پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔ نواز شریف

پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔ نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے متنازع علاقے کشمیر کی عارضی حدبندی (لائن آف کنٹرول) اور ورکنگ باؤنڈری پر بھارت کی طرف سے جاری “بلااشتعال” فائرنگ کے سلسلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو اس کے ذمہ دار سزا سے نہیں بچ پائیں گے۔ لائن […]

.....................................................

احتجاج جمہوری حق ہے، جو مرضی ہو ہم نکلیں گے: عمران خان

احتجاج جمہوری حق ہے، جو مرضی ہو ہم نکلیں گے: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے دو نومبر کو جس احتجاج کی کال انھوں نے دی ہے وہ ان کا آئینی حق ہے جس سے انھیں کوئی نہیں روک سکتا۔ اسلام آباد میں جمعرات کو اپنی جماعت کے رہنماؤں کے اہم اجلاس کے بعد صحافیوں سے بات کرتے […]

.....................................................

شہید صحافت ملک محمد اسماعیل خان

شہید صحافت ملک محمد اسماعیل خان

تحریر : عبدالوحید خان، برمنگھم میرے بڑے بھائی اسلام آباد کے سینئر صحافی ریذیڈنٹ ایڈیٹر پی پی آئی نیوز ایجنسی ملک محمد اسماعیل خان شہید صحافت کے ہم سے جُدا ہو ئے دس سال بیت گئے ہیں اُنہیں 31اکتوبر 2006کی ایک سیاہ رات دور آمریت میں ان کے دفتر کے قریب انتہائی سفاکی سے نامعلوم […]

.....................................................

افغان قیادت کی طرف سے کوئٹہ حملے کی شدید مذمت

افغان قیادت کی طرف سے کوئٹہ حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد (جیوڈیسک) افغانستان کی سیاسی قیادت نے پڑوسی ملک پاکستان میں پولیس کے ایک تربیتی مرکز پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف مربوط کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ پیر کو دیر گئے جنوب مغربی شہر کوئٹہ میں ہونے والے اس حملے میں کم ازکم […]

.....................................................

یاسر شاہ کی عمدہ باؤلنگ، پاکستان دوسرے ٹیسٹ میں فاتح

یاسر شاہ کی عمدہ باؤلنگ، پاکستان دوسرے ٹیسٹ میں فاتح

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو 133 رنز سے شکست دے کر سیریز میں دو، صفر سے فیصلہ کن برتری حاصل کر لی ہے۔ ابوظہبی میں کھیلے جانے والے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 456 رنز کا ہدف ملا تھا اور لیکن اس کی پوری ٹیم 322 رنز […]

.....................................................

ماسٹر ایوب دوسرا ایدھی

ماسٹر ایوب دوسرا ایدھی

تحریر : شہزاد سلیم عباسی منڈی بہاو الدین سے تعلق رکھنے والے ماسٹر محمد ایوب کی زندگی عزم و ہمت اور استقلال کی روشن مثال ہے۔ اسلام آباد جیسے خاموش، پوش اور حکمرانوں کے شہر میں 34 سال سے تعلیم وتعلم کی مشعل لیے معصو م پھولوں کے چہروں پرعلم کی لالی بکھیرنے کی بھرپور […]

.....................................................

طاہرالقادری کی عمران خان کے دھرنے کی حمایت

طاہرالقادری کی عمران خان کے دھرنے کی حمایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے دو نومبر کو اسلام آباد بند کرنے کی کال کی حمایت کر دی ہے۔ پاکستان عوامی تحریک کے ذرائع نے بتایا ہے کہ عمران خان نے ان کی جماعت کے سربراہ طاہرالقادری سے رابطہ کیا اور انھیں […]

.....................................................

سپریم کورٹ کے جج جسٹس اقبال حمید الرحمان مستعفی ہو گئے

سپریم کورٹ کے جج جسٹس اقبال حمید الرحمان مستعفی ہو گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کی اعلی ترین عدالت سپریم کورٹ کے جج جسٹس اقبال حمید الرحمان اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ انھوں نے اپنا استعفی صدر مملکت ممنون حسین کو بھجوا دیا ہے۔ ہاتھ سے تحریر کردہ استعفے میں کہا گیا ہے کہ وہ آئین کے آرٹیکل دو سو چھ (1) کے تحت […]

.....................................................

فورتھ شیڈول کے چار ہزار افراد کے اکاؤنٹس منجمد کر دیے گئے: سٹیٹ بینک

فورتھ شیڈول کے چار ہزار افراد کے اکاؤنٹس منجمد کر دیے گئے: سٹیٹ بینک

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث افراد کے تقریباً چار ہزار سے زائد بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیے گئے ہیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ترجمان عابد قمر نے اتوار کو بتایا کہا کہ انسداد دہشت گردی کے ادارے نیکٹا کی جانب […]

.....................................................

