پنجاب ، خیبر پختونخوا ، اسلام آباد اور بالائی علاقوں میں بارش کا امکان

پنجاب ، خیبر پختونخوا ، اسلام آباد اور بالائی علاقوں میں بارش کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات نے آج شام اور رات گئے اسلام آباد سمیت پنجاب ، خیبر پختوانخوا اور بالائی علاقوں میں کہیں کہیں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات اور جمعے کو لاہور، گوجرانوالہ اور ساہیوال ڈویژن میں اکثر مقامات پر بارش متوقع ہے۔ محکمہ […]

.....................................................

ملک حوالے کر دیں سارے جرائم ختم کردوں گا: طاہر القادری

ملک حوالے کر دیں سارے جرائم ختم کردوں گا: طاہر القادری

اسلام آباد(جیوڈیسک) منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے بعد حکومت کی طرف سے جو ردعمل آیا وہ بدقسمتی ہے۔ لانگ مارچ کے شرکا کے آنے سے ڈاکو اور چور بھاگ گئے۔ اسلام آباد میں منہاج القرآن کے دھرنے کے تیسرے روز شرکا سے خطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................

اسلام آباد : بلیو ایریا میں کاروبارِ زندگی مفلوج

اسلام آباد : بلیو ایریا میں کاروبارِ زندگی مفلوج

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں بلیو ایریا کی کاروباری سرگرمیاں مکمل طور پر معطل ہو گئیں۔ ڈاکٹر طاہر القادری کے دھرنے کے باعث دارالحکومت کو لاکھوں روپے کے نقصان برداشت کرنا پڑے گا۔ ڈاکٹر طاہر القادری کے لانگ مارچ نے جہاں ملک بھر کی سیاسی فضا کو گرم کر رکھا ہے وہیں دارالحکومت اسلام […]

.....................................................

اسلام آباد کی خبریں2013.01.14

پر امن جدوجہد کے باعث یکجہتی کونسل کوئٹہ کے مسائل حل ہوئے:سید ساجد علی نقوی اسلام آباد(جی پی آئی) قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے ملک بھر میں بھر پورسانحہ کوئٹہ کے حوالے سے احتجاج کرنے پر کارکنوں کے اقدام کو مستحسن اور حوصلہ افزاء قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ […]

.....................................................

لانگ مارچ سے نمٹنے کیلئے وزیر اعظم کا نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ

لانگ مارچ سے نمٹنے کیلئے وزیر اعظم کا نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) منہاج القرآن کے لانگ مارچ سے نمٹنے کیلئے حکومت نے حکمت عملی تیار کر لی ، وزیر اعظم نے مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف اور اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ وزیر اعظم نے نواز شریف اور اسفند یار ولی سے […]

.....................................................

گلگت بلتستان ، سندھ اور مکران میں ہلکی بارش کا امکان

گلگت بلتستان ، سندھ اور مکران میں ہلکی بارش کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم گلگت بلتستان ، سندھ اور مکران کے ساحلی علاقوں میں آج شام ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ سے جمعہ کے دوران اسلام آباد سمیت ،پنجاب ،خیبر پختون خوا ،شمالی بلوچستان […]

.....................................................

لانگ مارچ سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ ، فوج غیر جانبدار رہے گی

لانگ مارچ سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ ، فوج غیر جانبدار رہے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے لانگ مارچ کے ساتھ سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم فوج اس معاملے میں غیر جانبدار رہے گی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے لانگ مارچ سے نمٹنے کے لیے حکمت عملی تیار کرلی ہے۔ خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد کی وجہ سے حکومت کو مشکلات پیش آ […]

.....................................................

پاکستان سولنگی اتحاد کی جانب سے اسلام آباد میں لانگ مارچ کا استقبال

اسلام آباد (پ ر) پاکستان کے عوام جس طرح استحصال مافیا کے ہاتھوں تباہ و برباد ہونے کے ساتھ ساتھ ذلیل و رُسوا ہو رہے ہیں اسے اگر دنیا کی بدترین تاریخ کہا جائے تو بےجا نہ ہو گا کیونکہ عوام کا ستحصال ہر دور میں انہی لوگوں نے کیا ہے جن پر عوام نے […]

.....................................................

دہشت گردی کا عفریت دن بہ دن توانا و مضبوط ہو رہا ہے ، سولنگی اتحاد

اسلام آباد ( پ ر ) پاکستان سولنگی اتحاد کے مرکزی رہنما سلیمان سولنگی راجپوت نے کہا ہے کہ دہشت گردی عام ہو چکی ہے اور دہشت گرد بڑی آسانی سے پاکستان کے ہر حصے میں معصوم انسانوں کو تخریب کاری کا نشانہ بنا کر قتل و غارت کا جو بازار گرم کئے ہوئے ہیں […]

.....................................................

میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم انسانیت کے لیے امن اور سکون کا گہوارہ ہے۔ علامہ اشفاق صابری

اسلام آباد(جی پی آئی) ادارہ صراط مستقیم پاکستان کے رہنماعلامہ اشفاق احمدصابری نے کہا ہے کہ میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم انسانیت کے لیے امن اور سکون کا گہوارہ ہے۔ ملک بھرمیں جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شایان شان طریقے سے منائیں گے۔ملک بھر میں جلسے ، جلوس ، […]

.....................................................

قادری لانگ مارچ ، پاک آئی ایم ایف مذاکرات موخر کر دیے گئے

قادری لانگ مارچ ، پاک آئی ایم ایف مذاکرات موخر کر دیے گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) قادری لانگ مارچ کے باعث پاکستان اور آئی ایم ایف کے آج ہونے والے مذاکرات موخرکر دیے گئے۔ وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج پالیسی سطح پر مذاکرات ہونا تھے تاہم طاہر القادری لانگ مارچ کے باعث مذاکرات موخرکر دیے گئے ہیں۔ آئی ایم ایف کا […]

.....................................................

سیکرٹری دفاع پی آئی اے کا چیئرمین نہیں بن سکتا : چیف جسٹس

سیکرٹری دفاع پی آئی اے کا چیئرمین نہیں بن سکتا : چیف جسٹس

اسلام آباد(جیوڈیسک)چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ سیکرٹری دفاع چیئرمین پی آئی اے نہیں بن سکتے۔ پی آئی اے کا سربراہ خود مختار ہونا چاہیے۔ پی آئی اے کرپشن کیس کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی۔ سپریم کورٹ کے طلب کرنے پر سیکرٹری […]

.....................................................

طاہر القادری کا لانگ مارچ اسلام آباد کے قریب پہنچ گیا

طاہر القادری کا لانگ مارچ اسلام آباد کے قریب پہنچ گیا

اسلام آباد(جیوڈیسک) منہاج القرآن کے سربراہ طاہر القادری کا لانگ مارچ اسلام آباد کے قریب پہنچ گیا۔ کارکنوں کی بڑی تعداد راستے میں لانگ مارچ میں شامل ہوتی رہی۔ تحریک منہاج القرآن کا لانگ مارچ اسلام آباد کی طرف رواں دواں ہیں ۔موٹرسائیکلوں ، گاڑیوں ، بسوں اور ٹرکوں پر سوار لانگ مارچ کے شرکا، […]

.....................................................

لانگ مارچ کے قافلے اسلام آباد پہنچنا شروع ہوگئے

لانگ مارچ کے قافلے اسلام آباد پہنچنا شروع ہوگئے

اسلام آباد(جیوڈیسک) لانگ مارچ کے قافلے ٹولیوں کی صورت میں اسلام آباد پہنچنا شروع ہوگئے۔ بلیوایریا میں طاہر القادری کے جلسے کیلئے سٹیج کی تیاریاں جاری ہیں۔ لانگ مارچ کا مرکزی جلوس تو ابھی دور ہے تاہم مختلف شہروں سے تحریک منہاج القرآن کے کارکنوں کے قافلے ٹولیوں کی صورت میں اسلام آباد پہنچنا شروع […]

.....................................................

پام آئل کی درآمد میں 16.6 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی

پام آئل کی درآمد میں 16.6 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی

اسلام آباد : (جیوڈیسک)رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ کے دوران پام آئل کی درآمدات میں 16.6 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ادارہ شماریات کے جاری اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ جولائی سے نومبر 2012 کے دوران 6 کروڑ 43 لاکھ 11 ہزار ڈالر مالیت کا پام آئل درآمد کیا گیا جبکہ […]

.....................................................

قومی وطن پارٹی اور پاکستانی قوم کسی صورت بھی اپنے ملک میں بیرونی مداخلت برداشت نہیں کر ے گی ، محمد فیصل میر

اسلام آباد (محمدبلال احمد بٹ) قومی وطن پارٹی شیرپائو کے محمد فیصل میر نے کہا ہے کہ قومی وطن پارٹی اور پاکستانی قوم کسی صورت بھی اپنے ملک میں بیرونی مداخلت برداشت نہیں کر ے گی چاہے وہ فاٹا ، سرحد ہو یا بلوچستان حکمران اتحاد میں شامل جماعت کا دعویٰ مضحکہ خیز ہے کہ […]

.....................................................

بڑی صنعتوں کی شرح ترقی بڑھ گئی

بڑی صنعتوں کی شرح ترقی بڑھ گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) بڑی صنعتوں کی شرح ترقی بڑھ گئی۔ مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ میں دو اعشاریہ چار فیصد اضافہ ہوا۔ اسلام آباد وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدا دو شمار کے مطابق جولائی سے نومبر تک فوڈ بیوریجز ، ٹوبیکو سیکٹر میں ایک اعشاریہ ایک فیصد گروتھ ہوئی۔ اسٹیل ، پٹرولیم […]

.....................................................

