سپریم کورٹ : پورٹ قاسم اتھارٹی میں غیر قانونی تقرریوں پر جواب طلب

سپریم کورٹ : پورٹ قاسم اتھارٹی میں غیر قانونی تقرریوں پر جواب طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سپریم کورٹ نے پورٹ قاسم اتھارٹی میں غیر قانونی تقرریوں پر اٹارنی جنرل سے 3 ہفتوں میں جامع جواب طلب کر لیا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں 5 رکنی خصوصی بینچ نے پورٹ قاسم اتھارٹی میں غیر قانونی تقرریوں سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ سابق سیکریٹری […]

.....................................................

اسلام آباد: ڈاکووں کا 5 رکنی گروہ گرفتار، پولیس افسران کے بیٹے بھی شامل

اسلام آباد: ڈاکووں کا 5 رکنی گروہ گرفتار، پولیس افسران کے بیٹے بھی شامل

  اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سی آئی اے پولیس نے اسلام آباد میں ڈاکووں کا 5 رکنی گروہ گرفتار کرلیا، 4 ملزمان پولیس افسران کے بیٹے ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے 100 سے زائد ڈکیتی اور 20 چوری کی وارداتوں کا اعتراف کر لیا ہے، ملزمان میں4 پولیس افسران جبکہ ایک پی ٹی سی ایل […]

.....................................................

قائمہ کمیٹی پیٹرولیم : ایم ڈی پی ایس او، ایم ڈی پارکو کے وارنٹ جاری

قائمہ کمیٹی پیٹرولیم : ایم ڈی پی ایس او، ایم ڈی پارکو کے وارنٹ جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کی ذیلی کمیٹی برائے پیٹرولیم نے ایم ڈی پی ایس او اور ایم ڈی پارکو کے اجلاس میں عدم شرکت پر وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔ ذیلی کمیٹی پیٹرولیم کا اجلاس جمشید دستی کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا جس میں محمود کوٹ […]

.....................................................

لانگ مارچ کا خوف ، اسلام آباد کو چار دن قبل ہی سیل کر دیا گیا

لانگ مارچ کا خوف ، اسلام آباد کو چار دن قبل ہی سیل کر دیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) لانگ مارچ سے انتظامیہ کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں ، چار دن پہلے ہی ریڈ زون سمیت شہر سیل کر دیا گیا۔ دس ہزار پولیس اہلکار ڈیوٹی دیں گے۔ فوج کو تیار رہنے کا حکم دے دیا گیا ہے، رینجرز اور ایف سی کی خدمات بھی حاصل کر لی گئی ہیں۔ […]

.....................................................

خسرے نے ایک سال میں چودہ ہزار آٹھ سو بچوں کی جان لی

خسرے نے ایک سال میں چودہ ہزار آٹھ سو بچوں کی جان لی

عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں خسرے پر تازہ رپورٹ جاری کر دی ، سال 2012 میں 14 ہزار 8 سو بچے خسرے کا شکار جبکہ 3 سو افراد خسرہ کی وجہ سے جاں بحق ہوئے۔ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سب سے زیادہ 210 بچے […]

.....................................................

اسلام آباد ، انسداد پولیو مہم ایک ہفتے کے لیے ملتوی

اسلام آباد ، انسداد پولیو مہم ایک ہفتے کے لیے ملتوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں لانگ مارچ کے باعث انسداد پولیو مہم ایک ہفتے کیلئے ملتوی کر دی گئی ہے۔ ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ڈاکٹر حسن عروج کے مطابق اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے انسداد پولیو مہم کے دوران سیکیورٹی فراہم کرنے سے انکار کر دیا جس کے باعث 14 جنوری سے شروع ہونے […]

.....................................................

نیب کا رحمن ملک ، جہانگیر بدر پر توقیر صادق کو فرار کرانے کا الزام

نیب کا رحمن ملک ، جہانگیر بدر پر توقیر صادق کو فرار کرانے کا الزام

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیب نے سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کے فرار میں اہم شخصیات کو ذمہ دار قرار دیا ہے،رپورٹ آج سپریم کورٹ میں پیش کی جائے گی۔ نیب کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک اور سینیٹر جہانگیر بدر نے سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کو فرار کرایا ہے۔ توقیر صادق […]

.....................................................

کراچی میں ووٹرز کی تصدیق کیلئے کل سے فوج تعینات ہو گی

کراچی میں ووٹرز کی تصدیق کیلئے کل سے فوج تعینات ہو گی

کراچی(جیوڈیسک)اسلام آباد کراچی میں ووٹرز کی تصدیق کیلئے کل سے فوج کی تعیناتی شروع ہو گی۔ وزارت ِ دفاع کے ذرائع کے مطابق فوج اورتمام فورسز الیکشن کمیشن کے اسٹاف کو محفوظ ماحول فراہم کرنی کی ذمے دار ہوں گی، انتخابی فہرستوں کی تصدیق کی ذمے داری الیکشن کمیشن کی ہوگی۔ ذرائع کے مطابق فوج، […]

.....................................................