سعودی عرب کے خلاف مذموم مہم

سعودی عرب کے خلاف مذموم مہم

تحریر: آصف خورشید رانا : اسلام آباد کوئی دلیل باقی نہ رہے تو مکالمہ ختم ہو جاتا ہے پھر الزامات ، جھوٹ اور افواہوں کا سہارالے کر دن کو رات ثابت کرنے کی کوشش جاری رکھنا باطل کا ہمیشہ سے وتیرہ رہا ہے ۔اگر تعصب ، ضد اور نفرت کی بنیاد پر قائم عقیدتوں کو […]

.....................................................

اسلام آباد : فورس بیٹریز پرائیویٹ لمیٹیڈ کے سالانہ ڈیلر کنونشن کی تقریب

اسلام آباد : فورس بیٹریز پرائیویٹ لمیٹیڈ کے سالانہ ڈیلر کنونشن کی تقریب

اسلام آباد (پ ر) فورس بیٹریز پرائیویٹ لمیٹیڈ کے سالانہ ڈیلر کنونشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف ایگزیکٹو سیدعمران محمود نے کہا ہے کہ پرائیویٹ شعبہ پاکستان کی صنعتی ترقی میںریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ یہ شعبہ ملک میں نہ صرف روزگار کے نئے مواقع پیدا کرتا ہے بلکہ ٹیکسوں کی […]

.....................................................

دھرنے کے نتیجے میں ’تیسری قوت‘ آئی تو ذمہ دار نواز شریف ہوں گے: عمران خان

دھرنے کے نتیجے میں ’تیسری قوت‘ آئی تو ذمہ دار نواز شریف ہوں گے: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف ان کے احتجاج کے نتیجے میں اگر کوئی ’تیسری قوت‘ آتی ہے تو اس کے ذمہ دار صرف نواز شریف ہوں گے۔ اتوار کو اسلام آباد میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

ہمارے بھی ہیں رہنما کیسے کیسے

ہمارے بھی ہیں رہنما کیسے کیسے

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر پیپلز پارٹی کے دَور میں دہشت گردی عروج پر تھی ۔بم دھماکے اور خودکُش حملے ہو رہے تھے اور یہ افواہیں بھی گردش کر رہی تھیں کہ تحریکِ طالبان پاکستان نامی دہشت گردوں کا ٹولہ اسلام آباد پر قبضہ کرنے کے چکر میں ہے۔ مغربی میڈیا تو ایسی خبروں کو خوب […]

.....................................................

عمران خاں اسلام آباد کو بند کرنے سے کہیں خود بند نہ ہو جائیں۔ زاہد مصطفی اعوان

عمران خاں اسلام آباد کو بند کرنے سے کہیں خود بند نہ ہو جائیں۔ زاہد مصطفی اعوان

ملکہ (بیورو رپورٹ) عمران خاں اسلام آباد کو بند کرنے سے کہیں خود بند نہ ہو جائیں ۔سی پیک کی تکمیل میاں نواز شریف کا خواب ہے جو انشاء اللہ پایہ تکمیل تک پہنچے گا۔ میاں محمد نوازشریف کو پاکستان مسلم لیگ (ن) کاصدراورمیاں شہبازشریف کو پنجاب کا صد ر منتخب ہونے پر مبارک باد […]

.....................................................

الخدمت فاؤنڈیشن ملک بھر میں یتیموں کے حقوق کے تحفظ اور فلاح و بہبود کے لئے کوشاں ہے۔ سید احسان اللہ

الخدمت فاؤنڈیشن ملک بھر میں یتیموں کے حقوق کے تحفظ اور فلاح و بہبود کے لئے کوشاں ہے۔ سید احسان اللہ

اسلام آباد : الخدمت فاؤنڈیشن ویمن ونگ ٹرسٹ کے تین رکنی وفد نے الخدمت فاؤنڈیشن کے مرکزی دفتر میں سینئر نائب صدر سید احسان اللہ وقاص سے ملاقات کی اور انہیں کفالتِ یتامیٰ پروگرام کے لئے38 لاکھ روپے کا امدادی چیک پیش کیا۔ اس موقع پرالخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل میاں بابر حمید، […]

.....................................................

خودکش بمبار

خودکش بمبار

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر یوں تو گزشتہ ایک دہائی سے پاکستان ”طالبان نامی”خودکُش بمباروں کے حوالے سے خود کفیل ہے لیکن ہمارے سیاسی ”خودکُش” بھی کسی سے کم نہیں۔ خودکش بمباروں کی اِس قسم کی سربراہی ہمارے کپتان صاحب کے پاس ہے کیونکہ اُنہیں ”سربراہی” کا شوق ہی بہت ہے ۔ کپتان صاحب کئی […]

.....................................................