ایف سی کو پولیس کے اختیارات ، کائرہ اور رئیسانی کو کوئٹہ پہنچنے کی ہدایت

ایف سی کو پولیس کے اختیارات ، کائرہ اور رئیسانی کو کوئٹہ پہنچنے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نے بلوچستان میں امن وامان کے قیام کیلیے ایف سی کو پولیس کے تمام اختیارات دینے کا حکم دے دیا۔ راجہ پرویز اشرف نے وفاقی وزیر اطلاعات کو کوئٹہ جبکہ وزیراعلی بلوچستان کو فوری وطن واپس پہنچنے کی بھی ہدایت کر دی۔ وزیر اعظم سے ملاقات میں وزیر داخلہ رحمان […]

.....................................................

تیاریاں مکمل ، طاہر القادری کا لانگ مارچ آج اسلام آباد روانہ ہو گا

تیاریاں مکمل ، طاہر القادری کا لانگ مارچ آج اسلام آباد روانہ ہو گا

لاہور (جیوڈیسک) تحریک منہاج القرآن کے لاہور سے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کی تیاریاں مکمل ہیں۔ کارکن پہنچنا شروع ہو گئے ہیں لیکن تعداد کم ہونے کی وجہ سے ابھی تک کارواں روانہ نہیں ہو سکا۔ تحریک منہاج القرآن کے سربراہ طاہر القادری کی جانب سے آج صبح نو بجے لانگ مارچ داتا […]

.....................................................

اسلام آباد : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی قائد اعظم رحمتہ اللہ علیہ بارے ہرزہ سرائی محض سیاسی شگوفہ ہے ، جاوید انتظار

اسلام آباد(محمد بلال احمد بٹ) پاکستان یوتھ تحریک کے چیئرمین جاوید انتظار نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی قائد اعظم بارے ہرزہ سرائی محض سیاسی شگوفہ ہے۔ قوم ایسے سیاسی ڈرئون کو سنجیدہ نہیں لے سکتی۔ پاکستان یوتھ تحریک قائد اعظم کے خلاف ہرزہ سرائی کو نظریہ پاکستان کی […]

.....................................................

ایڈوائزری کونسل کی دی گئی فہرست ایم ڈی او پی ایف کو بھجوا دی گئی ہے، ڈائریکٹر او پی ایف شیخ خالد اقبال۔

  اسلام آباد( بلال بابر سے ) اوورسیز پاکستان یز فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر شیخ خالد اقبال نے کہا ہے کہ پی او اے ایف انٹرنیشنل کے صدر چوہدری محمد اکرم منہاس’ جنرل سیکرٹری بلجیم چیپٹر محمد امجد گوندل اور دیگر اراکین کی طرف سے وزارت اوورسیز پاکستانیز اور او پی ایف کی ایڈوائزری کونسل میں […]

.....................................................

پی او اے ایف انٹرنیشنل نے مختصر عرصے میں زیادہ کامیابیوں کو سمیٹا ہے ، سید قمر رضا کی گفتگو

اسلام آباد ( بیورو رپورٹ ) پی او اے ایف انٹرنیشنل کے صدر چوہدری محمد اکرم منہاس اور چیئرمین سید قمر رضا کا رابطہ ، چوہدری محمد اکرم منہاس نے چیئرمین کو فورم کی اب تک کی کارکردگی کے حوالے سے آگاہ کیا۔ چیئرمین نے صدر فورم کی اب تک کی کارکردگی پر اطمینان کا […]

.....................................................

سنی رھنماؤں کی ڈاکٹر طاھر القادری کے متعلق پریس کانفرنس

سنی رھنماؤں کی ڈاکٹر طاھر القادری کے متعلق پریس کانفرنس

اسلام آباد ( شبیر حسین ساہی) تاج برطانیہ کی وفاداری کا حلف اٹھانے اور اپنے شاگردوں کو پوپ کے پاس تربیت دلوانے کے بعد ڈاکٹر طاہر القادری کے متعلق مزید شکوک وشبہات پیدا ہوگئے ہیں، پانچ جنوری کو سلیم صافی کو دیئے گئے انٹرویو میں ذاکٹر طاہر القادری نے کشمیر کو پاکستان کی بجائے انڈیا […]

.....................................................

باہمی مفاد کے شعبوں میں تعاون جاری رکھیں گے : امریکی سفیر

باہمی مفاد کے شعبوں میں تعاون جاری رکھیں گے : امریکی سفیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں امریکہ کے سفیر رچرڈ اولسن نے وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ سے ملاقات کی۔ امریکی سفیر نے پاکستان کے ساتھ باہمی مفاد کے شعبوں میں تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی۔ اسلام آباد ملاقات کے دوران امریکی سفیر نے کہا کہ امریکہ پاکستان سے اپنے تعلقات کو بڑی […]

.....................................................