ئندہ انتخابات میں قوم کرپٹ حکمرانوں کو عبرتناک شکست دیکر اچھے لوگوں کو منتخب کرلے تو ملک کی تقدیر بدل جائے گی، ڈاکٹر عبدالقدیر خان

اسلام آباد(این ایل آئی)تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں قوم کرپٹ حکمرانوں کو عبرتناک شکست دیکر اچھے لوگوں کو منتخب کرلے تو ملک کی تقدیر بدل جائے گی۔ اپنے ایک بیان میںانہوں نے کہا کہ حکمرانوں کی […]

.....................................................

عدلیہ اور الیکشن کمیشن کی ذمہ داریاں بڑھ گئی ہیں ، سولنگی اتحاد

اسلام آباد ( پ ر ) پاکستان سولنگی اتحاد کے مرکزی رہنما سلیمان سولنگی راجپوت نے میڈیا کی ساطت سے چیف جسٹس آف سپریم کورٹ افتخار چوہدری اور چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ طاہر القادری کے لانگ مارچ کے نتیجے میں پوری قوم جمہوریت کے نام پر […]

.....................................................

میاں محمد نواز شریف اور پیر پگاڑا قدآور شخصیات ہیں اور دونوں ہی مسلم لیگی دھڑوں کو اکٹھا کر سکتے ہیں۔ :سلیم سیف اللہ خان

اسلام آباد(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ ہم خیال کی اسٹئیرنگ کمیٹی کے چئیرمین سلیم سیف اللہ خان نے نواز شریف اور پیر پگاڑا کے مئوقف کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میاں محمد نواز شریف اور پیر پگاڑا قدآور شخصیات ہیں۔ دونوں ہی مسلم لیگی دھڑوں کو اکٹھا کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا […]

.....................................................

لانگ مارچ میں سفارتکاروں کی سیکیورٹی کے بہترین انتظام کیے گئے ، امریکی سفیر

لانگ مارچ میں سفارتکاروں کی سیکیورٹی کے بہترین انتظام کیے گئے ، امریکی سفیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں پاکستان میں امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے وزیر داخلہ رحمن ملک سے ملاقات کی جس کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ امریکی سفیر نے لانگ مارچ کے پر امن اختتام پر وزارت داخلہ کی کاوشوں کو سراہا۔رچرڈ اولسن کا کہنا تھا کہ لانگ مارچ […]

.....................................................

پنجاب میں کپاس کی پیداوار میں 15 لاکھ 86 ہزار 734 گانٹھوں کی کمی

پنجاب میں کپاس کی پیداوار میں 15 لاکھ 86 ہزار 734 گانٹھوں کی کمی

رواں سیزن کے دوران صوبہ پنجاب میں 87 لاکھ 25 ہزار 980 گانٹھوں کی پیداوار حاصل ہوئی جو کہ گزشتہ سال کی پیداوار ایک کروڑ 3 لاکھ 12 ہزار 714 گانٹھوں کی نسبت 15 لاکھ 86 ہزار 734 گانٹھیں یعنی 15.39 فیصد کم ہے۔ اسلام آباد پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار […]

.....................................................

کامران کے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں، قتل کیا گیا: لواحقین

کامران کے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں، قتل کیا گیا: لواحقین

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیب کے تفتیشی افسر کامران فیصل کی ہلاکت کا مقدمہ تھانہ سیکرٹریٹ میں درج کر لیا گیا۔ پولیس نے موت مرگ اتفاقیہ قرار دے دی۔جبکہ لواحقین کا کہنا ہے کہ کامران کے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں۔ ذرائع کے مطابق کامران فیصل کے رشتہ داروں کا کہنا ہے کہ کامران کے […]

.....................................................

عوام موجودہ حکمرانوں کی غلط پالیسیوں سے بیزار ہو چکے ہیں ، ڈاکٹر عبدالقدیر خان

اسلام آباد (این ایل آئی) تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان اور سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان نے کہا ہے کہ عوام موجودہ حکمرانوں کی غلط پالیسیوں سے بیزار ہو چکے ہیں اور جس طرح بلوچستان میں ہزارہ قوم کے افراد کو چن چن کر قتل کئے جانے، کوئٹہ […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں(جی پی آئی)17-01-2013

پاکستان مسلم لیگ ہم خیال کا ایم کیو ایم کے رکن صوبائی اسمبلی منظر امام کی بیہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت اسلام آباد(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ ہم خیال کے سینئیر رہنمائوں حامد ناصر چٹھہ، ارباب غلام رحیم، سلیم سیف اللہ خان، ہمایوں اختر خان، کشمالہ طارق ،ارباب ذکاء اللہ،کشن چند پروانی، غلام […]

.....................................................

