مولانا نعمت اللہ خان نے سینکڑوں ساتھیوں سمیت سیف اللہ برادران کے گروپ میں شمولیت کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ ہم خیال کے چئیرمین سلیم سیف اللہ خان نے سرائے گمبیلا اور تجوڑی لکی مروت میں مختلف شمولیتی جلسوں، جس میں جمیعت علما اسلام سے تعلق رکھنے والے مولانا نعمت اللہ خان نے سینکڑوں ساتھیوں سمیت سیف اللہ برادران کے گروپ میں شمولیت کا اعلان کیا، سے خطاب کرتے […]

.....................................................

ملک بھر میں موسم سرد اور خشک ، بالائی علاقوں کی رابطہ سڑکیں بند

ملک بھر میں موسم سرد اور خشک ، بالائی علاقوں کی رابطہ سڑکیں بند

اسلام آباد (جیوڈیسک)ملک بھر میں موسم سرد اور خشک ہے۔ مری میں سرد موسم سے لطف اندوز ہونے کے لیے سیاحوں کی بڑی تعداد پہنچ گئی ہے۔مری میں برفباری تو نہیں ہے تاہم جگہ جگہ برف کے ڈھیر موجود ہیں،برف دیکھنے اور خوبصورت سرد موسم کے مزے لینے کیلیے سیاحوں کی بڑی تعداد یہاں موجود ہے۔ […]

.....................................................

طالبان جب کمزور ہوتے ہیں تو مذاکرات کی بات کرتے ہیں: رحمان ملک

طالبان جب کمزور ہوتے ہیں تو مذاکرات کی بات کرتے ہیں: رحمان ملک

اسلام آباد(جیوڈیسک)وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ جب بھی طالبان کمزور ہوتے ہیں تو امن اور مذاکرات کی بات کرتے ہیں۔ بڑے دہشت گرد پنجاب میں چھپے ہوئے ہیں۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ مولوی فقیرکی حوالگی کیلئے آج انٹرپول سے درخواست کریں گے، مولوی فقیر پاکستان میں دہشتگردی کی بہت سی کارروائیوں […]

.....................................................

طالبان سے مذاکرات: فضل الرحمان کی منور حسن سے ملاقات

طالبان سے مذاکرات: فضل الرحمان کی منور حسن سے ملاقات

  اسلام آباد(جیوڈیسک)جماعت اسلامی نے فاٹا میں امن کے لیئے بلائی گئی مولانا فضل الرحمان کی آل پارٹیز کانفرنس کی دعوت قبول کرلی، فضل الرحمان کہتے ہیں طالبان سے مذاکرات کے سواکوئی راستہ نہیں۔ جی یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کانفرنس کی دعوت دینے وفد کے ہمراہ منصورہ لاہورپہنچے جہاں انہوں نے امیر […]

.....................................................

ڈگریوں کی تصدیق کیلئے دی گئی ڈیڈلائن ختم نہیں ہوئی: الیکشن کمیشن

ڈگریوں کی تصدیق کیلئے دی گئی ڈیڈلائن ختم نہیں ہوئی: الیکشن کمیشن

اسلام آباد (جیوڈیسک)الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ ارکان پارلیمنٹ کو ڈگریوں کی تصدیق کیلیے دی گئی ڈیڈ لائن ختم نہیں ہوئی۔ ارکان کوخط ملنے کے 15 روزکے اندرڈگری جمع کرانے کا کہا گیا تھا۔ ایڈیشنل سیکریٹری محمد افضل خان نے دنیا نیوزسے گفتگوکرتے ہوئے بتایا کہ ڈگریوں کی تصدیق کے معاملے پرارکان پارلیمنٹ کودی […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں (جی پی آئی) 21-02-2013

آئندہ انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کے اقدامات پاکستان کی بقا کے لیے اہم ہیں:سلیم سیف اللہ خان اسلام آباد(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ ہم خیال کے چئیرمین سلیم سیف اللہ خان نے الیکشن کمیشن کی طرف سے آئندہ انتخابات کے لیے جن اقدامات کا فیصلہ کیا ہے ان کو سراہتے ہوئے کہا کہ صاف،شفاف، […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں 20.02.2013

محمد نواز شریف کا ہزارہ کمیونٹی کے سردار سعادت ہزارہ کو ٹیلی فون اسلام آباد (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے آج ہزارہ کمیونٹی کے سردار سعادت ہزارہ کو ٹیلی فون کیا اور سانحہ کوئٹہ پر ہزارہ کمیونٹی کے ساتھ ہمدردی اور اظہار تعزیت کیا۔ محمد نواز شریف […]

.....................................................

