مست فضاوں میں سابق وزیر اعظم چودھری شجاعت حسین اورسےّد وں رہنما مشاہد حسین سےّد اور دیگر (ق)لیگ کے موجود گی میں زبردست ثقافتی شو کا انتظام کیا گیا تھا۔ یہ بہت فحش ڈانسروں کے محفل میں موجود ہونا مسلم لیگ کے مقدس نام کی بدنامی کی گئی ۔انہوں نے ایک بیان […]

.....................................................

سیاسی انتشار سے جے یو آئی کا کوئی تعلق نہیں : فضل الرحمان

سیاسی انتشار سے جے یو آئی کا کوئی تعلق نہیں : فضل الرحمان

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ موجودہ سیاسی انتشار سے جمعیت علمائے اسلام کا کوئی تعلق نہیں۔ ایک بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جسٹس ریٹائرڈ شاکر اللہ جان کا نام واپس لینے کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات سے کوئی تعلق نہیں۔ ان کا کہنا […]

.....................................................

پنڈی، سرگودھا، ہزارہ ،پشاور اور مالاکنڈ میں بارش کا امکان

پنڈی، سرگودھا، ہزارہ ،پشاور اور مالاکنڈ میں بارش کا امکان

اسلام آباد(جیوڈیسک)ملک کے زیادہ تر حصوں میں موسم خشک رہے گا تاہم آج شام مالاکنڈ ، ہزارہ، پشاور، راولپنڈی اور سرگودھا ڈویژن میں چند ایک مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک رہے گا تاہم ملک […]

.....................................................

وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سے چاروں وزرائے اعلی کی ملاقات

وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سے چاروں وزرائے اعلی کی ملاقات

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سے چاروں وزرائے اعلی کی ملاقات شروع ہو گئی ہے،ذرائع کے مطابق ملاقات میں نگراں سیٹ اپ اور آئندہ عام انتخابات کے بارے میں مشاورت کی جا رہی ہے۔ وزیراعظم کی جانب سے صوبائی اسمبلیوں کو 19 مارچ کو تحلیل کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ملاقات میں […]

.....................................................

جماعت اسلامی پنجاب کے نائب امیر میاں محمد اسلم نے کہاجماعت اسلامی کے کا رکنان کو ہر طر ح کے چیلنجوں سے نبردآزما ہونے کے لیے تیار ہو نا ہو گا

اسلام آباد (این این اے) جماعت اسلامی پنجاب کے نائب امیر میاں محمد اسلم نے کہاجماعت اسلامی کے کا رکنان کو ہر طر ح کے چیلنجوں سے نبردآزما ہو نے کے لیے تیار ہو نا ہو گا ۔ بڑے پیمانے پر رابطہ عوام مہم کے زریعے عوام کے دلوں پر دستک دی جا ئے اور […]

.....................................................

رواں مالی سال حکومت کا ناکام ترین معاشی سال ہو نے کا خدشہ

رواں مالی سال حکومت کا ناکام ترین معاشی سال ہو نے کا خدشہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد خدشہ ہے کہ رواں مالی سال حکومت کا ناکام ترین معاشی سال ہو کیونکہ اس مالی سال کے بجٹ کے تمام اہداف بے لگام ہوگئے ہیں، مالی خسارے میں400 ارب روپے اضافے اور آمدنی میں400 ارب روپے کمی کا خدشہ ہے۔بدترین معاشی نظم و ضبط پر وزارت خزانہ کے حکام سر پکڑ […]

.....................................................

عالمی بینک کی سندھ میں تعلیمی اصلاحات کے لئے فنڈز کا اجرا

عالمی بینک کی سندھ میں تعلیمی اصلاحات کے لئے فنڈز کا اجرا

اسلام آباد(جیوڈیسک٩عالمی بینک نے سندھ میں تعلیمی اصلاحات کے دوسرے مرحلے کے لئے چار سو ملین ڈالر کی منظوری دے دی ہے۔ اسلام آباد میں عالمی بینک کے مطابق اس پیکیج سے سندھ میں تعلیمی اصلاحات کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی ، یہ رقم انٹر نیشنل ڈیویلپمنٹ ایسوسی ایشن فراہم کرر ہی ہے […]

.....................................................

دس نئی کوچز ریلوے فیلڈ میں شامل کر دیں،غلام احمد بلور

دس نئی کوچز ریلوے فیلڈ میں شامل کر دیں،غلام احمد بلور

اسلام آباد (جیوڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے کا کہنا ہے کہ دس نئی کوچز ریلوے فیلڈ میں شامل کر دی گئیں ہیں جبکہ دو سو بیس کوچز تیار کی جارہی ہیں۔ اسمبلیاں تحلیل ہونے کو ہیں تو وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور کو بھی خیال آہی گیا ریلوے کی بحالی کیلئے کچھ تو کام کر لیا […]

.....................................................