پاکستان اور آئی ایم ایف میں مذاکرات آج اسلام آباد میں ہونگے

پاکستان اور آئی ایم ایف میں مذاکرات آج اسلام آباد میں ہونگے

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی صورت حال پر بات چیت آج اسلام آباد میں ہو گی۔ وزیر مملکت برائے خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے قرضے کا نیا پروگرام لینے کا تا حال کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ وزیر مملکت برائے خزانہ سلیم مانڈوی والا نے دنیا نیوز سے گفتگو […]

.....................................................

ملک کے مختلف علاقوں میں شدید سردی کی لہر برقرار

ملک کے مختلف علاقوں میں شدید سردی کی لہر برقرار

پاکستان (جیوڈیسک) ملک کے مختلف علاقوں میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے، دھند کے باعث موٹروے کو مختلف مقامات پر بند کر دیا گیا۔ اسلام آباد ایئر پورٹ پر بھی پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا ہے۔ پاکستان کے بیشتر علاقوں میں اس وقت موسم سرد ہے اور درجہ حرارت نقطہ انجماد تک گر گیا […]

.....................................................

تین دن میں شاہ رخ جتوئی گرفتار نہ ہوا تو آئی جی ذمہ دار ہونگے : سپریم کورٹ

تین دن میں شاہ رخ جتوئی گرفتار نہ ہوا تو آئی جی ذمہ دار ہونگے : سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ شاہ زیب قتل کیس میں نئی ایف آئی آر درج کرکے معاملہ دبانے کی کوشش کی گئی۔ پولیس بااثر افراد سے ڈرتی ہے۔ ملک میں تباہی آئی ہوئی ہے جس کو مرضی مارو اور نکل جا۔ شاہ زیب قتل از خود نوٹس کیس […]

.....................................................

عاشق حسین ملک آج بینک الفلاح کھاریاں کے مینیجر کی حیثیت سے چارج سنبھالیں گے

ملکہ(عمر فاروق اعوان سے) بینک الفلاح ہیڈ آفس اسلام آباد سے عاشق حسین ملک آج بروز سوموار بینک الفلاح کھاریاں کے مینیجر کی حیثیت سے چارج سنبھالیں گے۔عاشق حسین ملک کے کھاریاں برانچ آمد پہ سماجی سیاسی اور عوامی حلقوں کی طرف سے پرجوش خیرمقدم۔ تفصیلات کے مطابق عاشق حسین ملک جن کا تعلق کھاریاں […]

.....................................................

جاوید اختر بٹ نے برطانیہ میں معروف باکسر علی کے جیتنے کی خوشی میں مبارک باد پیش کی ، تصویری جھلکیاں

جاوید اختر بٹ نے برطانیہ میں معروف باکسر علی کے جیتنے کی خوشی میں مبارک باد پیش کی ، تصویری جھلکیاں

اسلام آباد (زاھد مصطفیٰ اعوان) خطہ پوٹھو آر کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت اور پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر جاوید اختر بٹ برطانیہ میں معروف باکسر علی کے جیتنے کی خوشی میں مبارک باد دے رہے ہیں۔ جبکہ پاکستان لیدر کے ڈائریکٹر بھی موجود ہیں۔

.....................................................

توہین عدالت کیس ، ایم کیو ایم کا وفد پیشی کے لیے سپریم کورٹ پہنچ گیا

توہین عدالت کیس ، ایم کیو ایم کا وفد پیشی کے لیے سپریم کورٹ پہنچ گیا

اسلام آباد(جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف توہین عدالت کیس میں پیشی کے لئے متحدہ قومی موومنٹ کا وفد سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں عدالت عظمی کا تین رکنی بنچ کیس کی سماعت کر رہا ہے ، سپریم کورٹ نے الطاف حسین کو […]

.....................................................

ملک بھر میں سردی کی شدید لہرجاری ، موٹروے ایم ون بند

ملک بھر میں سردی کی شدید لہرجاری ، موٹروے ایم ون بند

لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر میں شدید سردی کی لہر جاری ہے، پہاڑوں پر برفباری سے اسلام آباد اور پشاور کا درجہ حرارت نقطہ انجماد پر آ گیا جبکہ شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم ون اسلام آباد سے پشاور تک بند ہے۔ ملک کے کئی شہروں میں درجہ حرارت مسلسل گر رہا ہے ۔ […]

.....................................................