جمہوریت کی قیمت ریاست کی تباہی کی صورت ادا نہیں کی جاسکتی، سولنگی اتحاد

اسلام آباد :جمہوریت کی قیمت ریاست کی تباہی کی صورت ادانہیں کی جاسکتی کیونکہ ریاست ہے تو سیاست بھی ہوتی رہے گی اور جب سیاست ہوگی تو جمہوریت بھی آہی جائے گی لیکن اگر خدانخواستہ ریاست کو کوئی ناقابل تلافی نقصان پہنچ گیا تو نہ سیاست باقی بچے گی اور نہ ہی کوئی جمہوریت کا […]

.....................................................

لاہور، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش، سردی بڑھ گئی

لاہور، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش، سردی بڑھ گئی

لاہور (جیوڈیسک)لاہور اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔محکمہ موسمیات نے پنجاب کے وسطی علاقوں اور کشمیر میں مزید بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ لاہور میں آج صبح بارش ہوئی جس سے نشیبی علاقوں میں پانی کھڑا ہوگیا جبکہ […]

.....................................................

اسلام آباد : دھرنے کے باعث بند تعیلمی ادارے آج کھل گئے

اسلام آباد : دھرنے کے باعث بند تعیلمی ادارے آج کھل گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں دھرنے کے باعث بند تعلیمی ادارے اور کاروباری مراکز چار دن بعد کھل گئے۔ طلبہ اور والدین نے اسکول کالج کھل جانے پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔ تاجروں کا کہنا ہے کاروبار کی بندش سے معیشت کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ ڈاکٹر طاہر القادری […]

.....................................................

صبح نورسیمینار سے سربراہ ادارہ صراط مستقیم ڈاکٹراشرف آصف جلالی کا خطاب

اسلام آباد(جی پی آئی) سربراہ ادارہ صراط مستقیم پاکستان مفکراسلام ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا ہے کہ تبدیلی کے کھوکھلے نعروں سے عوام کو بہلایا نہیں جاسکتا ۔گمراہ کن تاویلوں سے قوم کو بھٹکایا جا رہا ہے۔ کسی کو قرآن وسنت اورآئین کے خلاف اپنی سوچ مسلط نہیں کرنے دیں گے۔حسینی مشن کے […]

.....................................................

اسلام آباد میں سردی کی شدت بڑھ گئی، مارچ کے شرکاء بیمار

اسلام آباد میں سردی کی شدت بڑھ گئی، مارچ کے شرکاء بیمار

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد میں شدید سردی پڑ رہی ہے اور لانگ مارچ کے شرکاء کی بڑی تعداد بیمار ہو گئی ہے۔ اسلام آباد میں سردی کے باعث دھرنے میں شریک بہت سے لوگ بخار اور نزلہ زکام میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ بہت سے لوگ اپنے ساتھ گرم کپڑے اور بستر بھی لائے تھے تاہم […]

.....................................................

تحریک تحفظ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ملک کی موجودہ صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس طلب کر لی

اسلام آباد این ایل آئی تحریک تحفظ پاکستان کے چیئرمین اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان نے ملک کی موجودہ صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس طلب کر لی کہا ہے کہ اس سلسلہ میں تمام ہم خیال سیاسی اور مذہبی جماعتوں کو دعوت نامہ جاری کر دیا گیا ہے اس موقعہ پر سربراہ تحریک […]

.....................................................

اسلام آباد : عام انتخابات 6 مئی سے آگے نہیں جائیں گے ، خورشید شاہ

اسلام آباد : عام انتخابات 6 مئی سے آگے نہیں جائیں گے ، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر مذہبی امور سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ عام انتخابات کے لئے تین تاریخیں دی ہیں، انتخابات 4 ، 5 یا 6 کو ہوسکتے ہیں ، 6 مئی سے آگے نہیں جائیں گے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ 16 جنوری کو […]

.....................................................

اقتدار مافیا کیخلاف عوام کا اتحاد ثبوت دے رہا ہے کہ انقلاب نزدیک ہے۔سلیمان سولنگی

اسلام آباد ( پ ر )جمہوریت کی قیمت ریاست کی تباہی کی صورت ادانہیں کی جاسکتی کیونکہ ریاست ہے تو سیاست بھی ہوتی رہے گی اور جب سیاست ہو گی تو جمہوریت بھی آہی جائے گی لیکن اگر خدا نخواستہ ریاست کو کوئی ناقابل تلافی نقصان پہنچ گیا تو نہ سیاست باقی بچے گی اور […]

.....................................................

اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا

اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج طلب کر لیا۔ اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس جمعرات کو دوپہر بارہ بجے اسلام آباد میں ہو گا جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری کے لانگ مارچ […]

.....................................................