16 مارچ کرپٹ حکمرانوں کی رخصتی کا دن ہو گااور عوام انکے جانے کے بعد سکھ کا سانس لیں گے ،چوہدری خورشید زمان ، روحیل اکبر

اسلام آباد : تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان اور جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبرنے کہا ہے کہ 16 مارچ کرپٹ حکمرانوں کی رخصتی کا دن ہو گا۔ عوام ان کے جانے کے بعد سکھ کا سانس لیں گے کیونکہ عوام اب تبدیلی چاہتے ہیں جمعرات کواپنے ایک جاری ایک بیان […]

.....................................................

حکمرانوں نے بدعنوانیوں کے تمام ریکارڈ توڑ د ئیے اورملک کو اندھیروں میں دھکیل دیاہے،شاہد باجوہ ،بشیر شاہ،مقصود احمد

اسلام آباد : تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی نائب صدر شاہد باجوہ ،بشیر شاہ اور مرکزی فنانس سیکریٹری مقصود احمد نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے بدعنوانیوں کے تمام ریکارڈ توڑ د ئیے اورملک کو اندھیروں میں دھکیل دیاہے عوام کی تمام ترامیدیں اب محسن پاکستان ڈاکٹر .عبدالقدیر خان سے وابستہ ہیں عوام 5سال دھوکہ […]

.....................................................

گلگت بلتستان میں برفباری اور بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری

گلگت بلتستان میں برفباری اور بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آبادگلگت بلتستان میں برفباری اور بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے،مالاکنڈ ڈویژن میں موسم ابر آلود ہے۔گلگت بلتستان میں غذر کے پہاڑوں پر تین روز سے برفباری جاری ہے ،شہر اور گردنواح میں وقفے وقفے سیبارش سے سردی بڑھ گئی ہے۔گوپس کے بالائی علاقے میں برفانی تودہ گرنے سے بند ہونے […]

.....................................................

انتخابات میں ایک دن کی بھی تاخیر نہیں ہونے دینگے، چیف جسٹس

انتخابات میں ایک دن کی بھی تاخیر نہیں ہونے دینگے، چیف جسٹس

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ انتخابات میں ایک دن کی بھی تاخیر نہیں ہونے دیں گے، سب کو پتا ہونا چاہئے کہ امیدوار کسی سنگین مقدمے میں ملوث تو نہیں۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں انتخابی اصلاحات کیس کی سماعت جاری ہے۔ سماعت شروع ہوئی تو اٹارنی جنرل عرفان قادر […]

.....................................................

پن بجلی کے منصوبوں سے 6500میگاواٹ بجلی حاصل ہوگی،مختار

پن بجلی کے منصوبوں سے 6500میگاواٹ بجلی حاصل ہوگی،مختار

اسلام آباد(جیوڈیسک)وفاقی وزیر پانی و بجلی چودھری احمد مختار نے کہا ہے کہ پرائیویٹ پاور انفرا اسٹرکچر بورڈ پن بجلی کے پندرہ منصوبے جلد مکمل کر لے گا جس سے ساڑھے چھے ہزار میگا واٹ بجلی حاصل ہوگی۔ چودھری احمد مختار کی سربراہی میں پرائیویٹ پاور انفرا اسٹرکچر بورڈ کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں 12-03-2013

چکوال سے مختلف سیاسی جماعتوں سے وابستہ سینکڑوں افراد کا پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان اسلام آباد (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی رہنما و نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ ملک کی 70 فیصد آبادی پر حکومت کرنے والے نام نہاد خادم اعلیٰ نے پنجاب میں امن […]

.....................................................

بجلی گھروں کو فرنس آئل کی فراہمی ،پی ایس او کو16ارب روپے جاری

بجلی گھروں کو فرنس آئل کی فراہمی ،پی ایس او کو16ارب روپے جاری

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد بجلی گھروں کو فرنس آئل کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے وزارت خزانہ نے پی ایس او کو 16 ارب روپے جاری کردیئے، بجلی کی سبسڈی کی مد میں گزشتہ ساڑھے8 مہینوں میں 250 ارب روپے جھونک دیئے گئے ہیں۔وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق یہ رقم آیندہ دو سے تین دنوں میں […]

.....................................................

5 پرانی گاڑی کی درآمد کیلئے مشاورت کی جائیگی، سلیم مانڈوی والا

5 پرانی گاڑی کی درآمد کیلئے مشاورت کی جائیگی، سلیم مانڈوی والا

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد وزیر خزانہ سلیم مانڈوی والانے کہا ہے کہ پانچ سال پرانی گاڑیوں کی درآمد کی اجازت دینے کے لیے وزیر اعظم اور صدر سے مشاورت کی جائے گی،آل پاکستان کار ڈیلرز ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات میں وزیر خزانہ نے کہا کہ گاڑیوں کی درآمد پر پانچ سال سے عائد ریگولیٹری […]

.....................................................