رحمان ملک کو دھماکوں کا پیشگی علم ہے تو معلومات شیئر کیوں نہیں کرتے۔ سپریم کورٹ

رحمان ملک کو دھماکوں کا پیشگی علم ہے تو معلومات شیئر کیوں نہیں کرتے۔ سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سانحہ کوئٹہ از خود کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کا کہنا ہے اگر رحمان ملک کو کوئٹہ میں ہونے والی کسی بڑی دہشت گردی کے بارے میں پتا ہے تووہ معلومات شیئر کیوں نہیں کرتے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سانحہ کوئٹہ کے از خود نوٹس […]

.....................................................

بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی

بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی

اسلام آباد(جیوڈیسک) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے اکثر علاقوں میں بارش سے موسم پھر سرد ہوگیا۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ بارہ گھنٹے میں ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پچھلے بارہ گھنٹے کے دوران سب سے زیادہ بارش کوئٹہ میں چودہ […]

.....................................................

روسی صدر کی کوئٹہ واقعہ کی مذمت ، اظہار افسوس

روسی صدر کی کوئٹہ واقعہ کی مذمت ، اظہار افسوس

اسلام آباد(جیوڈیسک)روس کے صدر پیوٹن نے کوئٹہ کے واقعے پر اظہار مذمت کر تے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے مجرمانہ فعل کا مقصد پاکستان کی صورتحال کو خراب کرنا ہے۔ صدر آصف علی زرداری سے روس کے سفیر آندرے بود نک نے ملاقات میں کوئٹہ میں دہشت گردی کے حملے سے متعلق روسی […]

.....................................................

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل ہریکم کو نافذالعمل کرنے کا فیصلہ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل ہریکم کو نافذالعمل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)وزارت پٹرولیم نے فیصلہ کیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل اب 22تاریخ کی بجائے ہر مہینے کی یکم سے نافذالعمل ہواکرے گا۔ مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے جیو نیوز کو بتایا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان ہر ماہ کے اختتام پر ہوا کرے گا […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں 19 .02.2013

  سید ساجد علی نقوی کے حکم پر شیعہ علماء کونسل سمیت دیگر شیعہ تنظیموں کا سانحہ کوئٹہ کے خلاف ملک بھر میں احتجاج اور دھرنے جاری اسلام آباد(جی پی آئی) قائد ملت جعفریہ پاکستان،سربراہ شیعہ علماء کونسل علامہ سید ساجد علی نقوی کے حکم پر شیعہ علماء کونسل سمیت دیگر شیعہ تنظیموں کا سانحہ […]

.....................................................

عمران خان گوگل ویب سائٹ تو نہیں مگر

عمران خان گوگل ویب سائٹ تو نہیں مگر

چند روز قبل اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے سیاسی نوجوان عدنان کیانی نے 2007 مسلم لیگ ق کو خدا حافظ کہہ عمران خان کی قیادت پر اعتماد کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔بعداذاں عمران خان کے ساتھ انکا کافی تعلقات قا ئم ہوئے اس حد تک عمران خان کو عدنان […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں 18.02.2013

صوبائی رابطہ کی وزارت نے چاروں صوبوں کو ایک مراسلے کے ذرئیے ایف ایس سی ہومیوپیتھی گروپ کو نیشنل سکیم آف سڈی میں شامل کرنے کی سفارش اسلام آباد( جی پی آئی) صوبائی رابطہ کی وزارت نے چاروں صوبوں کو ایک مراسلے کے ذرئیے ایف ایس سی ہومیوپیتھی گروپ کو نیشنل سکیم آف سڈی میں […]

.....................................................

کراچی میں امن و امان کی بگڑی ہوئی صورتحال بھی تشویش ناک ہے، ڈا کٹر عبدالقدیر خان ،چوہدری خورشید زمان

اسلام آباد : تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور کزی سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں ہونے والے بم دھماکے میں 80 سے زائد افراد کی ہلاکت اور درجنوں افراد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے […]

.....................................................

پاکستان، فلسطین کا وزرا خارجہ پر مشتمل مشترکہ کمیشن تشکیل دینے پر اتفاق

پاکستان، فلسطین کا وزرا خارجہ پر مشتمل مشترکہ کمیشن تشکیل دینے پر اتفاق

اسلام آباد(جیوڈیسک)پاکستان اور فلسطین نے سیاسی تعاون کا دائرہ معیشت، زراعت، بینکاری، تعلیم اور سماجی اور ثقافتی شعبوں تک بڑھانے کیلئے دونوں ممالک کے وزرا خارجہ پر مشتمل مشترکہ کمیشن تشکیل دینے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے اتوار کو ایوان صدر میں صدر آصف علی زرداری اور فلسطین کے صدر محمود عباس کے […]

.....................................................

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے ہنگامہ خیز اجلاس آج ہوں گے

اسلام آباد(این ایل آئی)پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے ہنگامہ خیز اجلاس آج(پیر کو) ہوں گے۔ نوٹیفیکیشن جاری کردئیے گئے ہیں۔ صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی ایڈوائس پر پارلیمنٹ کے اجلاس طلب کیے ہیں ۔ قومی اسمبلی کا الوداعی سیشن ہو گا۔ دونوں ایوانوں میں اہم قانون سازی کے لیے مختلف […]

.....................................................