صدر زرداری نے لانگ مارچ کے شرکا پر تشدد نہ کرنے کی یقین دہانی کرا دی

صدر زرداری نے لانگ مارچ کے شرکا پر تشدد نہ کرنے کی یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر زرداری نے لانگ مارچ کے شرکا پر تشدد نہ کرنے کی یقین دہانی کرا دی ، صدر رداری نے رحمان ملک کے بیان کا بھی نوٹس لے لیا۔ ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے صدر زرداری کو فون کر کے لانگ مارچ کے شرکا کے خلاف طاقت کے استعمال […]

.....................................................

اسلام آباد : طاہر القادری آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

اسلام آباد : طاہر القادری آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے جناح ایونیو میں شدید سردی کے باوجود تحریک منہاج القرآن کا دھرنا جاری ہے ، شرکا مقاصد کے حصول تک دھرنا جاری رکھنے کے لئے پرعزم ہیں، جبکہ طاہر القادری آج صبح نوبجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ دھرنے میں شریک افراد کو پرعزم رکھنے کیلئے ملی نغمے بھی […]

.....................................................

پاکستان یوتھ تحریک نے سپریم کورٹ آف پاکستان کارینٹل پاور کیس میں وزیر اعظم و دیگر ملزمان کی گرفتاری کے حکم کو خوش آئند قراردے دیا

اسلام آباد (محمد بلال احمد بٹ)پاکستان یوتھ تحریک نے سپریم کورٹ آف پاکستان کارینٹل پاور کیس میں وزیر اعظم ودیگر ملزمان کی گرفتاری کے حکم کو خوش آئند قرار دیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کے فی الفور نگران حکومت کا قیام عمل میں لا کر قومی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا جائے۔ […]

.....................................................

لالہ موسیٰ کی خبریں 15-1-2013

لالہ موسیٰ : محمد بلال احمد بٹ نے لالہ موسیٰ پریس کلب لالہ موسیٰ میں باقاعدہ طور پر شمولیت اختیار کر لی لالہ موسیٰ(سٹاف رپورٹر)ایڈیٹر گجرات لنک،چیف ایڈیٹر ڈیلی جلا وطن،ڈپٹی ایڈیٹر روزنامہ ہم وطن محمد بلال احمد بٹ نے لالہ موسیٰ پریس کلب لالہ موسیٰ میں باقاعدہ طور پر شمولیت اختیار کر لی، سینئر […]

.....................................................

ملین مارچ کا یہ اجتماع امن پسند ہے، حکومت نے اپنے پانچ سالہ دور میں پاکستان کی سلامتی کے لیے کوئی پالیسی ہی نہیں بنائی

ملین مارچ کا یہ اجتماع امن پسند ہے، حکومت نے اپنے پانچ سالہ دور میں پاکستان کی سلامتی کے لیے کوئی پالیسی ہی نہیں بنائی

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد میں لانگ مارچ کے لاکھوں شرکاء کی موجودگی میں ڈاکٹر طاہرالقادری نے پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے ڈی چوک پراپنا افتتاحی خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ ملین مارچ کا یہ اجتماع امن پسند ہے اور یہ یہاں اپنے حقوق کے حصول اور حقیقی جمہوریت کی بحالی کے لیے جمع ہوئے ہیں۔ […]

.....................................................

فیصل رضا عابدی کی پارٹی کی بنیادی رکنیت معطل

فیصل رضا عابدی کی پارٹی کی بنیادی رکنیت معطل

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء فیصل رضا عابدی کی پارٹی کی بنیادی رکنیت معطل کر دی گئی۔ مرکزی سیکرٹری جنرل جہانگیر بدر کہتے ہیں کہ فیصلے کے خلاف فیصل رضا عابدی کو اپیل کا حق حاصل ہو گا۔ سینٹر جہانگیر بدر نے بتایا کہ فیصل رضا عابدی کو سانحہ کوئٹہ پر متاثرین […]

.....................................................

ادارہ صراط مستقیم پاکستان کے زیراہتمام استقبال ربیع النور کے سلسلے میں آج(بُدھ)سہ پہر2 بجے راولپنڈی پریس کلب میںمنعقد کی اجائے گا

اسلام آباد (جی پی آئی) ادارہ صراط مستقیم پاکستان کے زیراہتمام استقبال ربیع النورکے سلسلے میں صُبح نورسیمینارآج(بُدھ)سہ پہر2 بجے راولپنڈی پریس کلب میںمنعقدکیا جائے گا۔ خصوصی خطاب سربراہ ادارہ صراط مستقیم پاکستان مفکراسلام ڈاکٹرمحمداشرف آصف جلالی صاحب فرمائیں گے جبکہ پیرسیدعنایت الحق شاہ سلطانپوری، سیدحبیب الحق شاہ، مفتی محمدسلیمان رضوی، مفتی لیاقت علی رضوی، […]

.....................................................