افغان طالبان گروپ امن بات چیت میں دلچسپی رکھتے ہیں، پاکستان

افغان طالبان گروپ امن بات چیت میں دلچسپی رکھتے ہیں، پاکستان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے افغانستان میں لڑائیوں میں مصروف فریقوں سے مذاکرات شروع کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ طالبان کے ساتھ امن اور مفاہمت کے سلسلے میں منتخب افغان حکومت کی ترجیحات پر عمل کرے گا۔ خارجہ امور پر وزیر اعظم کے مشیر سرتاج عزیز نے ان خیالات کا اظہار […]

.....................................................

پارلیمان پر حملہ، عمران اور قادری کے وارنٹ گرفتاری برقرار

پارلیمان پر حملہ، عمران اور قادری کے وارنٹ گرفتاری برقرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پارلیمنٹ ہاؤس اور ریاست کے زیرِ انتظام چلنے والے سرکاری ٹی وی سمیت تین کیسوں میں پیش نہ ہونے پر تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری سمیت دیگر نامزد ملزمان کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے ہیں۔ جمعے کو اسلام […]

.....................................................

دوسرا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کے 304 رنز، چار آؤٹ

دوسرا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کے 304 رنز، چار آؤٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے پہلے روز چار وکٹوں کے نقصان پر 304 رنز بنائے ہیں۔ شیخ زید اسٹیڈیم ابوظہبی میں جمعہ کو میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن اس کی پہلی اننگز کا آغاز اچھا نہیں رہا۔ محض چھ […]

.....................................................

کشیدگی میں کمی کے لیے ٹرمپ کی پیش کش خوش آئند ہے۔ نفیس ذکریا

کشیدگی میں کمی کے لیے ٹرمپ کی پیش کش خوش آئند ہے۔ نفیس ذکریا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے امریکہ سے ایک مرتبہ پھر کہا ہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مسائل کے حل میں کردار ادا کرے۔ حال ہی امریکہ کی ریپبلکن جماعت کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے بھی پاکستان اور امریکہ کے درمیان کشیدگی میں کمی کے لیے کردار ادا کرنے کی […]

.....................................................

پاناما لیکس کے معاملے پر وزیراعظم کو نوٹس جاری

پاناما لیکس کے معاملے پر وزیراعظم کو نوٹس جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کی عدالت عظمیٰ نے پاناما پیپرز کے معاملے پر وزیراعظم نواز شریف اور ان کے اہل خانہ کے خلاف تحقیقات اور وزیراعظم کو نا اہل قرار دینے کی درخواستوں پر وزیراعظم نواز سمیت تمام فریقین کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں تین رکنی […]

.....................................................

اسلام آباد بند کرنے کا اعلان، دوسرے صوبوں سے پولیس طلب

اسلام آباد بند کرنے کا اعلان، دوسرے صوبوں سے پولیس طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے دو نومبر کو اسلام آباد بند کرنے کے اعلان کے پیش نظر وزارت داخلہ کو دوسرے صوبوں سے پولیس فورس طلب کرنے کے لیے خط لکھا ہے۔ اس خط میں جن صوبوں سے پولیس فورس منگوانے کے بارے میں کہا […]

.....................................................

انجیر وزن کم کرنے میں معاون ہے :امریکی ماہرین

انجیر وزن کم کرنے میں معاون ہے :امریکی ماہرین

امریکی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ انجیر وزن کم کرنے میں معاون ثابت ہوتی ہیں۔ ٹینیسی سٹیٹ یونیورسٹی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ انجیر صحت بخش اور بے پناہ فوائد کی حامل ہے اور یہ موٹاپے سے تنگ افراد کیلئے انتہائی مفید ہے۔ انجیر کے اندر پروٹین ، معدنی اجزا ، شکر کیلشیم […]

.....................................................

عمران خان! دھرنا بھارتی بارڈر پر شفٹ کریں اور وزارت عظمی پائیں

عمران خان! دھرنا بھارتی بارڈر پر شفٹ کریں اور وزارت عظمی پائیں

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری عمران خان کا اسلام آباد کو سیل کر ڈالنے کا وقت قریب ترین پہنچ رہا ہے اور ملک میں افرا تفری کی فضابنی ہو ئی ہے۔دیگر سیاسی پارٹیوں کا موقف یوں ہے کہ عمران خان کا موقف تو ٹھیک ہے مگر اسلام آباد میں چونکہ مرکزی حکومت کا سیکریٹریٹ […]

.....................................................