تحریک انصاف نے لانگ مارچ میں شرکت نہ کرنے کی توثیق کر دی

تحریک انصاف نے لانگ مارچ میں شرکت نہ کرنے کی توثیق کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی خصوصی کمیٹی نے لانگ مارچ میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے کی توثیق کر دی، عمران خان کہتے ہیں کہ ملک انتخابات میں تاخیر کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف کی پولیٹیکل اسٹریٹجک کمیٹی کا اجلاس عمران خان کی زیر صدارت ہوا جس میں ملکی […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے ریکوڈک معاہدے کو غیر قانونی قرار دے دیا

سپریم کورٹ نے ریکوڈک معاہدے کو غیر قانونی قرار دے دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ریکوڈک معاہدے کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ ٹی سی سی کمپنی کے خلاف درخواستیں منظور کرلی گئی ہیں۔ کمرہ عدالت میں فیصلے کا پیرا گراف گیارہ اور بارہ پڑھ کرسنایا گیا۔ چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چودھری نے مختصر فیصلہ سنایا۔ سپریم کورٹ کے 16صفحات پر مشتمل […]

.....................................................

مختلف علاقوں میں موسم سرد ، نظام زندگی مفلوج

مختلف علاقوں میں موسم سرد ، نظام زندگی مفلوج

  پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان میں سردی کا پچاس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ ملک کے مختلف علاقوں میں سرد موسم سے نظام زندگی مفلوج ہو گیا۔ ملک کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آ گئے ہیں۔ اسلام آباد میں دھند کے باعث ایئر پورٹ کو بند کر دیا گیا ہے جس سے پروازوں کی […]

.....................................................

طاہر القادری کو اسلام آباد میں کھانا اور کمبل دیں گے ، خورشید شاہ

طاہر القادری کو اسلام آباد میں کھانا اور کمبل دیں گے ، خورشید شاہ

سکھر (جیوڈیسک) وفاقی وزیر مذہبی امور خورشید شاہ نیکہا ہے کہ طاہرالقادری لاکھ بار اسلام آباد کے چلے کاٹیں ، حکومت انہیں کھانا اور کمبل فراہم کرے گی۔ سکھر میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ حکومت کے پانچ سال پورے ہو چکے […]

.....................................................

لانگ مارچ میں کسی بڑے لیڈر کو خطرہ ہے ، رحمان ملک

لانگ مارچ میں کسی بڑے لیڈر کو خطرہ ہے ، رحمان ملک

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ اسلام آباد آنے سے کسی کو نہیں روکا مگر تحریک منہاج القرآن کے لانگ مارچ میں کسی بڑے لیڈر پر حملے کا خطرہ ہے۔ اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک نے کہا کہ وہ کسی کو دارلحکومت آنے سے ڈرا نہیں رہے […]

.....................................................

سرکاری اشتہارات کے ذریعے انتخابی مہم پر پابندی لگا دی گئی

سرکاری اشتہارات کے ذریعے انتخابی مہم پر پابندی لگا دی گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے سرکاری اشتہارات کے ذریعے انتخابی مہم پر پابندی لگا دی ہے جبکہ ق لیگ کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر اور ارکان سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے آئے۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ سرکاری اشتہاروں میں سیاسی جماعتوں کو اپنی انتخابی مہم […]

.....................................................

چوہدری اختر علی باہووال پی او اے ایف انٹرنیشنل امریکہ کے چیف آرگنائزر مقرر کر دیئے گئے

اسلام آباد ( بیورو رپورٹ) پاکستان اوورسیز ایسوسی ایشن فورم انٹرنیشنل کے صدر چوہدری محمد اکرم منہاس نے چیئرمین فورم سید قمر رضا اور مرکزی وائس چیئرمین امجد خان کی مشاورت سے پی او اے ایف انٹرنیشنل یو ایس اے کیلئے چوہدری اختر علی آف باہووال کو چیف آرگنائزر نامزد کردیا ہے ۔ نامزدگی کے […]

.....................................................

14 جنوری کو پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا آزادی چوک پارلیمنٹ کے سامنے بنے گا

اسلام آباد : 02 جنوری 2012 شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ نے آج تک الیکشن کمیشن کو بااختیار نہیں ہو نے دیا۔ آئین ، جمہوریت اور امن کی طاقت سے 18کروڑ عوام کو حقوق دلائوں گا۔ 14 جنوری کو پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا آزادی چوک پارلیمنٹ […]

.....................................................

کیا اسلام آباد التحریر اسکوائر بننے جا رہا ہے ؟

کیا اسلام آباد التحریر اسکوائر بننے جا رہا ہے ؟

میر تقی میر کے سامنے دِلّی بار بار اُجڑی۔ اُن کی پوری زندگی کبھی غنیم کا پیچھا کرنے اور کبھی شکست کھا کر بھاگنے میں صرف ہو گئی۔ سبھی ساتھی دِلّی سے لکھنو ہجرت کر گئے لیکن میر کا دل دِلّی میں کچھ ایسا اٹکا کہ دِلّی چھوڑنے کے خیال سے ہی ہَول اٹھنے لگتے۔ […]

.....................................................