جسٹس(ر) ناصر اسلم زاہد اور جسٹس(ر) محمد اجمل میاں پر اعتماد ہے اور ان کی عزت کرتے ہیں عمران خان

اسلام آباد(این ایل آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ انہیں جسٹس(ر) ناصر اسلم زاہد اور جسٹس(ر) محمد اجمل میاں پر اعتماد ہے اور ان کی عزت کرتے ہیں تحریک انصاف صرف یہ چاہتی ہے کہ نگران سیٹ اپ مشاورت سے آئے ۔ اب کسی سے مذاکرات کا وقت نہیں۔ […]

.....................................................

صدرآصف علی زرداری سے فلسطینی ہم منصب محمود عباس کی ملاقات

صدرآصف علی زرداری سے فلسطینی ہم منصب محمود عباس کی ملاقات

اسلام آباد(جیوڈیسک)فلسطین کے صدر محمود عباس نے صدر آصف علی زرداری سے ایوان صدر اسلام آباد میں ملاقات کی اور دو طرفہ تعلقات و باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ اس سے قبل ایوان صدر پہنچنے پر صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے مہمان فلسطینی صدر کا پرتپاک […]

.....................................................

افغان جنگ میں مشرف کا ساتھ دینا غلطی تھی ، شاہد عزیز

افغان جنگ میں مشرف کا ساتھ دینا غلطی تھی ، شاہد عزیز

اسلام آباد(جیوڈیسک) پاک فوج کے سابق لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ شاہد عزیز نے کہا ہے کہ افغان جنگ میں سابق صدر پرویز مشرف کا ساتھ دینا غلطی تھی۔ اس عمل پر نادم ہوں۔ پاکستا ن آج جن مسائل کی لپیٹ میں ہے اس کی بڑی وجہ افغان جنگ میں پاکستا ن کی شرکت تھی۔ اسلام آباد […]

.....................................................

انسداد دہشت گردی عدالتوں میں گواہوں کو تحفظ نہیں دیا جا رہا ہے:چیف جسٹس

انسداد دہشت گردی عدالتوں میں گواہوں کو تحفظ نہیں دیا جا رہا ہے:چیف جسٹس

اسلام آباد(جیوڈیسک)چیف جسٹس افتخار چودھری نے کہا ہے کہ انسداد دہشت گردی کی عدالتوں میں تفتیش کاروں اور گواہوں کو تحفظ نہیں دیا جا رہا،ٹھوس شہادتوں کے بغیر مقدمات کا فیصلہ ممکن نہیں۔ انسداد دہشت گردی کے مقدمات کا جائزہ لینے کے لیے ججز کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس افتخار محمد […]

.....................................................

کامران فیصل نے خود کشی کی،میڈیکل بورڈ کی حتمی رپورٹ جاری

کامران فیصل نے خود کشی کی،میڈیکل بورڈ کی حتمی رپورٹ جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک)پولی کلینک ہسپتال کے میڈیکل بورڈ نے کامران فیصل کی ہلاکت کی حتمی رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں اس کی موت کو خود کشی قرار دیا گیا ہے۔ میڈیکل بورڈ نے حتمی رپورٹ سرد مہر کر کے پولیس کے حوالے کر دی ہے ۔اب رپورٹ سپریم پورٹ میں پیش کی جائے […]

.....................................................

گیارہوں نیشنل چیمپیئن شپ میں شرکت کے لئے سندھ نیٹ بال کا دستہ اسلام آباد روانہ

کراچی (اسپورٹس رپورٹ)گیارہویں نیٹ بال نیشنل چمپیئن شپ جو کہ 18فروری 2013ء سے پاکستان اسپورٹس بورڈ اسلام آباد میں کھیلے جائے گے۔چمپیئن شپ میں شرکت کے لئے سندھ نیٹ بال کی ٹیم شاہد ظفر کی قیادت میں اسلام آباد روانہ ہوگیا دیگر کھیلاڑیوں میں محمد حماد خان ،عدنان غوری،اویس ملک ،اویس خان ،عبداللہ ،فیصل اعوان […]

.....................................................

اسلام آباد: موجودہ حکومت عوام کے مسائل حل کرنے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے ، محمد فیصل میر

اسلام آباد(محمد بلال احمد بٹ)فیڈرل کونسل ممبر و چیف آرگنائزر پی پی پی شیر پائو محمد فیصل میر نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت عوام کے مسائل حل کرنے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے جس سے ان کی مایوسی میں اضافہ ہو رہا ہے۔انھوں نے کہا کہ امن اور خوشحالی کے نام پر […]

.....................................................